• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ دریافت کرنا ہےکہ ایک ٹھیکدار ہے جس کا کام مکان بناکر فروخت کرنا ہے ہم نے اس سے ایک مکان کا سودا کیا 60 لاکھ میں اور 15 لاکھ اس کو بطور بیعانہ کے دیئے اور یہ طے پایا کہ ای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص تین بندوں   (نواز علی ،عبدالباسط،عبدالوحد)کا مشترکہ 300ملین مقروض ہے ۔مقروض نے اپنا مکان مشترکہ تینوں   کو دیا جس کی قیمت 60ملینلگائی گئی اس ساٹھ ملین میں   سے جو عبدالباسط...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے ایک صاحب کا مکان بکوایا ،بکنے سے پہلے اس کے علم میں نہیں تھا کہ میں پراپرٹی کا سودا کرواتا ہوں اور کمیشن لیتا ہوں لیکن میری نیت میں تھا کہ یہ مجھے کچھ دے ۔بکنے کے بعد اس نے ...

استفتاء ۱۔ میں ایک شخص کو کاروبار کیلیے کچھ رقم دوں وہ کاروبار کرے چاہے مضاربہ اور اس سے کہوں کہ ہر ایک سال بعد مجھے رقم کا  (5%یا 4%یا 10%) دینا ہے اور اصل رقم میں جب چاہوں آپ سے لے سکتا ہوں اور اس صورت میں  آئیندہ منافع ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ ہماری  دکان لاہو رمیں ہے کراچی کے بعض بڑے دکاندار بعض مواقع پر ہماری دکان پر کاروباری تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے کھانے پینے کی قیمتی اشیاء بھیجتے ہیں،ہمارا کاروبار ہما...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ زید بکر سےایک مجلس میں ایک مہینے کی ادھارپر مثلا دس لاکھ روپے کے ڈالر خریدتا ہے لیکن زید اسی مجلس میں دس لاکھ روپے دینے کے بجائے د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتراویح پڑھانے والے حافظ صاحب کے لیے سوٹ اور مٹھائی کا ڈبہ لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دینے والے خوش دلی سے دیں اور پہلے سے بطور اج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دفتر کےساتھی نےمجھےonline Quran teachingکا اشتہارمیری درخواست پر خوشی سےبناکردیامیرے زیادہ شکریہ ادا کرنےپرانہوں نےکہا کہ آپ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے کہ ہماری مسجد میں چھت کے نیچے سیلنگ لگی ہوئی ہے چھت اور سیلنگ کے درمیان جو ذلاہے اس میں کبوتر وں نے گھونسلے بنائے ہوئے ہیں جس میں وہ بیٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے دو تین ماہ پہلے شیٹ کاکام شروع کیا۔میری فیکٹری ہے فیکٹری میں لوگRerianبھیجتے ہیں اور اسے شیٹ کے ساتھ جوڑے ہیں جب میں نے کام شروع کیا تو مجھے پتا چلاکہ شیٹ کے مختلف نمبرز اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان میں مسائل کے بارے میں کہ:م:   یہ علامت وقف لازم کی ہے ۔معلم قرآن طلباء کرام کو اس وقف لازم پر وقف نہ کروائے تو قاری صاحب شرعا  گناہ گار ہوں گے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں:۱۔ میرا سونے کا کاروبار ہے میں خالص سونا خریدتا اور بیچتا ہوں اس کاروبار میں کچھ دوسر ے لوگوں نے بھی پیسے لگائے ہوئے ہیں لگانے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص ایک جگہ ٹیوشن پڑھاتا ہے ۔طالب علم 20 دن کی چھٹی پر چلا گیا۔ اس صورت میں کیا اب پورے مہینے کی تنخواہ لے یا صرف دس دن کی؟وضاحت مطلوب ہے:اس بارے میں طے کیا ہوا تھا بچو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے ایک صاحب نے اپنے بیٹے کے امتحانات سے ایک ماہ پہلے اسے تیاری کروانے اور پڑھائی میں مدد کرنے کا کہا، میں نے اسے ایک ماہ پڑھایا اپنی طرف سے کوشش کی کہ کچھ بہتری آئے لیکن آخر می...

استفتاء ایک شخص کے پاس دکان میں فوٹو کاپی کی مشین تھی وہ دکان بند ہو گئی اس نے ایک سکول والے سے کہا کہ یہ مشین اپنے پاس رکھ لو اس نے کہا کہ یہ مجھے بیچ دو بشرطیکہ صحیح ہو ،اس شخص نے کہا کہ ٹھیک ہے میں چیک کرادوں گا۔ اس موقع...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس  مسئلے میں کہ جاز کیش اکاؤنٹ میں جب رقم جمع کرواتے ہیں تو فری میں جمع ہوتی ہے کوئی ٹیکس اور کٹوتی نہیں ہوتی لیکن جب کسی دکان سے اپنے اکاؤنٹ سے رقم  نک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبعض لوگ گندم کی کاشت کاری کے وقت دوسرے لوگوں سے گندم قرض لیتے ہیں کچھ ماہ کے بعد جس کی کٹائی ہوتی ہے اسے واپس کردیتے ہیں تو کیا یہ جائز ہو گا ؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں :کہ ایک آدمی کے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ایک بیٹا ڈاکٹر اور شادی شدہ ہے والد کے ساتھ ہی رہتا ہے والد صاحب زمیندارہ کرتے ہیں ۔دوسرے بیٹے کو والد صاحب نے پیسے اکٹھے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج کل مختلف تعلیمی بورڈ طلباء سے امتحانی فیس وصول کرتے ہیں جوکہ امتحان پر آنے والے خرچہ سے زیادہ ہو سکتی ہے یعنی کے اس امتحان کو بھی کمائی کا ذریعہ بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلائبریری سے کتابیں لی تھیں لیٹ واپس کی اس پر جرمانہ ہوا جرمانہ ادائیگی کی جائز صورت کیا ہو سکتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے :۱)کون سی لائبریری ہے اس کی کیا قانون ہے؟(۲)مسئلہ پوچھنے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کے مرحوم سسر کا پرائزبانڈ نکلے اور بچے آپس میں بانٹ لیں تو کیا یہ پیسے جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کے نتیجے میں جو رقم...

استفتاء الف نامی شخص اپنی جائیداد فروخت کرنا چاہتا تھا جائیداد 50 مرلوں پر مشتمل تھی جس میں دو پلاٹ ایک ایک کنال کے تھے ان میں سے ایک پلاٹ پر بلڈنگ بھی بنی ہوئی تھی اور دو پلاٹ پانچ پانچ مرلے تھے ۔اس نے پانچ کروڑ 35 لاکھ رو...

استفتاء اگر کوئی شخص چوری کرنیکا عادی ہو اور پھر توبہ کرچکا ہو، لیکن اُسے یہ معلوم نہ ہو کہ فلاں چیز جو میرے پاس ہے وہ کس کے چُرائے ہوئے پیسوں سے خریدی ہے ۔۔۔۔تو اس چیز کے بارے میں کیا حکم ہے کہ اُسے استعمال کرے یا نا کرے ا...

استفتاء حضرت ایک شخص جس کا نام مثلا زید ہے اس کو ریاض نامی شخص نے کہا کہ میرے پاس دو لاکھ بیس ہزار میں حرم کے اندر خدمت کرنے کے لئے ویزے آئے ہوئے ہیں کوئی بندہ لے کر آؤ زید نے اپنے دوست خالد کو تیار کیا دو لاکھ ستر ہزار میں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کیا مردکےلیےچاندی کی دوانگوٹھیاں استعمال کرناجائزہےجبکہ دونوں انگوٹھیوں کاوزن ساڑھے چارساڑھےچارماشہ ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردکاا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved