• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص بینک میں ملازم تھےوہاں سے ریٹائر ہوئےتو کچھ پیسے ملے ۔اب وہ شخص فوت ہوئے اور اس کے وہی پیسے میراث میں بیٹوں کو ملے تو کیا ان کے لیے بھی وہ حرام ہے ی...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میری شادی 25دسمبر 2016ء کو  ہوئی، جس سے میرا  ایک بیٹا محمد بن ****پیدا ہوا۔ شادی ایک سال اور دو تین ماہ رہی، گزارش ہے کہ میرے  سسرال والوں نے مجھے مجبور کیا ، میرے رشتے داروں سے بات طے ہوئی کہ میں ...

استفتاء ایک لڑکا اپنی کزن(خالہ کی بیٹی)  سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن اس کزن کے بھائی نے لڑکے کے چچا کے ساتھ لڑکے کی دادی کا دودھ پیا ہے ۔کیا یہ رشتہ کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

استفتاء ہماری مسجد کی کل جگہ تین کنال تیرہ مرلے ہے ایک طرف مسجد اور دوسری طرف مدرسہ تعمیر کر رہے ہیں مسجد کی کل جگہ میں قاری صاحب کا گھر بھی ہے جو لوگ تعاون کرتے ہیں وہ مسجد کے نام پر فنڈ دیتے ہیں کیا ہم مسجد کا فنڈ مدرسے ک...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ جس گھر میں رہائش پذیر ہے وہ بندہ کا عرصہ50/40 سال قبل سے وراثتی گھر ہے جو بندہ کے دادا، والد سے ہوتا ہوا اب بندہ کی ملکیت وقبضہ میں ہے۔ بندہ کے وراثتی گھر میں کسی بزرگ کی آخری آرام گاہ (قبر) ہے۔ جن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد ہےاور اسکے دروازے کے دائیں بائیں مسجد کی چار عدد دکانیں ہیں اور وہ کرایہ پر دی ہوئی ہیں ان میں سے ایک دکان میں بیوہ ہے اور باقیوں میں دیگر افراد ہیں اور ہ...

استفتاء ہمارے گاؤں کی مسجد کے صحن کے سامنے ایک راستہ گزرتا ہے جس کا زیادہ رقبہ مسجدکا ہے اور کچھ رقبہ گاؤں والوں کی زمین کاہے جس کی لمبائی تقریباً 20فٹ اور چوڑائی تقریباً 6 فٹ ہے، اس راستے میں جو مسجد کا حصہ ہے یہ جگہ پہلے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام  ا س  مسئلہ کے بارے میں کہ***بنت *** نے ایک خاتون صاحب النسا ء کا دودھ پیا ہےاور ***کی ایک بہن*** بنت*** بھی ہے۔ لیکن ***نے*** کا دودھ نہیں پیا۔دوسری طرف ***نے بھی اپنی حقیقی والدہ ***  ک...

استفتاء ہمارے نانا کے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے، ان کے والدین اور بیوی کی وفات ان کی زندگی میں ہی ہوگئی تھی اور ان کی اولاد بھی کوئی نہیں تھی۔ ایک سگا بھائی (ہمارے نانا) اور ایک سگی بہن بھی ان کی زندگی میں ہی فوت ہوگئے تھے ا...

استفتاء میرے اور شوہر کے درمیان بحث ومباحثہ سے بات شروع ہوئی ،اس کے بعد شوہر نے مار پیٹ شروع کردی،مزید بحث ومباحثہ کے بعد انہوں نے مجھے طلاق دے دی،طلاق کے الفاظ یہ تھے’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں،طلاق،طلاق‘‘میں ***بنت*** ا...

استفتاء میری ملکیت میں درج ذیل  اشیاء ہیں:زرعی زمین پنڈی بھٹیاں ،رہائشی  پلاٹ وہاڑی اور LDAایونیوI لاہور، گاڑی، بینک میں رقم ،کارواش پراجیکٹ پنڈی بھٹیاں ، اشجار،ٹیوب ویل ،پیٹر برائے آبپاشی ۔میرے تین بیٹے(دو فوت شدہ ...

استفتاء میں اور میرا سگا بھائی ہم زلف ہیں ۔میری ساس نے میری بڑی بیٹی کو ایک وقت کا اپنا دودھ پلایا تھا۔ جس  کا پہلے مجھے علم نہیں تھا۔میں  نے لاعلمی میں اپنی بیٹی کا  رشتہ اپنے بھائی کے بیٹے سے طے کردیا مگر شادی ابھی نہیں ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوات میں واقع دارالافتاء والتحقیق نشاط چوک مینگورہ میں ایک  مدرسہ کے مہتمم صاحب تشریف لائے اور استفتاء کیا کہ مسجد میں مستقل اسکول چلانا جائز ہے یا نہیں؟ دارالافتاء ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ترکہ میں سو دینار سونا چھوڑا ہے اور اس کے ورثاء میں ایک بیٹی، بارہ بیٹے اور ایک بیوی شامل ہے تو ترکہ میں ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء جامعہ عربیہ نیازیہ پر وقف شدہ مکان وقف نامہ میں مذکور دیئے گئے اختیارات کے تحت فروخت کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟جامعہ ہذا کی بنائی گئی بلڈنگ کے لیے رقم کی اشد ضرورت ہے اور وقف نامہ میں جامعہ ہذا کے مہتمم کے لیے  ہر طرح ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب آپ ہماری قرآن وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔1۔میرے تایا جی اس دنیا میں نہیں رہے انکی کوئی اولاد بھی نہیں ہے۔2۔تایا جی نے ایک بیٹی لےکر  پرورش کی  تھی جس کی شادی کردی ہے۔او ر اپنی زندگی می...

استفتاء میں شادی شد ہوں، بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں، ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں میری ایک بہن کی شادی اور رخصتی ہوگئی ہے جبکہ ایک بہن کا نکاح ہوا ہے ، رخصتی نہیں ہوئی، میرے والد اور والدہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے حیات ہیں ...

استفتاء وراثت سے متعلق آپ سے قرآن وسنت کی روشنی میں تحریری مشورہ درکار ہےگزارش ہےکہ ہمارے والد صاحب اپنے خالق حقیقی سےجاملے ہیں اور ترکہ میں کچھ بینک بیلنس  اور مکان چھوڑگئے ہیں۔(1وارثان میں ایک بیوہ،دو بیٹے،اور تین بیٹ...

استفتاء والد صاحب کا ملکیتی مکان جس کا رقبہ سوا سات مرلہ ہے۔ اور مکان میں ہم بھائی رہائش پذیر ہیں۔والد صاحب کی وفات کے بعد ان کی اولاد میں ہم ٹوٹل 5 بھائی اور 3 بہنیں وارث ہیں۔اب صورتحال یہ ہے کہ ایک بہن نے مجھ سے اپنے شرعی...

استفتاء جناب مسئلہ برائے فتویٰ / ماہرانہ رائے  درج ذیل تحریر کیا جارہا ہے:سوالی (میرے) بشمول خود) 6 بھائی اور ایک بہن ہے۔ والدہ اور والد صاحب انتقال کر چکے ہیں۔(2)سوالی کا سب سے بڑے سے چھوٹا بھائی  انتقال کر چکا ہے۔...

استفتاء حضرت ایک مسئلہ کا حل شریعت کی روشنی میں فرما دیں۔ ایک شخص جس کی دو بیویاں تھیں پہلی بیوی سے چار بچے دو بیٹے اور دو بیٹیاں اور دوسری بیوی سے دو بچے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں،  دوسری بیوی نے شوہر کا جینا حرام کر دیا ا...

استفتاءمیرے دادا *** کا انتقال 1995ءمیں ہوا اور وفات کے وقت ان کی بیوی،3 بیٹے اور 4 بیٹیاں ورثاءتھیں اور *** کے والدین زندہ نہیں تھے۔اس کے بعدسن 1996 میں *** کے بیٹے *** کا انتقال ہو گیا۔ *** غیر شادی ش...

استفتاء 12 مرلہ وراثتی مکان جو کہ دادا *** کے نام ہے اور مکان میانوالی میں ہے جس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ (1,50,00000) ہے، دادا *** کا انتقال ہوچکا ہے۔ ان کے انتقال کے وقت وارثین میں بیوی(بھاگ بھری)، دو بیٹے (*** اور ***) اور پانچ...

استفتاء کبوتر باز کی گواہی قبول نہیں ہوتی، اس کی تفصیل کیا ہے،آیا شوقیہ کبوتر پالنے والا بھی اس میں آئے گا یا صرف بازی (مقابلہ)کروانے والا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس حکم میں بازی کرنے وا...

استفتاء وراثت سےمتعلق ایک مسئلہ معلوم کرناتھا ایک گھرتھاA210بلاک جوہرٹاؤن میں جسکا سودا 13700000، میں ہوا اس پراپرٹی کا جومالک تھاان کا انتقال26-3-2003میں ہوا۔ان کےوالدکا انتقال2011میں ہوا،ان کی والدہ کا انتقال2022فروری میں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved