ضرورت کی وجہ سے بینک میں پیسے جمع کروانا
استفتاء میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی ہوں۔ میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری ملکیت میں سترہ تولے سونا ہے۔ مجھے مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ میں اپنے زیور کی زکوٰة ادا کرنے کے لیے کیا یہ طریقہ اپنا سکتی ہوں کہ کچھ رق...
View Detailsصرف نفع میں شرکت
استفتاء جناب میری ایک شخص کے ساتھ شراکت میں ایک ٹریول ایجنسی ہے۔ اور ہم حج وعمرہ اور ٹکٹوں کا کام کرتے ہیں۔ ہم دونوں کی شراکت برابر یعنی ففٹی، ففٹی کی ہے۔ میرا شریک اس قابل نہیں ہے کہ خود کاروبار کو چلا سکے، بلکہ اگر وہ آف...
View Detailsٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے سے متعلق دارالعلوم کا فتویٰ
استفتاء اسلام اور جدید معاشی مسائل کے منسلکہ صفحہ 2/ 87 میں ٹی ٹی کے ذریعے پیسے بھیجنے کی جو شرائط ذکر کی گئی ہیں ان پر پیدا ہونے والے چند سوالات:۱۔ یہاں ٹی ٹی کے جواز کی جو پہلی شرط ذکر کی گئی ہے کہ ٹی ٹی ڈالر کے مارکی...
View Detailsایسی کمپنی میں ملازمت جو دوسری کمپنیوں کو IT فراہم کرے
استفتاء میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں جو دوسری کمپنیوں کو IT کی سروسز دیتی ہے۔ ہماری ایک کسٹمر نے ہم سےکہا ہے کہ ہم ان کو ایک رپورٹ بنا کر دیں جس کی مدد سے وہ اپنے سیلز مینوں کو کمیشن دے سکیں۔ جس کمپنی نے ہم سے یہ کام ک...
View Detailsشیئر زکی خرید و فروخت اور نفع
استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ شیئرز کا کاروبار دو طرح سے ہوتا ہے ، ایک تو سی، ڈی ، سی کے شیئرز ہیں اور دوسری قسم Physical Shares کی ہے، جو کہ بیچنے والا خریدار کو ظاہری طور پر دکھاتا ہے۔ہماری فیکٹری ملت ٹریکٹرز کے ش...
View Detailsوطن اقامت عارضی اور وقتی سفر سے باطل نہیں ہوتا
استفتاء عمر کو لاہور میں رہتے ہوئے تقریباً چھ، سات سال ہوگئے ہیں، عمر حقیقت میں گجر خان کا رہائشی ہے۔ اب لاہور میں ہے اور مسافرانہ نماز ادا کررہا ہے۔ ان چھ، سات سال میں کبھی اقامت کی نیت کرکے پوری نمازیں پڑھتا ہے اور کبھی...
View Detailsہبہ کے لیے قبضہ میں دینا شرط ہے
استفتاء محترم مفتی صاحب *** کے ساتھ ان کے بیٹے*** رہتے تھے، *** نے ایک بھینس خریدی جو کہ چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے فروخت کردی۔ اس کے پیسے *** کے بقول وہ برخوردار کو کاروبار کے لیے دینا چاہتے تھے۔ اس دوران ان کے بڑے بیٹے ن...
View Detailsمدرسہ کی زمین میں ڈسپنسری بنانا
استفتاء مدرسہ کے لیے وقف کی ہوئی زمیں میں رفاہ عامہ کے لیے ڈسپنسری قائم کرنا کیسا ہے۔وضاحت: مدرسہ کی زمین تقریباً ایک کنا ل ہے اور دوتین مرلہ پر پہلے ڈسپنسری قائم تھی بعد میں اس کو ختم کردیا گیا ۔ اب دریافت طلب مسئلہ ی...
View Detailsکام سے فارغت کی صورت میں بھی پورا ٹائم دینا ضروری ہے
استفتاء میں یونیورسٹی آف لاہور میں لیکچرار ہوں۔ یونیورسٹی کے اوقات لیکچرار کےلیے 8 تا 5 بجے تک ہیں۔ لیکچرار کےلیے لیکچر کے اوقات میں وہاں کلاس میں موجود ہونا ضروری ہے۔ مگر دوسرے اوقات میں کوئی خاص قسم کی پابندی نہیں ہے۔ یعن...
View Detailsجھوٹےمقدمے کی پیروی کرنا
استفتاء کیا فرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ خاوند نے شادی کے موقع پر بیوی کو زیور دیا اور کہا کہ یہ زیور آپ کا ہے آپ کی ملکیت اب ہم نے آپ سے واپس نہیں لینا اس کی زکوٰة بھی آپ ہی نےدینی ہے۔ اب چھ سال کا عرصہ ہو ...
View Detailsآڑھت کی ایک ناجائز صورت
استفتاء صورت بالا کے اندر جب سائل آڑھتی کے حوالے جنس کر دے پھر وہ آڑھت وصول کرنے پر واپس کر دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ صورت ناجائز ہے کیونکہ یہ صورت خرید و...
View Detailsادھار کی وجہ سے قیمت میں زیادتی
استفتاء *** ایک بوری جنس525 روپے میں فروخت کرتا ہے اس بناء پر کہ رقم مشتری دو ماہ بعد دے گا۔ حالانکہ موجودہ بوری جنس ہذا کی قیمت 500 روپے ہے۔ دو ماہ بعد*** مشتری سے 525 روپے ہی لیتا ہے کمی بیشی نہیں کرتا۔ کیا یہ شریعت میں ج...
View Detailsانوائس کی خرید و فروخت
استفتاء گذارش ہے کہ میرا تعلق پیپر کی فیلڈ سے ہے اور میں دو تین سوالات کا جواب جاننا چاہتا ہوں۔۱۔ کراچی میں جو مال بیرون ممالک سے امپورٹ کیا جاتا ہے اس مال کے ساتھ امپورٹر کو سیلز ٹیکس کی ان پٹ ...
View Detailsجب تک صحیح جگہ نوکری نہیں ملتی اس وقت تک حرام نوکری کرنا
استفتاء میرا نام زید (فرضی نام)ہے اور میں اپنے گھر کا واحد کفیل ہوں۔ میں اسٹاک ایکسچینج میں ایک بروکر کے پاس ملازم ہوں۔ میرا کام لوگوں کو مارکیٹ میں انو سمنٹ کروانا ہے۔ ہمارے ہاں کام جس نوعیت سےکیا جاتا ہے اس کی وجہ سے میں...
View Detailsبیمہ کمپنی میں نوکری کرنا اور بیمہ کروانا اور اس کی اقتداء میں نماز کا حکم
استفتاء 1۔ کیا بیمہ کروانا جائز ہے یا ناجائز؟2۔ اگر ایک شخص نے بیمہ کروایا ہے اور باقاعدہ بیمہ کمپنی کا سرگرم رکن بھی ہے۔ اور لوگوں کو ترغیب دے کر بیمہ کروانے کے لیے تیار کرتا رہتا ہے۔ اور امامت بھی کرواتا ہے، تو کیا ا...
View Detailsاسلامی بینک میں ملازمت
استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ میں******راہنمائی کا خواستگار ہوں، میں نے BSC کیا ہے اور عرصہ تیرہ سال سے بنک کی ملازمت سے منسلک ہوں۔ ابتداء بنک آف پنجاب میں ملازمت کی اور دس سال تک بنک آف پنجاب سے منسلک رہنے کے بعد بنک الحبیب...
View Detailsترکہ سے قرض منہا کیا جائے گا
استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال *** بمطابق *** ہوا ہے۔ ہم تین بھائی اورایک بہن ہیں، والدہ حیات ہیں، دو بھائیو ں کی شادی*** سے پہلے ہوئی ، ان کی شادی کے تمام انتظامات والد صاحب نے خود کیے اور تمام اخراجات برداشت کیے۔...
View Detailsفاریکس کے کاروبار کی شرعی حیثیت
استفتاء میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس کی تفصیل درج ذیل ہیں۔ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں کہ یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کام کا نام Online fotore Trading ہے۔ یہ ٹریڈنگ ...
View Detailsکرائے پر لی ہوئی چیز آگے کرائے پر دینا
استفتاء میں ایک آدمی کو گارمنٹس کا مال فروخت کرتا تھا تو اس کی طرف میرے پندرہ لاکھ مال کے جمع ہو گئے۔ انہوں نے ایک دکان خرید نے کا اظہار کیا، کہا کہ آپ ہمیں مزید مال دیں تاکہ ہم دکان خریدنے میں آسانی ہو اور ہم آپ کے پیسے ج...
View Detailsاستطاعت نہ ہونے کے باوجود پیسوں کی ذمہ داری قبول کرنا
**** کے ذمہ **** کا 75000 روپے تھے، اس کا عرصہ ایک سال رکھا تھا۔ چونکہ **** کے اوپر ******** کا 4 لاکھ تھا۔**** نے اپنی مرضی سے ******** کو بولا کہ یہ **** مجھے ذمہ دار کردو، **** نے **** کو بتایا کہ یہ **** جو ہے مجبور ہے اس کے پاس رقم ادا کر...
View Detailsپیسوں کی قیمت گرنے کی صورت میں چاندی وصول کرنا
استفتاء دس سال پہلے میرے بڑے بھائی نے ایک زمین دو لاکھ میں فروخت کی اس وقت بھائی کی عمر 27 سال اور میری عمر 14 یا 15 سال تھی۔ وہ جو دو لاکھ تھا اس وقت وہ بڑے بھائی کے پاس تھا، دونوں نے آپ میں مشورہ کیا کہ رقم گاؤں سے شہر ک...
View Detailsمضاربت فاسدہ میں عامل کو اجرت مثل ملے گا
استفتاء میں*** اپنے ہمسائے*** سے سونے کےلین دین کا کاروبار کر تا تھا۔ ہمارا طے پایا تھا کہ دکان اور محنت اس کی ہوگی اور رقم میں لگاؤ گا، اور میری رقم سے خریدا گیا پرانا زیور پکوائی کی کرکے صاف خالص سونا مجھے ادا ک...
View Detailsوکیل بالبیع والشراء
استفتاء ایک آدمی کسی کو کہتا ہے کہ تم دس لاکھ کا فلاں سامان خرید لو اس کی قیمت میں ادا کروں گا۔ اور اس سامان کو آپ آگے بیچ دو اور مجھے آپ بارہ لاکھ واپس کرو، اس کے علاوہ جو نفع ہوگا وہ آپ کا ہے تو آیا ایسا کرنا درست ہے۔ ...
View DetailsOmoni فرنچائز
استفتاء بنک UBL نے Omoni کے نام سے فرنچائز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ جس میں تمام بجلی، گیس، ٹیلیفون وغیرہ کے بل بھی جمع کروا سکتے ہیں۔ اور موبائل میں بیلنس بھی ڈلوا سکتے ہیں، جس پر ہر بل کے جمع کرنے اور بیلنس لوڈ کرنے...
View Detailsوالد کو دیئے ہوئے پیسوں سے والد نے مکان خرید لیا
استفتاء میں نےکچھ روپےحج کے لیے جمع کی۔ درخواست دی جس میں شامل میں، میری اہلیہ اور میرے والدین تھے۔ ان میں ایک ٹکٹ میرے بڑے بھائی نے دی جس کا کاروبار مجھ سے الگ ہے۔ پھر ایسا ہوا ہماری حج کی درخواست منظور نہیں ہوئی۔میں...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved