• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء عرض یہ ہے  کہ واقف نے پنکھے خاص جگہ کے لیے دیے تھے اور اس نے اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ خاص جگہ پر یہی لگائے جائیں۔آیا اس جگہ کے علاوہ ان پنکھوں کو لگانا  جائز ہے یا ناجائز ہے مثلاً زید نے مدرسہ کی چھت کے لیے پنکھے دی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ ایک شخص مولوی حضور بخش ( عرف مولوی عبد الحئ) جو کہ اس وقت ضعیف العمر ہے پاخانہ پیشاب کرنے کے بھی قابل نہیں، کپڑوں میں اور چار پائی پر پیشاب کردیتا ہے جس کے د...

استفتاء والدین کو حج کے لیے بھیجناچاہتے ہیں لیکن والد کا کہناہے کہ پہلے بیٹیوں کی شادی کراونگا پھر حج کرونگا اس سے پہلے حج نہیں ہوتا۔ وضاحت کردیں ۔ والدہ بیمار ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس سال کرلیں زندگی کا کیا بھروسہ۔ ...

استفتاء 1۔ ***نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں پھر اس نے انکار کیا کہ میں نے کوئی طلاق نہیں دی۔ جبکہ اس کی بیوی کا کہناہے کہ میں نے اپنے کانوں سے طلاق کے الفاظ سنے ہیں۔ لیکن گواہ کوئی نہیں ہے۔ اب کیا کرنا چاہیے کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میرا شوہر انتقال فرماگئے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اعلیٰ جنت عطا فرمائے امیں۔ میری چاری بیٹیاں ہیں اور میری کوئی اولاد نرینہ یعنی بیٹا نہیں ہے۔ تین بیٹیوں کی شادیاں ہوچکی ہیں جو کہ میرے خاوند نے اپنی زندگی ...

استفتاء آپ کی خدمت میں نہایت اہم اسلامی مسئلہ پیش کررہاہوں اور گزارش ہے کہ آپ مندرجہ ذیل تمام پہلو پر غور خوص کرکے اسلامی رائے دیں۔میری چھوٹی ہمشیرہ  جس کے تین بچے ہیں۔ بڑا لڑکا عمر 20 سال چھوٹی لڑکی عمر 18 سال اور سب س...

استفتاء ہمارے خاندان میں ایک بزرگ تھے ۔ کئی سال ہوئے فوت ہوگئے ہیں۔ اس  وقت ان کی اولاد ساری کی ساری زندہ تھی (اولاد میں7 بیٹے اور 4بیٹیاں تھیں)۔ ان کی جائیداد ایک زرعی زمین تھی۔ کئی سال ان کی فوتگی کے بعد زمین کاشت ہوتی رہ...

استفتاء میں*** والد*** اقرار کرتاہوں کہ میں نے اپنی بیوی  بشری احمد کو تین طلاقیں دے دیں  ہیں۔1۔ پہلی طلاق میں اس وقت دی جب میرے ا...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے ۔ اسکی جنوبی دیوار کے قریب ایک بہت ہی پرانی قبر ہے یہ قبراس آدمی کی ہے جس نے مسجد کی تعمیر کی تھی اب اس مسجد کی جگہ کم پڑگئی ہے مسجد  کے دوطرف راستہ شارع عام ہے اور ایک طرف قبر  اس کو وسیع...

استفتاء ہمارے والد مرحوم نے دو شادیاں کی تھیں۔ دونوں بیویوں سے 5 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں۔پہلی بیوی سے 4 چار بیٹے اور دو بیٹیاں اور دوسری بیوی سے چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ ہمارے والد مرحوم نے اپنی کل جائیداد اپنی زندگی میں ا...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک شخص نے اس شرط پر ایک عورت سے نکاح کیا کہ اس کی حیات میں کسی دوسری عورت سے نکاح نہیں کروں گا۔ اور اگر عقد ثانی کروں تو عقدثانی والی عورت مجھ پر طلاق ، طلاق ، طلاق حرام ہوگی۔...

استفتاء مسجد کے صحن میں وضو کے لیے حوض بنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر حوض کا کچھ حصہ مسجد کے حصہ میں آجائے اور کچھ حصہ مسجد کے حصہ سے بار آجائے یہ درست ہو گا یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے خاوند جو ن 2006 میں افغانستان براستہ کوئٹہ گئے تاکہ وہ دین کی سربلندی کے لیے جہاد کرسکیں۔اگست 2006 میں کوئٹہ سے ایک فون کے ذریعے اطلاع دی...

استفتاء میرے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کے ترکہ میں 157 مرلے زرعی زمین ہے۔ ورثاء میں والدہ ،2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ تقسیم کی صورت کیا ہوگی۔ اور ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء **شوہر۔ صغریٰ بیوی۔** بیٹا شادی شدہ علیحدہ رہتاہے  کام والد کے ساتھ کرتاہے۔** بیٹا شادی شدہ علیحدہ رہتاہے  کام والد کے ساتھ کرتاہے۔ ** بیٹی شادی شدہ  (کچھ رقم دی)۔**شادی شدہ  (کچھ رقم دی)۔** بیٹی شادی شدہ ۔ **بیٹی  ...

استفتاء ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں میں مسمی***  دو  راتوں سے سو یا نہ تھا اور دن میں دفتر میں ڈیوٹی انجام دیتارہا۔ تیسری رات ہم  میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا مجھ پر نیند کی شدت تھی اور دماغ ماؤف تھاغصے...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آج کل یہ رواج عام ہوگیا ہے کہ مساجد میں نمازوں کے بعد چندہ کی اپیل کی جاتی ہے اور بعض اوقات اپنی ذات کے لیے سوال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات مساجد اور مدارس کے لیے بھی سوال کیا جات...

استفتاء میں خدا کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہتا ہوں کہ میں نے اپنی بیوی کو مذاق میں کہا کہ " طلاق، طلاق" صرف دو مرتبہ کہا۔ بیوی کہتی ہے کہ آپ میرے پاس نہ آئیں، ٹھیک ہے کہ آپ نے مذاق میں کہا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے موبائل فون پر۔ اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اس نے یہ طلاق تین بار کہی ہے۔ جبکہ اس کی بیوی اس بات کا اقرار کرتی ہے کہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ دن پہلے میرے اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔ تو اس پر بیوی نے کہا آپ نے دس سال پہلے یہ الفاظ لکھ کر دیے تھے کہ " میں دیتا ہوں، میں دیتا ہوں"۔ صرف یہ...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔ ایک شخص فوت ہوگیا اس نے وراثت میں دو کروڑ روپیہ چھوڑا۔ اور ورثاء میں یہ لوگ ہیں: ماں، بیوی، چھ بیٹے، چھ بیٹیاں۔ ان ورثاء میں مذکورہ وراثت شریعت کے موافق کیسے تقس...

استفتاء گذارش ہے کہ میرے والد کا 2003ء میں دماغی آپریشن ہوا۔ دماغی آپریشن سے پہلے ان کی ٹانگوں اور آنکھوں پر اثر ہوا۔ ڈاکٹرحضرات کی ٹیم نے آپریشن کے بعد کہا کہ اگر دوبارہ آپریشن ہوا تو یہ اپنی یاداشت میں نہیں رہیں گے۔ 2004ء...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا۔ اس نے پسماندگان میں ایک بیوی، چار لڑکے اور تین لڑیاں چھوڑی ہیں۔ اس کا ترکہ ایک کروڑ روپے ہے اور مذکورہ شخص کے ذمہ چار لاکھ روپے کا قرض بھی ہے جو اس نے اپنی زندگی میں لیا تھا۔ اور والدین زندہ نہیں ہی...

استفتاء جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں مسئلہ ہذا کے بارے میں جو یہ ہے کہ والد محترم زندہ ہیں۔ اور ان کی کل جائیداد 109 کنال اور 5 مرلے ہے۔ اور اس جائیداد میں حصے دار دو بیٹے اور آٹھ بیٹیاں اور ان کی زوجہ ہے۔ اور اس جائیداد م...

استفتاء گذارش ہے کہ منسلکہ اسٹام پیپر طلاق نامہ  تحریر کرنے کے بعد قران و سنت کی روشنی میں بتادیں کہ اگر دونوں فریق راضی ہوں کیا صلح کی گنجائش ہے یا کہ نہیں؟۔ شوہر نے منہ سے طلاق نہ دی ہو مگر جب اسٹام تحریر کروائے گئے تو دو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved