• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ***نے یکم اپریل کو اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے" میں تجھے ایک طلاق دیتاہوں" پھر پندرہ اپریل کو اپنی بیوی کو کہا" میں تجھے دو طلاقیں دیتاہوں" ۔ توکیا عورت پر تین طلاقیں پڑگئیں اور رجوع کا حق ہے کہ نہیں؟ ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ ایک مسئلہ در پیش ہے اس کی وضاحت فرمادیجئے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب کا پچھلے پندرہ سال سے میری والدہ کے ساتھ تعلقات کسی حد تک اچھے نہیں جس کی وجہ سے والد صاحب کا گھر آنا جانا بھی کم تھا اور نان و ن...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ ایک وقت میں طلاق کا کہا ہے پھر ہم نے ایک ہفتہ میں رجوع کرلیا۔ اس کے بعد میں ملک سے باہر چلا گیا بعد میں میرے سسر اور میری بیوی نے سب کو کہا کہ ارشد نے مجھے طلاق دے دی ہے۔ آج سے اس بات کو...

استفتاء مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے کہ ہمارے محلہ کی مسجد کے ایک کونہ سے محلے دار ایک مرلہ جگہ مانگتے ہیں تاکہ وہاں منرل واٹر کا پلانٹ شہر کی بلدیہ کی طرف سے لگایا جائے اور وہ عوام الناس کے استعمال کے لیے ہو...

استفتاء عرض یہ ہے کہ گذشتہ ہفتے کسی بات پر میں نے اہلیہ کو یہ الفاظ لکھے " میں نے تمہیں طلاق، طلاق، طلاق دی"۔ یہ الفاظ لکھ کر اپنی بیوی کو بلا کر کہا کہ یہ اپنی امی کو دکھا دو یا دے دو۔ میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے زبا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کسی نابالغہ بچی کا نکاح اس کے باپ دادا نے کردیا تو اس میں مسئلہ یہ ہے کہ بچی کو خیار بلوغ حاصل نہیں ہے یعنی وہ نکاح نہیں ٹوٹتا۔ فقہاء نے اس کی دلیل یہ پیش کی ہے کہ ...

استفتاء ایک آدمی نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے پہلی مرتبہ یوں کہا کہ " جا تجھے طلاق ہے، طلاق ہے"۔ اس کہنے کے دو دن بعد میاں بیوی دونوں آپس میں غصہ میں جھگڑتے ہوئے بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ مجھے طلاق پھر لکھ کر دیدے اس کے ج...

استفتاء میں*** میں صاحبہ جائیداد مبلغ ایک کروڑ ہوں۔ میرا کنبہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل ہے۔۱۔ شوہر جس کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ وہ ماہانہ پنشن پر گذارا کرتا ہے۔۲۔ ایک شادی شدہ بیٹا ہے۔ جس کا ایک بیٹا ہے، اس کی عمر چا...

استفتاء یہ وصیت جو میں لکھ رہی ہوں یہ میں اپنی مرضی یا کسی دباؤں میں نہیں لکھ رہی۔ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ اس میں خیر و برکت ہے انسان بہت سی شر سے بچ جاتا ہے یہ دنیا فانی ہے اس لیے انسان کوشش کرے کہ جو فیصلہ کرتا ہے اللہ ...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی خالہ کے بیٹے کے ساتھ ہوئی۔ ہمشیرہ کا خاوند قتل ہوگیا۔ اس کےتین بچے ہیں۔ دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ خاوند کی وفات کے بعد ہمشیرہ اپنے سسرال میں نباہ نہ کرسکی۔ میں اپنی ہمشیرہ کو بچوں سمیت اپنے والدین کے...

استفتاء میری بھانجی **** کی شادی **** کے ہمراہ 2001ء کو قرار پائی۔ گھر پر معمولی بات پر مارپیٹ کا معمول شوہر کی طرف سے رہتا رہا۔ روز مرہ کی مار پیٹ سے تنگ آکر بیوی نے ایک شدید مارپیٹ کے بعد شوہر سے اقرار لیا کہ اس صورت پر ا...

استفتاء الف: ایک آدمی کسی غیر کے بیٹے کو بیٹا بنا لیتا ہے۔ تو اس صورت میں اس آدمی کے مرنے کے بعد اس بچے کو وراثت میں سے کچھ مل سکتا ہے جبکہ اس آدمی کے بیٹے اور بیٹیاں بھی ہیں؟ب: یا اس آدمی کی کوئی اور اولاد نہیں تو اس ص...

استفتاء اس سوال میں چند صورتیں ہیں:الف:** کا باپ اس کے دادا کے سامنے مرگیا اور اس کے دادا کا کوئی وارث نہیں تو اس صورت میں **وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟ب:دادا کی ایک بہن ہے اور کوئی نہیں تو اس صورت میں**وارث بن سکتا ہے...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ***د*** کی عمر پانچ سے چھ ماہ تھی اور بہت سخت بیمار ہوگیا۔ اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے بیماری کی وجہ سے حالت بے ہوشی میں تھا بس میں سفر کر رہے تھے راستے میں والدہ نے چمچ کے ساتھ منہ میں پانی ڈالا لیکن ب...

استفتاء مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آج سے ٹھیک دو سال قبل اکتوبر کے مہینے میں میری بیوی ( راشدہ بیگم) لڑ جھگڑ کر اپنے میکے چلی گئی اور میں نے اسی ماہ کے دوران ٹیلی فون کے ذریعے اس کو کہا کہ " میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں"۔ اب صورت ح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی مسماة***سے 2000- 04- 02 کو ہوئی تھی۔ شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میں نے اپنی بیوی کو کسی بات پر دو طلاقیں دیں " کہ میں نے تجھے طلاق دی، می...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ " اگر آپ یہ دوائی خریدیں گی تو آپ مجھ سے فارغ ہوگی"۔ بیوی نے وہ دوائی خرید لی۔ اب وہ دونوں میاں بیوی رضا مندی سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ آپ  بتائیں کہ شریعت کے حکم سے وہ کیسے...

استفتاء میں نے پسند کی شادی کی جس میں کافی حد تک میرے والدین Involve تھے کیونکہ وہ میری پسند تھی مگر والد نے اپنی بہن کے گھر میری بات چیت بھی کی ہوئی تھی۔ جہاں وہ انکار نہ کر پا رہے تھے اور میری پسند کی شادی کے بعد انہوں نے...

استفتاء دریافت مسئلہ یہ ہے کہ ***کو اس کی بیوی کسی بھی مطالبے میں مسلسل پریشان کرتی ہے، *** نے اپنی بیوی سے کہا " میری طرف سے تو فارغ ہے، جاسکتی ہے، جہاں تو کہے گی تجھے چھوڑ آؤں گا"۔ اس کے بعد بیوی کو طلاق کے پیپر پیش کیے ک...

استفتاء اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بندہ ہے اس کو جبراً طلاق کے بارے میں کہا گیا اور اس بندے نے منہ سے طلاق کا اقرار نہیں کیا اور اس کا انگوٹھا صرف لگوایا گیا ہے اور شوہر کے اولیاء نے اس کو یہ کہا کہ یہ طلاق کا لفظ ہے اور ش...

استفتاء ***د اور *** ولد***کا نکاح ان کے والدین نے اس وقت کیا جبکہ بچی کی عمر تقریباً چھ سال اور لڑکی کی عمر چار سال تھی۔ اب جبکہ بچی سمجھدار ہوچکی ہے اس کے والدین اس کی رخصتی کرنا چاہتے ہیں لیکن لڑکا ابھی جوان نہیں ہوا۔ لہ...

استفتاء کوئی ملازم دوران ملازمت جس کے بیوی بچے دور دراز جگہ پر رہتے ہوں تو وہ کتنی مدت میں انہیں ملنے جاسکتا ہے؟ بیرون ملک کے لیے بھی کیا طریقہ ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصولی طور پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک صاحب کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے اپنی مکمل جسمانی اور دماغی صحت کی حالت میں اپنی املاک و کاروبار کا کچھ حصہ اپنی اہلیہ کو گواہ بناتے ہوئے اپنے تینو...

استفتاء ایسا بالغ اور بے روزگار آدمی جس کا تمام خرچ اس کے والدین برداشت کر رہے ہوں اور وہ بعض اوقات اپنی کسی ضرورت کے لیے والدین کی اجازت اور ان کے علم میں لائے بغیر ان کے مال میں سے کچھ لے لیتا ہے تو کیا اس کو یہ مال لینا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرنے والے کی چار بیٹیاں اور زوجہ ہے اور بھائی اور بہنیں بھی ہیں اور مرنے والا اپنی زندگی میں اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد اپنے بیوی بچوں میں تقسیم کرچکا ہے اور ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved