• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیثی فتاوی جات

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " تین سانسوں میں پینا ،زیادہ سیر کرنے والا ، زیادہ شفا دینے والا ، زیادہ بھوک لگانے والا اور زیادہ پیاس مٹانے والا ہے ۔"(مسلم) کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺنےفرمایا: جب نماز پڑھتے وقت کسی کو اونگھ آجائے تو اسے سو جانا چاہئے یہاں تک کہ اس سے نیند کا اثر ختم ہو جائے اس لیے کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھتا ہے اور وہ اونگھ رہا ہوتا...

استفتاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا موت سے فطرتا گھبراہٹ ہوتی ہے ، پس جب تم میں سے کسی کو اپنے مسلمان بھائی کی وفات کی اطلاع پہنچے تو وہ یہ دعا پڑھے :  "إنّا...

استفتاء آپ ﷺ نے فرمایا : اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیار کرنے سے ) تمہاری عزت گھٹ جائے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا ۔(صحیح مسلم #784) کنفرم فرمادیں یہ حدیث ٹھیک ہے ۔ ...

استفتاء حديث قدسی کے کیا معنی ہیں؟راہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محدثین کی اصطلاح  میں حدیث قدسی  سے مراد وہ حدیث مبارک ہے جس میں  الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہوتے ہیں اور ...

استفتاء ماہنامہ محاسن الاسلام شمارہ 257فروری 2021کے صفحہ 29 پر ہے کہ  (۱) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے انار کے ایک دانہ کو اٹھایا اور اس کو کھا لیا ان سے کہا گیا آپ نے یہ کیوں کیا ؟ فرمایا مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ زمین کے ہ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورۃ فاتحہ، 70 مرتبہ سورۃ اخلاص اور 70 مرتبہ معوذتین ( قل اعوذ برب الفلق اور ...

استفتاء 1-جو بھی غلط کام کرتا ہے اس کی قیمت اس کے بچوں ، ماں ،یا بہن کو اس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ہےکیا یہ بات درست ہے؟ 2- امام شافعی رحمہ اللہ  کہتے ہیں کہ زنا ایک قرض ہے اگر تو یہ قرض لے گا تو تیرے گھر سے یعنی تیری ...

استفتاء حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہےکہ رسول اللہﷺنے(دعادیتےہوئے)فرمایااللہ رحم کرےاس بندےپرجوعصرسےپہلےچاررکعت(نفل)نمازپڑھے۔ اس حدیث میں کون سےنفل پڑھنےکاکہاہے؟ ...

استفتاء سورہ توبہ کے شروع میں ’’بسم اللہ ‘‘نہیں ہے۔ اس کی وضاحت کردیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سورۃ توبہ کے شروع میں’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ سورہ توبہ سورہ انفال ...

استفتاء ایک بوڑھی عورت کچھ سامان اٹھائے جارہی تھی تو حضور ﷺ نے اس کی مدد کی غرض سے وہ سامان اس سے لے لیا اور اس کے ساتھ روانہ ہو لئے ۔جب منزل پر پہنچے تو بڑھیا نے آپ ﷺ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مکہ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جو شخص بستر پر سونے کا ارادہ کرے پھر وہ (سونے سے پہلے) سو دفعہ سورۃ قل ھو اللہ احد پڑھے تو جب قیامت قائم ہوگی تو اللہ تعالی اس سے فرمائے گا : اے میرے بندے ! اپنے دا...

استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فرماتے تھے کہ میں نے اپنے ح...

استفتاء ‏‏‏‏" سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہر نماز کے بعد تینتیس (۳۳) دفعہ سبحان اللہ ، تینتیس (۳۳) دفعہ الحمدللہ اور تینتیس (۳۳) دفعہ الل...

استفتاء "دنیا میں کہیں بھی درود بھیجا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی میری قبر کے پاس مجھ پر درود بھیجے گا (یا سلام عرض کرےگا )وہ میں...

استفتاء ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا  ِ:ہر نبی کو ایک مقبول دعا کا حق حاصل ہوتا ہے (اور وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اس مقبول دعا کو آخرت میں اپنی امت کی...

استفتاء کیا یہ بات صحیح ہے کہ ایک  حافظ  قرآن کسی بھی دس آدمیوں کو جنت  میں اپنے ساتھ لے جائےگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ  بات درست ہے  البتہ جس حدیث میں مذکورہ بات  کا تذکرہ ہے وہ ...

استفتاء کسی حدیث میں ہے کہ جب کوئی چیز کسی کو دی جائے تو سب سے پہلے بڑے کو دی جائے۔ اور کسی حدیث میں ہے کہ سب سےپہلے چھوٹے کو دی جائے ،تو وضاحت فرما دیں کہ کس حدیث پر عمل کیا جائے۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء مفتی صاحب کیاہرنئی چیز،نئےکپڑےکاجمعہ کےدن سےاستعمال شروع کرناسنت سےثابت ہےاوراجرکی نیت سےایساکرناچاہیے؟ رہنمائی فرمادیں جزاک اللہ خیراکثیرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک حدیث میں...

استفتاء اگر مطلقہ خاتون آگے نکاح نہ کرے تو مرنے کے بعد اگر جنتی ہوئی تو جنت میں کس کے ساتھ رہے گی مطلب کس مرد کے ساتھ رہے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مطلقہ عورت کو جنت میں اختیار دیا جائ...

استفتاء (1)عَنْ عَقَّارِبْنِ الْمُغِيرَةِبْنِ شُعْبَةَعَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اكْتَوَى أَوْ اسْتَرْقَى فَقَدْ بَرِئَ مِنْ التَّوَكُّلِ.رواه ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ لاتعداد لوگوں سے زنا کی ایک وعید سنی  ہے  کہ زنا ایک قرض ہے اور یہ زنا کرنے والے کی بہن ،بیٹی ،بیوی ،یا ماں سے وصول کیا جائے گا کیا یہ بات درست ہے؟ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء حضور اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا !’’اے علی رات کو پانچ کام کرکے سویا کرو ‘‘ چار ہزار دینار صدقہ دیکر سویا کرو,ایک بار قرآن ...

استفتاء آ ج کل عہد نامہ ،درود تاج ،درود ہزاری درودلکھی ،دعائے جمیلہ وغیرہ چھوٹی چھوٹی کتابوں کی شکل میں ملتی ہیں۔کیا ان میں موجود فضائل قرآن وحدیث سے ثابت ہیں ؟ جو...

استفتاء تبلیغی جماعت میں جانے  سے ایک نماز کا ثواب 49 کروڑ ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انچاس کروڑ کے برابر  ثواب کی مقدار کے بارے میں کوئی صریح حدیث نہیں البتہ دو احادی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved