ڈرانے دھمکانے کے لیے طلاق دینا
استفتاءمیں نے اپنی بیٹی*** کی شادی ہمراہ***سے دو سال قبل 2010 میں کی تھی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی اس کے شوہر نے اسے مارنا پیٹنا اور زد و کوب کرنا شروع کر دیا۔ اور گندی گالم گلوچ بھی کرنے لگا۔ مگر یہ بات میری بیٹی میرے علم میں نہ لائی کہ کہیں اس ک...
View Detailsلے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک بے اولاد جوڑے نے لے پالک لڑکے کی ولدیت اپنے نام پر منسوب کر رکھی تھی۔ چند روز ہوئےبیوی کا انتقال ہو گیا ہے۔ مرحومہ کی ذاتی ملکیت ایک مکان ہے۔ مرحومہ کے خاوند اور لے پالک لڑکے کے علاوہ ایک بھائی بھی ہے۔ مرحومہ کی...
View Detailsسسر کا بہو سے دواعی وطی
استفتاء *** نے اپنی حقیقی بہو ہندہ سے پیار کیا کہ میری بیٹی ہے لہذا بوس وکنار کیا ہے۔ بعدہ ہندہ اپنے میکے چلی گئی میکے جا کر اپنی امی اور ماموں سے ذکر کیا کہ میرے سسر*** نے میرے ساتھ پیار کیا، بوس و کنار کیا ہے اور عملاً کچ...
View Detailsمدرسے کی جگہ میں فری ڈسپنسری بنانا
استفتاء مسجد اور مدرسہ کے ساتھ ملحقہ علیحدہ جگہ میں اہل محلہ ، مسجد اور مدرسہ کے عملہ اور طلبہ کے علاج کے لیے فری ڈسپنسری بناناکیسے ہے؟ اور ڈسپنسری کا دروازہ بھی مسجد اور مدرسہ کے دروازوں سے علیحدہ ہو، وقف کی جگہ میں؟ ...
View Detailsمسجد کو پارک، مارکیٹ بنانا
استفتاء جامع مسجد مدنی و مدرسہ جامعہ محمدیہ تجوید القران *** جو تقریباً 32 سال سے مدنی ٹرسٹ رجسٹرڈ کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں۔ جبکہ اس جگہ مسجد اس سے بھی پہلے بشمول اس مدت تقریباً 60 سال سے قائم ہے جس میں پنجگانہ نمازیں، ...
View Detailsمناسخہ
استفتاء *** کی 23 مرلے جگہ ہے جبکہ *** 25 سال سے فوت ہوگئے ہیں۔ اس کے تین بیٹے ہیں، ایک بیٹا *** ہے جو کہ 20 سال پہلے فوت گیا ہے اس کی دو بچیاں اور ایک بیوہ ہے۔ دوسرا بیٹا *** تھا جس کی ایک بیوہ ہے بچہ کوئی نہیں ہے۔ یہ تین ...
View Detailsسہ بار طلاق طلاق طلاق دے دی
استفتاء رخصتی ابھی نہ ہوئی تھی اور نہ ہی تنہائی ملی تھی اور رخصتی سے پہلے طلاق نامہ پر دستخط کردیے۔ اب کیا دوبارہ نکاح کی کوئی صورت ہے؟ اگر ہے تو شریعت محمدی کے تحت برائے مہربانی فتویٰ صادر فرمائیں۔الفاظ طلاق: مذکوریہ ک...
View Detailsاگر تو کل مغرب تک گھر واپس نہ آئی تو میں تجھ کو تین طلاق دے دوں گا
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ میری بیگم چھ ماہ کی حاملہ تھی اور اپنے میکے گئی ہوئی تھی۔ میں نے اپنے جذبات پر قابو نہ پاتے ہوئے اپنی بیگم کو یہ الفاظ کہے " کہ اگر تو کل مغرب تک گھر واپس نہ آئی تو می...
View Detailsبلڈ پریشر کے مریض کا بیوی کو طلاق دینا
استفتاء فدوی پہلے میٹھائی کے فرم میں کام کرتا تھا۔ اور ازاں فدوی کی شادی 2007- 04- 01 کو ہوئی۔ اس کے بعد فدوی کی فوج میں بطور سپاہی بھرتی ہوئی اور ٹرینیگ کے دوران فدوی بیمار ہوگیا۔ تقریبا چار ماہ سی ایم ایچ میں علاج کرواتا ...
View Detailsمیں آپ کو امانت صحیح سلامت سونپ رہا ہوں، میں اسے نہیں رکھوں گا، میں نے تمہیں اپنی زندگی میں نہیں رکھنا
استفتاء میں*** کی بیوی بوجہ گھریلو ناچاقی گھر سے چلی گئی تھی جب ملی تو اسی رات میں نے اپنی بیوی کے والد صاحب کو بلوایا کہ آپ اپنی بیٹی کو لے جائیں۔ میری بیوی حاملہ تھی اور اب بھی حاملہ ہے۔ میں نے اپنے سسر کو یہ الفاظ ادا کی...
View Detailsایجاب و قبول بلفظ قبول اور بلا گواہ نکاح
استفتاء لڑکے نے فون پر لڑکی سے کہا: میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے تم کو اپنے نکاح میں قبول کرتا ہوں۔ کیا آپ کو قبول ہے؟آگے لڑکی نے کہا: میں بھی آپ کو اللہ اور اس کے رسول کو حاضر و ناظر مانتے ہوئے آ...
View Detailsمورث کی زندگی میں فوت ہونے والے کا حصہ
استفتاء ہم پانچ بھائی، تین بہنیں ہیں، ایک بھائی کا والدہ سے چار سال پہلے انتقال ہوا ہے۔ کیا وہ والدہ کی جائیداد میں حقدار ہے؟ کیا اس کی اولاد اور بیوہ کا ہماری والدہ کی میراث میں کوئی حصہ ہے؟ اس بھائی کی دو بیٹیاں شادی شدہ ...
View Detailsقسطوں پر لیے ہوئے مکان کی تقسیم
استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ در پیش ہے۔ ایک شخص نے ایک مکان قسطوں پر خریدا۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے اس مکان کی 45 فیصد قسطیں ادا کردیں تھیں۔ اپنی زندگی میں اس شخص نے پاور آف اٹارنی اپنے بیٹے کے نام دیا تھا۔ اس شخص کی وفا...
View Detailsمسجد کی رقم سے بانڈز خریدنا
استفتاء ***۔۔۔ میں ایک مسجد ہے جو تقریباً تعمیر ہوچکی ہے۔ مینار وغیرہ باقی ہے۔ وہاں کے مقامی لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے مسجد کے نگرانوں نے تقریباً ایک لاکھ کے قریب پیسوں کے پرائز بانڈز لے لیے ہیں۔ ک...
View Detailsمورث کی زمین پر وارث کی رقم سے بنائی ہوئی عمارت
استفتاء میت نے چار بیٹے A, B, C, D اور تین بیٹیاں چھوڑیں ہیں۔ ایک عدد مکان، جس کا پلاٹ میت نے خریدا، اور وارث A نےان کے ساتھ تعاون کرکے بنایا۔ خود والد صاحب یا بقیہ وارثان کا کوئی حصہ تعمیر میں شامل نہ تھا۔ A کے تعاون کا ذک...
View Detailsوصیت
استفتاء 1۔ ہمارے بہنوئی صاحب کا مورخہ 4 نومبر 2012 انتقال ہوگیا اور پسماندگان میں ایک حقیقی بھائی، چھ بھتیجے اور تین بھتیجیاں چھوڑیں ہیں اور ان کے والدین اور بیوی اس سے پہلے فوت ہوچکے ہیں۔ اور کوئی اولاد نہیں ہے۔ ترکہ میں پ...
View Detailsمیں نے تجھے نہیں رکھنا ہے
استفتاء خاوند نے اپنی بیوی سے کہا کہ "میں نے تجھے نہیں رکھنا ہے۔ میرے والد آئیں گے میں ان سے بات کر کے تجھے طلاق دے دوں گا"۔ یہ الفاظ اس نے کئی بار ( سات دفعہ کہیں ہیں ) کہے ۔ اس سے کیا ب...
View Details“میرا اور میری بیوی کا رشتہ ختم ہوگیا ہمارا ساتھ یہیں تک تھا، تمہارا میرا رشتہ ختم ہوچکا ہے”
استفتاء میری شادی کو تقریباً پانچ سال ہونے والے ہیں، اور میرے دو بچے ہیں۔ اب سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے تنازعہ کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور کہا کہ " میں تمہیں پہلی طلاق دیتا ہو"...
View Detailsدو مرتبہ طلاق دینے کے فورا بعد کہا” تم مجھ سے فارغ ہو ،میں نے تمہیں فارغ کر دیا ،تم میرے گھر سے چلی جاؤ”
استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ " میں نےتمہیں طلاق دی، میں نے تمہیں طلاق دی" کہا اور پھر فوراً اس کو کہا کہ " تم مجھے سے فارغ ہو، میں نے تمہیں فارغ کر...
View Details“لکھو” کہنے پر تین طلاق لکھ دیں
استفتاء میرا نام***ہے۔ میں شادی شدہ ہوں میرا بیوی کے ساتھ تھوڑا جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑا اس طرح سےہوا میں دل کا مریض ہوں مجھے ہسپتال سے دوا فری ملتی ہے۔ میں بڑی عید کے چار دن بعد ہسپتال دوا لینے گیا تھا۔ جب ہسپتال گیا ، وہاں بہت ...
View Detailsصرف نیت سے وقف
استفتاء ہم لوگ جس گھر میں رہتے ہیں وہ تقریباً دو مرلے کا گھر ہے فی الحال ہمارا گذارہ وہاں رہائش کے لحاظ سے بہتر ہے اس کے علاوہ والد صاحب کے پاس تقریباً ساڑھے پانچ مرلہ کا پلاٹ ہے جس کی قیمت پندرہ لاکھ کے قریب ہے ۔ اس پلاٹ م...
View Details“میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی لنک نہیں”
استفتاء میرے خاوند نے مجھے ٹیلی فون پر یہ کہا: " میرا تمہارے ساتھ اور تمہاری فیملی کے ساتھ کوئی لنک نہیں"۔اس سے پہلے کے حالات یہ تھے کہ سات سال شادی کو ہوئے ہیں، خاوند باہر ہے۔ اور ا...
View Detailsطلاق نامہ کی فوٹو کاپیاں کرنا اور ان پر دستخط کرنا
استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دینے کے لیے اسٹام پیپر لکھوایا اور اس پر ایک ہی طلاق لکھی گئی۔ دستخط کرنے سے پہلے اس سٹام پیپر کی تین کاپیاں کروائیں اور بعد میں اسٹام پیپر اور تینوں کاپیوں پر دستخط کیے۔ سائل کے بق...
View Detailsبیوی، بیٹی، دو بھائی ،دو بہنیں، شیعہ کا وراثت میں حصہ
استفتاء متوفی شیخ اعجاز صاحب مرحوم والدین وفات پاچکے۔ ایک بیٹی ہے اور ایک بیوی ( دونوں حیات ہیں )۔ تین بہنیں ہیں، ایک کی وفات ہوگئی ہے، باقی دو بہنیں شیعہ مذہب اختیار کر چکی ہیں۔ مرحوم کے پانچ بھائی ہیں۔ دو حیات ہیں اور باق...
View Detailsنکاح کے ایک مخصوص طریقے کے بارے میں سوال
استفتاء نکاح کا طریقہنکاح سے پہلے ایک وکیل اور دو گواہ اس لڑکی کے پاس جائیں جس کا نکاح ہو رہا ہے اور وکیل یہ کہے کہ تمہارا نکاح فلاں شخص سے جو فلاں کا بیٹا ہے اتنے مہر پر کیا جا رہا ہے تم نے اجازت دی؟ جب لڑکی منظوری دی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved