• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میرا نام ڈاکٹر***ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میرے دوست چین میں ایک ریسٹورنٹ کھولنا چاہتے ہیں۔ چونکہ چین ایک غیر اسلامی ملک  ہے جہاں پر کھانے پینے کے ہوٹلوں میں شراب کا بکناعام ہے اور چین کے لوگ شراب کے بغیر کھانا...

استفتاء ایک شخص نے 500 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ سے لیز پر لیا تاکہ اس میں سے کوئلہ نکالا جائے۔ اگر اس شخص کے ساتھ یہ طے کر لیا جائے کہ ہم آپ کے رقبہ میں خود اپنی رقم سے mine لگائیں گے اور جب کوئلہ کی نقاسی شروع ہوتو روز کی  آمدنی ...

استفتاء ایک شخص اپنا ایک مکان وقف کرتا ہے اور ساتھ ہی تاحیات اس مکان سے خود بھی  منتفع ہونے کی شرط لگاتا ہے اور یہ شرط بھی لگاتا ہے کہ اگر کوئی اور شخص بھی اس وقف کو چندہ دے کر اس کا ممبر بنے گا تو وہ بھی اس سے منتفع ہوگا؟ ...

استفتاء جناب گذارش ہے کہ یہ اسٹیٹ لائف انشورنس والے جو بچوں کے نام پر انشورنس کروانے کے سلسلے میں جو کہتے ہیں کہ آپ سال کا ساڑھے چھ ہزار روپے جمع کروائیں اور بیس سال کے بعد آپ کی رقم تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار روپے جمع  ہونی...

استفتاء ہمارے ہاں سے ٹیسٹ کروانے کی صورت میں اگر مریض کو ٹیسٹ کی رپورٹ کے صحیح ہونےپر شبہ ہو تو اس کو بلا معاوضہ دوبارہ ٹیسٹ کر دیتے ہیں۔ اگر مریض بلا وجہ اصرار کرے جبکہ کارڈیکس کلینک کو اطمینان ہو کہ ٹیسٹ صحیح ہوا ہے تو رپ...

استفتاء اگر کوئی شخص سنت علاج الحجامہ (پچھنے لگانا ) کرتا ہے اور اس علاج کرنے پر کچھ معاوضہ بھی وصول کرتا ہے اور بعض مستحق مریضوں کا علاج  فی سبیل اللہ بھی کر دیتا ہے۔ اب اس پر دو سوال پوچھنے ہیں:۱۔ یہ معاوضہ لینا جائز ...

استفتاء سٹیٹ لائف انشورنس والے کسی شخص کی میڈیکل انشورنس کرنے سے پہلے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ کرواتے ہیں۔ بل اور رپورٹس دونوں سٹیٹ لائف کو جاتا ہے۔ میرے *** والد صاحب کے زمانہ کے کچھ لوگ اب بھی کارڈیکس کلینک آجاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب ...

استفتاء کارڈیکس کلینک کے استقبالیہ پر ٹیسٹ کے لیے آنے والے مریض کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ یہیں پر مریض سے اس کے ٹیسٹ کی فیس پیشگی وصول کی جاتی ہے ۔ اگر کسی مریض کے پاس ساری فیس نہ ہو تو بقایا اس کو ٹیسٹ کی رپورٹ دیتے ہوئے وصول...

استفتاء ایک شخص نے میرے والد صاحب سے بیس سال پہلے پانچ ہزار روپے قرض لیا تھاوہ پانچ ہزار روپے واپس کرنا چاہتا ہے۔  جبکہ اب پانچ ہزار کی ویلیو بہت کم ہے اور اس وقت بہت زیادہ تھی کیا اب صرف پانچ ہزار ہی کے والد صاحب حقدار ہیں...

استفتاء مذکورہ صورت میں بائع کا کہنا ہے  کہ میں نے مذکورہ دکان 80 مربع فٹ ہی کی سمجھ کر بیچی تھی اور 108 فٹ کی رجسٹری پر جب  میں نے دستخط کیے تھے تو اس وقت اسے پڑھا نہیں تھا۔ جب کارپوریشن والوں کی طرف سے 28 فٹ  کو گرانے کی ...

استفتاء ہم لوگ چین سے سامان خریدتے ہیں۔ اس مال کے ہمارےدکانوں تک پہنچنے میں کئی مراحل ہوتے ہیں۔مرحلہ 1: کہ ہم کوئی چیز پسند کر کے خرید لیتے ہیں پھر اس کی قیمت کا تیس فیصد ادا کرنے کے بعد فیکٹری ...

استفتاء کھانے میں جائفل اور جاوتری ڈالنے کا حکم کیا ہے؟ اور کیا یہ پنساری کی دکان پر فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یا کہ اسے کھانا اور فروخت کرنا شراب کی طرح حرام ہے؟الحمد للہ! جائفل اور جاوتری کا پودا قدیم زمانے سے معروف...

استفتاء میں ایک سرکاری کمپنی میں کام کرتاہوں اور میری  پوسٹنگ کوہاٹ میں ہے۔ جب ہمیں کسی سرکاری کام  سے اسلام آباد بھیجا جاتا ہے تو ہماری ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جوکہ تین افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ ایک چیئرمین اور دو اس کے ممب...

استفتاء رمضان المبارک میں تراویح میں حفاظ قران سناتے ہیں جس میں کئی صورتیں پیش آتی ہیں:۱۔ بعض حفاظ پہلے سے متعین کرتے ہیں کہ ہم قرآن تو سنا رہے ہیں لیکن اتنے اتنے پیسے لیں گے۔۲۔ بعض پہلے سے طے تو نہیں کرتے لیکن دل م...

استفتاء فیس جو کہ ایک Community Web Site  ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کو Add  کر کے دوستانہ ماحول میں بات کرتےہیں۔ اسی طرح پر " Unaico Pvt Ltd" نے ایک ویب سائٹ " Site Talk" متعارف کروائی ۔ یہ کمپنی کہتی ہے کہ آپ میری سائٹ کو اس...

استفتاء دفتر میں مسئولہ سروس لاہور کی ہے اب ترقی کر کےراولپنڈی تعینات کر دیا ہے۔ روالپنڈی میں دفترکی رہائش نہ تھی جو رہائش اوقاف کے دفتر نے بنائی تھی وہ آفیسر نے خود الاٹ کروالی ہے۔ میری رہائش ذاتی لاہور میں ہے، بچے لاہور م...

استفتاء دفتر میں گرمیوں کے دنوں میں پانی کامسئلہ بن جاتا ہے، لوگ استنجا اور وضو کے لیے مجبورا باہر جاتے ہیں۔ مسجد کا انتظام میرے پاس ہے میں نے مسجد کے لیے دوسرے پائپ سے کنکشن لے لیا۔ بلڈنگ انچارچ کی اجازت سے۔ غلطی فہمی اس ب...

استفتاء ایک مدرسہ میں استادوں نے موبائل فون پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اور وہ پابندی اتنی سخت ہے کہ اگر کسی طالب علم سے ملا تو اسے واپس نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ سال مکمل ہوجائے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ موبائل سال کےآخر تک خ...

استفتاء ***نے زیور بنا کر دکاندار کو دیا مثلا 10 ملی گرام 18 گرام۔ دکاندار نے اپنا حساب لگا کر خالص سونا بنایا 890 ­– 16 ۔ جو دونوں کے حساب سے ٹھیک/ مگر برابر برابر نہیں جو کہ شرط ہے ، سونے کی سونے کی بیع کے ساتھ۔سوال: ...

استفتاء عرض ہے کہ میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں، حال ہی میں میں نے ایک مکان کرایہ پر لیا ہے۔ مکان کا کرایہ  سولہ ہزار روپے بتایا گیا اور  ایڈوانس ایک لاکھ روپے۔1۔ دوسری صورت یہ ہے کہ ایڈوانس اگر 5 لاکھ روپے ہوتو کرایہ ...

استفتاء ایک شخص سودی قرضہ سے کاروبار چلاتا ہے۔ اور زراعت کرتا ہے۔ کیا اسے صدقات، زکوٰة، عشر وغیرہ ادا کرنے کا ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ نیز کیا ایسے شخص سے مدرسہ کے لیے عشر و زکوٰة قبول کرنا درست ہے ؟ براہ کرم باحوالہ جواب ارشا...

استفتاء ہمارے ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جاکر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے سے تعارف ہو ان کو یاد دہانی ہوجاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً...

استفتاء ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جا کر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے تعارف ہو ان کو یا د دہانی ہو جاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔ نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلا...

استفتاء سائل کے گھر سےمتصل ایک پلاٹ خالی پڑا ہے جس کامالک اسے بیچ رہا ہے۔ سائل نے ایک دوست ( **** ) اسے اکیس لاکھ روپے میں خرید رہے ہیں۔ ا س خرید کے بعد پلاٹ کی رجسٹری اور انتقال ان کے نام ہوجائے گا۔ بعد ازاں سائل یہ چاہتا ...

استفتاء میرے والد کا انتقال 2007ء کو ہوا۔ میرے والد صاحب نے ایک بیوہ، چار بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک مکان جس کی مالیت تقریبا ساٹھ لاکھ ہے ورثہ میں چھوڑی ہے۔ والد صاحب نے مکان 1979ء میں تیار کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنے بیٹے سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved