• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہانشورنس پالیسی کن وجوہات کی وجہ سے حرام ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس پالیسی کی بعض صورتوں   میں   سود اور جوا دونوں   ہوتے ہیں   ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ اگر سونے کا ریٹ مثلا 55800روپے فی تولہ ہے گاہک نے دوتولے کا زیور بنوانا ہے تو اس سے ریٹ مقرر کر کے 20000روپے ایڈوانس لینا کیسا ہے اور اس صورت میں  گاہک کہتا ہے کہ اگر سونے کا ری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ایک اہل علم بزرگ دوست نے اہل تشیع خاندان سے گھر خریدا ۔اس میں اہل تشیع کی علامت ’’کالاعلم‘‘جھنڈا بھی واضح طور پر لگا ہوا تھا ۔انہوں نے وہ گھر اس شرط پر دیا کہ یہ کالاعلم اس گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکوئی پالتو جانور مثلا بکری دیکھ بھال اور پالنے کے لیے کسی کو دی اس معاہدے پر کہ اس کے جو بچے ہوں  گے توایک ان کا اور ایک میرا ۔باقی دیکھ بھال چارہ غیرہ سب اسی کا ہو گا ۔اس کا شرعی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں   علمائے دین اور مفتیان شرع متین ہمارے اس مسئلہ کے بارے میں   کہ میرا تعلق I.Tکے شعبے سے ہے جس میں   ڈومین رجسٹریشن ویب ہوسٹنگ ،ویب سائٹ ڈویلپمنٹ،سوفٹ وئیرڈ ویلپمنٹ و...

استفتاء سوال: پاک قطر فیملی تکافل میں کام کرنا جائز ہے ؟ تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ کیا تکافل شرعا کروانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری  تحقیق میں تکافل کا نظام غیر شرعی ہے خوا...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر ماہ 2500روپے ادا کریں (24ماہ تک )2500روپے کوئی مشکل نہیں ہیں ہر روز کے تقریبا 80روپے بنتے ہیں ۔ آپ وقت نکالیں ،ذہن بنائیں اور اس کا روان عمرہ پیکج میں شامل ہوں آپ کو ہر ماہ قرعہ اندازی م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے کچھ تفصیل درکار ہے کہ کیسے وقف کی بنیاد پہ تکافل نا جائز ہے اور مشارکہ یا اجارہ پر گاڑی لینا بھی نا جائزمزید یہ کہ گاڑی کا قسطوں پہ لینا ایک الگ معاملہ ہے اور اس کا تکافل کروا...

استفتاء السلام عليكممحترم مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ میں راہنمائی فرمائیںزید دو گائیں خریدتا ہے اب اس میں سے دو حصے کسی اور کے ہوتے ہیں باقی بارہ حصے زید کے ہوتے ہیں اس میں چند خرچے تو مشترک ہیں مثلاًمنڈی سے گھر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگذارش ہے کہ میرا گارمنٹس کی ایک کمپنی فوکس کے ساتھ عرصہ چار سال سے فرنچائز کا معاہدہ چل رہا تھا ۔اس کے مطابق دکان میں نے کرایہ پر حاصل کی تھی اور اس کو گارمنٹس کے کاروبار کے لیے مز...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام  بلال ہے۔ میری الائیڈ بینک(Allied Bank)میں  نوکری لگی ہے، مجھے پوچھنا تھا کہ کیا اس نوکری سے کمائے گئے پیسے میرے لیے حلال ہیں ؟ میرا کام کمپیوٹر سے تعلق رکھتا ہے، وہاں  پر جو بھی کمپیوٹر استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم جناب مفتی صاحب!ایک مسئلہ پیش خدمت ہے جس کے بارے میں  شرعی رہنمائی مطلوب ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا ایک دینی ادارہ ہے جس میں  تقریبا پندرہ ملازمین مستقل بنیادوں  پرکام کرتے ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ دو بھائیوں (احمد اور سلمان)نے مل کر ایک پلاٹ خرید ا اور باہمی رضامندی سے سلمان کے نام پر ٹرانسفر کروایا ۔ نرانسفر کی رقم دونوں نے ادا کی پھر اس پلاٹ پر گھر بنایا دو اور پارٹنر ب...

استفتاء دوشخص قریبی رشتہ دار ہیں   ایک کینیڈا میں   مقیم ہے دوسرا سعودی عربیہ میں   ۔کینیڈا والے نے سعودیہ والے سے تیس ہزار کینیڈین ڈالر قرضہ مانگا سعودیہ والے نے تقریبا ایک لاکھ پندرہ ہزار ریال اس کو دے دیا دو سال بعد اب ق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2006میں   اپنی ذاتی وجہ سے دبئی سے پاکستان آنا چاہتا تھا دبئی میں   اپناقرض اتارنے کے لیے میں   نے اپنے والد صاحب سے مدد مانگی اور کچھ رقم (تقریبا انیس لاکھ) بطور ادھار لی اس وقت ...

استفتاء میں اپنی زمین آٹھ یا دس قلہ (ایکڑ) پر خود محنت  نہیں کرتا بلکہ کسی شخص کو اس پر مزدور ی پر رکھتاہوں کہ تمام خرچہ اس زمین پر میں کروں گا تمہیں مزدوری میں اس  فصل کا دسواں حصہ  دوں گا کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عدد پلاٹ رقبہ تقریبادس مرلہ، ملکیت محمد جمشید۔موجودہ قیمت رجسٹری خرچہ،کمیشن ڈیلر وغیرہ 7500000لاکھ روپے ہے ۔ایک دوست نے خود آفر کی ہے کہ جناب جمشید صاحب آپ اس پر مکان بنائیے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے عمر کو ستر ہ لاکھ پاکستانی روپے کے لحاظ ایک ماہ کے ادھار پر ایک چیز فروخت کی اور عقد تام ہو گیا ۔بعد میں زید کو یہ خطرہ لا...

استفتاء INTRODUCTIONOriflame Sweden is a multi national cosmetics company and have been working since 1966. In pakistan they showed up in 2009.Oriflame is a Direct Selling company and their products are not availeab...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک اشکال ہے کہ اجارہ اشتہارات کے دکھنے پر نہیں ہے بلکہ اشتہارات پر کلک کرنے پر ہے البتہ اشتہارات اور ان پر کلک کرنا سب محدود تعداد کے ساتھ ہو گا جو ایڈپیک کے مطابق ہو گی اور اجرت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ سرکاری دفتر میں سرکاری ملازم اے سی چلا کر بیٹھ جاتے ہیں دفتر کے ان ملازمین کو قانونی طور پر اے سی الائو نہیں ہے۔کیا میں گناہ گار ہوں گا جبکہ اے سی کو چلاتا نہیں ہوں؟۲۔ ووٹ ڈ...

استفتاء مفتی صاحب !ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ زید پچھلے دو سال سے دبئی میں ہے اور بیروزگار ہے اور باوجود کوشش کے کوئی ملازمت حاصل نہیں کرسکا اب بڑی مشکل سے ایک جاننے والے کے توسط سے ایک جگہ ملازمت ملی ہے مگر اس واقف کار ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپرانے نوٹ مثلا پانچ سو کا نوٹ جو عام طور سے کوئی نہیں لیتا لیکن ایک شخص کسی دوسرے شہر میں کسی دفتر یا بینک میں لے جاتا ہے لوگوں سے اکٹھے کرکر ۔بینک والے پانچ سو کے بدلے پانچ دے دیت...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام بیچ اس مسئلے کے کہ اگر آدمی عام بینک کی نوکری جائن کرے توکیا حکم ہے۔مہربانی فرماکرتفصیلی راہنمائی فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہیں پر...

استفتاء مفتی صاحب ! میں آن لائن کام کرتاہوں جس میں 150ڈالر کا ایڈ پیک خریدنے کے بعد ایڈ کمپنی اس کے بدلے اگلے پچاس دنوں کے اندر مجھے 55ڈالر دیتے ہیں۔کمپنی پالیسی کے مطابق ضروری نہیں ہے کہ مجھے 55ڈا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved