• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء (الف) دریافت  طلب مسئلہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حالات  حاضرہ کے پیش نظر کیا بینک کے سود سے انکم ٹیکس  ادا کیا جاسکتاہے اور کیا یہ ادائیگی اپنے اوپر خرچ کرنا  قرار دی جائیگی؟1۔سال 1973ء کے آئین پاکستان میں اللہ تعالی...

استفتاء سوال: کیا تجارتی بنیادوں پر اینمل ہاؤس(Animal House) قائم کیا جاسکتاہے؟اس (Animal House) کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں کہ اس ہاؤس میں ابتدائی طور پر دوقسم کے جانوروں کی افزائش نسل کی جائے گی ایک قسم(Mice) چھوٹے چوہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ہم نے مکان لیا ہے جس کی قیمت  ستر لاکھ باقی ہے ۔ جس میں سے پچاس لاکھ کی ادائیگی ہوچکی ہے۔ اب بیس لاکھ باقی ہے۔ سابقہ مکان مالک کہتاہے کہ جب تک آپ بقیہ ادائیگی نہیں کریں گے ۔ اس کی آمدنی میں سے تیسرا ...

استفتاء میں سونے کی خرید وفروخت کا کام کرتاہوں اور اس میں صورت یہ ہوتی ہے  کہ میں جس دکاندار سے سونا خریدتاہوں اس کے پاس میری رقم جمع رہتی ہے ، جب سونا خریدتاہوتاہے  تو میں فون پر ریٹ  طے کرکے اسی سے خرید لیتا ہوں اس رقم کے...

استفتاء میں گورنمنٹ گرلز سکول میں بطور درجہ چہارم (چوکیدار )کام کررہاہوں۔ میری تقرری کا مسئلہ کچھ یوں ہے،میں نے اپنی ملازمت کے لیے درخواست  2000ء میں محکمہ تعلیم کے نام لکھی تاکہ میری تقرری ہوسکے۔ اس کے لیے محکمہ تعلیم کی ا...

استفتاء محترم مفتی صاحب میں ایک ایسے ادارے میں بطور اکاؤنٹنٹ ملازمت کرتا ہوں جو مختلف اداروں کے ٹی وی پر چلنے والے اشتہارات  بناتاہے ۔کیا ایسے ادارے سے کمائی ہوئی  آمدن  حلال ہے ؟ وضاحت فرمائیں۔ الجوا...

استفتاء الحمد للہ میری ایک کلینک ہے جس میں ایک ڈسپنری  ہے ، اس  میں   میں اصل دوائی  خرید کررکھتا ہوں اور پھر اپنے مریضوں کو لکھ کر دیتاہوں چاہیے وہ یہاں سے خرید لیں  یا باہر میڈیکل سٹور سے خرید لیں ، میں ان  سے صرف اپنا مش...

استفتاء ایک آدمی سروس  سے ریٹائر ڈ ہوا ہے  وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے   جسے اسے  منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں   ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا شخص ا...

استفتاء ***ولد *** نے*** سے 19 جنوری 2007 کو نکاح کیا۔ تقریباً سو لوگوں کی موجودگی میں مسجد میں نکاح ہوا ، رخصتی نہیں ہوئی لیکن گھر آنا جانا اور ٹیلی فون پر بات اور E- mail  کے ذریعے  ان کے درمیان رابطہ رہا۔ کیونکہ نکاح کے ...

استفتاء 1۔میرا اکاؤنٹ جو میزان بینک میں ہے وہ Fix  نہیں ہے  اور اس کا جو پرافٹ آتاہے  وہ میں نہیں لیتا۔بلکہ غریب کو دے دیتاہوں کیا یہ میرا لینا جائز ہے کہ نہیں؟2۔میرا دوسرا اکاؤنٹ دبئی اسلامک بینک میں اس کا جو نفع آتا ہ...

استفتاء ضروریات زندگی کا سامان مثلاًفریج،سائیکل،پنکھے،واشنگ مشین وغیرہ نقد قیمت کے مقابلہ میں ادھار پر اقساط کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا شرعاً کیسا ہے؟ مثلاً بازار میں اگرایک چیز قیمتاً ایک ہزار روپے ہے تو اقساط پر تیر...

استفتاء سونے کے کام میں بغیر ادھار کا م نہیں ہے ہمارا تعلق سونے کا دکاندار سے ہے یعنی ہم کاریگر ہیں آج کل دکانداروں کے پاس سونے کی کمی ہے  اکثر کاریگر اپنے سونے سے زیورات تیار کرکے دکانداروں کےپاس رکھوادیتے ہیں ، جو کاریگر ...

استفتاء عرض خدمت ہے کہ میں حال ہی میں PTCL  کی ملازمت سے ریٹائر ہواہوں۔میزان بینک نے مختلف ڈپازٹ پراڈکٹس جاری کی ہیں ۔اور یہ فتویٰ جاری کیاہے  کہ یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے۔اور سود سے پاک ہے۔آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ...

استفتاء ایک عورت نے کاروبار کرنے کے لیے کچھ کمیٹیاں ڈالی تھی اور ان کا ارادہ تھا کہ کچھ پیسہ وہ کسی سے قرض لے لیگی پھر ان کی کمیٹی نکلی تو وہ اس نے اپنی والدہ کے پاس رکھ دی۔ اب ان کی امی نے وہ رقم خرچ کرلی ہے اور ان کے ایک ...

استفتاء 1۔اپنی پروڈکٹ کی پبلسٹی کے لیے  مختلف  ذرائع استعمال کئے جاتے ہیں ان  میں ایک ذریعہ کیبل پر پبلسٹی دینے کا ہے اگر اپنی پروڈکٹ کی  پبلسٹی بغیر تصویراور بغیر نسوانی آواز کے دی جائے تو اس بارے میں کہاں تک اجازت ہے؟...

استفتاء ہمارے اردو بازار چوک میں سرکاری سڑک پر پرانی کتابوں کے سٹال لگے ہوتےہیں ، اور اس کا پولیس  اور کارپوریشن والے دونوں ملاکر 400 روپے ایک سٹال کے لیتے ہیں  رشوت کے طورپر،یہاں جو پرانے لوگ بیٹھے ہیں وہ اس جگہ کو بیچتے ب...

استفتاء محترم مفتی صاحب میرے ایک ہی ماموں تھے جن کا نتقال 24 دسمبر 2007 کو ہوا۔ مرحوم کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی اور ممانی جان نومبر 1996، 1997 میں انتقال فرماگئی تھیں۔ ممانی جان کے انتقال کے بعد ماموں جان بار بار اصرار کرتے...

استفتاء عرض یہ ہے  کہ واقف نے پنکھے خاص جگہ کے لیے دیے تھے اور اس نے اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ خاص جگہ پر یہی لگائے جائیں۔آیا اس جگہ کے علاوہ ان پنکھوں کو لگانا  جائز ہے یا ناجائز ہے مثلاً زید نے مدرسہ کی چھت کے لیے پنکھے دی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام انشورنس ( بیمہ) کے بارے میں قران و سنت کی رو سے جائز ہے یا ناجائز؟2۔ اگر کہیں کوئی صورت جائز ہے وہ کون سی اور کب حلال ہے وضاحت فرما دیں؟3۔ انشورنس کے طریقہ کار سے متعلق کتابچہ ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام   ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  فتاویٰ حقانیہ میں باب الکفالہ کے تحت  گارنٹی کے جواز کا فتویٰ دیا ہے ، اور فرمایاہے کہ یہ کفالہ بالدرک  ہے اور یہ جائز ہے ۔ حالانکہ اس پر اشکال ہے : ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ***نے دو شادیاں کی جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:پہلی بیوی ** ( مرحومہ) اولاد: ۱۔ فرخندہ ع****، ۲۔**، ۳۔ ***، ۴۔**۔دوسری بیوی**، اولاد: ۱۔ ***، ۲۔**، ۳۔ **، ۴۔**، ۵۔**، ۶۔**عرض ہے کہ پہلی بیوی ک...

استفتاء آج سے بیس بائیس سال قبل ہم تین بھائیوں نے باہمی مشاورت سے ایک پلاٹ خریدا ، **** بھائی  نے اس کی قیمت مبلغ /90000 نوے ہزار روپے ادا کی مگر مسمی مذکور نے اس پلاٹ کا انتقال اپنے بڑے بھائی*** کے نام کروادیا،*** نے اپنی ...

استفتاء ایک شخص کے پاس کاشت والی زمین ہے اور مقروض بھی ہے پچاس ہزار کا۔ لیکن قرض واپس دینے کی فی الحال طاقت نہیں ہے۔ قرض خواہ کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس کرو، وگرنہ جب تک رقم واپس نہیں کرتے تو اپنی تمام فصل میں سے آدھی...

استفتاء خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ ٹائنز نامی ایک عالمی کمپنی کے بارے میں شرعی فتویٰ درکار ہے۔ کیونکہ آج کل ہر علاقے میں لوگ ان کے طریقہ علاج کو اپناتے ہوئے متاثر ہو کر دھڑا دھڑ شامل ہورہے ہیں۔ براہ کرام کمپنی کا مکمل تعارف...

استفتاء جناب یہ فرمائیں کہ بولی والی کمیٹی ڈالناجائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو اس کا نفع لیناجائز ہے یا نہیں؟ الجواب بولی والی کمیٹی ڈالنا ناجائز ہے اور اس کا نفع لینا بھی ناجائز اور سود ہے۔۔۔۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved