• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ ٹائنز نامی ایک عالمی کمپنی کے بارے میں شرعی فتویٰ درکار ہے۔ آج کل ہر علاقے میں لوگ ان کے طریقہ علاج کو اپناتے ہوئے متاثر ہوکر دھڑا دھڑ شامل ہو رہے ہیں۔ براہ کرم کمپنی کا مکمل تعارف اور وضا...

استفتاء کیا بیمہ پالیسی شرعاً جائز ہے؟ جو شخص اس ادارے میں پہلے کام کرتا رہا ہو اور اب اس سروس ( نوکری) کی پنشن لے رہا ہو، کیا جائز ہے یا کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: یہ سوال کس لیے کیا جارہا ہے خود ...

استفتاء **** نے ایک دکان بنائی جہاں وہ کاروں کی خرید وفروخت کے لئے  آنے والے  گاہگوں کے سودے کرواتے ہیں اور ان کے ذمے سودے  کی ذمہ داریاں مثل وصولیابی پیسے، تسلی صحت کاغذات ، رسید سودا  وغیرہ بھی ہوتی ہے۔ایسی صورت میں ا...

استفتاء تین آدمیوں نے اپنا سرمایہ جمع کر کے نفع اور نقصان کی بنیاد پر گارمنٹس کی ایک کمپنی شروع کی۔ تین میں سے دو ورکنگ پارٹنر تھے، کمپنی چلانے کے لیے انتظامی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ اور ایک سلیپنگ پارٹنر تھے۔ یعنی انہوں...

استفتاء فریق اول:***۔ فریق دوم: ***۔ فریق اول***میں کاروبار کر رہے ہیں۔ مذکورہ کاروبار میں فریق دوم نے مبلغ ستر ہزار روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ مابین فریقین مندرجہ ذیل شرائط طے پائی ہیں۔1۔ کاروب...

استفتاء گذارش ہے کہ ملت ٹریکٹر فیکٹری کے اندر میں ملازم ہوں۔ پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی  ہماری ہر ماہ تنخواہ سے ہوتی ہے۔ جتنی کٹوتی ہے اس کے برابر رقم ادارہ ہمارے کھاتہ میں منتقل کرتا ہے یعنی سو روپے اگر کٹوتی ہے تو ہمارے کھاتے ...

استفتاء 1۔ **** کی **** منڈی میں چائے کی پتی کی دکان ہے۔ **** کے بھائی **** نے اپنا سرمایہ اور ایک دوسرے سلپنگ پارٹنرز **** کا سرمایہ لگا کر **** کی دکان کے اوپر والے حصے پر چائے کی پتی ہی کا کاروبار شروع کیاچونکہ **** کا پ...

استفتاء ہم لوگ دکاندار ہیں اور ہمیں کثرت سے کھلے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ مگر اتنی بڑی مقدار کھلے پیسوں کی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی۔ لہذا بعض لوگوں نے باقاعدہ یہ پیشہ بنا لیا ہے کہ وہ کھلے پیسے جیسے بھی ممکن ہو لاتے ہیں اور...

استفتاء سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کچھ رقم جی پی فنڈ کی مد میں کاٹی جاتی ہے اور پھرہر سال کچھ رقم اس میں بڑھا دی جاتی ہے۔ اس بارے میں آفس کے لوگوں کو اشکال ہے کچھ کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے، کچھ کہتے ہیں ناجائز ہے۔ تھوڑا تفصیل...

استفتاء ماسٹر پینٹس کے نام پر رنگ کی ایک کمپنی ہے جس کو اپنی ایجنسی کے لیے کراچی میں ایک پارٹی یا آدمی درکار تھا۔ ایک بھائی (الف) جس کا کمپنی کے مالک سے براہ راست تعلق تھا کاروباری بھی اور ذاتی بھی اس نے ایک بھائی (ب) کو کہ...

استفتاء گاہک کوئی سامان گاڑی میں فٹ کراتا ہے اور جاتے ہوئے اپنا سامان پرانا خراب ہمارے پاس خود ہی چھوڑ جاتا ہے تو وہ ہمارے لیے جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ ...

استفتاء دو آدمی اس صورت میں کاروبار شروع کرتے ہیں کہ دکان کا کرایہ آدھا آدھا دیں گے، رقم بھی دونوں لگائیں گے، نفع بھی آدھا آدھا ہوگا اور درمیان میں نفع بھی لیتا رہا آخر میں حساب کے وقت یا کام ختم کرنے کے وقت جو رقم بازار می...

استفتاء 1۔ دو آدمی آپس میں کاروبار اس شرط پر کریں کہ رقم میری دوسرا آدمی محنت کریں گے،نفع ادھا آدھا ہوگا۔ اس میں کوئی نقصان ہوتا ہے اس کی کیا صورت ہے؟ اگر رقم محنت کرنے والا آدمی کسی کو ادھار سامان ...

استفتاء جب گورنمنٹ ریٹائرڈ کرتی ہے تو بالفرض ایک آدمی کی جی پی فنڈ کی رقم دو لاکھ بنتی ہے تو گورنمنٹ اس کو200000         اپنی رقم                       200000...

استفتاء میرے والد صاحب ڈاک ٹکٹوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ جس کی صورت یہ ہے کہ وہ سرکاری دفتروں اور ردی بیچنے والوں سے استعمال شدہ ٹکٹیں خریدتے ہیں۔ ان میں سے بعض پر کالی سیاہی سے مہر لگی ہوتی ہے جو صاف نہیں ہوسکتی۔ یہ ٹکٹیں میر...

استفتاء ایک شخص ہے اس کی دکان ویڈیو گیمز کی ہے اور سنوکر بھی ہے وہ شخص پہلے اس کاروبار سے غافل تھا کہ یہ حرام ہے لیکن اب اس کو شرمندگی ہے کہ یہ کام حرام ہے اور یہ کاروبار چھوڑ دینا چاہیے۔ اب وہ شخص اس دکان کے تمام سامان کو ...

استفتاء 1979ء سے1999ء تک میں لیبیا میں کام کرتارہاہوں اور مالک کی کرم نوازی رہی ہے اور میرا تعلق ایک سفید پوش اورعزت دار خاندان سے ہے۔ میری بیوی اکثر بیماررہی تھی معدے کا السر اورزنانہ بیماریاں تھی ۔پھر1992ء میں پہلا زنانہ ...

استفتاء میں ڈاکٹر زید اور بکر (فرضی نام )ہم دونوں کا جنرل  ڈاکٹروں کے ساتھ رابطہ ہے۔ جنرل ڈاکٹروں کے پاس جو مریض علاج کے لیے آتے ہیں اور ان مریضوں کے علاج کے لئے آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے ۔یامکمل  ہسپتال کی ضرورت ہوتی ہے  تو ...

استفتاء ہمارے سے مقامی دکاندار پرچون والے ہول سیل والے سامان پندرہ بیس دن کی ادھار پر لے جاتے ہیں۔ بعض سے ہم ادھار کی وجہ سے پیسے زیادہ لیتے ہیں مثلاً نقد 5000 کا کاٹن ادھار پر 5200 کا۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء 3۔*** انٹرنیشنل جام، اچار،۔۔ جوس، نمک ۔۔۔ اسپغول جن کی ایٹمز ہیں۔ اس کے علاوہ ایزی گریپ برش، کویک کول ساشے، پوچ پیک، اورنج ڈرنک، تبت کریم، کذکو پلاسٹک، اعلیٰ کیمکل، ڈنٹونک ٹوتھ پوڈر، پیسٹ۔ انگلش پیسٹ والوں کی ڈاکٹر ...

استفتاء ہماری مختلف کمپنیوں نے ہمیں ٹارگٹ دیتے ہیں اور پھر ٹارگٹ پر کوپن دیتے ہیں۔ مثلاً 400 کاٹن کویک کول ساشے انسیٹڈ ڈرنک جس کی قیمت فی ساشے 5 روپے ہے۔ پھر کاٹن پر ایک کوپن پھر ان کوپنز پر کمپنی قرعہ اندازی کرواتی ہے۔ قرع...

استفتاء اکرم ایک مدرسہ کا طالبعلم ہے گھروالے اس کو جتنا جیب خرچ دیتے ہیں وہ اس کی دواؤں اور پرہیزی کھانے کے مجموعی خرچ سے کم ہے۔ وہ اپنے ایک واقف کے پاس جاکر یہ کہتا ہے کہ میرے اخراجات زیادہ ہیں اور میرے گھر والے میرا خرچ ب...

استفتاء 1۔ میں دکان میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہماری کونٹر سیل کے علاوہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کا کام ہے یعنی کہ ہم ایجنسی ہولڈر ہیں۔ کمپنیوں کو پیسے بھیجنے ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے بینک میں R.T.C لینے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ اس R.T.C...

استفتاء میرے خاوند ( مرحوم) رمضان المبارک میں وفات پاگئے ہیں مورخہ 12 اکتوبر 2007ء۔مرحوم نے درج ذیل افراد سوگوار چھوڑے ہیں۔ ان میں اصلی ورثاء کی نشاندہی کردیں جو کہ ترکہ وغیرہ میں شریک ہوسکتے ہیں اور کتنا حصہ ہوگا؟ورثاء...

استفتاء بندہ ایک دور دراز کے گاؤں میں رہتا ہے اور دکانداری کا کام کرتا ہے۔ بندہ کی دکان پر دیگر اشیاء استعمال پھل فروٹ، ٹافی، جوتی وغیرہ کے ساتھ گلے میں ڈالنے والے نوٹوں کے ہار بھی ہوتے ہیں جو مجھ سے خرید کر لوگ شادی کی تقر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved