پیداوار کے تیسرے حصے کے بدلے ٹیوب ویل کا پانی بیچنا
استفتاء ہمارے علاقے میں زمیندار لوگوں کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔ جس کے بارے میں شرعی وضاحت درکار ہے۔علاقے میں زمینوں کی سرابی کے لیے سرکاری نہر موجود ہے جن لوگوں کی زمین نہر سے نیچی ہیں ان کو نہر کا براہ راست پانی لگ جاتا ہ...
View Detailsبجلی کے بدلے میں کچھ پھل فروٹ اور گتے وغیرہ لینا
استفتاء ایک صاحب جو کہ پھل فروش ہیں وہ رات کو شفیق آٹوز کی دکان پر سو جاتے ہیں اس پر ان کو کوئی اعتراض نہیں لیکن گرمیوں میں وہ رات کو مسلسل پنکھا بھی استعمال کرتے ہیں۔ چونکہ بجلی مہنگی ہوگئی ہے تو شفیق آٹوز کو یہ بات گراں ...
View Detailsمقررہ قیمت سے زائد رقم اپنے پاس رکھ باقی رقم مالک کو دینا
استفتاء *** آٹوز کا کمیشن پر فروخت کا تیسرا طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کہ موٹر سائیکل بکوا دو تو*** آٹوز نے بیچنے والے سے صرف اتنا کہا کہ 25 ہزار میں بک جائے گی پھر اس موٹر سائیکل کو خود کسی اور کو زی...
View Detailsمشہور کمپنیوں کے آئل ڈبوں میں ہلکی کوالٹی آئل ڈالنے والے کو وہ ڈبے فروخت کرنا
استفتاء مشہور کمپنیوں کے استعمال شدہ انجن آئل کے پرانے ڈبے جو کے شفیق آٹوز کے پاس رکھے ہوتے ہیں تو بعض لوگ ان کو آکر کہتے ہیں یہ ہمیں دے دو اور وہ ان ڈبوں کی خاصی قیمت دیتے ہیں اور دونمبر تیل اس میں ڈال کر لیبل والی مشہور ک...
View Detailsگاہک کا کاریگر کو فلٹر خریدنے کا کہنا
استفتاء چونکہ*** آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ گاہک نے کوئی کام کروانا ہے اور کہتا ہے یہ پرزا مثلاً فلٹر بھی خود ہی بازار سے خرید کر لگا دو، میں اس کے پیسے دوں گا۔ *** آٹوز والے بازا...
View Detailsکھاد اور اسپرے انعامی سکیم
استفتاء 3۔ اسپرے اور کھاد کا کاروبار کرنے والوں نے 1200 مختلف انعامات کی قرعہ اندازی میں 1200 آدمی شامل کیے جاتے ہیں اس شرط پر کہ 6000 روپے جمع کروائیں ان کو 6000 کی کھاد یا اسپرے جو چند مطلوب ہو ملے گی لیکن کھاد اسپرے کی ق...
View Detailsکسی کی چیز کے بیچنے کی ذمہ داری لینا
استفتاء *** آٹوز پر ایک معرفت والا شخص خاصی مقدار میں انجن کا پرانا سامان چھوڑ گیا اور ان کو پابند کیا کہ بلال گنج خود جاکر فروخت کریں۔*** آٹوزپر مصروفیت کی وجہ سے اور کسی قدر غفلت کی وجہ سے ابھی تک یہ خود جا کر فروخت نہی...
View Detailsکچھ پرزے دکان پر چھوڑجانا
استفتاء *** آٹوز پر ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کا کام کروانے آیا اور پرزے اپنے ساتھ خود لے کر آیا ان میں سے بعض پرزے بچ گئے۔ اور وہ شخص پرزے چھوڑ گیا اور واپس لینے نہ آیا، دو سال گذر گئے۔*** آٹوز نے وہ پرزے کسی اور کو فٹ کر...
View Detailsقسطوں پر بیچنے کی کچھ شرائط
استفتاء شفیق آٹوز نے کچھ موٹر سائیکل قسطوں پر فروخت کیے اور ایک عالم دین کے مشورے سے قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ رکھیں تھیں۔قسطوں پر فروخت کرنے کی شرائط یہ تھیں:1۔ ایڈوانس مثلاً 15000 ہز...
View Detailsشفیق آٹوز کی ڈیلر شپ
استفتاء شفیق آٹوز کے پاس ( بہاولپور موٹر سائیکل لمیٹڈ ) کی ڈیلر شپ ہے۔ اس کے تحت اس نے کچھ موٹر سائیکل لے کر آگے فروخت کیں۔ ڈیلر شپ کا کوئی خاص معاہدہ نہیں ہے بلکہ صرف اتنا ہے کہ موٹر سائیکل عام بازاری قیمت سے 2 ہزار روپے ...
View Detailsاجرت یا ٹھیکہ دونوں میں سے ایک کو متعین کرنا ضروری ہے
استفتاء ***آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موٹر سائیکل کا پورے انجن کا کام کرنا ہے اور اس کا خرچہ اعلیٰ پارٹس ( پرزوں ) اور اجرت کے ساتھ مثلاً 7 ہزار روپے ہے اور اس کوو ...
View Detailsآئل چینج کرنے والے کا پرانا آئل اور بوتل فروخت کرنا
استفتاء *** آٹوز پر موٹر سائیکل کے کام کے لیے آیا اور آئل چینج کروایا تو پرانا آئل ان کے پاس چھوڑ دیتا ہے اس طرح آئل کی بوتل وہ بھی ان کے پاس چھوڑ جاتا ہے۔*** آٹوز والے اس کو آگے بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ...
View Detailsگاہک کو پہلے ہی بتانا کہ کسی اورسے بھی کام کروائیں گے اس لیے ہم اجرت زیادہ لیں گے
استفتاء شفیق آٹوز پر موٹر سائیکل مرمت کا کام بھی ہوتا ہے اور ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ایک شخص کی موٹر سائیکل کا انجن خراب ہوتا ہے اور مکمل کا کام کرنا ہوتا ہے۔ تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ پرزے تقریباً اتنے کے ہوں گ...
View Detailsکمیشن پر خرید و فروخت کرنا
استفتاء شفیق آٹوز موٹر سائیکل خرید و فروخت کے لیے کمیشن ایجنٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ کوئی موٹر سائیکل فروخت کرنا چاہتا ہے اور کوئی خریدنا چاہتا ہے۔ تو وہ شفیق آٹوز سے رابطہ کرتا ہے۔ اپنے و...
View Detailsبچا ہوا پٹرول رکھنے کا حکم
استفتاء ایسا بھی ہوتا ہے کہ زید آٹوز پر ٹیوننگ کے دوران گاہک کی موٹر سائیکل سے پٹرول نکالا، جس سے پرزے دھوتے ہیں اور زید آٹوز کی کوشش ہوتی ہے کہ بقدر ضرورت ہی پٹرول نکالا جائے لیکن کبھی بھولے سے بقایا پٹرول واپس ہونے سے رہ ...
View Detailsار بار یادہانی کے باوجود بھی چیز نہ لے کر جانا
استفتاء ***آٹوز پر بعض لوگ اپنی موٹر سائیکل کے انجن کا کام کرواتے ہیں اور پرزے خود ہی اپنی پسند کے خریدکر لاتے ہیں لیکن بعض پرزے استعمال میں نہیں آتے کیونکہ انجن کھولنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ یہ پرزے ٹھیک تھے۔ اب موٹر سائی...
View Detailsایک کی طرف سے مال اور دوسرے کا کام
*** کے ساتھ شراکت کرنے کے لیے ایسا بھی ہوتا ہے کہ***کو کوئی صاحب پیسے دیتے ہیں یہ اس کی پرانی موٹر سائیکل لے کر اس کی مرمت کر کے اگر پرزے بدلنے کی ضرورت ہو تو تبدیلی کر کے اس کو بیچ دیتے ہیں۔ پرزوں کا خرچ بھی وہی صاحب دیتے ہیں۔ پھر*** والے اس کو بی...
View Detailsشرکت فاسدہ کی ایک صورت
استفتاء شراکت کی ایک صورت یہ بھی تھی کہ ایک صاحب کے پاس سرمایہ بالکل نہیں تھا لیکن ان کے موٹر سائیکل کی مرکزی اور بڑی مارکیٹ میں خاصے تعلقات تھے اس مارکیٹ والے جو اچھی موٹر سائیکل سستے داموں خریدتے ہیں یہ صاحب اپنے تعلق کی ...
View Detailsشرکت سے متعلق استفتاء
استفتاء بعض لوگ شفیق آٹوز سے کہتے ہیں ک آپ کے پاس جگہ بھی ہے اور تعلقات بھی ہیں خرید و فروخت بھی کرتے ہیں تو ہم آپ کے ساتھ شراکت کرنا چاہتے ہیں۔ تو شفیق آٹوز موٹر سائیکل کی خرید و فروخت میں ان کے ساتھ شراکت کر لیتے ہیں۔ س ...
View Detailsپرزوں کا خرچ برابر ڈال کر فریقین کا شراکت کرنا
استفتاء ایک صاحب کے ساتھ مل کر تین پرانی موٹر سائیکلیں خریدیں اور ان کے کچھ پرانے پرزے بدل کر بہتر حالت کر کے بیچ دیا۔ پرزوں کا خرچہ برابر دونوں فریقین پر ڈالا گیا۔ جب کہ نفع دونوں نے برابر تقسیم کر لیا جیسا کہ شروع میں طے...
View Detailsوالد کا بیٹیوں کو دیے ہوئے حصہ کی قرض کی حیثیت، بیٹیوں کا والدہ کے ترکہ میں حصہ کا مطالبہ، بہنوں کو زبردستی دستبرداری پر مجبور کرنا
استفتاء 1۔ ہمارے والد صاحب نے اپنی حیات میں جائیداد میں سے دو بہنوں کو حصہ دیدیا تھا۔ اور اقرار نامہ لکھوا لیا تھا۔ ( دستاویز ہمراہ لف ہے ) کیا اس صورت میں حصہ ادا ہوگیا تھا؟ اور اگر نہیں ہوا اس وقت جو رقم وصول کی تھی اس کا...
View Detailsٹیوب ویل کے ذریعے زمینیں سیراب کے عوض پیداوار کا تیسرا حصہ لینا
استفتاء نہر کے کنارے ایک آدمی کا ٹیوب ویل ہوتا ہے جو کہ نہر سے پانی کھینچتا ہے ٹیوب ویل کا مالک اس ٹیوب ویل کے ذریعے لوگوں کی زمین کو سیراب کراتا ہے اور تمام تر خرچہ یعنی ٹیوب ویل کا خریدنا، تیل کا جلانا، ٹیوب ویل خراب ہونا...
View Detailsوقف کو بیچنا
استفتاء ایک قطعہ اراضی کوئی شخص خرید کر فلاحی کام کے لیے وقف کرتا ہے۔ اور قطعہ اراضی پر خریدار کی مرضی سے مسجد و مکتب قائم ہوجاتا ہے۔ عرصہ دراز تقریباً بارہ سال بعد خریدار مالی مشکلات سے دو چار ہوجاتا ہے اور خریدار کی ملکیت...
View Detailsگولڈ مائن کمپنی کے کاروبار کی شرعی حیثیت
استفتاء گولڈ مائن کمپنی کے کاروبار اور اس میں ممبر سازی کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ کیا وہ شرعی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس قسم کی جتنی سکیمیں اب تک جاری ہوئیں یا ابھی جاری ہیں ...
View Detailsمقرر قیمت سے زائد کو اجرت مقرر کرنا
استفتاء **** پرفروخت کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کے پاس موٹر سائیکل بکنے آئی تو بیچنے والے سے کہا کہ 25 ہزار سے کچھ اوپر میں نکال دیں گے۔ 25 ہزار تمہیں دے دیں گے باقی اوپر جتنے بھی ہوئے وہ ہمارے خواہ ہزار بچیں خواہ دو بچیں ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved