• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)شہید مسجد کا ملبہ کسی کو عطیہ کرنا جائز ہے؟  (2)مسجد کا ملبہ یعنی اینٹ، پتھر وغیرہ کو روڈ میں استعمال کرنا یا مسجد کے بیم کو کسی نالے کے پل میں استعمال کرنا کیسا...

استفتاء مفتی صاحب مسجد کے چندہ سے کسی کو قرض دینا کیسا ہے؟ میں امام مسجد ہوں اور کسی آدمی نے قرض مانگا ہے، تو کیا مسجد کے چندہ سے اس کو قرض دے سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ متولی حضرات امام مسجد کی تنخواہ علیحدہ جمع کرتے ہیں اگر پیسے اس تنخواہ سے کم ہوں تو کیا مسجد کے چندے میں سے امام  کی تنخواہ پوری کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے ساتھ مدرسہ ہے جس میں مسافرطلباءزیر تعلیم ہیں گیس کا میٹر مدرسے کا الگ ہے اور مسجد کا الگ ہے۔ہم مسجد کی گیس کا پائپ مدرسے میں لگانا چاہتے ہیں اس کی گنجائش ہے کہ ہم مسجد کے چندے سے مدرسے کے ہیٹر وغیرہ اس...

استفتاء میر اذاتی مکان12 مرلے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہے جو کہLDA کی سکیم ہے ۔ یہ مکان سنگل سٹوری  ہے جس پر میں نے  ڈسپنسری  بنائی ہوئی  ہےجس کامقصد غریب لوگوں کاکم قیمت  میں علاج کرنا ہے شروع میں اس سے بالکل منافع نہیں کمایا  ...

استفتاء (۱) کیا فوت ہوگئے رشتہ دار اپنے زندہ رشتہ داروں کے عمل کو جانتے ہیں ؟  (۲) بعض روایات میں آتا ہے کہ والدین وغیرہ پر ان کے مرنے کے بعد اپنی اولاد کے اعمال جمعہ کے دن پیش ہوتے ہیں اور وہ نیک اعمال دیکھ کر خوش ہوتے ہیں...

استفتاء میری پرچون کی دکان ہے جس میں جس طرح بالغ  افراد سودا لینے آتے ہیں اسی طرح نابالغ بچے بھی آتے ہیں تو کیا بچوں کے سودا کرنے سے خرید وفروخت درست ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے  دین وفقہا ئے شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ہم تین شراکت دار ہیں اور مل کر ایک کال سینٹر چلا رہے ہیں کام شروع کرنے سے پہلے ہماری کچھ باتیں طے ہوئی تھیں اور کچھ اَن کہی رہ گئی تھیں جن پر  ہم تینوں...

استفتاء مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے  کہ ایک شخص کی  ملکیت میں ایک پہاڑ ہے اور ایک دوسرا شخص ماربل پتھروں کا ٹھیکے دار ہے یعنی پتھروں کے  بیچنے کا کاروبار کرنا چاہتا ہے اس طور پر کہ ٹھیکے دار اس شخص کے پہاڑ کا معائنہ کر کے وہ پہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  مسمی *** کی دو بیٹیاں اور ایک ہمشیرہ تھی۔ مسمی *** کی  نرینہ اولاد  نہ تھی اس بناء پر مسمی مذکور نے *** ہڑے نامی شخص کو بطور گھر داماد لا کر اپنی بڑی بیٹی مسمات خون...

استفتاء ایک آدمی دو نمبر موبل آئل بنارہا ہے وہ ڈیزل میں کیمیکل ڈال کر بناتا ہے  ڈیزل پہلے وہ ایک پمپ سے خریدتا تھا موجودہ ریٹ پر جیسے 330 روپے اب وہ ڈائریکٹ کمپنی سے 305 روپے میں خرید رہاہے اب اسے ڈیزل خریدنے کے لیے انویسٹم...

استفتاء *** نے *** سے ایک مکان بمبلغ 40لاکھ روپے میں خریدا اور بطور بیعانہ کچھ رقم تقریبا23 لاکھ روپے ادا کر کے مکان کا قبضہ لے لیا اور بقایا جلد ادا کرنے کا وعدہ کیا، *** نے رقم کسی مشترکہ کاروبار میں لگائی ہوئی تھی جس میں...

استفتاء ہمارے ہاں  بستی میں اس طرح ہوتا ہے کہ لوگ جب گندم کاٹتے ہیں تو وہ آڑھتی کو دے آتے ہیں اور گندم کی قیمت دو مہینے بعد لی جائے گی جو حکومت کی قیمت ہوگی، چاہے وہ قیمت اب کی قیمت سے زیادہ ہو یا کم ہو اور اس بات پر آڑھتی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ماموں کو پیسوں کی ضرورت تھی اور میرا بحریہ آرچرڈ میں ایک پلاٹ ہے جو کہ تقریبا ساڑھے چھ مرلے کا ہے میرے ماموں نے کہا کہ تم یہ پلاٹ بیچ کر مجھے پیسے دےدو اور بدلے...

استفتاء ایک بندے کو میں نے زمین دی،   زمین  وہ سنبھالے  گا اس میں بھیجائی وغیرہ کرے  گا اور جو فصل ہو گی اس   میں سے دانے مجھے دے گا اور جو جانوروں کا چارہ مثلاً بھوسہ وغیرہ ہو گا وہ اس کا ہو گا، کیا یہ عقد کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء ہم میڈیسن سپلائی کا کام کرتے ہیں، جہاں ہم دوسری میڈیسن سپلائی کرتے ہیں وہاں ہمارے کسٹمر ہم سے یہ بھی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ہمیں مردانہ ٹائمنگ والی میڈیسن بھی دیا کریں اور کسٹمر بہت اصرار کرتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ الحیات گروپ آف کمپنیز  سے کمائی کرنا جائز ہے  یا نہیں؟تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق “الحیات گروپ آف کمپنیز “...

استفتاء 1۔ایک آدمی گائے کا بچہ لے کر دوسرے کو دے دیتا ہے کہ وہ اس کی دیکھ بھال کرے  اور جب وہ بڑا ہوجائے تو اسے بیچا جائے گا اور بچے کی قیمت سے زائد جتنا نفع ہوگا وہ دونوں میں تقسیم ہوگا  تو کیا یہ صورت ازروئے شریعت جائز ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض کمپنیاں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے کام کر رہیں ہیں جن کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے رجسٹریشن فیس کے نام پر پیسے جمع کیے جاتے ہیں جو مختلف ہوتے ہیں مثلا ایک ہ...

استفتاء ICE Mining ایک ایپ ہے اس پر ارننگ کی جاتی ہے اس بارے میں  بتادیں کہ اس ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے یا نہیں؟کمائی کاطریقہ کار:کمائی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے  ا...

استفتاء انٹر نیشنل برانڈ اسائنمنٹ ورک (INTERNATIONAL BRAND ASSIGNMENT WORK)تفصیلات:روزانہ آپ کو آپ کی انویسٹمنٹ کے حساب سے آپ کے واٹس ایپ  پر اسائنمنٹ دی جائیں گی۔اسائنمنٹ کا ٹاپک ہم خود دیں گے آپ کو اسے دیکھ کر لکھنا ہ...

استفتاء 1۔مردہ کو غسل دینے والے کے لیے اجرت لینا کیسا ہے؟2۔ اگر بغیر طلب کیے  کوئی ہدیہ دیدے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ عام حالات میں جائز ہے تاہم نہ لے ...

استفتاء 1۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص کسی کو وکیل بنائے کہ میرے لئے دوکلو شہد خرید کر لاؤ اور  وکیل  خرید لائے لیکن بائع وکیل سے پیسے نہ لے  تو کیا یہ چیز  وکیل موکل کو مفت دے گا یا وکیل کے لیے اس سے پیسے لینا جائز ہے؟2۔اسی...

استفتاءاگر کسی بندہ کو كوئی بندہ اپنی میڈیکل ا سٹور کی ڈگری دیتا ہے اور یہ ڈگری دینے والا بندہ  مہینے  میں کسی ایک دن ، ایک گھنٹے کے لیے اسٹور پر ٹائم بھی دیتا ہے اور اس  ٹائم کے بدلے یہ  بندہ میڈیکل اسٹور والے...

استفتاء SRAارننگ ایپ سے کمائی کرنا جائز ہے؟تنقیح: انٹرنیٹ سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق SRA ایک کمپنی ہے جس میں اکاؤنٹ بنانے سے  7 ڈالر ملتے  ہیں۔ لیکن ان ڈالرز کو تب تک نہیں نکلوایا جا سکتا جب تک اکاؤنٹ ہولڈر کمپنی ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved