• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ہمارے والد صاحب کراچی میں ملازمت کرتے تھے، صحت کے باعث ڈاکٹر نے پنجاب ٹرانسفر کروانے کا مشورہ  دیا۔ ہمارے والدصاحب نے اپنا ٹرانسفر پنجاب میں کرالیا۔ ہمارے والد صاحب شیئرز کا کام بھی کرتے تھے۔ ہمارے دادا جی نے پانچ ہ...

استفتاء میرے ماموں کی صابن بنانے کی فیکڑی تھی جس میں بندہ اکاؤنٹ کا کام کرتا تھا۔ جس میں ایک شعبہ میں کچھ حصہ دار  بھی تھے، جن کو منافع سے  حصہ ملتا تھا، اس کی صورت یہ تھی  کہ صابن کے کڑا ہے  میں ای...

استفتاء بندہ ایک پرائیویٹ کمپنی میں بطور اکاؤنئٹس مینجر کا م کرتا ہے۔ کمپنی نے آفس میں آنے جانے کے لیے اور ذاتی استعمال کے لیے گاڑی بمع پیٹرول، سی این جی اور مرمت خرچہ کی سہولت مہیا کی ہوئی تھی۔ اب کمپنی نے نئی پالیسی متعار...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں ایکسرے مشین اور الٹرا ساؤنڈ مشین کی جو بھی خرابی ہو انجینئر آتا ہے اور فی وزٹ معاوضہ وصول کرتا ہے۔ البتہ ڈیجیٹل ایکسرے کے لیے سالانہ معاہدہ ہے۔ اس مدت کے دوران ہر طرح کی خرابی کو دور کیا۔ لیکن خراب...

استفتاء میں نے دھاگہ سے رسیاں بنانے والی ایک مشین خریدی ہے۔ عام دستور یہ ہے کہ سوا پنتالیس کلو دھاگہ لے کر مالک آتا ہے جس میں سے  رسی بنتے وقت تقریباً آدھا کلو  اڑ جاتا ہے س لیے ہم مالک سے پہلے طے کرتے ہیں کہ جتنا دھاگہ اڑے...

استفتاء ہمارے بعض ملازمین کی ڈیوٹی آٹھ گھنٹے ہے۔ جس میں آدھا گھنٹہ کھانے کا وقفہ دیا جاتا ہے اور بعض کی چھ گھنٹے ہے۔ اگر آٹھ گھنٹے سے زیادہ رکنا پڑے تو اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ تاخیر سے آنے پر اگر معمولی ہو توصرف نظر کیا ...

استفتاء 1۔ مفتی عبد اللہ صاحب سے زبانی  مشاورت کے دوران  یہ بات سامنے آئی کہ ٹی ٹی ( Telegraphic Transfer )عقد فاسد ہے۔ کیونکہ اس میں بیک وقت ( مثلاً ) ڈالر کی خرید اور اس کی مطلوبہ جگہ پر پہنچانے کی خدمات کا اجارہ ہے ۔لہذا...

استفتاء ایک دوسرا مسئلہ یہ کہ ہم دو آدمیوں نے ملکر پلاٹ خریدا ہم میں سے ایک احباب پراپرٹی ڈیلر بھی ہیں، پلاٹ ہم نے تجارت کی نیت سے نہیں خریدا تھا۔ اب  کیا ان پراپرٹی ڈیلر کو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ تم پلاٹ بیچنے کے لیے کام ک...

استفتاء الف: ہمارے ملازمین کو سالانہ صرف عید پر چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ چالیس چھٹیاں ہر شخص کرنے کا  استحقاق رکھتا ہے سال کے آخر پر اگر اس نے اس کو استعمال نہ کیا تو چھٹیاں اگلے سال منتقل نہیں کی جاتیں بلکہ ان کی نقد ادائ...

استفتاء بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی کمائی ...

استفتاء 1۔ میں قسطوں پر ایک گاڑی خریدنا چاہتا ہوں۔ گاڑی دینے والے ڈیلر کی طرف سے کچھ شرائط ہیں، ان میں سے ایک شرط یہہے کہ اگر خریدار ایک قسط یا دو قسط ادا نہیں کرے گا تو اگلی قسط ڈبل ادا کرنی ہوگی۔ اس شرط کے بارے میں سن...

استفتاء میرے والد صاحب مرحوم نے 27 سال ( 1998۔ 1971 ) حبیب بینک میں منیجر کی نوکری کی۔ لہذا ساری عمر کی آمدنی صرف اسی بینک کی نوکری سے ہوئی۔ انہوں نے اس آمدنی سے ہی سارے اثاثے بنائے۔ یہ اثاثے  اور ان کے استعمال کی تفصیلات م...

استفتاء حضرت میں ایک سرکاری ملازم ہوں محکمہ انکم ٹیکس میں انسپکٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں ۔ اس نوکری کے ساتھ میں  اکاؤنٹ کی ڈگر/ سند 2/1/7 سال میں حاصل کی اور لاکھوں میں خرچہ کیا۔ کیونکہ میرا 17 سالہ تجربہ اس سند کے اعتبار...

استفتاء میرے نانا پاکستان سے پھر ہندوستان سے لاہور آئے جس طریقہ کار کے مطابق اس زمانے میں یہاں لوگوں سےمکان حاصل کیے  اسی طریقے سے  مکان حاصل کیا۔ مکان کا قبضہ تو حاصل کر لیا،مگر *** جمع نہ کروایا ۔کچھ عرصہ مکان ان کے پاس ر...

استفتاء سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن(EOBI) میں بھی کارڈیکس کلینک رجسٹرڈ ہے اور فی ملازم اس ادارے کو بھی طے شدہ رقم حکومتی قوانین کے مطابق دی جاتی ہے اور ملازمین کے کارڈ وغیرہ تیاری کے مراحل میں ہیں۔ جس سے وہ ...

استفتاء 1۔ تولیت کیا ہے؟ شریعت کی روشنی میں متولی کی ذمہ داریوں کی وضاحت فرمائیں۔2۔ تولیت کے لیے بیٹے کا ہونا ضروری ہے یا دوسرا کوئی نہیں بن سکتا؟...

استفتاء ایک *** نامی شخص کا انتقال ہواا س کی اولاد میں دو بیٹے اورتین بیٹیاں ہیں۔ تمام شادی شدہ ہیں اور صاحب اولاد ہیں اورسب کے سب والد کی فوتگی کے وقت موجود تھے۔ اور والد کی وفات کے بعد والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ، مرحو...

استفتاء میرا ایک دوست ہے جس نے 500 ایکڑ رقبہ گورنمنٹ سے لیز پر لیا ہے۔ ڈیڑھ سال  سے وہ اس رقبہ میں کوئلہ تلاش کر رہا ہے۔ اور اب تک 7200000 روپے کوئلے کی تلاش میں لگا چکا ہے۔ اب 500 فٹ کی گہرائی کے بعد کوئلہ تو مل گیا پر اس ...

استفتاء مفتی صاحب میرا تعلق**** سے ہے۔ ہمارے یہاں ایک انشورنس کمپنی پاک قطر فیملی تکافل کام کر رہی ہے۔ مجھے ایک صاحب ملے جو کہ باریش اور مذہبی قسم کے لگ رہے تھے انہوں نے مجھے اپنے آفس ( پاک قطر فیملی تکافل ) میں بلوایا اور ...

استفتاء کچھ عرصہ قبل آپ سے ملت ٹریکٹرز فیکٹری کے پراویڈنٹ فنڈ کے کھاتہ سے شیئرز کے بارے میں فتوی لیا تھا۔ سوال  اور جواب کی فوٹو کاپیاں ساتھ منسلک ہیں(فتویٰ  نمبر: 3/ 300 ).۔ ملت فیکٹری کی زیادہ آمدنی ٹریکٹرز کے کاروبار کی ...

استفتاء ہم لوگوں کا کاروبار چین سے سامان منگوانے کا ہے اس سلسلے میں ہمیں ان کو  ڈالروں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں ہم لوگ پیسے Money Exchange کے ذریعے بھجواتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار ایسا  ہوتا ہے کہ ہم لوگ Money Exchange  والے ...

استفتاء ہمارے ملازمین کے اپنے اور ان  قریبی عزیزوں کے ٹیسٹ فری ہوتے ہیں جب کہ دور کے رشتہ داروں کو بھی ڈسکاؤنٹ دے دیا جاتا ہے۔ کیا شرعا ًیہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و...

استفتاء ہمارا ملازم مارکیٹنگ کے لیے اتوار کے دن قرب و جوار کے علاقے قصور، شرق پور شریف، مرید کے میں پرانے کلائنٹس کے پاس چکر لگا لیتا ہے۔ اس میں بھی اس کو آنے جانے کا کرایہ شامل کر کے اوسط مقدار معاوضے کے طور پر دی جاتی ہے۔...

استفتاء آج کل انٹرنیٹ پر مختلف طرح کے  طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ پیسہ کما سکتےہیں۔ اور گھر بیٹھے بیٹھے آپ مہینے کے سینکڑوں ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ باقی طریقے ایک  طرف فی الحال ہم Click mony " بٹن دباؤ پیر کماؤ" سکیم کے بار...

© Copyright 2024, All Rights Reserved