• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دوست کا بیٹا جس کی عمر 14 سال ہے اور ابھی تک بلوغ کے کوئی آثار ظاہر نہیں ہوئے اور وہ حافظ قرآن ہے۔ کیا اس لڑکے کو میں تراویح میں اپنا سامع بنا سکتا ہوں اور وہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک قدیمی بڑا شہر ملہو والی ہے جس میں عرصہ طویل سے متعدد مقامات پر نماز جمعہ پڑھی جاتی ہے۔ ہمارا محلہ احمد آباد بھی شہر ملہو والی کا ایک حصہ ہے ۔ ہمارے اس محلہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص کسی تلاوت کرنے والے کو سلام کرے اس کا کیا حکم ہے۔ کیا تلاوت کرنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ سلام کا جواب دے؟ اور اگر کسی کو معلوم نہ تھا کہ یہ شخص تلاوت کر رہ...

استفتاء جماعت کی نماز کچھ لمبی ہوتی ہے۔ ایک آدمی جماعت سے کھڑا ہو کر جماعت کی طوالت کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا لیکن اکیلا مختصر نماز کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے۔ کیا وہ جماعت سے فرض نماز بیٹھ کر پڑھے یا بغیر جماعت کے کھڑا ہو ک...

استفتاء کیا بغیر عذر آدمی تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ کیونکہ یہ سلف صالحین کے دور سے چلے آنے والے عمل...

استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...

استفتاء میں ایک مسجد میں نماز پڑھتا ہوں۔ وہ جہری نماز میں الحمد شریف کے بعد کچھ وقفہ دیتے ہیں پھر سورت پڑھتے ہیں۔ کیا نماز درست  ہو جائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ط...

استفتاء بعض لوگ سری نمازوں میں بھی الحمد شریف اور سورت اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہ...

استفتاء بعض لوگ نماز میں تسبیحات اور التحیات اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر صرف قریب والوں کو سنائی دے تو ...

استفتاء امام اگر نماز ختم کرتے وقت سلام سے پہلے اپنا چہرہ مکمل پھیر لے اور اس کے بعد سلام کہے تو کیا اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئے گی؟ اس بارے میں وضاحت فرما دیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ درکار ہے کہ ایک شخص نے جماعت کے ساتھ نماز پڑھی جس سے ایک رکعت فوت ہو گئی۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوا تو قیام میں بھول ک...

استفتاء کیا فرض نماز میں بھی رکوع کے بعد قیام میں ’’سمع الله لمن حمده، ربنا لك الحمد‘‘ کے بعد ’’حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه‘‘۔ اور سجدہ میں تسبیحات کے...

استفتاء آدمی سفر میں جاتا ہے، شہر میں قیام ہے۔ جان بوجھ کر جمعہ چھوڑتا ہے کہ میں مسافر ہوں اور دو تین آدمی مل کر جماعت کرا لیتے ہیں۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ مسا...

استفتاء جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔ ...

استفتاء 2۔ مسجد میں یا مسجد سے باہر زبان سے اذان کے جواب دینے کا حکم یکساں ہے  یا الگ الگ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر زبان سے اذان کا جواب دینا بالاتفاق مستحب ہے۔ اور مسجد سے...

استفتاء 1۔ مسجد کی حدود میں کھڑے ہو کر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اذان سے مقصود یہ ہے کہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے کاموں سے...

استفتاء اس پاکٹ پرس پر جو ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہے : i۔  اس پرس کو پشت والی پاکٹ میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پرس  پر چونکہ ’’اللہ اکبر‘‘ لکھا ہوا ہے اس لیے اس کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی  اکیلے نماز پڑھ رہا تھا اور نماز تراویح کی جماعت ہو رہی تھی۔ تراویح میں امام صاحب نے آیت سجدہ تلاوت کی اور سجدۂ تلاوت کیا۔ کیا ایسی صورت میں اس آدمی پر بھی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں: بندہ کو ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کھانا کھانے کے بعد کبھی منہ میں ڈکار کے ساتھ قے سی آتی ہے۔ قے کی اتنی مقدار ہوتی ہے جو منہ میں روکی جا  سکتی ہے۔ کبھی تو قے تیزابیت وال...

استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ  کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں : کل نفل نماز میں تلاوت کرتے ہوئے (ثم نتبعهم الاخرین) میں خاء پر زیر کی بجائےزبر پڑھ لی اور اخیر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز ہو گئی ؟ ...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام: مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27،  عرض بلد:34.29...... ہمارے ہاں¡ اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے. دارال...

استفتاء اور بعض حضرات سے سنا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے اگر تحیۃ المسجد کے علاوہ دوسری کوئی بھی نماز ادا کی جائے، تو اس کے ضمن میں ہی تحیۃ المسجد بھی ادا ہو جاتی ہے۔ تو اب پوچھنا یہ ہے کہ بغیر نیت کے بھی...

استفتاء کیا نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے۔ في حاشية الطحطاوي على مراقي...

استفتاء جو شخص قدرت کے باوجود اپنی بیوی کو شرعی پردہ نہ کروائے کہ برادری ٹوٹ جائے گی، تو ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ البتہ جو ل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved