• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء آج کل ایک کریم جس کا نام حسن یوسف ہے۔ اس کی مشہوری کے لیے اشتہار بھی لگائے گئے ہیں اور دیواروں پر لکھائی بھی کی گئی ہے۔ جنرل سٹوروں پر فروخت ہورہی ہے۔1۔ یہ نام رکھ کر حضرت یوسف علیہ السلام کی توہین لازم آتی ہے ک...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔بعض خواتین کے بال آخر سے دو شاخیں ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے بالوں کی بڑھوتی بند ہوجاتی ہے۔ خواتین میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر ان دو شاخے بال...

استفتاء کیا گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟ آج کل کچھ لوگ بہت زور و شور سے کہتے ہیں کہ خیبر کے موقع پر اللہ کے نبی ﷺ نے گھوڑے کے گوشت کی حلت برقرار رکھی۔ آپ سے درخواست ہے قرآن وسنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔ ...

استفتاء بندے کو تعلقات بنانے کا مرض ہے جس کی بنا پر مختلف دینی حلقوں میں اچھی خاصی واقفیت بھی ہے اور طرح طرح کے واقعات سننے کو ملتے ہیں ایک بات جس کے نہ صرف مختلف واقعات سنے بلکہ بعض جاننے والوں کو ا س میں خود مبتلا ہوتے دی...

استفتاء الٹرا ساؤنڈ نہایت حساس اور نازک ٹیسٹ ہے اور کامل مہارت کا تقاضا کرتا ہے اس کی عملی مثال ایک مریض کا الٹرا ساؤنڈ  ہے جو متعدد جگہوں سے ہوا مگر ایک بیماری کی علامت جو دوسرے ٹیسٹ ( ایکسرے ) سے ظاہر ہو رہی تھی وہ الٹرا ...

استفتاء میری والدہ پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ جو کہ ہماری فیملی میں سے کسی عورت نے کیا ہوا ہے۔سوال : ہم نے کسی سے پتا کروایا ہے تو انہوں نے اس بات کے بارے میں ہم کو بتایا تھا اور سات پتیاں بھی دیں ہیں کہ ان کو والدہ كے ...

استفتاء ہما را ایک (Event Complex ) ہے ۔ جس میں مندرہ ذیل قسم کے فنکشن ہوتے ہیں۔ ولیمہ، برات، سالگرہ، میلاد، درس قران، بزنس کانفرس اور امتحانات وغیرہ ۔ شادی ہال کی صورت میں استعمال ہونے پر میوزک کی ممانعت ہے۔ لیکن کچھ چیزیں...

استفتاء صورت مسئلہ: گاؤں والوں نے مسجد کے امام صاحب کو مسجد و مدرسہ کے انتظامات چلانے کی ذمہ داری دی۔ امام صاحب نے سازش کرتے ہوئے مسجد و مدرسہ کو بغیر کسی بھی قسم کی گاؤں والوں کو اطلاع کیے اپنے اور اہل  و عیال کے نام رجسٹر...

استفتاء بعد از سلام عرض کی جاتی ہے کہ اس مسئلہ میں علماء کرام و مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں پولیو کی مہم بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ تقریباً ہر بچے کو ایک ماہ میں تین مرتبہ پولیو کے قطرے پلا دیتے ہیں۔...

استفتاء جھینگا مچھلی جانور ہے یا مچھلی ؟اس کا کھانا جائز ہے یا حرام ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے نزدیک پانی کے جانوروں میں سے صرف مچھلی حلال ہے۔ جھینگے کے مچھلی ہونے نہ ہونے میں محققین...

استفتاء نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ " ﷺ"  لکھا جاتا ہے ۔ کیا بقیہ انبیاء کے نام کے ساتھ بھی لکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟ برائے کرم حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس طر...

استفتاء عرض ہے کہ مجھے دنیاوی زندگی میں کچھ مسائل کا سامنا ہے اور مجھے یقین ہے کہ دین میں ان مسائل کا کوئی شرعی حل موجود ہے مگر دینی علم نہ ہونے کے باعث حاضر ہوا میرے مسائل درج ذیل ہیں:میرے والد ** جو کہ دنیاوی اعتبار س...

استفتاء میں ایم فل اسلامیات کا طالب علم ہوں مجھے کلوننگ سے متعلقہ درج ذیل فقہی سوالات کے جوابات درکار ہیں۔ مہربانی فرما کر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں۔1۔ کیا جنین صرف رحم مادر میں ہوتا ہے۔ اگر مصنوعی طریقے ...

استفتاء کیا عورت کا اکیلے سفر کرنا جائز ہے اس پر فتن دور میں یا نہیں؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کی کتنی مسافت ہے اور اگر عورت کا شوہر کہے کہ تم اکیلی آجاؤ، مثال کے طور پر عورت کا گھر پشاور میں ہے اور اس کے ماں باپ لاہور میں ر...

استفتاء میں عرصہ پندرہ سال سے مال روڈ نزد عجائب گھر کے پاس پھولوں کا کاروبار کرتا ہوں۔ رات کو دکان بند کرنے کے بعد میں اپنا سامان اپنی دکان کے قریب واقع جامعہ مسجد***میں نماز والی جگہ سے باہر عشاء کی نماز کے بعد رکھتا ہوں۔ ...

استفتاء ہم لاہور عجائب گھر کے ملازم ہیں۔ اور جامع مسجد *** کے بالکل ساتھ ہماری سرکاری رہائش ہے اور ہمیں بجلی اور سوئی گیس کی پریشانی ہے۔ مسجد کمیٹی سے بات کی ہے ان کی اجازت ہے ۔ لیکن ہم گیس اور بجلی کا بل بھی ادا کریں گے ۔ا...

استفتاء داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو...

استفتاء موجودہ زمانے میں پینٹ شرٹ کا استعمال عام ہے۔ شریعت کی رو سے پینٹ شرٹ کا استعمال جائز ہے کہ نہیں؟ کس طرح کی پینٹ پہننا جائز ہے اور کس طرح کی حرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تنگ اور چ...

استفتاء *** میں گذشتہ دنوں ایک دوا ساز ادارے گیلیکسی فارما  کی جانب سے ایک استفتاء موصول ہوا، جس میں انہوں نے اپنی مصنوعات میں سے ہرنی کے مریض کو آپریشن کے بعد لگائی جانے والی جھلی ( Biodesign Gernia Graft) کا ذکر کیا جسے و...

استفتاء 1۔ میرے پاس ایک دفعہ یوں میسج آیا" کفار کی سازش! آپ کو اکثر یہ میسج آتا ہوگا کہ قرآنی آیات والے میسج send  نہ  کیا کریں کیونکہ میسج Delete  ہوجاتے ہیں اور قیامت کی نشانی ہے کہ مسلمان قرآ...

استفتاء نابالغہ کے لیے زائد بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے نابالغ بچے اور بچی کے زائد بال نہیں ہوتے۔ اگر بال ہوں، لیکن اس کے علاوہ عمر یا احتلام وغیرہ کی ر...

استفتاء قربانی کے جانور میں کونسا حصہ کھانا جائز ہے اور کونسا حصہ مکروہ  اور حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث کی رو سے حلال جانور کی یہ سات چیزیں کھانا منع ہے: پتہ، مثانہ، غدود، کپور...

استفتاء میرا نام نبی اللہ ہے۔یہ نام جائز ہے یا ناجائز؟ اس کو تبدیل کروں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً معنی کے لحاظ سے یہ نام (نبی اللہ) کسی غیر نبی کے لیے رکھنا جائز نہیں۔ اس لیے اس نا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved