جائفل کے فروخت اور استعمال کا حکم
استفتاء کھانے میں جائفل اور جاوتری ڈالنے کا حکم کیا ہے؟ اور کیا یہ پنساری کی دکان پر فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یا کہ اسے کھانا اور فروخت کرنا شراب کی طرح حرام ہے؟الحمد للہ! جائفل اور جاوتری کا پودا قدیم زمانے سے معروف...
View Detailsسرکاری کام سے کیے ہوئے دورے میں اپنا کام کرنا
استفتاء میں ایک سرکاری کمپنی میں کام کرتاہوں اور میری پوسٹنگ کوہاٹ میں ہے۔ جب ہمیں کسی سرکاری کام سے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے تو ہماری ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جوکہ تین افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک چیئرمین اور دو اس کے ممب...
View Detailsتراویح میں ختم قرآن کی اجرت
استفتاء رمضان المبارک میں تراویح میں حفاظ قران سناتے ہیں جس میں کئی صورتیں پیش آتی ہیں:۱۔ بعض حفاظ پہلے سے متعین کرتے ہیں کہ ہم قرآن تو سنا رہے ہیں لیکن اتنے اتنے پیسے لیں گے۔۲۔ بعض پہلے سے طے تو نہیں کرتے لیکن دل م...
View DetailsUnaico Pvt Ltd/ Site Talk
استفتاء فیس جو کہ ایک Community Web Site ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو Add کر کے دوستانہ ماحول میں بات کرتےہیں۔ اسی طرح پر " Unaico Pvt Ltd" نے ایک ویب سائٹ " Site Talk" متعارف کروائی ۔ یہ کمپنی کہتی ہے کہ آپ میری سائٹ کو اس...
View Detailsدفتر میں صرف دو دن حاضری دینا اور باقی رخصت کرنا
استفتاء دفتر میں مسئولہ سروس لاہور کی ہے اب ترقی کر کےراولپنڈی تعینات کر دیا ہے۔ روالپنڈی میں دفترکی رہائش نہ تھی جو رہائش اوقاف کے دفتر نے بنائی تھی وہ آفیسر نے خود الاٹ کروالی ہے۔ میری رہائش ذاتی لاہور میں ہے، بچے لاہور م...
View Detailsپانی کا کنکشن لگانے میں قانونی رعایت نہ رکھنا
استفتاء دفتر میں گرمیوں کے دنوں میں پانی کامسئلہ بن جاتا ہے، لوگ استنجا اور وضو کے لیے مجبورا باہر جاتے ہیں۔ مسجد کا انتظام میرے پاس ہے میں نے مسجد کے لیے دوسرے پائپ سے کنکشن لے لیا۔ بلڈنگ انچارچ کی اجازت سے۔ غلطی فہمی اس ب...
View Detailsضبط شدہ موبائل کا ضمان
استفتاء ایک مدرسہ میں استادوں نے موبائل فون پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اور وہ پابندی اتنی سخت ہے کہ اگر کسی طالب علم سے ملا تو اسے واپس نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ سال مکمل ہوجائے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ موبائل سال کےآخر تک خ...
View Detailsسونے کے بدلے سونےکی خریداری
استفتاء ***نے زیور بنا کر دکاندار کو دیا مثلا 10 ملی گرام 18 گرام۔ دکاندار نے اپنا حساب لگا کر خالص سونا بنایا 890 – 16 ۔ جو دونوں کے حساب سے ٹھیک/ مگر برابر برابر نہیں جو کہ شرط ہے ، سونے کی سونے کی بیع کے ساتھ۔سوال: ...
View Detailsایڈوانس کی شرعی حیثیت
استفتاء عرض ہے کہ میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں، حال ہی میں میں نے ایک مکان کرایہ پر لیا ہے۔ مکان کا کرایہ سولہ ہزار روپے بتایا گیا اور ایڈوانس ایک لاکھ روپے۔1۔ دوسری صورت یہ ہے کہ ایڈوانس اگر 5 لاکھ روپے ہوتو کرایہ ...
View Detailsسود ی قرضہ سے کاروبار کرنا
استفتاء ایک شخص سودی قرضہ سے کاروبار چلاتا ہے۔ اور زراعت کرتا ہے۔ کیا اسے صدقات، زکوٰة، عشر وغیرہ ادا کرنے کا ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ نیز کیا ایسے شخص سے مدرسہ کے لیے عشر و زکوٰة قبول کرنا درست ہے ؟ براہ کرم باحوالہ جواب ارشا...
View Detailsنمائندوں اورہدیہ (قلم ، کیلنڈر وغیرہ ) کے ذریعے مارکیٹنگ
استفتاء ہمارے ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جاکر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے سے تعارف ہو ان کو یاد دہانی ہوجاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً...
View Detailsمارکیٹنگ کی چند صورتیں
استفتاء ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جا کر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے تعارف ہو ان کو یا د دہانی ہو جاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔ نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلا...
View Detailsشرط کے ساتھ بیع اور ایک معاملہ میں دو معاملے کرنا
استفتاء سائل کے گھر سےمتصل ایک پلاٹ خالی پڑا ہے جس کامالک اسے بیچ رہا ہے۔ سائل نے ایک دوست ( **** ) اسے اکیس لاکھ روپے میں خرید رہے ہیں۔ ا س خرید کے بعد پلاٹ کی رجسٹری اور انتقال ان کے نام ہوجائے گا۔ بعد ازاں سائل یہ چاہتا ...
View Detailsرقم دیتے وقت نہ قرض کا ذکر کیا نہ ہدیے کا اور بعد میں مطالبہ کردیا
استفتاء میرے والد کا انتقال 2007ء کو ہوا۔ میرے والد صاحب نے ایک بیوہ، چار بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک مکان جس کی مالیت تقریبا ساٹھ لاکھ ہے ورثہ میں چھوڑی ہے۔ والد صاحب نے مکان 1979ء میں تیار کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنے بیٹے سے ...
View Detailsفروخت شدہ مکان کی قیمت فروخت کا اور تقسیم ہونے والے مکان کی موجودہ قیمت کا اعتبار ہے
استفتاء (فریق اول *** ، فریق دوم *** )۔ دونوں بھائی کھاتہ شریک 1992 میں فریق اول ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد فریق دوم کے ساتھ کاروبار میں شریک ہوا شراکت کے وقت سرمایہ کی تفصیل :فریق اول : 238000فریق دوم...
View Detailsبینک میں پانی، بجلی، گیس اور یوٹیلٹی بلز کی ملازمت
استفتاء *** الائیڈ بینک آف پاکستان کا ملازم ہے کئی سالوں تک کیشیر کی حیثیت سے کام کرتا رہا ہے کیشیر کا عموماً کام لوگوں سے کیش لینا اور دینا اور اس کا حساب و کتاب ہوتا ہے۔ اور اب کچھ سالوں سے پانی، بجلی، گیس، فون، اور یوٹی...
View Detailsقبضہ سے پہلے مال چوری ہوگیا
استفتاء عرض یہ ہے کہ *** میں گذشتہ دس سال سے چائے کا کاروبار ہے اور میں اپنی***کا ممبر بھی ہوں۔ میں نےکراچی سے ایک شخص سے سو بوری چائے خرید کی ۔ اب بقول اس شخص کے چائے کراچی اڈے پر پہچنے سے پہلے چوری ہوگئی۔ ہماری اکبر منڈی ...
View Detailsنیلامی کی ایک صورت
استفتاء گزارش یہ ہے کہ ہمارا تعلق*** مارکیٹ سے ہے۔پاکستان بھر میں جہاں کہیں بھی سرکاری یا غیر سرکاری اسکریپ کی بڑے پیمانے پر نیلامی ہوتی ہے وہاں پورے پاکستان کی کباڑی مارکیٹوں کے بیوپاری بولی میں حصہ لینے کے لیے پہونچ ...
View Detailsقرض دینے کے بعد پیسوں کی قیمت کم ہوگئی
استفتاء ایک شخص نے میرے والد صاحب سے 20 سال پہلے 5000 روپے قرض لیا۔ وہ 5000 روپے واپس کرنا چاہتا ہے، جبکہ اب پانچ ہزار کی ویلیو بہت کم ہے اور اس وقت بہت زیادہ تھی۔ کیا اب صرف پانچ ہزار ہی کے والد صاحب حقدار ہیں یا ان پانچ ک...
View Detailsہنڈی، بینک اور ڈاک خانہ کے ذریعے رقم بھیجنا اور اس پر اجرت لینا
استفتاء ***نے سعودی عرب سے ہنڈی کے کام کرنے والے کو ایک لاکھ روپیہ دیا ہے کہ پاکستان میں لاہور میں میرے گھروالوں کو یہ پیسے دے دو۔ ہنڈی والا ایک لاکھ سے تین سو روپے کاٹ کے بقیہ رقم ***کے گھر والوں کو دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ...
View Detailsبھینس ادھیارے پر دینا
استفتاء ہمارے ہاں ادھیارے پر جانور دیتے ہیں جس کی ایک صورت تو یہ ہوتی ہے کہ ایک شخص نے مثلاً بھینس خرید کر دوسرے شخص کو دی کہ اس کی دیکھ بھال تمہارے ذمے ہے، دودھ بھی تمہارا ہے البتہ اس کے پھل میرے ہوں گے۔ اور اگر اس بھینس ک...
View Detailsدین کے بدلے دین کی بیع
استفتاء **** امریکہ میں مقیم ہے اور **** پاکستان میں۔ **** کا **** کے ذمے دو تولہ سونا ہے اور **** کا **** کے ذمے تقریباً90 تولے چاندی ہے۔ **** **** سے فون پر یہ کہتا ہے کہ میں نے جو سونا تم سے لینا ہے وہ سونا میں نے اس چان...
View Detailsسونادوبارہ اسی بیچنے والے کو فروخت کرنا
استفتاء اگر دکان دار کے پاس گاہک اپنا زیور فروخت کرنے آتا ہے اور دکاندار اس زیور کی قیمت زیور کے کھوٹ کی کاٹ کر اس وقت کے حاضر ریٹ کے مطابق قیمت لگا کر نقداً خریدتا ہے اور گاہک التجاء کرتا ہے کہ یہ زیور جو میں نے فروخت کر د...
View Detailsحرام پیسا اجرت میں وصول کرنا
استفتاء ہماری ٹیوٹا کمپنی کا Support ) 3C ( Sales + Spare parts + شو روم ہے ہماری ورکشاپ میں لوگ کاریں ٹھیک کروانے کے لیے آتے ہیں ان میں سے کچھ کاریں انشورڈ ہوتی ہیں۔ اس میں ہم گاڑی ٹھیک کر دیتے ہیں اور اس کو ٹھیک کرنے میں...
View Detailsزبانی ہبہ کے ساتھ رجسٹری نام کرانا قبضہ کے قائم مقام ہے
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا اور انہوں نے ورثاء میں والدین ( جس میں ان کی والدہ کا انتقال پہلے اور والد کا انتقال بعد میں ہوا)، دو بھائی، سات بہنیں، پانچ بیٹے، چار بیٹیاں اور ایک بیوی چھوڑی۔جبکہ وراثت میں ایک مکان ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved