• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میں مسمی ڈاکٹر **** ولد **** ۔۔۔ حلفاً مندرجہ ذیل گذار شات کرتا ہوں۔میں نے اپنی بیوی مسماة **** جو ناراضگی میں اپنے والدین کے گھر تین ماہ سے کراچی گئی ہوئی تھی کو سرزنش یا وارننگ دینے کے لیے ایک نوٹس بھیجنا چاہا...

استفتاء آج سے پانچ سال پہلے کی بات ہے کہ ایک شخص نےلڑائی جھگڑے میں دو لفظ کہے، اپنی بیوی کو کہ " میں نے تجھ کو آزاد کیا، میں نے تجھ کو چھوڑ دیا ، جا جا"۔ اس کے بعد ہم لوگوں نے کافی سارے مفتی صاحبان سے رابطہ کیا۔ لیکن سب نے ...

استفتاء ایک عورت سیدہ خانم کا انتقال  ہوگیا ہے ۔ اس کے پسماندگان میں اس کا خاوند ،چار بیٹیاں،باپ، دوبہنیں،اور دوبھائی ہیں۔اس عورت کا ورثہ ان مذکورہ بالا پسماندگان میں  کس نسبت سے تقسیم ہوگا۔ قرآن وسنت کے حوالہ سے جواب عنایت...

استفتاء ایک صاحب کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں اور ایک بیوی ہے۔ جائیداد کل 3000000 روپے ہے۔ ان صاحب کی زندگی میں اولاد کے درمیان کیا تقسیم ہوگی اور ان صاحب کے مرنے کے بعد کیا تقسیم ہوگی۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ہمارے ماموں** مرحوم جنہوں نے ایک شادی شدہ ( بیوہ) عورت سے شادی کی۔ اور نکاح کے وقت اس خاتون کی پہلی شادی سے ایک بیٹی کوثر بھی ان کے ساتھ آئی۔ سوال یہ ہے کہ آیا اس لڑکی **کا جو کہ اب شادی شدہ بھی ہے کا کوئی ہمارے مام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں زید نے اپنی بیوی کو یہ کلمات کہے ہیں" تو مجھ سے فارغ ہے، تجھے طلاق ہے، سامان لے کر چلی جا"۔ پھر تین دن کے بعد یہ الفاظ کہے " تو میرے سے فارغ ہے، چلی جا" ...

استفتاء ایک عورت کے چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں وہ عورت اپنی جائیداد اپنی زندگی میں صرف دو بیٹوں کو دینا چاہتی ہے اور باقیوں کو محروم کرنا چاہتی ہے۔ کیا اس کیلئے ایسا کرنا شرعا جائز ہے ۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ عورت د...

استفتاء ** کا انتقال ہو گیا ۔اسکی جائیداد کے وارث دوبیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔جائیداد قانونی اعتبار سے تمام ورثاءکے نام لگی۔ لیکن ! بیٹیوں نے(معاشرتی دباؤ کی وجہ سے یا خوشی سے) خواستہ نخواستہ پٹوارخانہ میں بیان دیا اور انگوٹ...

استفتاء ** اپنی وفات سے 6 ماہ قبل اپنی وراثت کی تقسیم اس طرح کی جبکہ ان کے ایک بیٹے اور ایک بھائی موجود تھے اور ان کی پہلی بیوی فوت ہوچکیں۔ پہلی بیوی کی دو بیٹیوں کے لیے 2 – 2 لاکھ روپے شادی کے لیے وصیت کی۔ پہلی بیوی کے دو ...

استفتاء وصیتدین اسلام یہ چاہتا ہے کہ والدین کے ذمہ اولاد کی صحیح دینی تربیت ہو۔ اولاد کے لیے کاروبار محلات، دولت اکٹھی کر کے چھوڑ جائے۔ اس کی ترغیب نہیں ہے۔ مفتی حضرات یہ...

استفتاء ہماری مسجد ***میں واقع ہے اب مسجد کی تعمیر جدید کاکام ہو رہا ہے دوسری منزل پر جانے کے لیئے سیڑھی بنانا مقصود ہے بعض نمازی حضرات فرماتے ہیں کہ جس جگہ کو مسجد کے لیے متعین کر لیا جائے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور سی...

استفتاء اپنی ماں کا حقیقی چچا،اورماں کا حقیقی ماموں اسی طرح پھوپھا اسی طرح خالو کسی عورت کیلئے کیا محرم ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم ہیں ۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ٹیلی فون پر کامران اور**** کا نکاح ہوا۔ تاریخ 2003- 12- 10۔لڑکے کی سکونت امریکہ میں ہے اور لڑکی لاہور میں رہائش پذیر ہے۔ لڑکی کی رخصتی لڑکے کے بغیر ہوئی اور اب تک لڑکی لڑکے کی ملاقات نہیں ہوئی، نکاح نامے پر لڑکے کے ...

استفتاء پہلی دفعہ: دو ماہ پہلے یہ الفاظ کہے" میں آپ کو طلاق دیتا ہوں ایک، دو، تین۔دوسری دفعہ: قران پر ہاتھ رکھ کر کہا " کہ تم میری طرف سے آزاد ہو ایک، دو، تین۔ ایک دن پہلے یہ الفاظ کہے۔شوہر کا بیان: کہ صرف قران پر ہ...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے امید ہے کہ آپ میری صحیح راہنمائی فرمائیں گے۔ میری شادی کو چار سال کا عرصہ گذر چکا ہے۔ اور میرے تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ تقریباً ایک ہفتہ قبل میری نندوں سے میرا جھگڑا ہوا۔ جس کی...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ماموں اور والدہ کو لڑکی والوں کے ہاں اس نظریہ سے بھیجا کہ وہ لڑکی کے رشتہ کے بارے  پوچھیں۔ اگر وہ رشتہ دے دیں تو منگنی کر کے آئیں۔ اس کے ماموں اور والدہ نے بات چلائی۔ لڑکی والوں نے کہا کہ نکاح ہی کرت...

استفتاء **** نے اپنی بیوی کو یہ کلمات کہے ہوں " تو مجھ سے فارغ ہے، تجھے طلاق ہے، سامان لے کر چلی جا"۔ پھر تین دن کے بعد یہ الفاظ کہے کہ" تو میرے سے فارغ ہے، چلی جا" اور اکثر اوقات یہ کہتا رہتا ہے " مجھے تیری ضرورت نہیں ہے ،...

استفتاء دین اسلام یہ چاہتا ہے کہ والدین کے ذمہ اولاد کی صحیح دینی تربیت ہو۔ اولاد کے لیے کاروبار، محلات، دولت اکٹھی کر کے چھوڑ جائے۔ اس کی ترغیب نہیں ہے۔ مفتی حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زندگی میں صاحب جائیداد اپنا مال جس طرح چا...

استفتاء ہم میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ اس سے قبل بی اس نے تقریباً سال پہلے میرے شوہر نے مجھے دو بار طلاق دی ہے۔ اب 10 مئی کو بروز بدھ ہمارے درمیان جھگڑا ہوا تو میرے شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران چار مرتبہ یہ لفظ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی سےکہا کہ" میری طرف سے آپ کو طلاقیں ہیں" جبکہ ایک طلاق وہ اپنی بیوی کو ایک یا دو سال قبل بھی دے چکا تھا اور رجوع بھی کر چکا تھا۔ رہی بات نیت کی تو نیت بھی دو طلاقوں کی تھیں جو کہ باقی موجود تھیں...

استفتاء میری دو بیویاں تھیں جو کہ دونوں ہی فوت ہو چکی ہیں۔ پہلی بیوی سے ایک بیٹی زندہ ہے جو کہ شادی شدہ ہے اور چھ بچوں کی ماں ہے۔ دوسری بیوی سے چار بیٹے ہیں جو کہ تمام زندہ ہیں اور غیر شادی شدہ ہیں۔ اس گرمیوں میں میرے بیٹے ...

استفتاء سائل کو ایک مسئلہ در پیش ہے جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ میری ہمشیرہ **** کا نکاح **** سے ہوا تھا۔ رخصتی کے کچھ عرصے بعد ہی دونوں میں اختلاف پیدا ہوا۔ اب عرصہ ایک سال سے **** اپنے میکے میں ہی ہے۔ 14...

استفتاء میری دو بیویاں تھیں جو کہ دونوں ہی فوت ہو چکی ہیں پہلی بیوی سے ایک بیٹی زندہ ہے جو کہ شادی شدہ ہے ۔اور چھ بچوں کی ماں ہے ۔دوسری بیوی سے چار بیٹے ہیں جو کہ تمام زندہ ہیں اور غیر شادی شدہ ہیں ۔اس گرمیوں میں میرے بیٹے ...

استفتاء کسی اولاد کا یہ دعویٰ کہ میری شادی پر والد نے کچھ بھی خرچ نہیں کیا لہذا باقی اولادوں پر شادی کے خرچ کے برابر مجھے اب ترکے میں سے دیا جائے۔ جبکہ یہ مطالبہ کرنے والے بیٹے نے والدین سے چھپ کر خفیہ طور پر شادی کی۔ اور ا...

استفتاء یہ کہ بیوی اور بچے فرمانبردار نہیں تھے۔ اکثر بیوی اور بچوں کی نافرمانی کی وجہ سے شدید رنجیدہ رہتے تھے گو کہ بیوی بچے بھی مرحوم کے گرم مزاج کی وجہ سے کم و بیش اتنے ہی رنجیدہ رہتے تھے جتنا کہ خود مرحوم۔ مرحوم کا انتقا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved