• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس عمل کے بارے میں کیاجادو و جنات کے علاج کے لیے یہ عمل پڑھنا جائز ہے؟ ان الفاظ  کے ادا کرنے میں کسی قسم کی بے ادبی تو نہیں ہو گی؟ مفتیان کرام اس عمل  کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی م...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔شادی کو پانچ سال ہو گئےلیکن اولادنہیں۔علاج(ٹیسٹ ٹیوب بے بی)کی غرض سےبیرون ملک جاناہے۔وہاں ہسپتال والوں سے تین چارمرتبہ عورت ڈاکٹر کا مطالبہ بھی کر چکےہیں لیکن وہ نہیں مانے۔ان کےپاس شایدع...

استفتاء دولہا بارات میں جا رہا تھا، نکاح ابھی تک نہیں ہوا تھا، راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا، جس کی وجہ سے دولہا کا عضو تناسل کٹ گیا، تو پھر دولہن کے والد نے عمل ِ جراحی کے ذریعے اپنا عضو تناسل دولہا کو لگوا دیا، اور اب وہ دولہا ج...

استفتاء ***کو *** نے معاوضے کے ساتھ ایک کام کرنے کو کہا ہے، کام یہ ہے کہ ***نے ایک ڈیزائن رپورٹ تیار کرنی ہے، یہ رپورٹ ایک ایسے پروجیکٹ کا حصہ ہے، کسی تعلیمی کورس کا حصہ ہے۔ ***کو یہ لگتا ہے کہ میرے ذمے جو کام لگایا گیا ہے،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں شریک ہونا جس میں سوائے اعضائے مخصوصہ کے تمام ستر و جسم برہنہ ہوتا ہے، از روئے شریعت جائز ہے یا نہیں۔ اور اگر نا جائز ہے تو کیوں ؟ براہ کرم قرآن و سنت کے مطابق ب...

استفتاء ہمارے بھائی زید کی اہلیہ کے ہاں اولاد کی امید پیدا ہوئی تھی، ماہانہ اور جس طرح کی ترتیب ڈاکٹرز نے بتائی تھی چیک کرواتے رہے، لیکن اب ڈاکٹرز یہ کہہ رہے ہیں کہ بچے کی تکمیل نہیں ہو رہی، اس کے سر کی ہڈی نہیں بنی ہوئی او...

استفتاء عرض یہ ہے کہ بندہ ایک فارماسیوئیکل کمپنی میں ملازم (میڈیکل ریپ) ہے، دوران ملازمت ہم ڈاکٹر صاحبان سے اپنی دوائی لکھوانے اور اس کی سیل بڑھانے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات کرتے ہیں۔1۔ سیمپل (نمونہ جات) زیادہ مقدار میں...

استفتاء عورت کے لیے کالے بالوں پر کالا خضاب خوبصورتی کے لیے لگانا کیسا ہے؟ نیز عورتوں کا سفید بالوں پر کالا رنگ کرنا یا کوئی ایسا شیمپو استعمال کرنا جس سے بال کالے ہو جاتے ہوں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ ...

استفتاء آپ نے اپنی کتاب میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو متعدد شرائط کے ساتھ جائز لکھا ہے۔ میرا سوال  یہ ہے کہ پردے وغیرہ کی ساری شرائط پوری کرتے ہوئے کیا ٹیسٹ ٹیوب کا عمل وہ عورت بھی کروا سکتی ہے کہ جس کی پہلے صرف لڑکیاں ہوں اور اب ...

استفتاء میرا شعبہ کمپیوٹر ڈیزائننگ کا ہے، مجھے دوران ڈیزائننگ تصاویر کا کام کرنا پڑتا ہے، جس کی یہ صورتیں ہوتی ہیں:1۔ تعلیمی مقاصد کے لیے تصاویر کا استعمال۔ جیسے بچوں کے قاعدوں اور سکول کی کتابوں اور چارٹ وغیرہ میں تصاو...

استفتاء گذارش ہے کہ جناب والا کا فتویٰ موصول ہوا۔ جو سائل کو روانہ کر دیا تھا، ان کی طرف سے یہ جواب موصول ہوا کہ (سائل کی زبانی) کہ :میرے شوہر وہ پرہیز نہیں کرتے، جو آپ نے فرمایا۔ اور صفائی میں بھی کمزوری کی شکایت ہوتی...

استفتاء آپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں گفتگو کرنی تھی، اور وہ یہ ہے کہ ہمارا کاروبار ہے ہم پوری طرح سے کاروبار کو دینی اصولوں پر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کاروباری سلسلہ میں ترقی کے لیے بہت ساری چیزیں ہیں، ان میں سے ایک چیز اش...

استفتاء فلیکس شیٹ پر بچوں کی اور استاد کی نمایاں تصویر بنا کر سکول کےباہر دیوار پر پبلیسیٹی کے غرض سے لگانا جائز ہے؟وضاحت :میرے بچے اسلامک سکول میں پڑھتے ہیں ۔سکول والوں نے فلیکس پر تصویریں چھپوائی ہیں میں نے ان سے بات ...

استفتاء ذیل میں ایک اہم موضوع آپ کی خدمت میں ارسال ہے، آپ اپنے متعلقہ شعبہ کی مشاورت کے بعد اپنے موقر ادارے  کے باضابطہ موقف سے آگاہ فرمائیں۔1929ء میں قرآن کریم کا منظم طباعتی سلسلہ تاج کمپنی نے شروع کیا۔ 1935ء میں ...

استفتاء محترم جناب مفتیان کرام گذارش ہے کہ بندہ  کو ایک شرعی مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے کہحضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب نور اللہ مرقدہ کی بعض تصانیف کے اوپر قرآن کریم کی یہ آیت مبارکہ لکھی ہوتی ہ...

استفتاء آج کل غیر اسلامی ممالک اور بعض اسلامی ممالک میں یہ قانون رائج ہے کہ بڑے جانور کو ذبح کرنے سے پہلے مختلف طریقوں سے بے ہوش/ بے حس کیا جاتا ہے جس کو (Stuning) کہتے ہیں، اور استدلال یہ پیش کرتے ہیں کہ اس سے جانور کو تک...

استفتاء شادی بیاہ کے موقع پر تصویریں بنانا جو کہ حرام ہیں اگر بہت مجبور کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ مجبور کرنے کا جواز یہ بتایا جائے کہ آپ نے میٹرک/ ایف اے کرتے وقت تعلیمی اسناد کے لیے بھی تصویریں بنوائی ہیں، کیا وہ آپ کے...

استفتاء میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں کیا میں سر کے بالوں اور داڑھی کے سفید ہونے کی وجہ سے خضاب یا کوئی کالی مہندی یا کالا کلر وغیرہ لگا سکتا ہوں؟ جبکہ میری عمر چالیس سال سے کم ہے اور آیا میں نماز وغیرہ بھی پڑھا سکتا ہوں ...

استفتاء میں امریکہ میں رہتا ہوں، میں وہاں پڑھنے کے لیے گیا ہوں، میرا وہاں پڑھنے کا عرصہ پانچ سال ہے، میرا وہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، اب اس کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا مرحلہ پیش آیا ہے، امریکہ میں اصول یہ ہے کہ اگر حفاظتی ٹیکے نہ ل...

استفتاء تایا جان صاحب بتا رہے تھے کہ حضرت مولانا عبید اللہ سندھی رحمہ اللہ کو زمانۂ جہاد میں روس میں روپوش ہونا پڑا، اپنی شناخت چھپانے کے لیے انہیں کچھ عرصہ داڑھی منڈانا پڑی، کیا یہ بات درست ہے؟ الجو...

استفتاء تایا جان **** نے ایک بار بتایا کہ سبزی یا پھل کاٹتے ہوئے یہ آیت شریف/ دعا پڑھا کرو  "فذبحوها و ما كادو يفعلون...

استفتاء نبی کریم ﷺ کا سرمہ مبارک ڈالنے کا طریقہ مبارک کیا تھا؟ یعنی دائیں اور بائیں آنکھ مبارک میں کتنی سلائیاں مبارک پھیرتے تھے؟  اور آپ ﷺ کو کون سے نام کا سرمہ زیادہ پسند تھا؟ غالباً میں نے "اثمد" سرمہ کا نام سنا ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved