• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کیا میں تمہیں خبر نہ دوں ان عورتوں کے بارے میں جو جنت میں جائیں گی؟ خاوند سے محبت کرنے والی، بچے جننے والی جب کبھی وہ عورت غصہ میں آ جائے یا اس عورت کو (خاوند )دل جلانے وا...

استفتاء (1) میرا ایک سوال ہے کہ چند لوگ یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام کے بجائے  25ذو الحجہ ہے  کیا یہ بات درست ہے ؟(2)اگر درست نہیں تو کیاحوالہ ہے کہ آپ کام یوم شہادت واقعی یکم محرم...

استفتاء ’’درود میں سید کا اضافہ مت کرو‘‘ آپ یہ حدیث بھیج سکتے ہیں؟اور اس کے مسائل بتاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ روایت موضوع (من گھڑت)  ہے،البتہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے در...

استفتاء معراج کی رات کی خاص عبادتمعراج کی رات نماز پڑھنا احادیث سے ثابت ہے۔ چنانچہ حضورﷺ نے فرمایا: ’’اس (یعنی ستائیسویں رجب کی) رات عمل کرنے والے کے لیے 100سال کی نیکیوں ...

استفتاء اگر احتلام والے کپڑے پہن کر مسجد میں داخل ہو جائیں جبکہ جسم پاک ہو تو کیا یہ صورت جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا ضرورت تو یہ صورت جائز نہیں اور اگر ضرورت ہو اور مسجد کی تلوی...

استفتاء اگر  گاڑی تیز  چلاتے ہوئے جانی نقصان ہوجائے تو کیا یہ خود کشی شمار ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گاڑی تیز  چلاتے ہوئے جانی نقصان ہوجائے تو یہ خود کشی شمار نہیں ہوگی۔توجیہ: جس ...

استفتاء 1.رفع یدین کے  حوالے سے رہنمائی فرمائیں کیا یہ درست عمل ہے؟2.نماز میں کتنے پیر پھیلانے  ہیں؟...

استفتاء قرآن پاک کا ترجمہ سنتے وقت  کتنے مقامات پر اور کن جگہوں پر سجدہ کرنا واجب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء کیا درج ذیل حدیث مستند ہے:‌سبحانك ‌اللهم ‌وبحمدك ‌لا ‌إله إلا أنت أستغفرك وأتوب اليكجو شخص وضو کے بعد یہ دعا پڑھ لے اس کی مغفرت کا پرچہ ل...

استفتاء لفظ عالم کا اطلاق  کس پر ہوتا ہے آج کل کے زمانے میں ؟احایث مبارکہ میں علماء کی تکریم پر اور ان کی توہین پر جووعیدیں ذکرہیں ان سے کون لوگ مراد ہونگے آج کل؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء وقال إبراهيم لا بأس أن تقرأ الآية ولم ير ابن عباس بالقراءة للجنب بأسا وكان النبي صلى الله عليه وسلم يذكر الله على كل أحيانه وقالت أم عطية: كنا نؤمر ‌أن ‌نخرج ‌الحيض فيكبرن بتكبيرهم ويدعون....

استفتاء وتر کی نمازمیں مغرب کی مشابہت نہیں کرنی چاہیے۔ ایسی کوئی حدیث ہے اگر ہے تو بھیج دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث مستدرک حاکم (1/304)،سنن البیہقی(3/31) اور سنن دار قطنی (1/172)...

استفتاء مفتی صاحب بعض حضرات کا کہنا ہے کہ:’’جو شخص رمضان المبارک کی خبر کسی کو سب سے پہلے دے گا تو اس پر جہنم کی آگ حرام ہے‘‘کیا یہ بات کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مکۃ المکرمہ میں ایک نیکی کاثواب ایک لاکھ کےبرابر ہے تو کیا ایک گناہ بھی ایک لاکھ کےبرابر لکھا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرچہ بعض حضرات کا یہ قول ہے تاہم جمہور کے نزدیک ایک...

استفتاء 1۔’’اللہ تعالی ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے ‘‘یہ حدیث ہے یا قرآن پاک میں ہے؟2۔حقوق اللہ تو معاف ہوسکتے ہیں ،حقوق العباد نہیں‘‘یہ بھی قرآن پاک میں ...

استفتاء گھر کو آفت، مصیبت،جادو جنات اور دیگر بیماریوں سے پا ک کرنے کے لئے حدیث سے کو ئی عمل ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گھر کو مذکورہ چیزوں سے پاک کرنے کے لئے کوئی عمل حدیث سے نہیں م...

استفتاء وضو ٹوٹنے کا خدشہایک صحابی نے رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوتا ہے کہ نماز میں کوئی چیز(یعنی ہوا نکلتی) معلوم ہوئی ہے ۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ نماز سے نہ پھرےیا نہ مڑے ، جب تک آو...

استفتاء عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: من أراد أن ينام على فراشه فنام على يمينه ثم قرأ قل هو الله أحد مائة مرة فإذا كان يوم القيامة يقول له الرب: يا عبدي ادخل على يمينك الجنةجو شخص بستر پر سونے کا اردہ کرے پھر وہ (سون...

استفتاء استاد جی میں نے پوچھنا تھا کہ کیا مجھے اس بات کی دلیل مل سکتی ہے ۔ آپﷺ نےفاطمہ رضی اللہ عنہا کوفرمایا کہ وتر کے بعد وہیں بیٹھے ہوئے دو سجدے اس طرح کہ پہلے سجدہ میں سبوح قدوس رب الملائکہ و الروح 5 مرتبہ پھر سجدہ سے ا...

استفتاء سوال۔ پرسوں ایک امام صاحب بیان فرما رہے تھے۔ انہوں نے بیان میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کی جس کامفہوم یہ ہے کہ تمہارا کھانا صرف متقی پرہیز گار ہی کھائے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرا بھائی جو کہ نہ نماز پڑ...

استفتاء مفتی صاحب رہنمائی فرمائیں ۔کیا یہ حدیث ہے "تمہارے تین باپ ہیں ایک وہ جس سے پیدا ہوا ۔دوسرا وہ جس نے تم کو بیٹی دی اور تیسرا وہ جس نے تم کو علم سیکھایا " الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذ...

استفتاء سوال:- صاحب الاذان کسے کہا جاتا ہے؟جواب:- نماز فرض ہونے کے بعد یہ سوچا جانے لگا کہ لوگوں کو نماز کے لیے کیسے بلایا جائے کیسے لوگوں کو بتایا جاے کہ نماز کا ٹائم ہو چکا کسی صحابی نے کہا ناقوس بجا کر کسی نے مشورہ د...

استفتاء ایک واقعہ کچھ اسطرح سنا ہے کہ حضرت حسینؓ نے اپنے بچپن میں حضرت عمر فاروقؓ جب خلیفہ بنے تھے  ان سے کہا کہ آپ میرے نانا کے ممبر سے اتریں اور اپنے نانا کے ممبر پر بیٹھیں، حضرت عمر  ؓ ممبر سے اتر گئے اور کہا شہزادے میرے...

استفتاء امام جلال الدین بن ابی بکر السیوطی نے اس حدیث مبارکہ کو اپنی کتاب الجامع الصغیر میں نقل کیا ہے۔أدبو أولادکم علی ثلاث خصال : حب نبیکم، وحب أھل بیته، وقراءة القرآن. ...

استفتاء دنیا میں جو  لوگ رہتے ہیں وہ اپنا نسب یعنی اپنی قوم، قبیلہ اپنے والد کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن ہمارے نبی پاکﷺ کی تو کوئی نرینہ اولاد ہی نہیں تھی آپ کا نسب آپ کی بیٹی اور حضرت علیؓ کی طرف بنتا ہے تو اس وجہ سے ایک بن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved