• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء **** میں طلباء کی جو فیسیں فریز کی جاتی ہیں ، جن کے عوض طلباء دوبارہ آکر اپنی بقیہ کلاسیں لے سکتے ہیں ، ان فیسوں کی رقم کو عملی طور پر علیحدہ کر کے نہیں رکھا جاتا کہ یہ رقم طلباء کی فریز شدہ فیسوں کی ہے۔ بلکہ وہ رقم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مئلہ کے بارے میں کہ میرا بڑا بھائی مسجد کا خزانچی ہے اور وہ ایک زمیندار شخص ہے، وہ مسجد کی رقم سے اپنے ضروریات مثلاً کھاد خریدنا، پانی کی قیمت کی ادائیگی وغیرہ کاموں کے لیے بطور قرض کے ر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گوبر کی بیع کے بارے میں جو کہ دیہاتوں میں رائج ہے؟ یعنی وہ گوبر جس کو آگ جلانے یا کھیتی کے لیے سکھا لیا جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر کی بیع جائ...

استفتاء جیسا کہ تقریباً سب علماء کرام کی طرف سے ہی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت ملتی ہے۔ اب؛ بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کی بھی سہولت ملتی ہے، جس کی کئی بینکوں میں (ماسوائے معدو...

استفتاء *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض کے مانگتا ہے، *** کہتا ہے کہ بینک سے یک مشت ایک لاکھ روپے نکلوانے پر بینک چھ سو روپے کٹوتی کرتا ہے، وہ کس کے ذمے ہو گی؟ *** کہتا ہے کہ وہ میرے ذمے، یعنی: تم چھ سو روپے کاٹ کر ننانوے ہزا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں آپ اس بارے میں کہ میں ایک ڈاکٹر ہوں۔ جب ڈیوٹی پہ جاتا ہوں، تو بہت سارے احباب رشتہ دار مجھ سے بازار سے میڈیسن، میڈیکل سٹور سے منگواتے ہیں، پیمنٹ پر۔ ساتھ مجھے اپنے گھر والدین کے لیے بھی دوائیں پرچیز کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسائل ذیل کے بارے میں ١۔ حج فرض یا حج ِ نفل کے لیے قرعہ اندازی میں نام نکلوانے کے لیے محکمہ کے افراد کو رقم دینا شرعاً جائز ہو گا یا نہیں؟ عند الزید: حجِ فرض ہو یا حجِ نفل ؛ دونوں کے...

استفتاء دار الافتاء کے مفتیان کرام کے لیے درج ذیل مسئلہ پیش خدمت ہے: مسئلہ: *** اور *** کا مشورہ ہوا کہ مل کر حجاج اور معتمرین کو کھانا فراہم کرنے کے لیے کیٹرنگ کا کام کرتے ہیں۔ مناسب جگہ کی تلاش شروع ہوئی، *** کے ایک جا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں ایک شخص کی دودھ دہی کی دکان ہے، ٹھیک ٹھاک چلتا کاروبار ہے۔ ایک دوسرا شخص اس کو ایک لاکھ روپیہ دیتا ہے کہ اس سے کاروبار کرو اور مجھے بھی نفع دیتے رہو، دودھ والا شخص ایک لاک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***، ***اور ***ایک کاروبار میں شریک ہیں۔ تینوں کا سرمایہ بالترتیب 45، 30 اور 25 کے تناسب سے ہے۔ ***کام نہیں کرتا جبکہ دو شریک کام کرتے ہیں، ان کے درمیان نفع کی تقسیم...

استفتاء اگر کوئی طالب علم  فیس جمع کروانے کے بعد کلاسیں لینے کے لئے نہ آئے اور بتا دے کہ وہ فیس ری فنڈ کروانا چاہتا ہے تو اس کی فیس ری فنڈ کر دی جاتی ہے۔ البتہ اگر ایسا طالب علم  اپنے نہ آنے کی اطلاع تاخیر سے کرے ، مثلا ایک...

استفتاء اگر *** کا کوئی طالب علم  فیس جمع کروا کر کلاسیں لینا شروع کر دے لیکن بعد میں وہ کلاسیں مکمل نہ کرے،  درمیان میں چھوڑ دے، تو اس صورت میں اس کی فیس ری فنڈ نہیں کی جاتی، بلکہ جتنی کلاسیں وہ لیے چکا ہو اس کے بقدر فیس س...

استفتاء *** میں اگر کوئی طالب علم  وقت پر قسط جمع نہیں کرواتا تو اس کے ساتھ کوئی نزاع یا سختی کا معاملہ نہیں کیا جاتا، نہ ہی اس کو فورا کلاس میں بیٹھنے سے روکا جاتا ہے، بلکہ صرف یاددہانی کروا کر مزید مہلت دے دی جاتی ہے۔ لیک...

استفتاء CA چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Accountant) کا مخفف ہے۔ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ وہ شخص ہوتا ہے جو اکاؤنٹنسی (Accountancy) (فنِ حسابات و کھاتہ جات) میں مکمل مہارت رکھتا ہو اور کسی بھی ملک کی بڑی کمپنیوں کا آڈٹ (مالی معاملات کی...

استفتاء بسا اوقات جب زمیندار کے پاس فصل بونے کے لیے بیج نہ ہو اور بیج خریدنے کے لیے پیسے بھی نہ ہوں تو وہ منڈی کے کسی آڑھتی کے پاس آ کر بیج کا تقاضا کرتا ہے تو آڑھتی حضرات زمینداروں کو بیج ادھار فروخت کر دیتے ہیں۔ اس ادھار ...

استفتاء غلہ منڈی میں عام طور پر مال ڈھیر لگا کرفروخت کیا جاتا ہے۔ فروخت ہونے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر ٹرک پر لاد دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات جب ایک گاڑی لوڈ کروانی ہو اور وقت کم ہو تو پھر پہلے بڑے کانٹے پر خالی گاڑی کا وزن ک...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جب اپنا مال لے کر آتا ہے تو اس کے مال کا ڈھیر لگا دیا جاتا ہے اور پھر اس پر بولی ہوتی ہے۔ بولی کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر وزن کیا جاتا ہے۔ یہ سارا کام مزدور کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کے موسم میں چون...

استفتاء جب زمیندار اپنا مال آڑھتی کے پاس لاتا ہے۔ وزن کرتے وقت ایک کلو فی من کے حساب سے ''اکتال'' کے نام سے کٹوتی کی جاتی ہے۔ ''اکتال'' کے نام سے کی جانے والی کٹوتی کے بارے میں منڈی والوں کی مختلف آراء ہیں جو درج ذیل ہیں: ...

استفتاء غلہ منڈی میں خرید و فروخت کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ وہ آڑھتی جس کے پاس زمیندار اپنا مال لے کر آتا ہے اور پھر وہ بولی لگاتا ہے، اس کے پاس باہر کے کسی بیوپاری کا آرڈر ہوتا ہے مثلاً لاہور کے کسی بیوپاری نے 2 ٹرک مونگ پ...

استفتاء اگر کبھی ایسا ہو کہ بولی لگائی لیکن سب خاموش ہیں کوئی لینے کے لیے تیار نہیں (اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے مثلاً آگے کوئی نفع بخش فروخت نظر نہیں آ رہی، وغیرہ) اس صورت میں بولی لگانے والے آڑھتی کو ہر حال میں وہ مال خ...

استفتاء غلہ منڈی میں جس آڑھتی کے پاس زمیندار اپنا مال لاتا ہے وہ آڑھتی اس مال کے ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ اگر کبھی ایسا ہو کہ بولی لگائی لیکن سب خاموش ہیں کوئی لینے کے لیے تیار نہیں (اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے...

استفتاء (١)        غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بولی سے پہلے منڈی کے دوسرے آڑھتی بھی جمع ہو جاتے ہیں اور مال کو چیک کرتے ہیں کہ مال کس کوالٹی کا ہ...

استفتاء ایک مسئلے کا حل درکار ہے۔ اور وہ مسئلہ یہ ہے کہ آج کل جو پیکج سموں پر کمپنی کی طرف سے آتے ہیں، ان میں سے ایک کمپنی مثلاً ’’جاز‘‘ کی طرف سے پیکج ہے کہ آپ اپنے نمبر پر ہر ہفتے 75 روپے کا بیلنس کروائیں گے تو کمپنی کی ط...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارا لاری اڈے میں ٹائروں کا کاروبار ہے۔ جہاں سے ٹرک اور بسوں والے ٹائر خریدتے ہیں۔ بسوں اور ٹرکوں کے لیے ٹائر تو ذاتی وعلاقائی تعلقات کی بناء پر ادھار مل جاتے ہیں۔ لیکن  دیگر مرمت کے کام ادھار پر نہیں ہ...

استفتاء ہمارے یہاں یہ رواج ہے کہ گندم کے بدلےآٹا فروخت کرتے ہیں، تقریباً تمام فقہاء کرام نے اس  کو علی الاطلاق ناجائز لکھا ہے کیونکہ دونوں کی جنس وقدر ایک ہے جس کی وجہ سے مساوات ضروری ہے جبکہ یہاں مساوات ممکن نہیں ، انہی عب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved