• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میں نے کچھ عرصہ قبل کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کیا۔ اس پر کام شروع کیا اور Co- working space  بنانے کا ارادہ کیا یعنی اسی جگہ جہاں لوگوں کو بیٹھ کر کام کرنے کی سہولت ہو گی جس میں دفاتر، اور میٹنگ ہال وغیرہ بھی ہو گا...

استفتا السلام علیکم  و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب گذارش ہے کہ اگر کوئی شخص میرے نام پر کوئی پراپرٹی خریدتا ہے قانون مجھ کو مالک بناتا ہے لیکن تصرف اس کا اپنا ہے۔ اس سے آنے والی انکم بھی خود رکھتا ہے اس میں تعمیر وغیرہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی اگر ایک بھینس کو نقد رقم کے عوض فروخت کرتا ہے تو ایک لاکھ رقم مانگتا ہے اور جب اسی بھینس کو ادھار کے ساتھ فروخت کرتا ہ...

استفتاء جناب پرائز بانڈ لینا بیچنا اور اس پر انعام نکلنے کی صورت میں انعام لینا ان سب کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ لینا، بیچنا اور اس پر نکلنے والا ...

استفتاء جیسا کہ امت مسلمہ کا ہر فرد اپنی اپنی استعداد اور مرتبہ کے مطابق جواب دہ ہو گا، بحیثیت مسلمان اپنی اور اپنے معاشرہ کی اصلاح کی غرض سے کچھ سوالات بھیج رہا ہوں، قانون شریعت کی رُو سے تفصیلاً باحوالہ رہنمائی فرما دیں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دوسرے کو اپنی بھینس اس شرط پر دی کہ بھینسیں اور اس کے بچے مالک کے رہیں گے وہ دوسرا شخص ان کی دیکھ بھال کرے گا، خرچہ اور دودھ آدھا آدھا ہو گا۔ ...

استفتاء ایک صاحب کو تقریباً 2 سال قبل کچھ رقم ادھار دی تھی، اب تک وہ رقم واپس نہیں ہوئی۔ کیا اس رقم میں زکوٰۃ کی نیت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ ایک صاحب فرماتے ہیں کہ اتنی ہی رقم زکوٰۃ کی ان کو دے کر تملیک کروا کر ان سے واپس...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد تھی سارے گاؤں کے لوگ اس میں نماز پڑھتے تھے اور آپس میں کوئی جھگڑا وغیرہ نہ تھا اور میں نے کچھ جگہ عید گاہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ میں اور میرا بھائی ایک انگریزی ادویہ ساز کمپنی جو کہ جانوروں اور انسانوں کی ادویات سازی کرتی ہے، میں برابر کے شریک ہیں یہ کمپنی ہمیں اپنے والد صاحب نے بنا کر دی ہے تقریباً ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ہیلتھ انشورنس دینے والی انشورنس کمپنیاں مختلف پرائیوٹ ہسپتالوں سے معاہدے کرتی ہیں جہاں انشورنس لینے والے مریضوں کا مکمل علاج ہوتا ہے اور ادائیگی انشورنس کمپنی کرتی ہے۔ چونکہ انشورنس کمپنی کے متعدد م...

استفتاء *** نے صرف سرمایہ لگایا ہوا ہے، دوست محمد جو کہ اس کا دوست ہے وہ سرمائے پر کام کرتا ہے، دوست محمد نے آگے یہاں لاہور میں *** کی اجازت اور اعتماد کے ساتھ ہمارے ساتھ معاملہ کیا ہوا ہے۔ سرمائے سے چائنہ وغیرہ سے مال م...

استفتاء ہم اپنے گھر میں ایسا نظام رکھنا چاہتے ہیں جس میں بچیوں اور عورتوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دی جائے اور یہ گھر زیر تعمیر ہے تو کیا ہم اس گھر کی تعمیر میں صدقہ جاریہ کے طور پر مخیر حضرات کا تعاون لے سکتے ہیں زکوٰۃ، صدق...

استفتاء بیان حلفی میں*** ولد***حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میری دوسری  شادی 20 جولائی 2016ء کو ہوئی۔ نکاح باضابطہ ہوا گواہوں کی موجودگی میں نکاح رجسٹرڈ بھی کرایا گیا۔ اور یہ شادی لڑکی کے گھر والوں سے چھپ کر کی گئی میرا سکول ہ...

استفتاء کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے جبکہ اس کی واجب الاداء رقم کی ادائیگی مقررہ وقت کے اندر اور بغیر سود کے کر دی جائے۔ بندہ کو ایک مجبوری کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ بنوانا پڑ گیا تھا۔ وہ وجہ یہ ہے کہ آن ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ زید کے پاس 20 گرام سونے کا زیور ہے، وہ اس کو تبدیل کرنے سونے کی دکان پر لے جاتا ہے، وہاں اسے 40 گرام سونے کا ایک سیٹ پسند آتا ہے، دکاندار اسے کہتا ہے کہ آپ کے سیٹ کی قیمت ب...

استفتاء درج ذیل سوالات کے جوابات شریعت کی روشنی میں درج کر کے ممنون فرمائیں۔ کیا سگریٹ، تمباکو، نسوار کا کاروبار جائز ہے اور کیا ان سے حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا گورنمنٹ کی طرف سے لگائے جانے والے تمام ٹیکس ہم ادا کرنے کے پابند ہیں؟ کیونکہ میں نے پڑھا ہے کہ جو ٹیکس ظالمانہ ہیں ان سے بچاؤ کیا جا سکتا ہے۔ اس مد میں وضاحت فرمائیں کہ کون کون سے ٹیکس ظالمانہ کی فہرست میں آتے ہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ یہ ہے کہ والد صاحب حبیب بینک میں منیجر تھے اور بینک میں سودی کاروبار کی لکھت پڑت کرتے تھے۔ انہوں نے بینک کی تنخواہ اور بینک سے ملنے والی مراعات سے ایک گاڑی، تین پلاٹ اور گھریلو سامان خریدا ...

استفتاء ولائتی انڈوں کا ریٹ جو متعلقہ محکمہ طے کرتا ہے اور جس کا ریٹ باقاعدگی سے لسٹ میں آتا ہے اس میں پرچون فروش کو فی درجن دو روپے کے منافع کی اجازت ہے اس سے زیادہ منافع لینا قانوناً جرم ہے اور قابل جرمانہ ہے۔ عموماً ت...

استفتاء بعض اشیاء پر کمپنیاں ایک چیز پر عام طور پر اگر ایک روپیہ رعایت دیتی ہیں تو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کمپنی بطور اسکیم دکاندار کو یہ آفر دیتی ہے کہ اگر آپ زیادہ مقدار میں مال خریدیں گے تو کمپنی آپ کو یہ چیز مثلاً 9 رو...

استفتاء کاروبار میں ادھار لین دین عام میرے پاس اپنا کوئی روپیہ نہیں۔ مارکیٹ کے مختلف لوگوں سے ادھار مال خرید کر آگے بیچ کر پیسے واپس دے کر پھر مال لے آتا ہوں۔ دکاندار ادھار میں اکثر ریٹ زیادہ لگاتے ہیں جس کا مجھے علم ہے لیک...

استفتاء کچھ دکاندار ایک مخصوص کمپنی کے شاپر مانگتے ہیں میں ان کو اسی کوالٹی کے دوسرے کمپنی کے شاپر جو تھوڑی کم قیمت کے ہوتے ہیں دے دیتا ہوں اورن کو اس کا علم نہیں ہوتا کہ یہ دوسری کمپنی کے شاپر ہیں۔ کیا ایسا کرنا  جائز ہے؟ ...

استفتاء میں جو شاپنگ بیگ بازار سے 205 روپے فی کلو کے حساب سے لے کر آتا ہوں اس کا پرچون ریٹ بازار میں زیادہ سے زیادہ 250 روپے فی کلو ہے۔ میں زیادہ مقدار میں شاپر لینے والے کو کم از کم 220 روپے فی کلو تک شاپر دے دیتا ہوں، اسی...

استفتاء سگریٹ کی 20 سگریٹ والی ڈبی کی قیمت 75 روپے ہے فی سگریٹ کا ریٹ 4 روپے ہے لیکن عام طور پر سگریٹ 5 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔ اب جو گاہک 4 روپے دیتا ہے اس سے 4 روپے لے لیے جاتے ہیں اور جو 5 روپے دیتا ہے اس سے 5 روپے لے ل...

استفتاء *** نے دورانِ ملازمت در سعودی عرب اپنے دوست *** سے ایک لاکھ روپیہ برائے خرید دکان ادھار مانگا۔ اسی دوران *** کے دوسرے دوست *** نے اسے کہا کہ میں پاکستان چھٹی جا رہا ہوں کچھ ریال ادھار دیدو تاکہ میں سامان خرید کر سات...

© Copyright 2024, All Rights Reserved