• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی خاندانی معاملات

استفتاء جناب والا ہم لوگ آٹھ بہن بھائی ہیں پانچ بھائی (***)اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ سے جائیداد کی تقسیم کے سلسلے میں شرعی راہنمائی درکار ہے جس کے مندرجات درج ذیل ہیں۔ 1۔ہمارے والد (ذاکر)کا انتقال2016 میں ہواتھا۔ان کے ترکہ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ہمارے والد صاحب سرکاری ملازم تھے، ان کا انتقال دورانِ ملازمت دسمبر 2005ء میں ہوا، ان کی وفات کے بعد مندرجہ ذیل رقوم مختلف عنوانات سے ہمیں موصول ہوئیں۔ 1۔ میڈیکل بل برائے علاج اہلیہ از ڈسٹرک اکاؤن...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ کفارہ قتل خطا ساٹھ  مساکین کی بجائے ایک ہی مسکین کو دےسکتے ہیں  یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قتل خطا کے کفارے میں روزوں کے بدلے  میں  کھانا کھلانے کا حکم ہی  نہ...

استفتاء چار بھائی تجارت میں شریک تھے،انہوں نے  دوسری قوم سے جنگ کی تو  ان بھائیوں میں سے ایک بھائی  مارا گیا ، بعد میں یہ  بھائی تجارت کے لحاظ سے جدا ہوگئے  اب اس مقتول کے ایک بیٹے نے  بڑے ہو کر صلح کرلی تو سوال یہ ہے کہ: ...

استفتاء 1-آجکل نوجوان ون ویلنگ کرتے ہیں جس کی وجہ سے بہت نقصان ہوتا ہے تو آیا اگر  اس کی اسی طرح موت آجاتی ہے تو یہ خود کشی میں آئے گی ؟ جوکہ حرام ہے۔ 2- اسی طرح اگر اس نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے کسی کو مار دیا  تو اس پر ...

استفتاء بیوی  کا بیان: خاوند نے غصے میں بیوی کو مارا، گالم گلوچ کی ، اس کے بعد بیوی سے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ کیا میں تمہیں طلاق دے دوں؟ اس کے بعد ایک بار کہا  کہ "میں نے تجھے فارغ کردیا" اس د...

استفتاء پہلا واقعہ بیوی (***) کا بیان: دو سال پہلے شوہر نے جب میں امید سے تھی پانچواں ماہ تھا ہمبستری کا کہا میں نے منع کر دیا کیونکہ دو حمل ضائع ہو چکے تھے احتیاط کے لیے منع کیا تھا اس وقت شوہر نے کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام!اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا چچا زاد بھائی کسی حادثے میں زخمی ہوا جس کی وجہ سے وہ چند عرصہ  شدید بیمار رہا ،اور اسی بیماری کی حالت میں اس کی  تقریبا پندرہ دن کی نمازیں  بھی فوت ہوگئیں  او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ میں کہ سم کیوجہ سے لڑائی ہوئی انہوں نے کہا کہ پاپا کے پاس ہے میں نے کہا میری سم تو پاپا کے پاس ہی ہے،  ایک سم آپ کی کہاں ہےتو اس بات سے لڑائی ہوئی اور کہا کہ اندر آؤ پچھواتا ہوں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شوہر اور بیوی کا جھگڑا چل رہا تھا ،شوہر نے بیوی کو مارا بھی۔لڑائی کے بعد شوہر نے بیوی سے کہا کہ والد کے گھر چلی جاؤ  اس وقت لڑکے کا  چچا وہاں موجود تھا اس نے کہا اس...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیوی کو بذریعہ موبائل فون text message (میسج) کر کے دو بائنہ طلاقیں دی تھیں جس کے الفاظ یہ تھے : “bhot ho gya abb bus aaj tum apny bhai se baat karo abb last option hy tum abb muj say last d...

استفتاء میرے کزن کے ساتھ ایک مسئلہ ہوا ہے ، مسئلہ یہ ہے کہ آفس سے گھر آتے ہی آپس میں  لڑائی شروع ہوئی، اس نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنے گھر چلی جاؤ میں نے فیصلہ کر لیا ہے۔ تم اپنا بندوبست کرو، تم میرے ساتھ نہیں رہ سکتی،  اس ک...

استفتاء گزارش ہے کہ میں ******* کا  رہائشی ہوں، میری شادی *****سے تقریبا دس ماہ قبل شرع محمدی کے ساتھ ہوئی۔ میری بیوی اڑھائی ماہ کی حاملہ تھی کہ وہ گھریلو لڑائی یعنی میری والدہ سے لڑائی کرکے میکے چلی گئی۔ میں**میں مزدوری کر...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو  غصے میں یہ کہہ دیا کہ "اگر تم نے جھگڑا کیا تو طلاق ہو جائے گی " جبکہ میری طلاق دینے کی نیت نہ تھی صرف بیوی کو یہ بتانا تھا کہ اگر وہ اس طرح کرے گی تو اسے ڈر رہے کہ طلاق ہو جائے گی ۔اس کا کیا حکم...

استفتاء ایک شخص نے ایک لڑکی کو گود لیا اور اس کی پرورش کی اور جب وہ شادی  کے قابل ہوئی تو اس کی شادی کروادی،مگر جس شخص نے لڑکی کی پرورش کی تھی اس نے لڑکی کے شناختی کارڈ پر والد کی جگہ اپنا نام لکھوادیا اور حقیقی والد کا نام...

استفتاء شادی کے موقع پر بارات کو رخصت کرتے وقت لڑکے (دولہا) والے  لڑکی والوں کو کچھ رقم دیتے ہیں  اور کہتے ہیں کہ آدھی رقم مسجد کے لیے اور آدھی رقم مدرسے کے لیے ہے اور اکثر و بیشتر نکاح  شادی ہال  میں ہوتے ہیں ، وہاں سے قری...

استفتاء ايك مسئلہ کے بارے میں آپ کی رہنمائی درکار ہے، مسئلہ یہ ہے کہ مسلمانوں پر کن صورتوں میں مسجد بنانا ضروری ہوتا ہے یعنی شریعت میں مسجد بنانا فرض ہے یا واجب ہے یا مستحب ہے یا حالات کے اعتبار سے حکم بدل جاتا ہے۔ وضاح...

استفتاء واقف نے تین سال پہلے مسجد کے لیے زمین وقف کی تھی ، لیکن وہاں پر پہلے سے ہی مسجد موجود ہے جو لوگوں کے لیے کافی ہے اگر واقف جس نے زمین مسجد کے لیے وقف کر دی ہے جبکہ اس پر کوئی آبادی وغیرہ نہیں ہوئی ، اس سے رجوع کر نا ...

استفتاء ایک لڑکا جس کا نکاح کے وقت بیس ہزار روپیہ مہر مقرر ہوا اور لڑکے کی والدہ نے پہلے بھی اپنی بہو کا  زیور بنایا تھا جو کہ مہر کا حصہ نہیں تھا جس طرح اس نے اپنی پہلی بہو کے لیے زیور بنایا تھا اور شادی کے دو سال بعد دیا ...

استفتاء زنا سے حاملہ ہونے والی عورت بچہ جننے سے پہلے زانی کے علاوہ کسی اور شخص سے  نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر اس نے کرلیا اور 6 ماہ سے پہلے بچہ پیدا ہوا  تو وہ بچہ شوہر کا شمار ہوگا یا نہیں؟ الجواب :...

استفتاء ایک صاحب نے اپنی بیوی سے کہا ’’میں اس وقت تک تیرےساتھ  صحبت نہیں کروں گا جب تک تو خود نہیں کہے گی‘‘،اسی بات کی قسم اٹھائی،اب اگر بیوی چار ماہ تک اسے صحبت کا نہیں کہتی،اس کے پاس نہیں آتی اور وہ شخص بھی قسم نہیں توڑتا...

استفتاء ہم نے مسجد کے قالینو ں کے لیے چندہ جمع کیا تھا  تو جمع شدہ چندہ سے ضرورت کی تمام قالینیں خرید لی  گئیں، لیکن چندہ کی رقم بچ گئی۔ قالینوں سے چونکہ سمیل (بدبو)آرہی تھی  تو ہم نے بقیہ چندے  کی رقم سے خوشبو والے لیمپ  خ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے تقریبا پچیس چھبیس سال پہلے میری شادی ہوئی اور اس عورت سے میرے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی لیکن پھر اس کے بعد کوئی اولاد نہیں ہوئی، ڈاکٹرز کو دکھانے کے بعد معلوم ہو...

استفتاء میں ایک مدرسہ میں مدرس ہوں اور مدرسے کا نظام اس طرح ہے کہ یہاں جتنے بچے پڑھتے ہیں ان میں سے تین رہائشی ہیں،میرا اور ان تین بچوں کا کھانا مدرسے میں ہوتا ہے اور باقی بچے مستقل آتے ہیں لیکن ان کا کھانا پینا اور رہائش ا...

استفتاء تنقیح نمبر 1 : *** اور *** کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ اور *** اور *** کے والدین ان سے پہلے فوت ہوگئے ہیں۔ تنقیح نمبر 2 :مرنے والوں کی ترتیب یہ ہے کہ سب سے پہلے ***  (1995ء) میں فوت ہوا   ان کے ورثاء یہ ہیں زوجہ(***) ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved