رباعی (چار رکعت والی فرض )نماز کی آخری دو رکعات میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم
استفتاء امام صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ رباعی (چار رکعت والی فرض)نماز کی آخری دورکعات میں اگر سورۃ فاتحہ کے بجائےصرف تین بار تسبیح پڑھی جائے یا اتنی مقدار خاموش کھڑا ہواجائے تب بھی نماز ہوجاتی ہےاور حال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے...
View Detailsسورۂ فاتحہ کے بعد قرآن مجید کے مختلف مقامات سے آیات تلاوت کرنا
استفتاء کیا ایک ہی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن مجید کے مختلف مقامات سے آیات تلاوت کی جاسکتی ہیں؟وضاحت مطلوب ہے : کونسی نماز میں؟جواب وضاحت: تینوں طرح(فرض، سنت اور نفل) کی نماز کے بارے میں بتادیں۔ ...
View Detailsخواتین کا نفل نماز میں اونچی آواز سے قراءت کرنا
استفتاء كوئی عورت نفل نماز میں قرآن کی دہرائی کی نیت سے اونچی آواز سے قراءت کرسکتی ہے؟ کمرے میں چھوٹے بچے کے علاوہ کوئی اور موجود نہ ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کی آواز کے بارے میں ...
View Detailsنماز میں بغیر ہونٹ ہلائے قراءت کرنے کا حکم
استفتاء اگر کوئی شخص نماز پڑھتے وقت ہونٹ ہلائے بغیر منہ میں زبان کو حرکت دے کر نماز پڑھے تو ایسے شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز میں قراءت کرنا فرض ہے اور جب قراء...
View Detailsنماز ميں قراءت کی تفصيل
استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ فرائض ِ نماز میں سے ایک فرض قراء ت پڑھنا ہے ۔اس کی مکمل تفصیل درکار ہے قراءت سے کیا مراد ہے ؟اور کتنی قراءت فرض ہے ؟اور کتنی قراءت واجب ہے ؟ الجواب...
View Detailsدوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ لمبی سورت پڑھنا
استفتاء ایک امام صاحب مغرب کی نماز میں قصار مفصل سے دو سورتیں ترتیب سے پڑھتے ہیں ،ترتیب کی وجہ سے ایک دن ایسا ہوتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ عصر جبکہ دوسری میں سورہ الہمزہ آجاتی ہے۔ بعض حضرات کو اس پر اشکال ہے کہ فرض کی پہل...
View Detailsلاؤڈ اسپیکر میں نماز پڑھانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لاؤڈ سپیکر میں نماز پڑھانے کا کیا حکم ہے ؟مراد وہ لاؤڈسپیکر ہے جن میں عام طور پر مسجدوں میں نماز پڑھائی جاتی ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Details“سر”(آہستہ آواز) کی حد
استفتاء سرّ کی حد یہ ہے کہ وہ خود سن سکے حالانکہ عام طور سے ایسے نہیں ہوتا ہے تو کیا لوگوں کی نماز نہیں ہو گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’سر ‘‘کی یہ حد ایک قول کے مطابق ہے۔دوسرا قول یہ ہے...
View Detailsقراءت مسنونہ، سورت کے درمیان سے پڑھنا
استفتاء 1۔ مختلف نمازوں میں طوال مفصل، اوساط مفصل اور قصار مفصل میں سے پڑھنے سے کیا مراد ہے؟ کیا آیات کی کوئی خاص مقدار مراد ہے جسے پورے قران میں سے کہیں سے بھی پڑھ لیا جائے۔ یا مخصوص مقامات سے پڑھنا ہی سنت کی ادائیگی کے لی...
View Detailsنماز میں خلاف ترتیب قرأت کرنا
استفتاء مؤدبانہ التماس ہے کہ عمر گذر گئی نمازیں ترتیب مصحف کے ساتھ پڑھتے اور سنتے رہے ۔پھر مگر اب دوست نے منسلکہ حوالہ جات کے مطابق یہ امر ثابت کیا ہے کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ نماز میں ترتیب کا خیال رکھا جائے۔براہ کرم رہنما...
View Detailsح کی جگہ خ، ثاء کی س، اور زاء کی ذال پڑھنے والے کے پیچھے نماز
استفتاء اس مسئلے کے بارے میں کہ جب ہماری مسجد کے قاری صاحب نہیں ہوتے تو ایک صاحب جو مدرسے میں تین یا چار سال پڑھے ہوئے ہیں وہ نماز پڑھاتے ہیں۔ لیکن ان کی قراءت میں یہ غلطی ہے کہ وہ ح کی جگہ خ اور ثا کی جگہ س اور زاء کی جگہ ...
View Detailsدرمیان آیت میں وقف کر کے له الرحمن سے قراءت شروع کرنا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ امام صاحب نماز جہری پڑھا رہے ہیں۔ دوران قراءت وہ کسی بڑی آیت پر وقف کرتے ہیں۔ اور جب آگے پڑھتے ہیں تو کیا وہ اسی آیت کا اگلا حصہ شروع کر دیں یا اسی آیت کا پچھلا حصہ ملا کر پڑھیں۔ مثلاً ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved