• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ایک مسئلہ درپیش ہے جس کے لیے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مہربانی فرماکر میرے اس مسئلہ کے  متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں حل بیان فرمادیں۔ میرا نام محمد اشعر حسین ملک ہے اور میں کینیڈا اور پاکستان میں کاروبار کرتا ہوں...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم! 1۔ زید اور بکر دو بھائی اپنی مشترکہ جائیداد اور کاروبار کو تقسیم کرتے ہوئے الگ ہونا چاہتے ہیں شرعی اعتبار سے تقسیم کا طریقہ کیا ہونا چاہیے  ؟ شریعت محمدی ﷺ کی روشنی میں وضاحت فر...

استفتاء اگر کوئی یہ کہے کہ میری مرغی یا کسی دوسرے پرندے کے انڈے لے لو اور اپنی مرغی کے نیچے رکھ کر چوزے نکلوالو۔ پھر جو بچے نکلیں گے یا تھوڑ ے بڑے ہوجائیں گے تو آپس میں آدھے آدھے یا جو بھی حصہ مقرر کرتے ہیں اس کے حساب سے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں  اور کڑے بناتے ہیں اور ہم 21 قیراط اور اس سے زیادہ کھوٹ والے سونے پر 22 قیراط کی مہر (Stamp )نہیں لگاتے ،چاہے کام واپس کرنا پڑے ۔واضح رہے کہ چوڑی کڑے کے کام میں سب سے پہلے پتری پر مہر (...

استفتاء کئی لوگ آڑھتیوں سےادھارپیسےلیتےہیں اس شرط پرکہ زراعت کریں گےپھروہ برآمدشدہ زراعت کی پیداوارکواسی آڑھتی کودیں گےوہ کمیشن پربیچےگاکیایہ پیسےلیناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوگوں...

استفتاء ہمارے قوم (قبیلے)کی مشترکہ زمین ہے اب اس زمین کی تقسیم کاعمل جاری ہے۔ مشترکہ زمین کی حدود اربعہ بھی معلوم ہے اور شرکاء کی تعداد بھی معلوم ہے لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہےکہ  فی فرد کو کتنی  زمین ملے گی۔ اور تقسیم...

استفتاء ہمارے علاقے میں کچھ اس طرح کاروبار کرتے ہیں کہ  کھاد کی جن بوریوں  کی نقد  قیمت مثال کے طور پر ہزار1000 روپے ہو  تو اس کو  ادھار اٹھارہ1800سو پر اس شرط کیساتھ بیچتے ہیں  کہ جب آپ کی فصل آئے گی تو پیسے دے...

استفتاء 55مرلہ کا سودا ہوا تھا، مجبوری کے عالم میں جبکہ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی دوسری جگہ کسی کو دینے تھے، 55مرلہ کی ٹوٹل قیمت تھی ایک کروڑ دس لاکھ روپیہ جس میں سے 70لاکھ روپیہ وصول ہوا، 40لاکھ روپیہ ابھی تک بقایا ہے۔ ج...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے ایک بلڈنگ خریدی ہے جس کی کل مالیت ایک کروڑ پچھتر لاکھ ہے ۔مالک کو بیعانہ  پچاس لاکھ ادا کردیا ہے اور باقی ایک کروڑ پچیس لاکھ 6 ماہ بعد ادا کرنا طے پایا ہے ۔ بلڈنگ کرایہ پر چڑھی ہوئی ہے ۔کیا اس بلڈ...

استفتاء زید گاڑیوں اور گاڑیوں کے ٹائرز کا کاروبار کرتا ہے۔ اور مختلف لوگوں کو گاڑی اور ٹائرز قسطوں پر دیتا ہے، ساری شرائط و معاملہ طے کرنے کے بعد زید ان کو کہتا ہے اگر آپ نے مقررہ تاریخ تک قسط ادا نہ کی تو پھر آ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ خواتین  کے بغیرآستین والے کپڑے ’’فراک‘‘کی تجارت کرنا کیسا ہے اور نابالغ بچیوں کے فراک کی تجارت کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم لوہے کی چادر سے بننے والی مصنوعات بناتے ہیں ۔اس مال سے جو ویسٹ  سکریپ بچتی ہے اس کے خریدار ہمیں رقم ایڈوانس دے دیتے ہیں ۔ٹائم کی کوئی پابندی نہیں ہوتی ۔پابندی صرف یہ ہوتی ہے کہ جب بھی اور جتنی بھی اسک...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب میں نے ایک سوسائٹی جو کہ شرق پور روڈ پر النور آچرڈ کے نام سے واقع ہے اس میں پانچ مرلے کی فائل مبلغ دو لاکھ پچھتر ہزار(2،75،000) روپے میں خریدی اس کی کل قیمت مبلغ چھپن لاکھ پچاس ہزار (56،50،000)ر...

استفتاء ایک گاؤں ہے اور اس میں کئی دکانیں ہیں اس میں ایک غریب شخص ہے وہ ایک دکاندار کو 50 ہزار روپے دیتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ آج سے میں اپنے گھر کا سامان آپ سے لوں گا اور آپ نے یہ سامان بازار کے ریٹ پر دینا ہے نہ کہ گاؤں وا...

استفتاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے اور بلی کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔(سنن ابو داود) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کی قیمت لین...

استفتاء جیسا کہ آج کل الیکٹرونکس اور دوسری گھریلو چیزیں مثلاً فرنیچر وغیرہ قسطوں میں دینے کا کاروبار عام ہے اسی طرح     conventional banks(سودی بینک)بھی گاڑی اور گھر کے لئے قرض دے رہے ہیں تو ان سے قرضہ لینا یا islamik bank...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے  بارے میں کہ! 1)    لوہے کی لوہے کے بدلے میں کمی بیشی کے ساتھ بیع کی جاسکتی ہے ؟ 2) اور اگر ایک طرف لوہا ہو اور دوسری طرف لوہے کی بنی ہوئی کوئی چیز ہو تو کیا اس صورت میں ...

استفتاء میرے سامنے ایک لڑکے نے اپنے بھائی سے فون پر بات کرتے ہوئے موبائل کا چارجر منگوایا تو میں نے بھی اس سے اپنے لئے چارجر لانے کا کہہ دیا لیکن جب وہ چارجر لے کر آیا اور میں نے جب چارجر لیا تو وہ ڈبہ میں نہیں تھا(یعنی بغ...

استفتاء نظر ثانی ہم نے آپ کے ادارے سے فتویٰ نمبر(3/386)  لیا تھا اور دارالعلوم سے بھی فتویٰ لیا ہے، دونوں فتوے مختلف ہیں، اس سلسلے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ وضاحت مطلوب ہے کہ: دارالعلوم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)شہید مسجد کا ملبہ کسی کو عطیہ کرنا جائز ہے؟  (2)مسجد کا ملبہ یعنی اینٹ، پتھر وغیرہ کو روڈ میں استعمال کرنا یا مسجد کے بیم کو کسی نالے کے پل میں استعمال کرنا کیسا...

استفتاء مفتی صاحب مسجد کے چندہ سے کسی کو قرض دینا کیسا ہے؟ میں امام مسجد ہوں اور کسی آدمی نے قرض مانگا ہے، تو کیا مسجد کے چندہ سے اس کو قرض دے سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ متولی حضرات امام مسجد کی تنخواہ علیحدہ جمع کرتے ہیں اگر پیسے اس تنخواہ سے کم ہوں تو کیا مسجد کے چندے میں سے امام  کی تنخواہ پوری کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے ساتھ مدرسہ ہے جس میں مسافرطلباءزیر تعلیم ہیں گیس کا میٹر مدرسے کا الگ ہے اور مسجد کا الگ ہے۔ہم مسجد کی گیس کا پائپ مدرسے میں لگانا چاہتے ہیں اس کی گنجائش ہے کہ ہم مسجد کے چندے سے مدرسے کے ہیٹر وغیرہ اس...

استفتاء میر اذاتی مکان12 مرلے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہے جو کہLDA کی سکیم ہے ۔ یہ مکان سنگل سٹوری  ہے جس پر میں نے  ڈسپنسری  بنائی ہوئی  ہےجس کامقصد غریب لوگوں کاکم قیمت  میں علاج کرنا ہے شروع میں اس سے بالکل منافع نہیں کمایا  ...

استفتاء (۱) کیا فوت ہوگئے رشتہ دار اپنے زندہ رشتہ داروں کے عمل کو جانتے ہیں ؟  (۲) بعض روایات میں آتا ہے کہ والدین وغیرہ پر ان کے مرنے کے بعد اپنی اولاد کے اعمال جمعہ کے دن پیش ہوتے ہیں اور وہ نیک اعمال دیکھ کر خوش ہوتے ہیں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved