• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی مالی معاملات

استفتاء ایک شخص ایک مدرسہ میں مدرس ہے اور صبح تعلیمی اوقات سے رات دس بجے تک مدرسہ کی خدمات سرانجام دیتا ہے۔ شروع سے معاملہ یہ طے  ہوا کہ  ناظم مدرسہ کی طرف سے یہ کہا گیا تھا کہ نماز فجر کے بعد درس قرآن دیں جبکہ مذکورہ مدرس ...

استفتاء گذارش ہے کہ میں***  اور چھوٹا بھائی *** ایک گھر  کے آدھا آدھا حصہ میں رہ رہے ہیں۔ دونوں کا حصہ رقبہ کے لحاظ سے بھی بالکل آدھا آدھا ہے۔ پانی کا بل شروع سے  اکٹھا آتا ہے۔ جو رقبہ کے لحاظ سے حکومت  خودہی حساب لگا کر  ب...

استفتاء زائد المیعاد ادویہ کی بیع باطل ہے یا فاسد؟ جبکہ ایسی ادویہ کو ضائع کرنا ضروری ہے اور شرعاً و عرفاً اور قانوناً اسے مال متقوم تصور نہیں کیا جاتا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زائد المیع...

استفتاء ایک آدمی کی بہت سی جگہوں سے رقم نہیں مل رہی تھی تو اس نے کسی کو کہا کہ تم میری رقم واپس دلوا دو، تو میں اس رقم میں سے  10 فیصد حصہ آپ کو دوں گا۔ اب اس بندے نے ایک دو جگہ سے رقم  وصول کی اور معاوضہ 10 فیصد حصہ لیا۔ ا...

استفتاء اگر ایک شخص نے حرام مال یعنی سود یا  عقود فا سدہ کا  پیسہ سے گاڑی خرید لی۔ جس پر وہ کرایہ وغیرہ کی مزدوری کرتا ہے۔ یعنی اگر  ایک جگہ سے دوسری جگہ سامان لے جاتا ہے جس کا وہ کرایہ لیتا ہے۔ تو اس کی یہ مزدوری یعنی کرای...

استفتاء ہماری ایک موبائل فون ریپئرنگ کی دوکان ہے۔ مارکیٹ میں  اصول اور دستور ہے کہ جو آدمی بھی اپنا موبائل ریپئر کروانے کے لیے آتا ہے۔ اگر موبائل کے اندر کوئی خرابی ہو یعنی جس کے لیے موبائل کھولنا پڑے۔ تو اس میں مارکیٹ کا ی...

استفتاء کیا زید (فرضی نام)نے ایک پرائیویت لمیٹڈ کمپنی ( فرم ) میں چار سال شعبہ خام مال کی خریداری میں ملازمت کی۔ ملازمت  شروع کرتے وقت کوئی  لکھا ہوا معاہدہ نہیں ہوا، بلکہ زبانی طے ہوا کہ اس مقررہ تنخواہ پر کام شروع کریں۔زی...

استفتاء ایک شخص نے مکان گروی لیا مکان کروی لینے سے پہلے دونوں فریقوں نے مل کر مکان کا کچھ کرایہ جو مارکیٹ ریٹ سے کم ہے  مقرر کر لیا۔ اس صورت میں مکان کو استعمال کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء والد صاحب نے بڑے بیٹے کو کاروبار  کے لیے رقم دی، بڑا بیٹا اس کاروبار  کو چلاتارہا اور اس سے  مشترکہ طور پر گھر کا خرچہ چلتارہا، تھوڑے عرصہ کے بعد دوسرا بیٹا **** کاروبار میں شریک ہوا، اس نے کاروبا ر میں خوب محنت کی ...

استفتاء انگلینڈ میں ایک پاسپورٹ جس پر نام اور ولدیت ٹھیک لیکن تاریخ پیدائش غلط تھی۔ سیاسی پناہ لی، حکومت نے سیاسی پناہ کا کیس  مسترد کیا، چھپ کر کام کرتا رہا کسی دوسرے ملک جانے کے لیے ایک دوست کو بھاری رقم دی۔ کام نہ ہونے پ...

استفتاء کیا مکان گروی لینا  یا دینا جائز ہے یا نہیں؟ اس کو مختصراً وضاحت سے بتائیں، ایک شخص جس نے مکان گروی پر لے رکھا ہے وہ بحث کررہا ہے  وہ اس کو منطقی انداز سے لے رہا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء انسان کو اپنی بہت سی ضروریات دوسروں سے حاصل کرنی پڑتی ہے، مثلاً کسی کے پاس اجناس ہیں، کپڑے نہیں ہیں، اور کسی کو کپڑے میسر ہیں لیکن فرنیچر کی ضرورت ہے، ایسی صورت میں اشیاء کے حصول کا ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ لوگ گی...

استفتاء سونے کے کاروبار  میں ایک شخص اپنا سونا دے کرزیور بنواتاہے کیا اس زیور کی اجرت سونے کی صورت میں اس  سونے میں سے  کاٹی جاسکتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اع...

استفتاء عندالاحناف تو تعزیر بالمال جائز نہیں۔ مگر ہمارے فاٹا علاقوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ علاقائی تنازرات قبائلی عمایدین از خود حل کرتےہیں۔ فیصلہ کرنے کے بعد خلاف ورزی کرنے پر بھاری مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں۔...

استفتاء قرآن مجید کے اوپر پیسے لینا جائز ہے یانہیں؟چاہے وہ ٹیوشن ہو یا وہ رمضان میں ختم ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹیوشن پڑھانے کے پیسے لینا جائز ہے اور تراویح میں تلاوت قرآن پر پیسے لین...

استفتاء میں ایک سرکاری ادارے میں ملازم ہوں ، شعبے کے اعتبار سے ڈاکٹرہوں اوراس میں شعبہ امراض چشم میری تخصیص ہے(specialty) ہے ، اس ادارے نےاپنے بہت سے ہسپتال بنائے ہیں جن کا بنیادی مقصد اسی ادارے کے ملازمیں  اوران کے اہل خان...

استفتاء کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہ...

استفتاء میں ایک ٹریول ایجنسی کے ذریعے عمرہ ادا کرنے کی غرض سے گیا۔ ٹریول ایجنسی ایجنٹ سے مندرجہ ذیل معاہدہ طے پایا۔ 1۔لاہور سے جدہ ،جدہ سے لاہور ہوائی جہاز کا ٹکٹ جس کی رقم/60000ہزار روپے ہوگی۔ 2۔تین مقامات کے لیے سفر...

استفتاء جناب یہ فرمائیں کہ بولی والی کمیٹی ڈالناجائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو اس کا نفع لیناجائز ہے یا نہیں؟ الجواب بولی والی کمیٹی ڈالنا ناجائز ہے اور اس کا نفع لینا بھی ناجائز اور سود ہے۔۔۔۔...

استفتاء میں ڈاکٹر زید اور بکر (فرضی نام )ہم دونوں کا جنرل  ڈاکٹروں کے ساتھ رابطہ ہے۔ جنرل ڈاکٹروں کے پاس جو مریض علاج کے لیے آتے ہیں اور ان مریضوں کے علاج کے لئے آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے ۔یامکمل  ہسپتال کی ضرورت ہوتی ہے  تو ...

استفتاء ہمارے سے مقامی دکاندار پرچون والے ہول سیل والے سامان پندرہ بیس دن کی ادھار پر لے جاتے ہیں۔ بعض سے ہم ادھار کی وجہ سے پیسے زیادہ لیتے ہیں مثلاً نقد 5000 کا کاٹن ادھار پر 5200 کا۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے اس طور پر کاروباری سکیم جاری کر رکھی ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہاں سرمایہ جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے ۔شروع شروع میں دس دن کے بعد سرمایہ دو گنا کر کے واپس کرتے تھے ۔اور اب ستر 70 دن کے بعد رقم...

استفتاء ہمارے پاس مستری آتے ہیں دکان پر وہ بعض اوقات کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یعنی وہ کہتے ہیں کہ بھئی ہم گاہک آپ کی طرف لائیں گے ہمیں 200 یا 300 بھی کمیشن دینا۔ تو کیا میں ان کو کمیشن دے سکتا ہوں۔ ا...

استفتاء پرچی والی عمرہ کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟ مثلاً 20  ممبروں سے 50 ہزار روپے جمع کر کے قرعہ اندازی کے ذریعے سے ہر ماہ ایک ممبر کو عمرہ کیلئے بھیجا جاتا ہے۔اور یہ معاملہ تمام ممبروں سے یکے بعد دیگرے کیا جاتا ہے ۔...

استفتاء 1۔ ایک آدمی اپنا مال باہر ممالک سے 100روپیہ کااصل قیمت میں خریدتا ہے اور اصل قیمت پر ہی اپنے ملک کے اندر امپورٹ کرتا ہے ۔بندرگاہ پر کسٹم آفیسر زخواہ مخواہ تنگ کرتے ہیں کہ تم نے اصل قیمت 100روپیہ جو کاغذات میں لکھی ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved