• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء پراپرٹی ڈیلر کے ہاں ایک شخص ملازم ہے اور وہ گاہک لے کر آتا ہے، یا گاہک کو متعارف کروانے یا خرید و فروخت میں واسطہ اور ذریعہ بنتا ہے۔ کیا اس ملازم کے لیے پراپرٹی ڈیلر سے معاوضہ (کمیشن) لینا درست ہے؟ ...

استفتاء میں نے 80 ہزار روپے قرض کے طور پر دیے اور جب ادائیگی کا وقت آیا تو مقروض نے کہا کہ ان پیسوں سے بھینس خریدتا ہوں جو نفع ہو گا وہ آپس میں تقسیم کریں گے، پھر بھینس خرید کر بیچ دی اور مجھے 5000 روپے دیے، باقی مجھے معلوم...

استفتاء پلاٹ یا گھر یا دکان خریدنے اور فروخت کرنے والے دونوں افراد درمیانی خرید و فروخت میں واسطہ بننے والے شخص کو معاوضہ (کمیشن) ایک یا دو فیصد ادا کرتے ہیں اور ا کی خبر ان سب افراد کو ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ ...

استفتاء میں نے ایک پراپرٹی خریدی ہے جس میں پہلے سے کچھ حصہ مالک نے ایک بینک کو کرائے پر دے دیا تھا، خریدتے وقت مجھے بالکل اس کا خیال نہیں رہا۔ بینک سے معاہدہ بھی ختم کرنا مشکل ہے کیونکہ ابھی شروع کیے ہوئے صرف دو ماہ ہوئے ہی...

استفتاء والد نے اپنی ایک تعمیراتی کمپنی اپنے بیٹے کے نام کر دی اور اسے اس کا مالک بنا دیا، والد کی وفات کے 17 سال بعد اس بیٹے نے ایک نیک مقصد یعنی اپنے چچا زاد بھائیوں سے ایک قدیمی جھگڑے کو ختم کرنے کی خاطر کمپنی کے نام سے ...

استفتاء ہم الحمد للہ چھ بھائی بہن ہیں، والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہم دو بھائیوں کی تجویز پر ہماری ضرورت کے پیش نظر رہائش کی مد میں ہم تین لڑکوں کو ایک پیشکش کی کہ تین بھائیوں میں سے کوئی ایک 50 لاکھ روپے نقد لے کر رہائش من...

استفتاء دو افراد ملکر مرغی فارم کھولنا چاہتے ہیں۔ جس کے لیے چوزہ، دوائیاں، فیڈ اور دیگر ضروریات دونوں ساکھ کی بناء پر بازار سے ادھار خریدیں گے۔ دونوں افراد آدھے آدھے ادھار کے ذمہ دار ہوں گے اور آدھے آدھے نفع کے مالک ہوں گے۔...

استفتاء میں ایک شوز فیکٹری میں 10 لاکھ کی رقم لگانا چاہتا ہوں، جس میں تین طریقہ کے حساب سے رقم کی وصولی اور منافع کی رقم ہو گی: طریقہ نمبر 1: کہ فیکٹری میں 10 لاکھ لگاتا ہوں تو اس کی ماہانہ پروڈکشن کسی مہینہ 2000 روپے  ا...

استفتاء گھر کا مکمل ڈھانچہ یعنی عمارت تیار ہو گئی ہے، مگر اس میں ٹائیل ماربل، رنگ و روغن اور سجاوٹ کا کام جاری ہے، مکان کے مالک کو اندازہ بھی ہے کہ اس کی مکمل تیاری میں کتنی لاگت آئے گی۔ کیا اس صورت میں گھر کی خرید و فروخت ...

استفتاء 4۔ کچھ اخراجات مرحوم کی بیگم نے اپنی ذاتی رقم سے کیے مرحوم کی بیماری کے دوران جن کی تفصیل یہ ہے: کرایہ گودام دو ماہ (***) 5200 روپے۔ تنخواہ ڈرائیور 500 روپے۔ کرایہ مکان چار ماہ 22000 روپے۔ بل بجلی چار ماہ 2919 رو...

استفتاء پاک قطر تکافل انشورنس کی پالیسی لینا یا اس کمپنی میں پیسہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ سراسر اسلامک انشورنس ہے، اور اس میں سود کا احتمال نہیں ہے اور نہ ہی جوئے کا عنصر اس میں ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ا...

استفتاء ایک عورت کو جو کہ شادی شدہ ہے اور اس کا خاوند کوئی مستقل کام کاج نہیں کرتا تو کیا اسے ہسپتال میں نوکری کرنے کی اجازت ہو گی؟ جبکہ وہ عورت شرعی پردہ بھی کرتی ہے اور جہاں وہ نوکری کرتی ہے وہ بھی خاص خواتین کا شعبہ ہے۔ ...

استفتاء دکان گروی دے کر گروی والی رقم سے کاروبار کرنا سود کے ضمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ تفصیل: میرے پاس تین دکانیں ہیں، میں ان کا ماہوار کرایہ 14000 روپے وصول کرتا تھا، میں نے وہ دکانیں گروی دے دیں اور اس کے عوض 10 لاکھ ر...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ ***، ***، ***اور ***مل کر ایک کاروبار کرنا چاہتے ہیں، جس کی تفصیل یہ ہے کہ پہلے تین حضرات یعنی ***، *** اور ***برابر برابر پیسے کاروبار میں لگا رہے ہیں (ہر ایک تین لاکھ تیس ہزار روپے لگا رہا ہے)،...

استفتاء *** چینی خریدتا اور بیچتا رہتا ہے، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ شوگر ملز چینی تیار کر کے اپنے گوداموں میں رکھ لیتے ہیں اور چینی فروخت کرنے کے لیے مارکیٹ میں ڈیلر مقرر کر لیتے ہیں، *** ڈیلر سے چینی مثلاً 50 روپے کے حساب ...

استفتاء SMS خزانہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ SMS خزانہ ایک انعامی مقابلہ ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس مقابلے میں شریک ہونے والا سب سے پہلے 5555 پر "JK" لکھ کر بھیجتا ہے اس کے جواب میں شریک کو ایک استقبالی  SMS اور پہلا سوال موصول ہو...

استفتاء گروی والے مکانات کو لوگوں نے جائز بنانے کی ایک صورت یہ اختیار کی ہے کہ اس کے ساتھ 500 یا 1000 روپے ماہانہ کرایہ طے کر لیتے ہیں۔ آیا یہ صورت جائز ہے یا نا جائز۔ اگر نا جائز ہے تو اس میں مبتلا افراد کیا صورت اختیار...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے کہ اکثر فقہ کے متون میں یہ بات مذکور ہے کہ اقالہ ثمن اول پر جائز ہے، ثمن اول سے کم و بیش پر نہیں۔ جیسا کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب ہے۔ ہدایہ میں ہے: الإقال...

استفتاء ایک شخص نہ تو آلات موسیقی بناتا ہے اور نہ ہی بجاتا ہے اگر وہ شخص آلات موسیقی کی تجارت کرکے کمیشن لے یا آلات موسیقی کی دکان پر سیل مینی کرے تو اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء نیشنل بینک یا زرعی بینک کو دکانیں یا زمین کرائے پر دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی معاملات کرنے والے بینکوں کو جگہ کرائے پر دینے سے ان کے ساتھ تعاون ہے احتیاط کیجئے۔ ضر...

استفتاء ****گولڈن چین انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے ایک انتہائی قابل اور بھروسہ مند ڈسٹری بیوٹر ہیں۔ انہوں نے گولڈن چین انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کی مصنوعات اور طریقہ کاروبار کو بہت اچھے انداز سے سمجھا ہے۔****گولڈن چین ا...

استفتاء ہم چھ بہنیں ہیں جو کہ شادی شدہ ہیں، ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کیں، پہلی شادی میری والدہ سے ، دوسری اپنی بیوہ بھاوج سے، جن سے ایک بیٹا ہے جبکہ ایک سال بعد دوسری بیوی کو طلاق دے دی۔ میرے والد کی جائیداد یہ ہے: 1...

استفتاء میرا منی چینجر کا کاروبار ہے۔ میں دوسرے منی چینجر سے ٹیلی فون پر سودا کرتا ہوں۔ بعض اوقات وہ کہتا ہے کہ کہ ریٹ طے کرلو۔ میں اگلے دن کرنسی تمہارے اکاؤنٹ میں جمع کروا کے کل تم سے پیسے وصول کرلوں گا۔ اور ریٹ میں کوئی ت...

استفتاء 2ہم ایک پلازہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں جس کی زمین ہم نے خرید لی ہے اور وہ ہمارے قبضہ میں ہے، پلازے کا نقشہ وغیرہ بن گیا ہے جس کے مطابق پلازہ تہہ خانے، گراؤنڈ فلور اور بالائی منزل پر مشتمل ہو گا۔ پلازے کی مدت تکمیل تقریب...

استفتاء میری ہمشیرہ بیوہ ہیں اور ان کی کوئی اولاد نہیں۔ میرے مرحوم بہنوئی کے والدین فوت ہوچکے ہیں۔ ان کے دو بھائی اور دو بہنیں ہیں جو کہ سب شادی شدہ اور خود کفیل ہیں۔ میرے بہنوئی سرکاری ملازم تھے۔ میرے بہنوئی کی فوتگی کے بع...

© Copyright 2024, All Rights Reserved