ٹی ٹی کا مسئلہ
استفتاء 1۔ مفتی عبد اللہ صاحب سے زبانی مشاورت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ٹی ٹی ( Telegraphic Transfer )عقد فاسد ہے۔ کیونکہ اس میں بیک وقت ( مثلاً ) ڈالر کی خرید اور اس کی مطلوبہ جگہ پر پہنچانے کی خدمات کا اجارہ ہے ۔لہذا...
View Detailsپلاٹ میں شریک کو اجیر بنانا
استفتاء ایک دوسرا مسئلہ یہ کہ ہم دو آدمیوں نے ملکر پلاٹ خریدا ہم میں سے ایک احباب پراپرٹی ڈیلر بھی ہیں، پلاٹ ہم نے تجارت کی نیت سے نہیں خریدا تھا۔ اب کیا ان پراپرٹی ڈیلر کو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ تم پلاٹ بیچنے کے لیے کام ک...
View Detailsادارے میں چھٹیوں کا ضابطہ، چھٹی کے لیے ساتھی کی ذمہ داری لینے کی شرط
استفتاء الف: ہمارے ملازمین کو سالانہ صرف عید پر چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چالیس چھٹیاں ہر شخص کرنے کا استحقاق رکھتا ہے سال کے آخر پر اگر اس نے اس کو استعمال نہ کیا تو چھٹیاں اگلے سال منتقل نہیں کی جاتیں بلکہ ان کی نقد ادائ...
View Detailsبینک ملازم کےہاں کھانا پینا
استفتاء بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی کمائی ...
View Detailsقسط جمع نہ کرنے پر جرمانہ
استفتاء 1۔ میں قسطوں پر ایک گاڑی خریدنا چاہتا ہوں۔ گاڑی دینے والے ڈیلر کی طرف سے کچھ شرائط ہیں، ان میں سے ایک شرط یہہے کہ اگر خریدار ایک قسط یا دو قسط ادا نہیں کرے گا تو اگلی قسط ڈبل ادا کرنی ہوگی۔ اس شرط کے بارے میں سن...
View Detailsبینک کی تنخواہ لی گئی جائیداد وغیرہ
استفتاء میرے والد صاحب مرحوم نے 27 سال ( 1998۔ 1971 ) حبیب بینک میں منیجر کی نوکری کی۔ لہذا ساری عمر کی آمدنی صرف اسی بینک کی نوکری سے ہوئی۔ انہوں نے اس آمدنی سے ہی سارے اثاثے بنائے۔ یہ اثاثے اور ان کے استعمال کی تفصیلات م...
View Detailsجعلی سرٹیفیکیٹ
استفتاء حضرت میں ایک سرکاری ملازم ہوں محکمہ انکم ٹیکس میں انسپکٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں ۔ اس نوکری کے ساتھ میں اکاؤنٹ کی ڈگر/ سند 2/1/7 سال میں حاصل کی اور لاکھوں میں خرچہ کیا۔ کیونکہ میرا 17 سالہ تجربہ اس سند کے اعتبار...
View Detailsمکان کاہبہ
استفتاء میرے نانا پاکستان سے پھر ہندوستان سے لاہور آئے جس طریقہ کار کے مطابق اس زمانے میں یہاں لوگوں سےمکان حاصل کیے اسی طریقے سے مکان حاصل کیا۔ مکان کا قبضہ تو حاصل کر لیا،مگر *** جمع نہ کروایا ۔کچھ عرصہ مکان ان کے پاس ر...
View Detailsسوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن
استفتاء سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن(EOBI) میں بھی کارڈیکس کلینک رجسٹرڈ ہے اور فی ملازم اس ادارے کو بھی طے شدہ رقم حکومتی قوانین کے مطابق دی جاتی ہے اور ملازمین کے کارڈ وغیرہ تیاری کے مراحل میں ہیں۔ جس سے وہ ...
View Detailsمتولی اور اس کی ذمہ داریاں
استفتاء 1۔ تولیت کیا ہے؟ شریعت کی روشنی میں متولی کی ذمہ داریوں کی وضاحت فرمائیں۔2۔ تولیت کے لیے بیٹے کا ہونا ضروری ہے یا دوسرا کوئی نہیں بن سکتا؟...
View Detailsمناسخہ ، بیوہ کی رہائش، مکان کا کرایہ،کارخانے سے ہونے والا نفع
استفتاء ایک *** نامی شخص کا انتقال ہواا س کی اولاد میں دو بیٹے اورتین بیٹیاں ہیں۔ تمام شادی شدہ ہیں اور صاحب اولاد ہیں اورسب کے سب والد کی فوتگی کے وقت موجود تھے۔ اور والد کی وفات کے بعد والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ، مرحو...
View Detailsقرض کے بجائے ان کو چیز بیچیں
استفتاء میرا ایک دوست ہے جس نے 500 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ سے لیز پر لیا ہے۔ ڈیڑھ سال سے وہ اس رقبہ میں کوئلہ تلاش کر رہا ہے۔ اور اب تک 7200000 روپے کوئلے کی تلاش میں لگا چکا ہے۔ اب 500 فٹ کی گہرائی کے بعد کوئلہ تو مل گیا پر اس ...
View Detailsفتوے کی بنیاد پرپاک قطر فیملی تکافل میں ملازمت
استفتاء مفتی صاحب میرا تعلق**** سے ہے۔ ہمارے یہاں ایک انشورنس کمپنی پاک قطر فیملی تکافل کام کر رہی ہے۔ مجھے ایک صاحب ملے جو کہ باریش اور مذہبی قسم کے لگ رہے تھے انہوں نے مجھے اپنے آفس ( پاک قطر فیملی تکافل ) میں بلوایا اور ...
View Detailsشیئرز کی خرید و فروخت
استفتاء کچھ عرصہ قبل آپ سے ملت ٹریکٹرز فیکٹری کے پراویڈنٹ فنڈ کے کھاتہ سے شیئرز کے بارے میں فتوی لیا تھا۔ سوال اور جواب کی فوٹو کاپیاں ساتھ منسلک ہیں(فتویٰ نمبر: 3/ 300 ).۔ ملت فیکٹری کی زیادہ آمدنی ٹریکٹرز کے کاروبار کی ...
View Detailsٹی ٹی
استفتاء ہم لوگوں کا کاروبار چین سے سامان منگوانے کا ہے اس سلسلے میں ہمیں ان کو ڈالروں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں ہم لوگ پیسے Money Exchange کے ذریعے بھجواتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار ایسا ہوتا ہے کہ ہم لوگ Money Exchange والے ...
View Detailsملازمین کے رشتہ داروں کا فری ٹیسٹ
استفتاء ہمارے ملازمین کے اپنے اور ان قریبی عزیزوں کے ٹیسٹ فری ہوتے ہیں جب کہ دور کے رشتہ داروں کو بھی ڈسکاؤنٹ دے دیا جاتا ہے۔ کیا شرعا ًیہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...
View Detailsمارکیٹنگ کی غرض سے کہیں آنے جانے کا کرایہ
استفتاء ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے اتوار کے دن قرب و جوار کے علاقے قصور، شرق پور شریف، مرید کے میں پرانے کلائنٹس کے پاس چکر لگا لیتا ہے۔ اس میں بھی اس کو آنے جانے کا کرایہ شامل کر کے اوسط مقدار معاوضے کے طور پر دی جاتی ہے۔...
View DetailsClick mony ” بٹن دباؤ پیر کماؤ” سکیم
استفتاء آج کل انٹرنیٹ پر مختلف طرح کے طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ پیسہ کما سکتےہیں۔ اور گھر بیٹھے بیٹھے آپ مہینے کے سینکڑوں ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ باقی طریقے ایک طرف فی الحال ہم Click mony " بٹن دباؤ پیر کماؤ" سکیم کے بار...
View Detailsمدرس کو تبلیغ میں جانے کے بعدبھی تنخواہ دینا
استفتاء 1۔ ٹرسٹ جمعیت تعلیم القرآن خدمت قرآن کے لیے ملک بھر میں سب بڑا ادارہ ہے۔ اس کی آمدن کے تمام ذرائع صدقات و زکوٰہ و عطیات سے حاصل ہوتے ہیں۔2۔ صددقات و زکوٰۃ کو تملیک کر کے ادارہ کے مصارف میں خرچ کیا جاتا ہے۔3...
View Detailsاسلامی انشورنس یا تکافل
استفتاء پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کے مذکورہ بلا تکافل پلان اور متعلقہ ضمنی فوائد شریعت کے اصولوں کے مطابق ہیں یا نہیں؟ لہذا مذکورہ بالا تکافل پلان کی رکنیت حاصل کرنا اور اس سے فوائد حاصل کرنا شرعاً جائز ہیں یا نہیں؟ ...
View Detailsہر مریض کی نصف فیس ڈاکٹر کو بطور اجرت دینا
استفتاء الٹرا ساؤنڈ ڈیپارٹمنٹ میں الٹرا ساؤنڈ مشین اس کے لوازمات مرمت وغیرہ سب ***کلینک کے ذمہ ہے۔ ایک ڈاکٹر صاحب وقت دیتے ہیں ان سے یہ معاہدہ طے ہے جس کے مطابق وہ جتنے مریضوں کا الٹرا ساؤنڈ کریں گے ہر مریض کی نصف فیس کار...
View Detailsملازمین کے ساتھ معاہدہ
استفتاء ہمارے ملازمین کے ساتھ تحریری معاہدہ ہوتا ہے۔ جس میں کام کی نوعیت ( Job Description ) واضح کی ہوتی ہے لیکن یہ بھی طے ہوتا ہے کہ ہنگامی حالات میں کسی ایک شعبے والے وقتی طور پر دوسرے شعبے میں بلایا جاسکتا ہے۔ مثلاً کسی...
View Detailsمستحقین کے لیے ڈسکاؤنٹ
استفتاء ۔۔ ویلفیر سوسائٹی یہ غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے ڈاکٹروں کی ایک تنظیم ہے جو مریض بھی کارڈیکس کلینک بھیجتی ہے تو اس کو پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں۔ اگر پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈیکس کلینک کی پہنچ سے باہر ہو تو بتا دیت...
View Detailsمارکیٹنگ کے لیے جانے کا معاوضہ
استفتاء مارکیٹنگ کے مقصد کے لیے کارڈیکس اپنا ایک ملازم شام کو جب نسبتاً فرصت ہو اس کو کہتے ہیں دائیں بائیں کہ قریبی مقامات پر وزٹ کر لو۔ علاوہ تنخواہ کے ان وزٹوں کا اس کو ماہانہ معاوضہ دے دیا جاتا ہے۔ اس معاوضے میں اس کی ...
View Detailsکسی اور لیبارٹری کے نمائندہ کے ساتھ ادارے کامعاملہ
استفتاء ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے کلینک پر کسی اور لیبارٹری سے ان کا نمائندہ اپنے ساتھ مریض لے کر آتا ہے جس کا الٹراساؤنڈ کر کے کارڈیکس کلینک کے لیٹر پیڈ پر رپورٹ لکھ دی جاتی ہے اور اس نمائندے کو تخفیف شدہ ڈسکاؤنٹ پرائز دی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved