• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء *** کی بیوہ اورتین بیٹے اور ایک بیٹی جوکہ حیات ہیں جبکہ ایک بیٹامحمد ***(مذکورہ تین بیٹوں کے علاوہ)2012 میں وفات پاگیااور مرحوم بیٹے کی بیوی  2010 میں وفات پاگئی تھی اور *** نے اپنے سسرالی رشتہ داروں سے ایک بچہ جس ک...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال 2019میں ہوا۔ان کے ورثاء میں دو بیٹے،دو بیٹیاں اور ایک زوجہ حیات ہیں۔ان کی جائیداد میں ایک دوکان ہےجس کی مالیت 6کروڑ،اور ایک گھرہے جس کی مالیت 3کروڑ ہے۔اس جائیداد میں موجود ورثاء کو شرعی طور ...

استفتاء میرے والد کا ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریباًایک کروڑ ہے۔والد کا 1989ءمیں انتقال ہوگیاتھااس وقت   والدہ زندہ تھی بعد میں  2010ء میں والدہ کا انتقال ہوگیا۔ان کی اولاد میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔سب بچےوالد کی وفات...

استفتاء میرا آپ سے سوال  ہےکہ والد کی وفات کے بعد اس کی جائیداد کی تقسیم کیسے ہوگی ؟انہوں نے خوشی خوشی مجھے اپنی زندگی میں ایک پلاٹ بطور تحفہ دیاہے۔میری بہن کو بھی گھر دیا ہے لیکن تعمیر کا خرچہ اس نے اداکیاہے،یہاں صرف زمین ...

استفتاء میرے والد محترم کے بینک اکاؤنٹ میں چار لاکھ  اکاون ہزار دوسو چھیالیس روپے 451246ہیں جوکہ پنشن  کے جمع ہوئے تھے ،ان کے والدین ان سے پہلے ہی انتقال کرگئے تھے ،اب صرف ایک ان کی بیوی ،6بیٹے  اور 5بیٹیاں موجود ہیں ،برائے...

استفتاء مفتیان کرام سے ایک شرعی مسئلہ کے بارے رہنمائی درکار ہے۔میرے دادا کے بھائی***صاحب کا فروری 2022 میں انتقال ہو گیاتھا.ان کے ماں باپ فوت ہو چکے ہیں، اولاد کوئی نہیں ہے، بیوی فوت ہو چکی ہے ،بھائی اور 2 بہن...

استفتاء ایک عورت  کا انتقال ہوا ہے،اس کا نہ شوہر ہے نہ اس کی کوئی اولاد ہے ،والدہ بھی انتقال کرچکی ہیں ،صرف والد صاحب ، ایک بھائی اور تین بہنیں حیات ہیں۔برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں   یہ بتادیں کہ اس عورت کی وراثت م...

استفتاء (1) میرا سوال ہے کہ ایک مکان ہے شریعت کے حساب سے ورثاءکاکتنا کتنا حصہ بنتا ہے۔ والد کا انتقال ہوا ہےجس کے ورثاء میں بیوی دو بیٹے اور دوبیٹیاں شادی شدہ ہیں جبکہ ایک بیٹی کا انتقال والد کی زندگی میں ہوگیا تھا ۔اس مکان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان  شرح متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص بنام *** فوت ہوا۔ اس نے اپنے پسماندگان میں دو زوجات ***، ***، والدہ ***، دس بیٹے بنام ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، ***، *** اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ عظام درج ذیل جائیدد اور رقم کی تقسیم کے بارے میں کہ محمد ارشد مرحوم کا انتقال 2013ء میں ہوا۔ اس وقت ان کی ایک بیوی، 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں حیات تھیں۔ پھر 2016ء میں مرحوم کی ایک بیٹی ...

استفتاء میت کی ایک بیوی، ایک بیٹی، ماں  باپ، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ ان میں ترکہ کی تقسیم کسطرح ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں میت کے کل ترکہ کو 24 حصوں میں تقسیم کیا جائے...

استفتاء میرا نام ***ہے۔ میرے والد کا نام*** تھا جن کا انتقال***** کو ہوا تھا اور  میری والدہ کا انتقال  میرے والد سے کافی وقت پہلے****کو ہوا تھا۔ میری والدہ کا نام ****تھا۔ میرے 8بھائی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں:1.***، 2...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ ایک مسئلہ میں راہنمائی درکار ہے۔ ہمارے والد صاحب کا انتقال ****میں ہوا۔ ہمارے والد صاحب نے اپنی زندگی میں اپنے بڑے بیٹے کو 25000 (پچیس ہزار) روپے ديے۔ اس وقت والد صاحب کوئی ملازمت نہیں کرتے تھے ل...

استفتاء ایک عورت بیوہ ہے اور اس کی صرف ایک بیٹی زندہ ہےاس کی وراثت میں بیٹی کو کتنا حصہ ملےگا؟    باقی خاندان میں سےتین بھتیجے ،تین بھتیجیاں ،موجود ہیں جبکہ بہن بھائی فوت ہوچکے ہیں ،اور والدین پہلے وفات پاگئے تھے۔نوٹ: ی...

استفتاء میرے ابو نے خفیہ طور پر دوسری شادی کی جس سے ان کے چار بیٹے ہیں۔ یہ شادی ناگزیر وجوہات کی وجہ سے دادا ابو کو قبول نہیں تھی اس وجہ سے دادا ابو نے میرے والد سے تعلق ختم کردیا اور قطع تعلقی زندگی بھر رہی۔ دادا ابو نے اپ...

استفتاء والد نے وفات کے وقت  ایک دوکان میراث میں چھوڑی ہے، ورثاء میں ان کی اولاد میں ہم تین بھائی چار بہنیں ایک ہماری والدہ ہے، تقسیم سے قبل ہی ایک بہن اور ایک بھائی نے دوکان میں اپنا حصہ فروخت کردیا۔ باقی ورثاء تقسیم کا سو...

استفتاء ہم پانچ بھائی ہیں۔ ایک بھائی  کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کے ورثاء میں ایک بیوی، ایک بیٹا، دو بیٹیاں اور سگے والد اور سوتیلی والدہ ہیں،مرحوم کے ترکہ میں اشیاء منقولہ ایک عدد فریج، ایک عدد موٹر سائیکل اور کچھ دیگر اشیا...

استفتاء میرے والد صاحب کا دوران سرکاری ملازمت انتقال ہوگیا ہے۔ میں شرعی طور پر ان کی وراثت میں چھوڑے گئے پیسوں کی تقسیم معلوم کرنا چاہتا ہوں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:سرکار کی طرف سے حق داری کی رقوم:           75,78,722 ...

استفتاء میرے والد صاحب *****میں وفات پا گئے تھے ،میری والدہ کا انتقال بھی والد کی زندگی میں ہی ****میں ہوگیا تھا۔ان کے کل دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں ،جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:1۔****(بیٹا)سن وفات *****۔ان کی ایک بیٹی *...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ پر آپ کی شرعی راہنمائی درکار ہے:مسئلہ یہ  ہے کہ میرے والد صاحب کا ایک مکان اور ایک پلاٹ تھا۔ اپنے حصوں کے بقدر مکان ہم دو چھوٹے بھائیوں اور والدہ نے لے لیا اور پلاٹ بڑے بھائی اور بہنوں نے لے لیا۔ ...

استفتاء والد*** مرحوم کی جانب سے ایک وراثتی مکان میں چار بیٹے شریک ہیں جن میں سے 2006 میں سب سے بڑے بیٹے کا انتقال ہوااور ورثاء میں فقط ایک بیوہ، تین بھائی اور تین بہنیں چھوڑیں پھر 2015 میں دوسرے بیٹے کا انتقال ہوا جس کے ور...

استفتاء *** کا انتقال 2008 میں ہوااور اشرف صاحب کا ایک بیٹا(***) اور دو بیٹیاں (***) ہیں، *** اور *** ابھی حیات ہیں جبکہ*** کا انتقال اپنے والد سے بھی پہلے 2003 میں ہوگیا تھا،***کی تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں جوکہ ابھی حیات ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام  قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں کہ ** صاحب مرحوم جنکا انتقال 2013ء کو ہوا۔ اس کے بعد ان کے وارثوں میں تین بیٹے: **، **،**اور تین ہی بیٹیاں:**،**، **۔ اور**صاحب مرحوم کی ایک بیوہ صا...

مرحوم*** کے چار بھائی  تھے، جن میں سے ایک کا انتقال*** کی زندگی میں ہوگیا باقی ورثاء میں تین بھائی1-***، 2۔ ***۔3۔*** اور ایک بہن (***) ہے۔ اب وصیت نامہ میں جن شخصیات کاذکرہے ان کی وضاحت***، ***اور*** یہ بیٹیاں ہیں***کی، *** یہ بیوی ہے...

استفتاء *** کی اولاد میں 3بیٹے شفاعت *** ، *** ***، *** ***اور3بیٹیاں ہیں۔ کل 6بچےہیں۔ *** کی وفات کے وقت ان کی  وراثت میں 3 مکان تھے ۔1-        ڈیڑھ مرلہ شاہ عالمی میں تھا جس میں  2بیٹوں (***،***) کی رہائش تھی ۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved