• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء اگر کسی عورت نے اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے کچھ  پیسے لے لیے اور بعد میں اس کو استعمال کیا تو کیا حکم ہے؟ کیا یہ چوری میں شمار ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر شوہر گ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں :1۔کیا اہل کتاب سے نکاح کرنا جائز ہے۔2۔ کیا واقعی اس وقت اہل کتاب موجود ...

استفتاء ایک مرد اور عورت کے درمیان  شادی کے تین سال بعد پتا چلا کہ وہ دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں جس کے باقاعدہ کثیر گواہ موجود ہیں لیکن  ان لوگوں کو شریعت سے جہالت کی بناء پر حرمت کا علم نہیں تھا ، اب مندرجہ ذیل امور کی وضاح...

استفتاء ہمارے معاشرے میں ایک مشکل یہ ہے کہ اہل بدعت کا بہت زور ہے اورا س میں اہل بدعت کے ساتھ تعلق کی بھی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس سے بڑھ کر مزید مشکل یہ کہ ان لوگوں کے ساتھ رشتہ داری تعلق قائم کرنا پڑتاہے۔ پوچھنا یہ مقصود  ہے ...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک خاتون کا انتقال ہوگیا۔ ان کے وارثوں میں ان کے والد صاحب،شوہر،4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ ان کی میراث کس حساب سے تقسیم ہوگی۔ مہر کی رقم بھی ابھی تک ادا نہیں کی گئی وہ کس طرح تقسیم ہوگی۔ کیا  اس میں ...

استفتاء میں نے اپنی سالی کا رشتہ اپنے چھوٹے بھائی کے لیے لینا چاہتاتھا۔ میرے سسرال والے اس بات پر راضی نہ تھے اور میری سالی کا رشتہ کہیں اور طے کررہے تھے۔ میں نے اپنی بیوی  کو یہ کہا کہ اگر تمہارے گھروالوں نےیہ رشتہ ادھر طے...

استفتاء ایک آدمی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس نے اپنے پیچھے بیوی،ایک بیٹا اور چار بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ اس کی جائیداد میں سے ان کا کتنا کتنا حصہ ہے ۔ دو بیٹیاں بیاہ دی گئیں ہیں یعنی  ان کی شادی ہوچکی ہے جبکہ دوبیٹیاں کنواری ہیں۔ ...

شوہر کا بیانمیری زندگی کے ، دو اڑھائی سال بہت اچھے گذرے۔ اس کے بعد میں تبلیغ میں چلا گیا۔ میرے وہاں  تین ماہ  بالکل ٹھیک گزرے۔ اور آخری ماہ میں میرے ذہن میں اچانک گندے اور کفریا وسوسے آنے ل...

استفتاء **** اور **** کی شادی (نکاح) کو چودہ سال گذر چکے ہیں ، نکاح کے تقریبا چار سال بھی **** نے اپنی بیوی **** کو ایک دفعہ کہا کہ " میں  نے تجھے طلاق دی" پھر تین یا چار سال بعد دوسری دفعہ **** نے ...

استفتاء ساتھ لف طلاق نامہ کے مطابق کیا تینوں طلاقیں  ہوچکی ہیں یا ایک ایک مہینہ میں ایک ہوگی۔ اور کیا رجوع کی گنجائش ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منکہ مسمی*** ولد چوہدری ***،***، **...

استفتاء مجھے بچپن ہی سے سوچنے کی عادت ہے ذہن میں مختلف قسم کے خیالات آتے رہتے ہیں ، کوئی بھی کام کروں مگر ذہن کہیں اور ہوتاہے۔ جناب مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ ہوچکاہے، شادی ...

استفتاء لڑکی کے والد کا بیانجو نا بالغ بچی  اور بچہ جن کا شرعی نکاح کردیاجاتاہے جبکہ بچی جس کا شرعی نکاح کیا گیا تھا اب وہ تقریباً تین سال  سے جوان ہے لیکن بچہ  ابھی تک جوان نہ ہوا ہے ۔ اور بچی اس شرعی نکاح سے انکاری ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب:میرا اعلی تعلیم یافتہ بیٹا (مائنینگ انجنیئر) بیٹا تبلیغ چلا گیا، تبلیغ سےواپسی پر اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا تھا۔ ہرکسی کو گھر میں بٹھاکر تبلیغ دینےلگ جاتا۔نیند اڑ چکی تھی۔ بس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وشرع متین اندریں اس مسئلہ کے کہ مسمی*** اپنی بیوی مسماة*** کی موجودگی میں اپنی ساس کو فون پر کہتاہے کہ میں آپ کی بیٹی*** کو طلاق دے رہاہوں طلاق دے رہاہوں(یعنی دوبار...

استفتاء میں مسمی*** ولد حاجی *** خداکوگواہ کرکے لکھ رہاہوں۔مورخہ2009۔4۔30 صبح ہم میاں بیوی گھر میں معمولی تکرار کے بعد اپنے اپنے کام میں مصرف ہوگئے ، رات کو گھر م...

استفتاء ہمارے ایک عزیز نے بہشتی زیور میں یہ مسئلہ پڑھا" کہ اگر کوئی غیر شادی شدہ آدمی ایسے نکاح پر تعلیق بالطلاق کرلے یعنی یہ الفاظ بول دے کہ اگر میں کسی عورت سے نکاح کروں تو اس کو تین طلاق تویہ طلا...

استفتاء میاں بیوی کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی ہورہی تھی ایک دن غصہ میں آکر صبح شوہر نے بیوی کو گالیاں دیں اور کہا کہ میرے شام کو گھر آنے سے پہلے اپنے گھر چلی جانا۔اس صورت میں کیا طلاق ہوگئی یا شوہر کی نیت کا اعتبار ہوگا...

استفتاء بیان حلفی(شوہر)میں خدا کو حاضرناظر جان کر یہ بیان لکھتاہوں کہ میں اپنی محدود سوچ کے مطابق جو کچھ بھی لکھوں گا سچ لکھوں گا۔...

استفتاء میرا نام***ہے میں ایک عرصہ سے انگلستان کے شہر گلاسگو کی ایک مسجد و مدرسہ میں تدریس امامت وخطابت کی خدمات سرانجام دے رہاہوں مسجد ومدرسہ کے تمام حقوق کے ادا کرنے کی نیت سے  صلحاء کرام کے ساتھ ادنی مشابھت کے حصول کی خا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مشائخ عظام اس مئلہ کے بارہ میں میرے والد صاحب چوہدری ذوالفقارعلی صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی مملوکہ جائیداد کے بارہ میں درج ذیل سوالات پوچھنے ہیں۔1۔جوجائیداد میرے والد ص...

استفتاء میری  شادی 7 جنوری 2007  میں ہوئی، شادی کے تقریبا ایک ماہ تک رویہ سسرال والوں کا ٹھیک تھا، تقریبا ایک ماہ بعد میرے شوہر کا کاروبار میں نقصان ہوا۔ ان کا ہال روڈ پر سی ڈیز کا کاروہے۔ جس کی وجہ...

استفتاء **کا نجو مرحوم** نے تقریباً پنتالیس سال پہلے چھ  قطعہ زمین ایکٹر قطعہ چولستان میں مندرجہ ذیل لوگوں کے نام پر خریدی :** مرحوم (بیٹا)۔ ** زندہ(بیٹا)۔** زندہ (بیٹا)۔** مرحوم  (سگا بھائی)۔**مرحوم (کاشتکار ،مزارع)۔** (کا...

استفتاء جناب والا گزارش ہے  میں*** میری شادی 2001۔2۔25 میں ہوئی میری شادی کو آٹھ سال ہو چکے ہیں میری  ایک بیٹی سات سال کی ہے میرا شوہرذہنی مریض ہے جنہیں ڈپریشن کی بیماری ہے ۔ یہ بیماری انہیں شادی سے پہلے سے ہے مجھے شادی کے ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کے کسی رشتہ دار کو فون پر کہا کہ " میں اپنی بیوی کو طلاق دیتاہوں" پھر دو دن بعد دو گواہوں کے سامنے اس نے اپنی رجوع کا اظہار کیا اور کہا کہ میں " اپنی طلاق سے رجوع کرتاہ...

استفتاء پھوپھی نے بھتیجے کو دودھ پلایا۔ جس بھتیجے کو دودھ پلایا اس کے بھائی کا نکاح پھوپھی کی بیٹی کےساتھ  جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح کرنا جائز ہے۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved