• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں شادی شدہ خاتون ہوں ،ایک بچی ہے ،شوہر کی کوئی نوکری نہیں ہے ،میں نے سوچا کہ میں سلائی سیکھ کر نوکری کرلوں تاکہ گزر اوقات ہو سکے، سلائی سنٹر میں داخلے کے لئے غیر شادی شدہ ہونا شر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر باہر ملک ہوتے ہیں اور مجھے اگر وہ میرے کاغذات پر باہر بلائیں تو ایک سال کا عرصہ لگ جائے گا مگر مجھے غلط خیال اور وسوسے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا ایک سوال ہے کہ ایک آدمی کا ایک لاکھ روپیہ ہے پاکستان میں اور وہ کسی اور ملک میں ہے اور اسکے روپے کسی دکاندار کے پاس ہیں اور وہ آدمی اپنے روپے منگواتا ہے لیکن دکاندار ایک لاکھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبدالقادر سالاہے حاجی صدیق کاحاجی صدیق نے 20ایکڑدیئے عبدالقادر کو آدہے پر یعنی آپ کشاورزی(کاشت کاری) کریں منافع آدھا آدھا۔تقریباً 15/20سال سے عبدالقادر کشاورزی(کاشت کاری) کررہاہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل دودھ فروش حضرات جب دودھ گرم کرتے ہیں تو اس میں جو بالائی ہوتی ہے اس کو نکال لیتے ہیں جس کی وجہ سے خالص دودھ میں بالائی کی وجہ سے جو لذت ہوتی ہے بالائی نکالنے کے بعد وہ لذت نہی...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم گزارش ہے کہ میں حج عمرہ سروسز کو انتہائی آسان بنانے کی کوشش کے سلسلے میں ایک کمپنی بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ ہر مسلمان اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکے۔اس نیک مشن کو جاری ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں   مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں   کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ فائونڈیشن اپنے ملازمین کو ریٹائر منٹ کے بعد پلاٹ الاٹ کرتی ہے اس میں   سے کئی ممبر ضرورت کی وجہ سے اپنی ممبر شپ کے حقوق سیل کردیتے ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا ڈیری فارم ہے ہم دوسرے علاقوں  میں  دکانداروں  کو دودھ کی سپلائی دیتے ہیں  ہمارے پاس بھی گائے، بھینس ہیں  اور ہم علاقے میں  لوگوں سے بھی دودھ خریدتے ہیں ۔بھینس کے دودھ میں  61...

استفتاء جناب محترم میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی مرحومہ بہن کے ساتھ 14-4-2014شراکت داری میں ایک دوکان ہول سیل کاسمیٹکس کے کام کے لیے کرایہ پر لی تھی اور مجھے کاسمیٹکس کی دوکانداری کا کوئی تجربہ نہیں تھا ۔کاسمیٹکس کے کارخا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ استاد مدرسہ کی طرف سے ملی ہوئی درسگاہ میں اپنا ذاتی تجارتی حساب کتاب کرسکتا ہے ؟ ۲۔ یا کچھ سامان تجارت وقتی طور پر لا کر رکھ لے پھر لے جائے لاتا لیجاتا رہے اس کی اجازت ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب!جو آدمی بینک میں ملازم ہو اس کے گھر میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھانا کیسا ہے ؟جس کا وہ تین ہزار معاوضہ بھی دیتا ہے ۔ وضاحت مطلوب ہے : (۱)مذکورہ آدمی کس بینک میں ملاز...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک مسئلہ کے سلسلے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے آج کل تعلیمی اداروں میں فیس تاخیر سے جمع کرنے کی صورت میں لیٹ فیس سرچارج اور پینٹلی یعنی مالی جرمانہ وصول کیا جاتا ہے اور امتحان میں شر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک مکتبہ پر ملازمت کرتا ہوں اور ماہانہ تنخواہ لینا ہوں ۔مکتبہ والوں نے مجھے کہا ہے کہ جو کتابیں اسی مکتبہ کی ہیں ان کو بیچنے پر آپ کو کچھ کمیشن  ملے گا لیکن اگر آپ ہمارے اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل مسئلہ میں شرعی رہنمائی درکار ہے: ہمارے ادارے میں یہ قاعدہ ہے کہ اگر کوئی ملازم صبح اپنی نوکری پر تین دن تک مقررہ وقت سے 16 منٹ تاخیر سے آتا ہے تو اس کی ایک دن کی تنخواہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کسی کا قرض دینا ہو اور نیت بھی ہولیکن  جس کاقرض دینا ہے وہ لاپتہ ہو جائے توایسی صورت میں  کیا کیا جائے؟ وضاحت مطلوب ہے: کیا اس کے رشتے داروں سے اس کا پتہ چل سکتا ہے یا او...

استفتاء ۱۔ جناب محترم عرض ہے کہ میرے والدین کا انتقال ہو چکا ہے ہم پانچ بہن بھائی ہیں   (ایک بہن اور چار بھائی )ہم سب لوگ قطر میں   ہوتے تھے کیونکہ والد صاحب وہاں   نوکری کرتے تھے میرے دو بڑے بھائیوں   نے بھی اپنی تعلیم مکم...

استفتاء ایزی پیسہ سے مجھے یہ آفر آئی ہے کہ آپ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے کوئی بھی چیز آگے بھیجیں  جیسے کہ بل پے ،موبائل ریچارج فا فنڈز نرانسفر وغیرہ تو آپ کو ڈیڑھ سو روپے کا کیش بیک انعامی طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں  فورا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں : کہ میرا ایزی لوڈ ،ایزی پیسہ کا کام ہے ۔میں جس کمپنی کا لوڈ فروخت کرتا ہوں اس کمپنی والے کی طرف سے مجھے کمیشن ملتا ہے ۔پہلے...

استفتاء مضاربت کی شرائط: ۱۔ جس کام میں مال لگایا جائے اس کی خبر سرمایہ کار کو ہو ۔یعنی جہاں بھی لگائے بتاکر لگائے۔ ۲۔ مضارب  ہر آڈر پر مال لگانے کا مجاز نہ ہو گا بلکہ جس آرڈر میں مال لگانے کی رب الم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1-ہماری بجلی کی تاروں کی کمپنی  ہے اور ہم اپنا مال دوکانداروں کو سیل کرتے ہیں  ،جسکی قیمت  آج کے اعتبارسے فی کوائل 1350روپےہے ،اور جب ہم یہی کوائل کسی عام گاہگ کو سیل کرتے ہیں تو پ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سے سوال ہے کہ اگر کسی کے والد کا سرکاری طرف سےہسپتال میں مفت میں علاج ہو رہا ہو، ساتھ میں ان کے بچوں کو بھی دیا جا رہا ہے ۔سرکارکی طرف سے یہ اصول ہے اگر بچہ ملازمت کر رہا ہے تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہماری کمپنی میڈیکل انشورنس سب ملازمین کو دیتی ہے اس سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو ہماری کمپنی اپنے پاس سے سالانہ ادائیگی کرتی ہے اور یہ پیسے کسی طرح بھی ملازمین سے نہیں لیے جاتے ۔کیا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: میں نے pkliپہلی جنوری کو جوائن کیا ۔کمپنی کے عقد کے مطابق میری تنخواہ سے پراویڈنٹ فنڈ کٹے گا ۔یہ پراویڈنٹ فنڈ اختیاری ہے جس کا مطلب ہے کہ اگر میں یہ اسکیم لینا چاہوں تولوں اس کو چھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سرکاری ادارہ اپنے ملازمین کو ضروریات زندگی کی خریداری کے لیئے رقم دیتا ہے اور پھر اس کی تنخواہ سے قسطوں پر کٹوتی ہوتی ہے جو کہ دی گئی رقم سے زیادہ ہوتی ہے۔اس کی صورت ذیل میں ہے۔ملا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص جانور خرید کردیہات میں کسی شخص کو اس کی خدمت دیکھ بھال پر بھجوادیتا ہے اور معاملہ یہ طے کرتا ہے کہ جو پہلا بچہ ہو وہ اس کا (خادم کا) اور جانور جب فروخت کریں گے تو منافع نصف...

© Copyright 2024, All Rights Reserved