• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء گھر میں جھگڑے پر میں نے زوجہ کو ایک طلاق دینے کا ارادہ کیا۔ ہمارے ایک عزیز نے مشورہ دیا کہ طلاق بذریعہ وکیل بھیجی جانی زیادہ مناسب ہے، وکیل نے کاغذات تیار کیے اور میں نے ان پر دستخط کرنے سے پہلے وکیل سے کہا کہ یہاں ...

استفتاء میرے خاوند نے تقریباً 18 سال قبل جبکہ میرے ہاں بیٹی کی پیدائش ہونے والی تھی راہ چلتے ہوئے ذرا سی بات پر تین مرتبہطلاق دے دی۔ میں نے اس بات کا اپنے گھر آکر ذکر کیا تو میری ساس کہنے لگی کہ ہم نے مفتی صاحب سے معلوم...

استفتاء ایک ملازم پیشہ لڑکی کا رشتہ یہ بتا کر مانگا جاتا ہے کہ لڑکا تعلیم یافتہ ہے اور صاحب جائیداد مکان و پلاٹ کا مالک ہے، جبکہ شادی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لڑکا شادی شدہ ہے، معمولی تعلیم ہے، زمین مکان پلاٹ وغیرہ کچھ نہیں۔...

استفتاء میری پہلے شادی ہوئی تھی، میرا شوہر نشہ کرتا تھا، مجھے مارتا پیٹتا تھا اور کام بھی نہیں کرتا تھا، اس وجہ سے ہم نے عدالت سے فیصلہ لیا تھا، اس بات کو چھ سال ہو گئے، میرے ابو نے میری دوسری شادی کر دی ہے اور میں اپنے سسر...

استفتاء میں نے اپنی کو ایک طلاق دینی تھی، معلومات کے لیے میں یونین کونسل کے دفتر میں گیا، تو وہاں پر ایک شخص جو ڈیوٹی پر موجود تھا، اس نے کہا کہ آپ طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر لائیں۔ جب میں طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر گیا تو انہوں نے میر...

استفتاء کچھ عرصہ قبل عرفان نامی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دی، یہ بات پورے علاقے میں پھیل گئی، اس نے بذاتِ خود مختلف افراد (مرد و زن) کو براہِ راست اور بذریعہ فون اس واقعہ کی اطلاق دی۔ مثلاً1۔ ایک شخص سے فون پر کہا کہ میں...

استفتاء لڑکی کا بیانلڑکی نے اپنے شوہر سے کہا میں نے اپنی ماں کے گھر جانا ہے، تو لڑکے نے کہا کہ تو نے مجھ سے پوچھا ہے؟ لرکی نے کہا مجھے نہیں پتہ  بس میں جا رہی ہوں، تو شوہر نے اسے کہا کہ تم جاؤ، لیکن لڑکوں یعنی اپنے بچوں...

استفتاء ایک شخس نے اپنی والدہ سے مطالبہ کیا کہ آپ کے نام جو دو کانیں ہیں وہ میرے نام کروا دو۔ والدہ نے اس خیال سے کہ اس میں دیگر ورثاء کا بھی حق ہے انکار کیا، لیکن اس کی طرف سے مسلسل اصرار رہا، حتی کہ اس نے نفسیاتی دباؤ بنا...

استفتاء میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور دورانِ ملازمت وفات پر مختلف مدوں میں واجبات کی ادائیگی بمطابق سرکاری پنشن رولز بیوہ یا بچوں کو ادا کی جاتی ہے۔ اگر بیوہ، بچے، یا رنڈوا اور بچے نہ ہوں تو ماں باپ وصول کر سکتے ہیں۔ میرے سا...

استفتاء ایک شخص نے دو کنال جگہ خرید کر اس میں پانچ کمرے بنوائے اور ایک کمرہ اضافی بنوایا، پھر اس جگہ کو پانچوں بیٹوں میں تقسیم کر دیا، ہر بیٹے کے حصے میں ایک کمرہ بنا ہوا آگیا اور سب سے چھوٹے والے کے حصے میں اضافی کمرہ بھی ...

استفتاء اگر کوئی شخص فوت ہو جائے اور وہ اپنے وارثوں میں ایک بیٹی اور ایک دوسری بیوہ کو چھوڑ کر جاتا ہے۔ وراثت میں بیوہ کا حق کیا ہو گا؟ اور بیٹی کا کیا حق ہو گا۔ مرنے والے کا نہ تو کوئی بھائی بہن ہے اور نہ ہی ماں باپ پہلی ب...

استفتاء 1۔ اگر مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پی لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟2۔ اگر مرد نے اپنی بیوی سے دبر کی جانب سے جماع کر لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء میری شادی 9 مئی 2013ء کو ہوئی۔ شادی کے بعد سے اب تک ہمارے بیچ میاں بیوی والا کوئی رشتہ نہیں ہے، اس بات کو تقریباً ساڑھے تین مہینے ہو چکے ہیں۔ اور اس کا رویہ بھی ٹھیک نہیں ہے، بات چیت بھی بہت کم کرتا ہے، اپنی ہر چیز ...

استفتاء ہمارے دادا *** کا انتقال ہوا تو ان کے یہ ورثاء موجود تھے، بیوی اور چار بیٹے (*****)۔اس کے بعد ہمارے تایا محمد کا انتقال ہو گیا، ان کی کوئی اولاد نہ تھی، ان کے ورثاء جو ان کے انتقال کے وقت موجود تھے ان کی بیوی او...

استفتاء میرا شوہر میرے ساتھ لڑتا جھگڑتا اور مار پیٹ کرتا تھا، اکثر لڑائی میں مجھے طلاق کی دھمکی بھی دیتا تھا۔ 3 ستمبر 2013 کی صبح ہماراجھگڑا ہوا، درمیان میں مار پیٹ اور گالی گلوچ بھی کی اور آخر کار مجھے طلاق دے دی۔ اس ب...

استفتاء محترم ہمارا ایک دینی گھرانہ ہے اور لوگ ہمارے گھر کو ایک مثالی تبلیغی گھرانہ سمجھتے ہیں۔ ہمارے گھر میں اس وقت وراثت کی تقسیم کا معاملہ ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہماری اس معاملے میں معاونت فرمائیں اور ہمارے گھر تشریف...

استفتاء میں نے تین سال پہلے اپنے شوہر کے روئیے اور نان نفقہ نہ دینے کی وجہ سے عدالت سے ڈگری لی ہے۔ اب میرے بھائی میرا نکاح دوسری جگہ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ شریعت کی روشنی میں مجھے معلوم ہو جائے کہ میرا پہلا ن...

استفتاء کچھ دن پہلے میرے اور میرے شوہر کے درمیان گھریلو ناچاقی کی وجہ سے جھگڑا ہو گیا۔ میرے شوہر کہنے لگے کہ "میں کل کچہری جا کے تیرا فیصلہ کرتا ہوں"، میں نے کہا "کل کیوں ابھی کرو"۔ مجھے ا...

استفتاء ہمارے والد حافظ ***نے 10 فروری 2012ء کو اپنے ملکیتی 2 پلاٹ 9D اور 207D واقع اشرفی ٹاؤن بیچنے کا معاہدہ کیا۔ 8 مارچ 2012ء کو والد صاحب  فوت ہو گئے، ابا جی نے مذکورہ دونوں پلاٹ 1450000 روپے میں خریدے تھے، اور 5 سال بع...

استفتاء شرعی قانون کے مطابق بہو پابند ہے کہ ساس سسر کی خدمت کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چند ایک موتی باتیں ذکر کی جاتی ہیں:1۔ ہمارے ہندوستان و پاکستان میں عام طور سے مل جل کر رہنے کا...

استفتاء میرا نام*** ہے، میری شادی 11 سال کی عمر میں ہوئی، میں بہت چھوٹی تھی، اور نا سمجھ بھی تھی، مجھے کسی نے کہا کہ تمہارا نکاح جائز نہیں ہے، لیکن میرے دو بچے ہیں ان کی زندگیوں پر بہت بُرا اثر پڑتا ہے، میں نے کہا کہ کیوں ن...

استفتاء میری والدہ ۔۔۔۔ قضاء الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں، جن کے پسماندگان میں تین بیٹے (**، **،**) اور تین بیٹیاں ہیں (**، **،**) موجود ہیں۔ ان کے علاوہ مرحوم کا کوئی وارث نہیں ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ متوفیہ کی جائیداد ک...

استفتاء میرا نام ***ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری شادی کو چار سال کا عرصہ ہو گیا ہے، میرے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، بیٹے کی عمر تین سال اور بیٹی کی عمر ایک سال ہے۔ میرے شوہر کو  شائیزو فرینیہ کی بیماری ہے۔ شادی کا ایک سال تقری...

استفتاء ہمارے ایک امام مسجد تقریباً چھ سال قبل مسجد کی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہو گئے تھے، اب وہ تشریف لائے ہیں اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت انہوں نے مسجد انتظامیہ کی طرف سے مہیا کردہ  رہائش گاہ میں ذاتی خرچ سے ...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک جگہ ہے جہاں پر کچھ قبریں ہیں اور بڑوں کے بقول وہ جگہ قبرستان کے لیے وقف ہے، لیکن تقریباً سو سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے کہ یہاں پر کوئی نئی تدفین نہیں ہوئی، بلکہ گاؤں سے ملحقہ ایک جگہ قبرستان کے لی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved