• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام دریں مسئلہ کہ ایک افسر صرف اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی غرض سے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے لواحقین کو زبردستی مسجد میں قیام کرنے اور بستر رکھنے پر مجبور کرتا ہے اور ہسپتال م...

استفتاء گھر میں میاں بیوی کے درمیان میں تنازعہ ہوگیا اور میاں نے بیوی کو یہ الفاظ کہہ دیے " کہ تیرا میرا کوئی واسطہ نہیں ہے، میں تجھے کاغذ دیتا ہوں، جاؤ یہاں سے چلی جاؤ"۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ بچی کے رشتہ کے سلسلہ میں بچی کے ...

استفتاء جدی مکان والد کا تھا۔ اور کافی عرصہ پہلے والد نے والدہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر والد کا انتقال ہوا۔ حصہ دار تین بھائی اور ایک بہن۔یہ جدی مکان 1979ء میں 50000 روپے میں بیچا اور اسی سال نیا مکان خریدا 132000 روپے...

استفتاء میرے شوہر نے حمل کے دوران مجھے دو مرتبہ یہ الفاظ کہے " میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق دی"۔ طلاق کے فوراً بعد میں شوہر کو چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور تعلق بول چال سب ختم کردی۔ جب طلاق دی تھی اس وقت حمل کی مد...

استفتاء حضرت یہ سات سال پہلے کی بات ہے ، میرے بھائی کی شادی کو تھوڑا عرصہ گزرا تھا میری بھابھی کام کاج میری والدہ کا ہاتھ نہیں بٹاتی تھی ،نہ نماز پڑھتی تھی ، مجھے یہ بات اچھی نہیں لگتی تھی کہ میری ماں اکیلی گھر کا سارا کام ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسماة ***کا نکاح 1999- 9- 17 کو ہمراہ مسمی***کے ساتھ ہوا۔ جن سے دو بچے***اور*** ہوئے۔ اس کے بعد مورخہ 2001-2- 18 کو گھر سے کوریا بسلسلہ ملازمت روانہ ہوا۔ لیکن اس کے...

استفتاء ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے انہوں نے وارثیں میں پانچ بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔ جبکہ شوہر اور ایک بیٹی کا انتقل پہلے ہی ہوچکا ہے۔ ترکہ مندرجہ ذیل ہے۔ سونے کی بالیاں، کپڑے، 1500 روپے۔ایک سونے کا کڑا تھا جس کی م...

استفتاء میں نے اپنے بڑے بیٹے محمد** کی دینی مدارس سے اس کی دینی تعلیم و تربیت شرعی نقطہ نگاہ سے کی۔ مدرسہ سے فراغت کے بعد ایک سال کا تبلیغی دورہ بھی کروایا۔ اس کے بعد میں نے ایک دینی مذہبی گھرسے ایک باپردہ عالمہ لڑکی سے اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مسئلہ ہذا کے بارے میں مفتیان کرام اگر آدمی کا دماغی توازن برابر نہ ہو اسی حالت میں وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے، تو کیا طلاق واقع ہو گئی یا نہیں؟ ایسے شخص کی ڈاکٹر کے رپورٹ کے مطابق وہ واقعی معذور ہو۔ ی...

استفتاء ایک رات میری چار پائی میری ساس کی چار پائی کے ساتھ تھی اور میں اپنی چار پائی پر سے اپنا ہاتھ بڑھا کر اپنی ساس کے کپڑوں کے اندر سے اس کے خاص اعضاء پر ہاتھ لگاتا رہا اور جب وہ جاگ گئی تو میں نے اپنا ہاتھ ہٹا لیا اس دو...

استفتاء ***نے یکم اپریل کو اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے" میں تجھے ایک طلاق دیتاہوں" پھر پندرہ اپریل کو اپنی بیوی کو کہا" میں تجھے دو طلاقیں دیتاہوں" ۔ توکیا عورت پر تین طلاقیں پڑگئیں اور رجوع کا حق ہے کہ نہیں؟ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ در پیش ہے اس کی وضاحت فرمادیجئے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب کا پچھلے پندرہ سال سے میری والدہ کے ساتھ تعلقات کسی حد تک اچھے نہیں جس کی وجہ سے والد صاحب کا گھر آنا جانا بھی کم تھا اور نان و ن...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ ایک وقت میں طلاق کا کہا ہے پھر ہم نے ایک ہفتہ میں رجوع کرلیا۔ اس کے بعد میں ملک سے باہر چلا گیا بعد میں میرے سسر اور میری بیوی نے سب کو کہا کہ ارشد نے مجھے طلاق دے دی ہے۔ آج سے اس بات کو...

استفتاء مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے کہ ہمارے محلہ کی مسجد کے ایک کونہ سے محلے دار ایک مرلہ جگہ مانگتے ہیں تاکہ وہاں منرل واٹر کا پلانٹ شہر کی بلدیہ کی طرف سے لگایا جائے اور وہ عوام الناس کے استعمال کے لیے ہو...

استفتاء عرض یہ ہے کہ گذشتہ ہفتے کسی بات پر میں نے اہلیہ کو یہ الفاظ لکھے " میں نے تمہیں طلاق، طلاق، طلاق دی"۔ یہ الفاظ لکھ کر اپنی بیوی کو بلا کر کہا کہ یہ اپنی امی کو دکھا دو یا دے دو۔ میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے زبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کسی نابالغہ بچی کا نکاح اس کے باپ دادا نے کردیا تو اس میں مسئلہ یہ ہے کہ بچی کو خیار بلوغ حاصل نہیں ہے یعنی وہ نکاح نہیں ٹوٹتا۔ فقہاء نے اس کی دلیل یہ پیش کی ہے کہ ...

استفتاء ایک آدمی نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے پہلی مرتبہ یوں کہا کہ " جا تجھے طلاق ہے، طلاق ہے"۔ اس کہنے کے دو دن بعد میاں بیوی دونوں آپس میں غصہ میں جھگڑتے ہوئے بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ مجھے طلاق پھر لکھ کر دیدے اس کے ج...

استفتاء میں*** میں صاحبہ جائیداد مبلغ ایک کروڑ ہوں۔ میرا کنبہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل ہے۔۱۔ شوہر جس کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ وہ ماہانہ پنشن پر گذارا کرتا ہے۔۲۔ ایک شادی شدہ بیٹا ہے۔ جس کا ایک بیٹا ہے، اس کی عمر چا...

استفتاء یہ وصیت جو میں لکھ رہی ہوں یہ میں اپنی مرضی یا کسی دباؤں میں نہیں لکھ رہی۔ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ اس میں خیر و برکت ہے انسان بہت سی شر سے بچ جاتا ہے یہ دنیا فانی ہے اس لیے انسان کوشش کرے کہ جو فیصلہ کرتا ہے اللہ ...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی خالہ کے بیٹے کے ساتھ ہوئی۔ ہمشیرہ کا خاوند قتل ہوگیا۔ اس کےتین بچے ہیں۔ دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ خاوند کی وفات کے بعد ہمشیرہ اپنے سسرال میں نباہ نہ کرسکی۔ میں اپنی ہمشیرہ کو بچوں سمیت اپنے والدین کے...

استفتاء میری بھانجی **** کی شادی **** کے ہمراہ 2001ء کو قرار پائی۔ گھر پر معمولی بات پر مارپیٹ کا معمول شوہر کی طرف سے رہتا رہا۔ روز مرہ کی مار پیٹ سے تنگ آکر بیوی نے ایک شدید مارپیٹ کے بعد شوہر سے اقرار لیا کہ اس صورت پر ا...

استفتاء الف: ایک آدمی کسی غیر کے بیٹے کو بیٹا بنا لیتا ہے۔ تو اس صورت میں اس آدمی کے مرنے کے بعد اس بچے کو وراثت میں سے کچھ مل سکتا ہے جبکہ اس آدمی کے بیٹے اور بیٹیاں بھی ہیں؟ب: یا اس آدمی کی کوئی اور اولاد نہیں تو اس ص...

استفتاء اس سوال میں چند صورتیں ہیں:الف:** کا باپ اس کے دادا کے سامنے مرگیا اور اس کے دادا کا کوئی وارث نہیں تو اس صورت میں **وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟ب:دادا کی ایک بہن ہے اور کوئی نہیں تو اس صورت میں**وارث بن سکتا ہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ***د*** کی عمر پانچ سے چھ ماہ تھی اور بہت سخت بیمار ہوگیا۔ اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے بیماری کی وجہ سے حالت بے ہوشی میں تھا بس میں سفر کر رہے تھے راستے میں والدہ نے چمچ کے ساتھ منہ میں پانی ڈالا لیکن ب...

استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آج سے ٹھیک دو سال قبل اکتوبر کے مہینے میں میری بیوی ( راشدہ بیگم) لڑ جھگڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور میں نے اسی ماہ کے دوران ٹیلی فون کے ذریعے اس کو کہا کہ " میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں"۔ اب صورت ح...

© Copyright 2024, All Rights Reserved