• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ  جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...

استفتاء جناب  مفتی صاحب السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ ہمارے گھر میں ایک مسئلہ پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے آپ سے رہنمائی چاہتے ہیں، مہربانی فرما کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب جن کی عمر تقریباً 60 سال ہ...

استفتاء میں نے کل شام کو گھر سے جاتے وقت اپنی بیوی سے کوئی کام کہا، جس کی وجہ سے ہمارے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، لڑائی کے دوران اس نے مجھے گالیاں بھی دی، جو نہ برداشت کرتے ہوئے غصے میں (2) میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی (1)...

استفتاء السلام علیکم: میری عمر 23 سال ہے میری ایک لڑکی سے منگنی ہوئی ہے، لیکن ہمارے والدین کچھ معقول عذر کی بنا پر ہماری شادی 2 سال  بعد کرنے پر آمادہ ہیں، اس سے پہلے نہیں۔ میں والدین سے اس سلسلے میں زیادہ بات نہیں کر سکتا۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ میں کہ  زیدایک عام مسلمان ہے اور اُس کا تعلق اہل سنت والجماعت (حنفی) مسلک سے ہے جو اپنی ملکیتی پراپرٹی پر اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول   ﷺ کی رضا کے لیے مسجد تعمیر ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام میرے اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی کو 12 سال ہو گئے ہیں، آج سے تقریباً 10 سال پہلے میرے شوہر نے مجھے دو دفعہ طلاق کے الفاظ بولے کہ "تمہیں میر...

استفتاء محترم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ منسلکہ Document کی رُو سے میری رہنمائی قرآن و سنت کی روشنی میں کی جائے کہ آیا طلاق ہو گئی ہے؟ اور کیا اس منسلکہ Document کی رُو سے دوسری جگہ نکاح کر سکتے ہیں؟  رشتہ موجود ہے، ہم نک...

استفتاء علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میرے خاوند جب بھی مجھ سے لڑتے ہیں، مجھے کہتے ہیں کہ "تم میری طرف سے فارغ ہو"، کئی بار  کہ چکے ہیں کہ "...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہجائیداد کی تفصیل: نمبر 1۔ 9 مرلہ تعمیر شدہ مکان خرید کردہ 1968- 07- 15۔ نمبر 2۔ 10 مرلہ فرنٹ مین روڈ خرید کردہ 1976- 05- 28۔ دونوں جائیدادوں کی موجودہ مارکیٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت رات نے وقت اپنی بچی کو دودھ پلا رہی تھی، اور اسی حالت میں وہ عورت سو گئی، کچھ دیر بعد اٹھی اور اپنی بچی کو پنکھوڑے میں رکھ دیا، صبح کو جب بچی...

استفتاء جائیداد کے مالک والد  ***تاریخ وفات 1993-6-26۔ اولاد میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بیٹوں کی تفصیل: بیٹا ***مرحوم تاریخ وفات 1994-7-11۔ ***مرحوم کی اولاد میں ایک بیٹی ہے جو اپنی تائی*** نے پالی اور شادی کی۔...

استفتاء نہایت ادب سے گذارش ہے کہ میں ایک شادی شدہ جوڑے کا رشتہ دار ہوں، اور کسی گھریلو ناچاکی کی وجہ سے طلاق کے معاملہ میں فتویٰ کا خواہشمند ہوں۔وجہ طلاق: ایک سال قبل کسی نافرمانی کی وجہ سے بندے نے اپنے بیوی کو کہا کہ ...

استفتاء میں****** آپ سے عرض کرتا ہوں کہ مجھے اس مسئلے کا تحریری فتویٰ چاہیے۔ ہم نے اپنے  والد صاحب کا مکان واقع گلشن راوی میں 70 لاکھ روپے کا فروخت کیا ہے، والد صاحب فوت ہو چکے ہیں، والدہ زندہ ہیں، ہم پانچ بھائی اور تین بہن...

استفتاء میں *** خدا کو حاضر ناظر جان کر حلفاً یہ باتیں بیان کر رہی ہوں کہ *** کے چچا چچی نے یہ رشتہ کروایا اور میرے والدین کے پوچھنے پر یہ بتایا کہ لڑکے میں کسی قسم کا عیب نہیں ہے، اور اس کے نام دو کوٹھیاں اور گھر کا مکان ہ...

استفتاء *** کے پردادا کا انتقال ہوا، اس نے ترکہ میں زمین چھوڑی، ……*** کے پر دادا کے ورثاء میں دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں تھیں، ……پھر *** کے دادا کاانتقال ہوا، اس کے وارث : تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں، ……اب زمین کی تقسیم کا سلس...

استفتاء شادی کے ایک مہینے بعد لڑائی شروع ہو گئی، پھر چھوٹی بات پر کبھی ساس کے کہنے پر میرے شوہر مجھے مارتے تھے، حمل کے دوران چار مہینے گذر گئے تو میرے شوہر نے مجھے طلاق تین دفعہ دے دی، تین بار کہا کہ...

استفتاء ہماری دادی *** *** کاایک مکان تھا جو کلیم میں حاصل ہوا تھا ۔کلیم پر جو اخراجات آئے وہ سب ورثاء نے مشترکہ اداکیے۔تقریبا دس سال پہلے *** *** کا انتقال ہوا۔اس وقت ان کے ورثامیں ان کے تین بیٹے اور دوبیٹیاں تھیں۔مکان عمل...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص***کا انتقال ہوتا ہے اور اس کی اولاد میں تین بیٹے (******)، اور دو بیٹیاں (****) ہیں، تو***کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟2۔ اگر تقسیمِ وراثت کے بعد ایک بیٹ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں شادی شدہ عورت ہوں، اٹھارہ سال میری شادی رہی، اس میں کئی بار مخالفت کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلاق کے الفاظ کہے، الفاظ میرے شمار سے بھی باہر ہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منسلکہ طلاقنامہ کی رُو سے ہماری بیٹی کو طلاق ہوئی یا نہیں؟کیونکہ ہماری بیٹی طلاق کے وقت حالت حمل میں تھی، کیا اب رجوع یا صلح ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ميري بیوی کے ساتھ کچھ جھگڑا وغیرہ ہوا وہ اپنے میکے چلی گئی اور تقریبا نو ماہ ہوگئے وہیں پر ہے۔میری اس سے فون پر بات ہوئی اس کا مطالبہ یہی تھا کہ مجھے فیصلہ دیدو میں نے فون پر اسے یہ کہا:...

استفتاء مورخہ 10 اگست 2015 کا واقعہ ہے کہ میں اپنے گھر میں سویا ہوا تھا، تقریباً ساڑھے دس بجے میری منکوحہ حلیمہ جو کہ میلاد کی غرض سے باہر گئی ہوئی تھی، گھر واپس آئی، میری رہائش جو کہ اوپر کی منزل میں واقع ہے، میری بیگم نے ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال 1994ء میں ہوا، اس وقت ان کے ورثاء میں ہم 3 بھائی، 9 بہنیں (جن میں سےایک سوتیلی تھی) اور ایک بیوی تھیں۔ہماری ایک بہن (سوتیلی) کا 2006ء میں انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں ان کا خاوند تھا اور...

  استفتاء والدین کی معاونت کرنے کے لیے ایک لڑکا باہر ملک چلا گیا، جس کی کمائی سے والدین نے مکان از سر نو تعمیر کیا، مکان والدہ کی ملکیت تھا۔ دیگر اولاد مالی اعتبار سے کمزور تھی، والدین نے اس لڑکے کی محنت و معاونت سامن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ م*****مرحوم اور *** ولد *** میں ایک کاروباری معاہدہ *** میں ہوا، اور***نے جو سرمایہ کے مالک ہیں یہ طے کیا  کہ میری اس شراکت سے جتنی رقم نفع حاصل ہو گئی، میں اس کو دینی مدار...

© Copyright 2024, All Rights Reserved