آپ ﷺ کا پسندیدہ سرمہ اور سرمہ لگانے کا طریقہ
استفتاء نبی کریم ﷺ کا سرمہ مبارک ڈالنے کا طریقہ مبارک کیا تھا؟ یعنی دائیں اور بائیں آنکھ مبارک میں کتنی سلائیاں مبارک پھیرتے تھے؟ اور آپ ﷺ کو کون سے نام کا سرمہ زیادہ پسند تھا؟ غالباً میں نے "اثمد" سرمہ کا نام سنا ہے۔ ...
View Detailsعورت کا گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنا اور نیچے سے چھوٹا کرنا/ کاٹنا
ایک عورت کے بال گھنے ہیں، لمبے ہیں، بس معمولی سے گھنگریالے ہیں۔ تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر 5000 روپے فیس کے ساتھ سات گھنٹے لگا کر بیوٹی پارلر میں اپنے بال سیدھے کروا سکتی ہے اور نیچے سے چھوٹے بھی ہو جائیں، جبکہ خاوند کو وہ پ...
View Detailsعورتوں کا بلیڈ سے بال صاف کرنا
استفتاء عورت کا لوہے کی سیفٹی بلیڈ سے غیر ضروری بال صاف کرنا جائز ہے؟ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔[1] الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsوقاص نام رکھنا
استفتاء وقاص نام رکھنا کیسا ہے؟ کسی سے سنا ہے کہ وقاص نام کے آدمی مسلمان نہیں ہوتے۔ نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا ، حاشیہ میں ملاحظہ فرمائیں۔[1] ...
View Detailsپرویز یا فیروز نام رکھنا
استفتاء ہمارے دو تین جاننے والے ہیں ان کے نام "محمد پرویز" ہیں، کیا ایسا نام درست ہے؟ یا فیروز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً "پرویز "شاہ ایران کا نام تھا جس نے آنحضرت ﷺ کا نامۂ مبارک چاک کیا...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ نمبر6/ 302 سے متعلق مزید چند سوالات
استفتاء درج ذیل سوالات کے جوابات بھی مزید خاص احسان فرما کر مہیا فرمائیں: 1۔ اگر مذکورہ بالا مسئلہ اصلی بہشتی زیور از مولانا تھانوی رحمہ اللہ میں نہ ہو تو واضح طور پر آگاہ فرمائیں۔ 2۔ نیز آپ کے جواب میں محررہ عربی ع...
View Detailsدوسری زبانوں کے الفاظ کے استعمال اور شرعی پردہ سے متعلق ایک اصلاح تحریر
استفتاء میں ایک عرصہ سے ایک سوچ میں تھا کہ ہمارے گھروں میں، معاشرے میں کچھ الفاظ ایسے بولے جاتے ہیں جو معاشرہ میں بگاڑ اور بے حیائی کو جنم دیتے ہیں۔ اسلام ہمیں جو بھائی چارے اور بہن بھائی کا پرچار کرتا ہے، ہم اسے چھوڑ کر اپ...
View Detailsدکان پر رکھے ہوئے ڈبوں پر بنی ہوئی تصاویر کا حکم
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جہاں پر تصاویر ہوں وہاں پر ملائکہ نہیں آتے۔ (بخاری: 3225)۔ مسئلہ یہ ہے کہ اسٹور پر بہت ساری اشیاء ایسی ہیں جن کے ڈبوں پر تصاویر بنی ہوتی ہیں، کیا اس کے اثرات کاروبار پر ہوں گے؟ کیا آپ ﷺ ک...
View Detailsوقت گذاری کے لیے مسجد میں کرسیوں پر بیٹھ کر باتیں کرنا
استفتاء وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsزیر ناف بال کاٹنے کی مدت
استفتاء شرم گاہ کے بال کتنے دنوں میں کاٹنے چاہییں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ ہر جمعہ کو کاٹ لیں ورنہ کم از کم چالیس روز میں ایک مرتبہ ضرور کاٹ لیں۔ ...
View Detailsشرم گاہ کے پچھلے حصہ کے بال کاٹنے کا حکم
استفتاء کیا شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بال کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بالوں کا کاٹنا مستحب ہے۔ ...
View Detailsاخبار، رسائل وغیرہ جن پر قرآن و حدیث، مقدس نام لکھیں ہوں، کا استعمال
استفتاء دورِ حاضر میں جتنے اخبارات و رسائل کی اشاعت ہو رہی ہے ان کے سر ورق قرآنی آیات کا ترجمہ لکھا ہوتا ہے، اور اندرونی صفحات پر احادیث مبارکہ اور اسلامی، سیاسی اشتہارات بھی ہوتے ہیں جن میں قرآنی آیات، حدیث مبارکہ، الل...
View Detailsعورتوں کا سر، ہاتھ وغیرہ پر مہندی لگانا
استفتاء عورت کے لیے مہندی کا خضاب سر، ہاتھ، پاؤں پر کہاں کہاں جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سب جگہ مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsنسوار اور سگریٹ کا حکم
استفتاء نسوار اور سگریٹ کا شرعی حکم کیا ہے؟ حرام ہے یا مکروہ، اور اگر مکروہ ہے تو کس درجے کا مکروہ ہے؟ ہمارے علاقہ (شانگلا) پر بعض حضرات کا یہ کہنا ہے نسوار مکروہ ہے اور سگریٹ حرام ہے کیونکہ اس میں آگ ہے اور نسوار میں نہیں...
View Detailsبچے کی عمر کم لکھوانا
استفتاء ایک بچہ جس کی عمر کے تین سال قرآن مجید حفظ کرنے میں لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر زیادہ ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ تو کیا بچے کی عمر اصل عمر سے تین سال کم لکھائی جا سکتی ہے؟ ...
View Detailsسیاہ رنگ اور خضاب کا استعمال
استفتاء کہ جب کوئی انسان (مرد) اس عمر کو پہنچ جائے کہ اس کی داڑھی میں سفیدی آنے لگے تو وہ اس کو چھپانے اور سجانے کے لیے کسی قسم کی کالی مہندی، رنگ یا خضاب وغیرہ استعمال کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اور شرعاً جائز ہے؟ کیا...
View Detailsداڑھی کی مقدار
استفتاء شرعی داڑھی کا سائز کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھوڑی سے نیچے ایک مشت تک داڑھی رکھنا شرعاً ضروری ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsعورتوں کے لیے نتھ کا استعمال
استفتاء ناک میں پہننے والی نتھ ( نتھلی) کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک چھوٹی سی جو عام حالات میں پہنی جاتی ہے اور دوسری بڑی سی جو عموماً دلہنیں پہنتی ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کونسی جائز ہے اور کون سی ناجائز؟ ...
View Detailsاختلاف کی صورت میں عام آدمی کے لیے حکم
استفتاء بحمدہ گذشتہ کچھ عرصے سے ہمارے خاندان کے اکثر افراد کا رجحان دین پر چلنے کی طرف ہے۔ تبلیغ اور اسی طرح مشائخ تصوف کے تعلق کی برکت سے دین داری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی بچے مدارس میں زیر تعلیم ہیں اور بعض فارغ التحصیل ہ...
View Detailsبراہ راست خواتین کو مسائل نہ بتانا اور اس کی ترغیب دینا
استفتاء بندے کو تعلقات بنانے کا مرض ہے جس کی بنا پر مختلف دینی حلقوں میں اچھی خاصی واقفیت بھی ہے اور طرح طرح کے واقعات سننے کو ملتے ہیں ایک بات جس کے نہ صرف مختلف واقعات سنے بلکہ بعض جاننے والوں کو ا س میں خود مبتلا ہوتے دی...
View Detailsوالد کے ساتھ سلوک
استفتاء عرض ہے کہ مجھے دنیاوی زندگی میں کچھ مسائل کا سامنا ہے اور مجھے یقین ہے کہ دین میں ان مسائل کا کوئی شرعی حل موجود ہے مگر دینی علم نہ ہونے کے باعث حاضر ہوا میرے مسائل درج ذیل ہیں: میرے والد امجد علی جو کہ دنیاوی اع...
View Detailsنابالغ کے زائد بالوں کا حکم
استفتاء نابالغہ کے لیے زائد بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے نابالغ بچے اور بچی کے زائد بال نہیں ہوتے۔ اگر بال ہوں، لیکن اس کے علاوہ عمر یا احتلام وغیرہ کی ر...
View Detailsخود حاضری لگانے کی پابندی
استفتاء ہمارے ہاں ملازمین کے لیے حاضری خود لگانا ضروری ہے اگر کوئی دوسرا شخص حاضری لگائےتو تین دن کی غیر حاضری متصور ہوگی۔کیا یہ انتظامی ضابطہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ ضابطہ شر...
View Detailsچہرے اور ہاتھوں کے پردے کا حکم
استفتاء "چہرے اور ہاتھوں کے پردے کا اختلاف "۔ سورہ نور تفسیر معارف القرآن میں پردے کی آیت کے ضمن میں "إلا ما ظهر منها" کی تفسیر میں دو صحابہ کی رائے بیان کی گئی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ...
View Detailsنابالغ بچیوں کے سترکا حکم
استفتاء کیا دس سال سے کم عمر بچیوں اور بچوں کے لیے ستر عورت کا ڈھانپنا ضروری ہے تو کس حد تک ہے؟ اور اگر اجازت ہے تو کس حد تک ہے؟ کہ ستر عورت کھلا رہے۔ نوٹ: سوال کا پس منظر یہ ہے کہ مسجد میں بچیاں...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved