خریدی ہوئی زمین پر زکوٰة کا حکم
استفتاء ***کے بھائی نے ایک زرعی زمین خریدی۔ ***کو اطلاع دی کہ ایسے ایسے زمین مل رہی ہے، لینی ہے؟ اس نے کہا میرے لیے بھی لے لو۔ چنانچہ لے لی۔ ابھی وہ زمین ان کے استعمال میں ہے، اس پر کچھ سبزیاں وغیرہ اگائی جا رہی ہیں۔ جب زم...
View Detailsایک غریب کو بیک وقت زکوٰة کی کتنی مقدار دی جا سکتی ہے؟
استفتاء ایک غریب شخص نے کسی مالدار سے پلاٹ لینے کے لیے معاونت کی درخواست کی۔ غریب شخص مستحق زکوٰة بھی ہے اور ہر ماہ کرایہ کی وجہ سے اس کا گذارہ بہت تنگ ہے۔ لہذا وہ پانچ سے چھ لاکھ کا پلاٹ خریدنا چاہتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کسی ...
View Detailsمستغرق بالدین کو زکوٰۃ دینا
استفتاء میں نے چھیاسی ہزار روپے کسی سے لینے ہیں۔ گاؤں میں میرا گھر ہے جو کہ میں نے اپنے پیسوں سے بنایا ہے، جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ ہے، جو اپنی رہائش کے لیے بنایا ہے۔ چار مرلے کا ایک پلاٹ قسطوں پر لیا ہے، جس کی قیمت خرید...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ
استفتاء کیا پراویڈنٹ فنڈ کی رقم جس میں ہمارا اور کمپنی دونوں کا حصہ شامل ہے۔ اس پر زکوٰة دینا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کیا ہر سال دینا ضروری ہے، یا جب وہ رقم مل جائے اس کے بعد زکوٰة کی ادائیگی لازم ہو گی؟نیچے دیے گئے ل...
View Detailsادھار اجرت پر زکوٰة کا حکم
استفتاء میں اپنے والد صاحب کے ٹریکٹر کے ذریعے لوگوں کے مختلف کام مثلاً ہل چلانا، بار برداری وغیرہ سر انجام دیتا ہوں، اور اس کے عوض پیسے وصول کرتا ہوں۔ ان پیسوں کی وصولی میں بعض اوقات کئی لوگوں کی جانب سے ایک دو سال کی تاخیر...
View Detailsزیور کی زکوٰة میں قیمت فروخت معتبر ہے
استفتاء میرے پاس پانچ تولہ زیور کی شکل میں سونا ہے، جس پر نگینے نہیں ہیں، اس سونے کا کیرٹ 20 ہے۔1۔ اس کی زکوٰة کس قیمت کے اعتبار سے دی جائے گی۔ جس قیمت پر ہم نے سنار سے خریدا تھا؟ یا جس قیمت پر 20 کیرٹ کا سونا زیور کی ڈ...
View Detailsپانچ تولہ سونے اور کچھ نقدی پر زکوٰة
استفتاء ایک خاتون کے پاس پانچ تولے زیور تھا، اس کے علاوہ نقدی بھی تھوڑی بہت رہی ہے۔ دس سال سے اس کی زکوٰة ادا نہیں کی۔ اب خیال ہوا تو(1) زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ زکوٰة کی ادائیگی می...
View Detailsچار مہنگی گھڑیاں، مہنگا موبائل، پہننے کے تین عدد مہنگے جوتے، گرمی سردی کے مہنگے سوٹ، اور بیس ہزار نقد کی مالیت پر زکوٰۃ کا حکم، اور اخذ زکوٰۃ کا حکم
استفتاء ایک آدمی کے پاس 35 ہزار روپے کا موبائل ہے۔ مہنگی چار گھڑیا ہیں، جن کی قیمت 20، 20 ہزار روپے ہے، اور باری باری پہنتا ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے مہنگے 3 جوتے ہیں، ایک جوتا تو تقریباً لاکھ روپے کا ہے۔ کپڑے بھی عام استعمال ک...
View Detailsگذشتہ سالوں کی زکوٰة میں کونسی قیمت کا اعتبار ہو گا
استفتاء میری بیوی کے پاس تقریباً 20 تولے سونا ، پندرہ یا سولہ سال (1995) تک رہا، اور ہم لا علمی کی وجہ سے اس کی زکوٰة ادا نہ کر سکے۔ اب معلوم ہوا تو اگر ہم ان سالوں کی زکوٰة ادا کرنا چاہیں تو اس کی صورت کیا ہو گی۔ اور حساب ...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰة کا حکم
استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب! میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، جس میں ہماری تنخواہ میں سے کچھ حصہ پراویڈنٹ میں کٹ جاتا ہے، کمپنی بھی اتنا ہی حصہ اس فنڈ میں اپنی طرف سے شامل کرتی ہے۔ اس فنڈ کی رقم ملازم چن...
View Detailsکئی سال بعد قرض کی ادائیگی کی صورت میں پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
استفتاء ایک آدمی نے کسی کو قرض دیا اور مقروض ادا نہیں کر رہا۔ تیس سال بعد ادا کرتا ہے۔ تیس سال کی زکوٰۃ کون ادا کرے گا یا معاف ہے؟ اگر قرض دینے والا ادا کرے گا تو اس کی وہ رقم تو زکوٰۃ میں ہی چلی جائے گی۔ ...
View Detailsنابالغ یتیم کو زکوٰۃ دینا
استفتاء نابالغ مسکین یتیم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نابالغ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ اگر وہ خود سمجھدار ہو تو خود، ورنہ اس کا ولی (سرپرست) اس کی طرف سے ق...
View Detailsماربل میں زکوٰة کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک پہاڑ ہے ۔جس سے ماربل نکلتا ہے، اور وہ پہاڑ چند گھروں کی ملکیت ہے ۔اور ماربل حکومت والے نکالتے ہیں ،اور حکومت کی طرف سے فی گھر ماہانہ ایک لاکھ روپیہ مل...
View Detailsہر ماہ پیسے صدقہ کرنے کی نیت کرنا
استفتاء ایک آدمی کے اوپر بہت سارا قرضہ ہے، اور وہ اسے ایک بار میں نہیں اتار سکتا، وہی آدمی ہر مہینے کچھ صدقہ و خیرات بھی کرتا ہے، یہی آدمی اب اس صدقہ و خیرات کے پیسوں کو تھوڑا تھوڑا اکٹھا کر کے قرض اُتار سکتا ہے؟ مثلاً اس ...
View Details"شادی فنڈ” میں مستحق زکوٰة لڑکوں کو شریک کرنا
زکوٰة سے قائم کیا گیا "شادی فنڈ" صرف لڑکیوں کی کفالت کے لیے ہوتا ہے، یا اس سے مستحق لڑکے بھی مستفید ہو سکتے ہیں؟ محترم مفتی صاحب جمعیت پنجابی سوداگران دہلی شاخ لاہور برادری کا ایک فلاحٰ اور رفاہی ادارہ ہے، اور اس کی...
View Detailsصدقہ کی رقم مسجد میں لگانا
استفتاء آدمی گھر میں کسی بیماری یا پریشانی کی وجہ سے صدقہ نکالتا ہے۔ کیا یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ یہ صدقہ نفلی ہوتا ہے اور نفلی صدقہ مستحق زکوٰۃ کی ملکیت ...
View Detailsتنگدست صاحب نصاب کو نفلی صدقہ دینا
استفتاء بعض لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں لیکن تنگ دست ہوتے ہیں۔ جیسے چھوٹے دکاندار وغیرہ۔ کیا ان کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مالدار (صاحب نصاب) شخص کو نفلی صدقہ دینا جائز ...
View Detailsسونے چاندی کی زکوٰة میں قیمت فروخت کا اعتبار کیوں
استفتاء اسلام علیکم: جس طرح صدقة الفطر میں فقیر کو گیہوں دی جاتی ہے یا اس کی قیمت کا مالک بنا دی جاتی ہے کہ اگر وہ خریدنا چاہے تو خرید سکے، تو سونے کے زیورات کے ذکوة میں ہم کیوں سنار کی قیمت خرید کا اعتبار کرتے ہے اس کی قی...
View Detailsقرض میں ڈھوبے ہوئے کا زکوٰة لینا
ميرا بھائی***میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہا ہے، اس نے کاروباری سلسلے میں پیسے یعنی رقم لینی تھی، مگر وہ پیسے رک گئے، اس نے کاروباری سلسلہ چلانے کے لیے مارکیٹ کے دکانداروں سے قرض پیسے لے لیے، مگر جب اس کی رقم ملنا شروع ہوئی تو اتنی اتنی ٹوٹ کر اور کم کم...
View Detailsنوکرانی کو زکوة دینا
استفتاء ****کے مالک نے پلازہ میں کام کاج کے لیے ایک نوکرانی رکھی ہوئی ہے۔ یہ نوکرانی اپنے شوہر کے ساتھ ہی اس پلازہ میں رہتی ہے۔ اس سے رہائش کا کرایہ بجلی، پانی کا بل وغیرہ نہیں لیا جاتا کیونکہ یہ نوکرانی بھی مالکوں کے پاس م...
View Detailsساڑھے سات تولہ سے کم سونے میں زکوٰۃ کا وجوب
استفتاء 1۔ اگر ایک عورت کے پاس ساڑھے تین تولہ سونا ہو، ساڑھے سات تولہ نہ ہو، جیسا کہ عرف عام میں مشہور ہے کہ زکوٰۃ کے لیے ساڑھے سات تولہ سونا ہونا ضروری ہے، اور اس کے ساتھ نقدی بھی ہو، جس پر سال گذرا ہوا ہو، تب اس صورت میں ...
View Detailsزکوٰة کے پیسوں سے جہیز بناکر دینا
استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ ز...
View Detailsزکوٰۃ کا استحقاق
استفتاء آپ کے سامنے اپنا ایک مسئلہ رکھ رہا ہوں، امید ہے کہ جلد جواب عنایت فرمائیں گے۔ میرا نام*** ہے، میں 20 لاکھ روپے کا مقروض ہو، رہنے کے لیے میرا ایک مکان ہے جو کہ میری اپنی ملکیت ہے اس مکان کے علاوہ نہ کوئی میرے پاس جا...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم سے ٹکٹ خرید کر دینا
استفتاء اندرون سندھ کے کچھ طلبہ کالج میں زیر تعلیم ہیں، لیکن غربت کی وجہ سے تعلیمی اخراجات بھی ادا نہیں کر سکتے، فی الحال کالج کی طرف دے سے ان طلبہ کو فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ کیا ہوا ہے، اب انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے سوی...
View Detailsیوم وجوب یا یوم ادا کے اعتبار زکوٰۃ کی ادائیگی، تھوڑا تھوڑا زکوٰۃ ادا کرنا
استفتاء ایک شخص کے پاس 2000 سے سونا موجود ہے، لیکن وہ ساڑھے سات تولے سے کم تھا لیکن ساتھ میں روپے بھی تھے، مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ نہ ادا ہو سکی، اب معلوم ہوا کہ میں تو صاحب نصاب تھا، 2000 تا 2014ء تک زکوٰۃ ادا ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved