مزید فتاوی
ایک مسئلہ پوچھنا ہے نماز تراویح میں مقتدی امام کے پیچھے سجدہ میں ایک بار سبحان ربی الاعلی پڑھنے کے بعد استغفراللہ یا رب اغفرلی پڑھ سکتا ہے ؟
سجدے میں اگر استغفراللہ یا رب اغفرلی پڑھنا ہے تو تین بار سبحان ربی الاعلی پڑھنے کے بعدپڑھیں۔۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved