پینٹ شرٹ کا کاروبار
استفتاء ڈریس پینٹ شرٹ اور کوٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ اور اس سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہے یا نہیں؟ مقصود اس پینٹ کے بارے میں پوچھنا ہے جو ڈریس پینٹ کہلا تی ہے اور کوٹ کے ساتھ بھی استعمال ہوتی ہے اور بغیر کوٹ کے بھی ، د...
View Detailsکھوٹ ملے سونے کے خالص سونے سے تبادلے میں کمی بیشی
استفتاء ہمارے پاس ایک عام آدمی پرانا زیور تیار 5 تولہ کا بیچنے کے لیے لاتا ہے۔ ہم اسے دیکھ کر ایک اندازہ لگا تے ہیں کہ اس میں خالص تقریباً 4 تولے ہے۔ لہذا اسے 4 تولے کے حساب سے پیسے دے دیتے ہیں۔ پھر اس زیور کو گلا کر اس کی...
View Detailsچھیجت اور پالش کو زیور کے وزن میں شامل کرنا
استفتاء 1۔ ہمارے علاقے میں یہ رواج بن چکا ہے کہ گاہک پیسے وزن کے حساب سے دیتا ہے۔لہذا مارکیٹ میں لوگ مثلاً اگر تین تولہ تیار زیور ہو تو اس پر تین ماشے چھیجت یا پالش لکھ کر پورے زیور کا وزن تین تولے تین ماشے لکھتے ہیں، ...
View Detailsکمپنیوں کی طرف ڈاکٹروں کو ملنے والے تحائف
استفتاء ہمیں ایک میڈیسن کمپنی کیطرف سے عمر ہ شریف کی ٹکٹ کی دعوت ملے ہے۔ ان کی کمپنی نیشنل لیول کی ہے۔ اور رجسٹرڈ ہے۔ ادویات کی قیمت بھی مناسب ہے اور معیار بھی اچھا ہے۔ کیا ہم ان کی ادویات لینے کے عوض یہ پیشکش قبول کر سکت...
View Detailsتنخواہ میں حرام مال دینا
استفتاء ایسا شخص جس کی کمائی بالکل حرام ہو جیسے سودی کاروبار وغیرہ تو یہ شخص جب اپنی کمائی میں سے اپنے گھر کے ملازم وغیرہ کو ان کی ماہانہ تنخواہ دے گا تو کیا وہ رقم اس ملازم کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ جانتا ہو کہ میرے ما...
View Detailsعدالت میں پیشی کی فیس
استفتاء میں عرصہ تقریبا 54 سال سے پیشہ وکالت سے منسلک ہوں اور اب کافی عرصہ سے صرف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہوں۔ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں چارہ جوئی کرنے کا طریقہ کار یہ ہے :ہائی کورٹ کے فیصل...
View Detailsقرض کے بدلے مکان کا کرایہ کم مقرر کرنا
استفتاء *** سے ایک مکان ایک یا دو لاکھ روپے میں گروی لے جس کا مارکیٹ کرایہ تقریباً دو یا ڈیڑھ ہزار روپے بنتا ہے اور***کو ماہانہ کرایہ چار سو بھی ادا کرے پھر یہ مکان*** آگے کسی اور کو کرایہ پر دے دے تو شرعاً کیا جائز ہے ی...
View Detailsبینک میں نوکری کرنا
استفتاء زید ایک پرائیویٹ بینک میں ملازم ہے۔ لیکن فی الحال اسے کوئی حلال روز گار میسر نہیں، البتہ وہ اس تلاش میں ضرور ہے ۔ اب فی الوقت وہ کس طرح اپنا خرچ چلائے۔ اس پر کچھ قرض بھی ہے جو وہ اسی بینک کی تنخواہ س ادا کرتا ہے۔ ...
View Detailsسود کے پیسوں سے ٹیکس ادا کرنا
استفتاء میرا نیشنل بنک میں تنخواہ کا اکاؤنٹ پی ایل ایس (پرافٹ اینڈ لاس) ہے۔ میں نے ابھی درخواست دیکر وہ بند کروادیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر چیک کیش کرانے پر ودہولڈنگ ٹیکس بنک والے کاٹ لیتےہیں۔سوال یہ ہے کہ میں سابقہ پراف...
View Detailsتین ماہ کی چھٹیوں کا کرایہ وصول کرنا
استفتاء گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیوں میں وین ولے بچوں سے تین ماہ کا کرایہ وصول کرتے ہیں جبکہ نہ تو بچے وین میں جاتےہیں، نہ وین والے کا پٹرول لگتا ہے۔ کیا وین والے کا پیسے لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ...
View Detailsقرض باقی رہنے کی ایک صورت
استفتاء ہم تین بھائی والدصاحب کے ساتھ اکٹھے کام کرتے تھے والدصاحب نے ہمارا خرچہ طے کیا ہوا تھا ۔ والد صاحب نے دو دکانیں اور لے لیں اور ہر بھائی کو ایک ایک دکان دے دی، تیسری بڑی پرانی دکان پر مجھے بٹھایا اور فرمایا جو اس دک...
View Detailsمکان کی غلط پیمائش بتا کر محکمہ سے مالی فائدہ حاصل کرنا
استفتاء میرا مکان سوڈیوال میں سرکاری ریکوزیشن پر لیا ہے۔ یعنی باقاعدہ نقشہ/ رجسٹری پاس کرا کے دفتر نے رعایت مکان کرایہ ادا کر دیا ہے۔ اس میں مسئلہ یہ ہے کہمکان کی پیمائش میرے گریڈ 17 سے کم تھی تو میں نے اہلکار سے کہا کہ...
View Detailsزراعت میں زمین پر عمل کی شرط لگانا
استفتاء ایک آدمی کے پاس کچھ رقبہ ہے لیکن اس کے پاس زراعت کے لیے خرچہ نہیں جس سے پیداوار کے اخراجات پورے ہوسکیں تو اب کوئی دوسرا آدمی اسے کہتا ہے کہ خرچہ میں دوں گ لیکن محنت زمین والا خود اس میں کرے گا، ساتھ شرط خرچہ دینے و...
View Detailsزبردستی بنائے ہوئےذمہ دار سے کچھ رقم لا پتہ ہوگئی ضمان کس پر ہے
استفتاء ایک شخص ایک مدرسہ میں مدرس ہے اور صبح تعلیمی اوقات سے رات دس بجے تک مدرسہ کی خدمات سرانجام دیتا ہے۔ شروع سے معاملہ یہ طے ہوا کہ ناظم مدرسہ کی طرف سے یہ کہا گیا تھا کہ نماز فجر کے بعد درس قرآن دیں جبکہ مذکورہ مدرس ...
View Detailsپانی کابل رقبہ کے حساب
استفتاء گذارش ہے کہ میں*** اور چھوٹا بھائی *** ایک گھر کے آدھا آدھا حصہ میں رہ رہے ہیں۔ دونوں کا حصہ رقبہ کے لحاظ سے بھی بالکل آدھا آدھا ہے۔ پانی کا بل شروع سے اکٹھا آتا ہے۔ جو رقبہ کے لحاظ سے حکومت خودہی حساب لگا کر ب...
View Detailsفلیٹس تعمیر ہونے سے قبل کرایہ پر دینا
استفتاء ***نے مکہ میں ایک قطعہ زمین کا خریدا ہے اور اس پر فلیٹس تعمیر کرنا چاہتا ہے۔*** ان فلیٹس کو کرایہ پر لینے کے خواہشمند لوگوں سے پانچ سال کا انڈوانس کرایہ اجارہ کا ایگریمنٹ کر کے وصول کرے گا۔ جس کی صورت یہ ہے کہ 25 ...
View Detailsایکسپائر ادویہ بیچنا
استفتاء زائد المیعاد ادویہ کی بیع باطل ہے یا فاسد؟ جبکہ ایسی ادویہ کو ضائع کرنا ضروری ہے اور شرعاً و عرفاً اور قانوناً اسے مال متقوم تصور نہیں کیا جاتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زائد المیع...
View Detailsمیڈیکل لائسنس کرایہ پر لینا
استفتاء میڈیکل سٹور والے کے پاس میڈیکل سٹور کھولنے کا لائسنس نہیں ہے، وہ زید سے کرایہ پر لائسنس لیتا ہے اور اس کے ذریعے میڈیکل سٹور چلاتا ہے اور زید کو ماہانہ کرایہ دیتا ہے تو کیا زید کے لیے وہ کرایہ حلال ہے؟ جبکہ وہ نہ عم...
View Detailsشادی کے موقع پر دیئے گئےزیور،انشورنس کی رقم،بیوی کا شوہر پر کیا ہوا خرچہ
استفتاء ایک شخص جن کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس نے اپنے پیچھے ایک بیوہ چھوڑی ہے اس کی اولاد کوئی نہیں تھی اور ایک بیوہ ماں بھی ہے۔ اس شخص کی ماں نے دو شادیاں کی تھی۔ ایک مرد سے ایک لڑکا ایک لڑکی پیدا ہوئے۔ جبکہ دوسرے مرد سے بھی ...
View Detailsفیصد مقرر کرنے میں اختلاف
استفتاء ایک آدمی کی بہت سی جگہوں سے رقم نہیں مل رہی تھی تو اس نے کسی کو کہا کہ تم میری رقم واپس دلوا دو، تو میں اس رقم میں سے 10 فیصد حصہ آپ کو دوں گا۔ اب اس بندے نے ایک دو جگہ سے رقم وصول کی اور معاوضہ 10 فیصد حصہ لیا۔ ا...
View Detailsانعامی پیکٹ
استفتاء گذشتہ دن ایک آدمی میرے پاس آیا۔ اس نے پانچ پیکٹ اٹھائے ہوئے تھے۔ ہر ایک میں ایک نیا سوٹ تھا۔ اس نے کہا ہم فلاں کمپنی سے آئے ہیں، ہر پیکٹ 350 روپے کا ہے۔ اور جو پیکٹ آپ کھولیں، اس میں کوئی نہ کوئی انعام ہوگا۔ اگر ا...
View Detailsحرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے کمائی کرنا
استفتاء اگر ایک شخص نے حرام مال یعنی سود یا عقود فا سدہ کا پیسہ سے گاڑی خرید لی۔ جس پر وہ کرایہ وغیرہ کی مزدوری کرتا ہے۔ یعنی اگر ایک جگہ سے دوسری جگہ سامان لے جاتا ہے جس کا وہ کرایہ لیتا ہے۔ تو اس کی یہ مزدوری یعنی کرای...
View Detailsزیادہ عرصہ گذرنے کی وجہ سے پیسے کی قیمت میں کمی آجانا
استفتاء ہم نے ایک دکان آج سے تیس سال پہلے آٹھ ہزار میں پگڑی میں لی تھی تو آج اگ ہم اس دکان کو واپس کریں تو بدلے میں کتنی اور کیسے رقم واپس وصول کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ روپے ...
View Detailsعمارت کے مختلف حصےبنا کر بیچنا
استفتاء ہم ایک عمارت بنانا چاہتے ہیں جس کا نقشہ یوں ہے:نیچے تہہ خانہ اس پر دکانیں اوران پر مکانان میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ فروخت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsبینک ملازم کے ہاں کھانا،پینا
استفتاء ہمارے ایک عزیز الائیڈ بینک میں ملازمت کرتے تھے اور گارڈ ( چوکیدار ) تھے۔ اس ملازمت کے دوران انہوں نے بینک سے قرض لیا اپنا مکان تعمیر کرنے کے لیے اور مکان انہی پیسوں سے تعمیر کیا۔ اور وہ قرض ان کی تنخواہ سے کٹتا رہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved