• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء اس سوال نامے کے ساتھ منسلک عدالتی فیصلے کی بنیاد پر کیا نکاح فسخ ہو گیا ہے یا نہیں؟ براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔عورت کا فون پر بیان:فون پر  عورت نے بتایا کہ عدالت کے فیصلہ...

استفتاء *** اور*** کے درمیان ایک بنجر زمیں کا جھگڑا تھا۔ دراصل یہ زمین عوام کی ہے ،*** نے عوام سےیہ زمین خریدی ہے۔***کے خریدنے کے بعد *** نے دعویٰ کیا کہ یہ زمیں ہم نے پہلے خریدی تھی تو فریقین کے درمیان جرگہ مقرر ہوا۔ جرگہ ...

استفتاء محترم مفتی حضرات اور علمائے کرام  آپ کے زیر سایہ قرآن وسنت کی روشنی میں طلاق کے پورے مسئلے کی تفصیل چاہتے ہیں۔صورت حال کچھ یوں ہے کہ گھر میں اکثر خرچے کی وجہ سے ناچاقی رہتی تھی، میں نے بچی کی کالج کی فیس جو کہ  تیرہ...

استفتاء شوہرکا بیان میں نے اپنی بیوی کو جھگڑے کی وجہ سے1995 میں ایک طلاق دے دی تھی۔ اور بعد میں حق رجعی استعمال کرکے رجوع کرلیا تھا۔ اب پھر 23 جولائی 2009 کودوبار...

استفتاء جناب میرامسئلہ یہ ہے کہ تقریباً چار ماہ قبل میری اور میرے شوہر کی معمولی بات پر لڑائی ہوئی۔ میرے شوہر نے میرے پر ہاتھ بھی اٹھایا حتے کہ میراخون نکل آیا۔ میرے شوہر نے غصے کی حالت میں میں میری...

استفتاء ایک شادی شدہ اور صاحب اولاد عورت کا انتقال ہو گیا۔ اس عورت کے والدین، شوہر اور اس کا اکلوتا لڑکا اس کی زندگی میں فوت ہو گئے تھے۔ لڑکا شادی شدہ تھا، لیکن اولاد سے محروم رہا۔ اس عورت کا بھائی تھا جو کہ اس کی  موت کے ب...

استفتاء میری بہن بینش بنت***،زوجہ*** کی شادی سات سال قبل ہوئی تھی۔ شادی کے ایک دو ماہ ہی میری بہن اپنے شوہر کے ہمراہ رہی،شوہر کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر اسے ہمارے گھر چھوڑجاتاتھا اور اس کا یہ چھوڑنا ا...

استفتاء لڑکی کی شادی دسمبر2002 میں ہوئی تھی، لڑکی راضی نہیں تھی ۔10یا 15 دن بعد میاں بیوی میں علیحدگی ہوگئی، تب سے لڑکی اپنے والدین کے گھر میں ہے ، خاوند کا گھر علیحدہ ہے علیحدگی کے بعد کبھی ملاپ نہ...

استفتاء عرض ہے  کہ مسماة *** کو اس کے خاوند ندیم ملک نے شادی کے دوماہ بعد سے کئی دفعہ غصہ میں کمرے سے نکال دیا اور کہا "تم اب میری بیوی نہیں ہو اب فارغ ہو ،سامان اٹھاؤ اور چلی جاؤ تم فارغ ہو میں تمہیں اب نہیں رکھ سکتا"۔آیا ...

استفتاء *** کی رقم میرے پاس ہے ۔ پیچھے جو ان کے عزیز واقارب کا چارٹ بنایا ہے ا س کے مطابق وارث کون کون بنتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں ***کے ترکہ کو پانچ حصوں میں تقسیم کر...

استفتاء 1۔ایک شخص  کی بیوی فوت ہوگئی ۔ اس کے خاوند نے کچھ جائیداد اپنی بیوی  کے نام کردی تھی اور قبضہ دے دیا  اور قبضہ  کی صورت یہ تھی کہ جب  خریدا تو دکھا یا بھی کہ یہ آپ کا حصہ ہے۔بیوی نے پانچ بیٹیا اور تین بیٹے وراثت میں...

استفتاء میری بیوی کی ایک بہن مسماة رفعت بے اولاد تھیں۔ انکے خاوند کا چند سال قبل انتقال ہوگیا تھا۔ خاوند کے انتقال کے بعد وہ اپنے ایک بھائی  شفقت کے ساتھ رہائش پذیر رہیں۔ اور وہیں رہتے  ہوئے  تین چار سال قبل ان کا بھی انتقا...

استفتاء میرا نام **** ہے اور میں جرمنی میں رہتی ہوں ،مجھے آپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں کچھ پوچھنا تھا۔ایک ماہ پہلے  میں اپنی ماں کے ساتھ دھوکے سے پاکستان  گئی تھی۔ مجھے کہا گیا تھا کہ میری نانی ماں کی طبیت ٹھیک نہیں ، جس...

استفتاء  ایک بندہ سابقہ زندگی میں چرس کا استعمال کرتارہا تقریباً8۔10 سال سے اس نے یہ عمل ترک کیا اس کے بیان کے مطابق اس کے بعدسے صورت حال ذاتی بہتر نہیں۔ میں نے اس سے بارہا کلام کیا بظاہر تو کلام بڑ...

استفتاء طلاق نامہمنکہ: *** ولد*** کا جو کہ من مقر کا نکاح ہمراہ عالیہ*** مورخہ 2004۔12۔26 سرانجام پایا۔ حق مہر مبلغ ایک ہزار روپے  مقرر ہوا کہ جو کہ مسماة مذکوریہ...

استفتاء میرا اکثر بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتاتھا۔ میرے کئی بارسمجھانے سے بھی میری بیوی کو مجھ پر اعتماد نہیں ہوتاتھا ، گھر میں اکثر ہی لڑائی جھگڑا رہتاتھا، میں اپنی شادی کے پانچ سالوں میں اپنی بیوی کو اعتماد میں لینے کی بہت کوش...

استفتاء ایک مسئلہ ہے جس کا حل شریعت محمدی آپ کی رائے اور معاونت درکار ہے۔ یہ کہ ایک نکاح  1987 میں والد (وارث) نے  کردیا تھا۔ مسمی ***  ، لڑکی*** سے انجام پایا۔ لڑکے والوں نے شادی کا مطالبہ کیا تو ل...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین  مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ  مسمی **** کا نکاح روبروگواہوں کے ہندہ کے ساتھ مسنون طریقہ سے ہوا لیکن ہندہ کی رخصتی عمل میں نہیں آئی چنانچہ ہندہ کے ورثاء نے کچھ عرصہ بعد رخصتی دی...

استفتاء **** نے گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی ہندہ کو یہ کہا کہ میں " تمہیں آزاد کرتاہوں" م**** یہ بھی کہا کہ بکر کی پوتی ہندہ کو جوکہ **** کی بیوی ہے " تین دفعہ طلاق دیتاہوں" میری طرف سے میری بیوی کو تین دفعہ طلاق ہے گوا...

استفتاء والد نے اولاد کے نام پر جائیداد بنائی ۔ کسی کے نام پر زیادہ لھی گئی اور کسی کے نام پر کم۔ اپنے ہوش وحواس کی سلامتی کے وقت تک اس کا قبضہ  کسی کو نہ دیا۔ ذہنی وجسمانی طور معذور ہونے پر اولاد نے کاغذات سنبھال لیے ۔ اور...

استفتاء کیا فرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارہ میں کہ تقریبا چھ ماہ پہلے میراداماد نے رات کو ہمارے گھر کے باہر اور کھڑکی پر دستک دی ہمارے گمان کے مطابق اس وقت وہ نشہ میں تھا۔ اس نے زورزور سے اون...

استفتاء 1۔میں مسمی **** ایک لڑکی کے ساتھ نکاح کرنا چاہتاہوں ۔ جس کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔ اورا س نکاح میں لڑکی کی والدہ اور لڑکی رضامند ہیں۔ اور ان کے علاوہ ان کا کوئی رشتہ دار(محرم) رضامند نہیں ہے۔ اس صورت حال...

استفتاء *** نے *** کا دودھ پیا ہے، *** خالد کی بیٹی ہے۔ خالد کی دوسری بیوی سے ایک لڑکی ہے ۔ کیا *** اس لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟ بالفاظ دیگر رضاعی سوتیلی خالہ سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء 1۔ہمارے والد جناب *** کا وصال *** کو ہوا۔ والد صاحب کے انتقال کے وقت درج ذیل وارثان تھے:*** (بیوہ)۔۔*** ،***،***،***(پسران)۔۔۔***،*** ،*** (دختران)2۔والد صاحب کے انتقال کے وقت بڑے بھائی جناب *** اور*** خاتون شاد...

استفتاء میری والدہ***(حقیقی مالکہ مکان) کا 2001ء میں انتقال ہوا۔ انہوں نے حیات وارثان میں شوہر م**اور 2بیٹے** اور** چھوڑے۔ ** کے بعد ان کے بڑے بیٹے **کا 2007میں انتقال ہوا۔ انہوں نے اپنے وارثان میں 1 بیوہ چھوڑی۔ اولاد کوئی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved