گاہک کو پہلے ہی بتانا کہ کسی اورسے بھی کام کروائیں گے اس لیے ہم اجرت زیادہ لیں گے
استفتاء شفیق آٹوز پر موٹر سائیکل مرمت کا کام بھی ہوتا ہے اور ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ایک شخص کی موٹر سائیکل کا انجن خراب ہوتا ہے اور مکمل کا کام کرنا ہوتا ہے۔ تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ پرزے تقریباً اتنے کے ہوں گ...
View Detailsکمیشن پر خرید و فروخت کرنا
استفتاء شفیق آٹوز موٹر سائیکل خرید و فروخت کے لیے کمیشن ایجنٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کوئی موٹر سائیکل فروخت کرنا چاہتا ہے اور کوئی خریدنا چاہتا ہے۔ تو وہ شفیق آٹوز سے رابطہ کرتا ہے۔ اپنے و...
View Detailsبچا ہوا پٹرول رکھنے کا حکم
استفتاء ایسا بھی ہوتا ہے کہ زید آٹوز پر ٹیوننگ کے دوران گاہک کی موٹر سائیکل سے پٹرول نکالا، جس سے پرزے دھوتے ہیں اور زید آٹوز کی کوشش ہوتی ہے کہ بقدر ضرورت ہی پٹرول نکالا جائے لیکن کبھی بھولے سے بقایا پٹرول واپس ہونے سے رہ ...
View Detailsار بار یادہانی کے باوجود بھی چیز نہ لے کر جانا
استفتاء ***آٹوز پر بعض لوگ اپنی موٹر سائیکل کے انجن کا کام کرواتے ہیں اور پرزے خود ہی اپنی پسند کے خریدکر لاتے ہیں لیکن بعض پرزے استعمال میں نہیں آتے کیونکہ انجن کھولنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ یہ پرزے ٹھیک تھے۔ اب موٹر سائی...
View Detailsایک کی طرف سے مال اور دوسرے کا کام
*** کے ساتھ شراکت کرنے کے لیے ایسا بھی ہوتا ہے کہ***کو کوئی صاحب پیسے دیتے ہیں یہ اس کی پرانی موٹر سائیکل لے کر اس کی مرمت کر کے اگر پرزے بدلنے کی ضرورت ہو تو تبدیلی کر کے اس کو بیچ دیتے ہیں۔ پرزوں کا خرچ بھی وہی صاحب دیتے ہیں۔ پھر*** والے اس کو بی...
View Detailsشرکت فاسدہ کی ایک صورت
استفتاء شراکت کی ایک صورت یہ بھی تھی کہ ایک صاحب کے پاس سرمایہ بالکل نہیں تھا لیکن ان کے موٹر سائیکل کی مرکزی اور بڑی مارکیٹ میں خاصے تعلقات تھے اس مارکیٹ والے جو اچھی موٹر سائیکل سستے داموں خریدتے ہیں یہ صاحب اپنے تعلق کی ...
View Detailsشرکت سے متعلق استفتاء
استفتاء بعض لوگ شفیق آٹوز سے کہتے ہیں ک آپ کے پاس جگہ بھی ہے اور تعلقات بھی ہیں خرید و فروخت بھی کرتے ہیں تو ہم آپ کے ساتھ شراکت کرنا چاہتے ہیں۔ تو شفیق آٹوز موٹر سائیکل کی خرید و فروخت میں ان کے ساتھ شراکت کر لیتے ہیں۔ س ...
View Detailsپرزوں کا خرچ برابر ڈال کر فریقین کا شراکت کرنا
استفتاء ایک صاحب کے ساتھ مل کر تین پرانی موٹر سائیکلیں خریدیں اور ان کے کچھ پرانے پرزے بدل کر بہتر حالت کر کے بیچ دیا۔ پرزوں کا خرچہ برابر دونوں فریقین پر ڈالا گیا۔ جب کہ نفع دونوں نے برابر تقسیم کر لیا جیسا کہ شروع میں طے...
View Detailsوالد کا بیٹیوں کو دیے ہوئے حصہ کی قرض کی حیثیت، بیٹیوں کا والدہ کے ترکہ میں حصہ کا مطالبہ، بہنوں کو زبردستی دستبرداری پر مجبور کرنا
استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب نے اپنی حیات میں جائیداد میں سے دو بہنوں کو حصہ دیدیا تھا۔ اور اقرار نامہ لکھوا لیا تھا۔ ( دستاویز ہمراہ لف ہے ) کیا اس صورت میں حصہ ادا ہوگیا تھا؟ اور اگر نہیں ہوا اس وقت جو رقم وصول کی تھی اس کا...
View Detailsٹیوب ویل کے ذریعے زمینیں سیراب کے عوض پیداوار کا تیسرا حصہ لینا
استفتاء نہر کے کنارے ایک آدمی کا ٹیوب ویل ہوتا ہے جو کہ نہر سے پانی کھینچتا ہے ٹیوب ویل کا مالک اس ٹیوب ویل کے ذریعے لوگوں کی زمین کو سیراب کراتا ہے اور تمام تر خرچہ یعنی ٹیوب ویل کا خریدنا، تیل کا جلانا، ٹیوب ویل خراب ہونا...
View Detailsوقف کو بیچنا
استفتاء ایک قطعہ اراضی کوئی شخص خرید کر فلاحی کام کے لیے وقف کرتا ہے۔ اور قطعہ اراضی پر خریدار کی مرضی سے مسجد و مکتب قائم ہوجاتا ہے۔ عرصہ دراز تقریباً بارہ سال بعد خریدار مالی مشکلات سے دو چار ہوجاتا ہے اور خریدار کی ملکیت...
View Detailsگولڈ مائن کمپنی کے کاروبار کی شرعی حیثیت
استفتاء گولڈ مائن کمپنی کے کاروبار اور اس میں ممبر سازی کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ کیا وہ شرعی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس قسم کی جتنی سکیمیں اب تک جاری ہوئیں یا ابھی جاری ہیں ...
View Detailsمقرر قیمت سے زائد کو اجرت مقرر کرنا
استفتاء **** پرفروخت کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل بکنے آئی تو بیچنے والے سے کہا کہ 25 ہزار سے کچھ اوپر میں نکال دیں گے۔ 25 ہزار تمہیں دے دیں گے باقی اوپر جتنے بھی ہوئے وہ ہمارے خواہ ہزار بچیں خواہ دو بچیں ...
View Detailsگروی مکان کا استعمال
استفتاء دوسرا مسئلہ مکان گروی رکھنے سے متعلق ہے کہ زید کہتا ہے کہ آپ 5 لاکھ روپے مجھے قرض دے دو تو اس کے بدلے میں میرا مکان استعمال کرو خواہ خود استعمال کرو یا کرائے پر دو۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟ نیز ایسی صورت میں بعض لوگ مکا...
View Detailsجس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی اس کا حکم اور تاوان
استفتاء ایک لڑکا جس کی عمر تقریباً پندرہ سال ہے اس نے بھینس کی کٹی سے بدفعلی کی، جس کا علم اس جانور کے مالکان کو ہوگیا۔ اور وہ لڑکا بھی اس کا اقرار کرتا ہے۔ پھر یہ معاملہ پنچائیت میں گیا جس میں یہ بات طے پائی کہ جانور کی ق...
View Detailsزائد چھٹی کی صورت میں تنخواہ سے کٹوتی
استفتاء کارڈیکس کلینک میں چھٹیوں کا یہ ضابطہ طے ہے کہ " ہر ملازم کے لیے سالانہ چالیس چھٹیوں کا استحقاق ہے (Paid Leaves ) اور سال کے اندر اگر اس نے ان کو استعمال نہ کیا تو سال کے آخر میں ان کا معاوضہ مل جائے گا چھٹیاں اگلےسا...
View Detailsشرح وقایہ کے ایک مسئلہ کےبارے میں اشکال
استفتاء ہم نے شرح وقایہ آخرین ( صفحہ 60 مطبوعہ مکتبتہ الحرمین) میں یہ مسئلہ پڑھا ہے کہ اگر کیلی چیز کو کیل کی شرط کے ساتھ (اور اسی طرح وزنی چیز کو وزن کی اور عددی چیز کو عدد کی شرط کے ساتھ ) بیچا جائے تو مشتری کے لیے مبیع ...
View Detailsایڈوانس لیے ہوئے جی پی فنڈ پر منافع
استفتاء جی پی فنڈ پر منافع جائز ہے علماء کرام کے نزدیک مگر ایک مسئلہ اس ضمن میں یہ پوچھنا ہے کہ جی پی فنڈ ایڈوانس نکلوا لیا جاتا ہے یعنی جی پی فنڈ میں سے 80 فیصد رقم ادھار حاصل کر لی جاتی ہے۔ جو بعد میں اقساط کی شکل میں واپ...
View Detailsسرکاری دستا ویزات کی رُو سے بیع
*** خاتون لا ولد، 1۔ *** مرحوم بھائی ( فوت ہو گئے )۔۔۔۔ 2۔ *** مرحوم بھائی ( فوت ہو گئے ) ۔۔۔۔ 3۔*** بھائی ( زندہ ) ۔۔۔۔4 ۔ *** بھائی ( زندہ )۔ میری بہن *** خاتون کا بروز اتوار رات نو بجے 2012 ۔ 2 ۔ 13 کو انتقال ہوگیا۔ میری بہن کی پہلے شادی ہوئ...
View Detailsشرکت فاسدہ کی متبادل صورتیں
استفتاء ہم تین شریک ہیں۔ ہمارے کاروبار کی صورت یہ ہے کہ ہم پہاڑ سے پتھر لا کر اس کو مشینوں سے پیس کر پاؤڈر بنا کر مختلف کمپنیوں کو فروخت کرتے ہیں۔ اب ہمیں کچھ پیسوں کی ضرورت ہے ہمارے ایک دوست پیسے دینے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن...
View Detailsادھار کی وجہ سے زیادہ قیمت لگانا، مدت سے پہلے ادا کرنے کی صورت میں کچھ قیمت کم کرنا، رہن رکھنا اور اس کو فروخت کرنا
استفتاء ہمارا سونے کا کاروبار ہے اس میں ہمیں کئی صورتیں درپیش آتی ہیں ان کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔ پہلی صورت: ہم گاہک کو سونا قسطوں پر دیتے ہیں اور عام ریٹ سے مہنگا کر کے دیتے ہیں جس کی ص...
View Detailsڈاکٹر کا مریض کی رہنمائی کے عوض لیبارٹری سے کمیشن وصول کرنا
استفتاء کارڈیکس کلینک میں ایکسرے اورا لٹراساؤنڈ کا عمدہ انتظام موجود ہے بعض کنسلٹنٹ ڈاکٹر صاحبان کی طرف سے پیش کش ہے کہ اگر ان کےہاں آنے والے مریض کو مذکورہ ٹیسٹوں کی ضرورت ہو تو وہ کارڈیکس کی طرف مریض کی رہنمائی کردیں گے ل...
View Detailsایک مضاربت نامہ کے اصول و ضوابط کی شرعی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ متصلہ مضاربت نامہ میں شرعی اصول و ضوابط کی مکمل رعایت ہے یا کہ نہیں؟ تحقیق طلب امر یہ ہے کہ جو جو قابل اصلاح صورت ہو اس کی نشاندہی زیادہ کیجئے۔ اصول و ضوابط ...
View Detailsچھٹی کرنےکی صورت میں کسی اور کو تیار کرنا اور اس کو اوور ٹائم ملنا
استفتاء جو چھٹی مانگے گا اس کو اپنی جگہ کام کرنے کے لیے کسی دوسرے کو تیار کرنا ہوگا اور جو شخص اس کی جگہ کام کرے گا اس کو باقاعدہ اوور ٹائم ملے گا۔کیا اپنے ملازمین کے لیے کارڈیکس کلینک کا یہ انتظامی ضابطہ مقرر کرناجائز ہے؟ ...
View Detailsانجنیئر کی کم فہمی کی وجہ سے نیا پرزہ خریدنا پڑا جبکہ پرانا پرزہ بھی مرمت ہوگیا
استفتاء کارڈیکس کلینک نے ایک جاپانی کمپنی کی برانچ سے ڈیجیٹل ایکسرے یونٹ خریدا ہے۔ نیز کارڈیکس کلینک کا ڈیجیٹل ایکسرے والوں سے سالانہ معاہدہ ہے ایک طے شدہ فیس کے عوض اس مدت میں ہر طرح کی خرابی کمپنی دور کرے گی البتہ پرزہ کی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
