• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک آدمی نے عشاءکی نماز جماعت کیساتھ پڑھی۔پھر سنت اور وتر سے فارغ ہونے کے بعد امام صاحب نے کہا کہ نماز کسی وجہ سے خراب ہو گئی ہے نمازدوبارہ پڑھائی جائے گی ۔اب وہ فرض نماز کے بعد کیا وتر پڑھے گا یا نہیں؟ ...

استفتاء اونٹ کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اونٹ کو ذبح کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اونٹ کے اگلے پاؤں میں سے بایاں پاؤں باندھ کر سینہ کی طرف گلے کا جو حصہ ہے...

استفتاء ایک غیر شادی شدہ شخص کتنے پیسوں کا مالک ہوتو اس پر قربانی فرض ہوتی ہے؟ جبکہ اس کے پاس سونا چاندی  یا کوئی جائیدا د اس کے نام نہیں ہے ۔ صرف پیسے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساڑھے ...

استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہوں اور اس لڑکی کا جہیز میں بہت کم سامان دے رہے ہوں تو اس لڑکی کیلئے زکوٰة کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :...

استفتاء میرا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے، ہمارے علاقے( گاؤں میر جلے) میں تقریبا 200 گھر ہیں اور ہمارے گاؤں میں چار پانچ مساجد ہیں جن میں سے ایک میں عیدین اور جمعہ کی نماز ہوتی ہے اور ایک مسجد میں صرف عید کی نماز ہوتی ہے ہمارے گاؤ...

استفتاء نماز کے نقشہ اوقات میں عصر کے دو اوقات ''عصر اول اور عصر ثانی''کے عنوان سے بتائے گئے ہیں کیا ہم عصر اول کے وقت میں ظہر کی نماز بلا کراہیت ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کا زیور مہر میں تھا ایک سال قبل میرے خاوند فوت ہوگئے تھے میں نےاپنے زیور  میں سے کچھ زیور پہلے بیچنا چاہا وہ نہیں بک سکا قرض دیناتھا۔ اب میں اپنے زیور میں سے کچھ زیور اللہ کی رضا کے لیے...

استفتاء بچے کے بال کاٹ کر ان کے برابر وزن کی چاندی کا صدقہ، ختنہ اور عقیقہ ساتویں دن کرتے ہیں یا سات دن سے پہلے بھی کرسکتے ہیں؟ حدیث سے وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچے کے بال کاٹ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved