• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء والد صاحب کا مکان بیچا۔ میرا پلاٹ تھا رقبہ 12 مرلہ (یہ میرا ذاتی ہے)، اس پلاٹ پر مذکورہ بالا مکان کی رقم میرے  پلاٹ پر تعمیر ہو گئی، تعمیر میں لگا دی گئی، اس رقم میں تمام بہن بھائی، والدہ مرحومہ جو شرعی حصہ دار تھے ...

استفتاء ایک عورت اور اس کا خاوند زید (فرضی نام)کے کسی علاقہ کے اسکول میں پڑھاتے تھے، خاوند کو تو اس سال ریٹائر منٹ مل گئی، البتہ بیوی کی نوکری ابھی جاری ہے، لیکن پچھلے سال جب وہ نوکری کر رہی تھیں، ***کی کسی لڑکی نے بوجہ غرب...

استفتاء آج کل پیٹرول پمپ والے اور گیس سٹیشن والے ریٹ بڑھانے کی غرض سے یا ریٹ بڑھنے کے انتظار میں ایندھن روک لیتے ہیں۔ کیا یہ بھی اسلام میں ممنوع اور ذخیرہ اندوزی میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء کیا چست پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے۔ ایسی پینٹ شرٹ کا تیار کرنا، اور اسے فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ ایک عالم صاحب نے یہ کہا تھا کہ چونکہ پینٹ شرٹ میں پہلے انگریزوں کی مشابہت تھی اور اب وہ نہیں رہی اس لیے جائز ہے۔ جبکہ د...

استفتاء میرے بیٹے نے ***سے اکاؤنٹس اور فائنانس مینجمنٹ کے ساتھ ڈگری حاصل کی ہے۔ اب وہ کسی اسلامی بنک میں نوکری کر سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر تو یہ ہے کہ اپنی تجارت کریں...

استفتاء *** میں رہتا ہے اور اپنا مال*** سپلائی کرتا ہے***کے خریدار اگر رقم ادا کرنے لاہور آئیں تو سات آٹھ ہزار روپے خرچہ آتا ہے اور اگر زید وصولی کے لیے *** جائے تو اس کا بھی اتنا ہی خرچہ آتا ہے۔ مزید برآں دو تین دن کا وقت ...

استفتاء چند مسائل میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔ مسائل آج کل مروجہ تجارتی کمپنیوں کے بارے میں ہے۔ ان تجارتی کمپنیوں میں سرمایہ لگانا کیسا ہے؟ جبکہ ان کا کاروبار مبہم ہے اور چند علماء کرام نے ان کے کاروبار کو مشکوک قرار ...

استفتاء 1۔ زید نے اپنی بکری عمرو کو ادھیارے پر دی اور کہا کہ تو اس کو چارہ وغیرہ ڈال جو کچھ اس کے حمل سے نفع ہوگا وہ نصف نصف ہوگا اگر کچھ بھی نقصان ہوا تو اس بکری کو تقسیم کریں گے قیمت لگا کر۔ 2۔ زید نے اپنی بکری عمرو کو...

استفتاء حکومت آرمی کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے کاٹتی ہے جس کے ساتھ اضافہ لگا کر واپس دیتی ہے۔ اور اگر کوئی ملازم زیادہ پیسے کٹوائے اور جب حکومت واپس دے تو ملازم اپنی اصل رقم رکھ لے اور اضافہ وغیرہ کسی غریب مسکین کو بغیر صدقہ ...

استفتاء آج کل سونا کی لیبارٹری (تحلیل) کے نام سے کام ہو رہا ہے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ ملاوٹ شدہ سونے کو تیزاب وغیرہ سے معلوم کیا جاتا ہے۔ معلوم ہوا کہ 18 کیرٹ کا ہے تو تحلیل کرنے والا گاہک کو ایک رتی کم 17.875 فی تولہ بتلا ...

استفتاء میں نے قسطوں پر ایک موٹر سائیکل خریدی ہے۔ قسط کی پالیسی کچھ اس طرح ہے کہ موٹر سائیکل نقد میں 68000 روپے کی ہے تو قسطوں میں پانچ ماہ کے ادھار پر وہ موٹر سائیکل 75500 کی پڑے گی۔ 18000 روپے ایڈوانس دے دیے گئے ہیں۔ باقی...

استفتاء والد نے ایک مکان اپنے ایک بیٹے کو ان شرائط پر اپنے بیٹے کے نام رجسٹری کروادی جو شرائط نامہ لف ہے۔ یہ کہ والد کی زندگی میں بیٹے نے والد کو مکان سے بے دخل کرنے کی کوشش کی لیکن عملی طور پر بے دخل نہ کیا اور نہ ہی مکان ...

استفتاء آج سے تقریباً چالیس روز پہلے میں نے فون پر کراچی کی پارٹی سے چالیس بوری چائے 308 روپے فی کلو خریدی۔ اس نے مجھے کہا کہ مال فروری کی پانچ تاریخ کو آئے گا تو آپ کو ڈیلیوری کردوں گا۔ میں پانچ فروری سے دس فروری تک مسلسل ...

استفتاء دو پارٹیاں کاروباری مندرجہ ذیل شرائط پرمعاہدہ کرنا چاہتی ہیں۔ اسلام کی رو سے کہیں کمی بیشی ہو تو واضح کریں۔ پارٹی نمبر 1 روپیہ لگائے گی یعنی انوسٹر۔ پارٹی نمبر2 فریج وغیرہ بنائے گی۔ اس رقم سے۔ فی عدد فریج پر جو ل...

استفتاء میرے والد صاحب بیس جون 2012 کو انتقال پاچکے ہیں۔ ان کے وارثیں میں ہم دو بھائی اور ایک بہن ہیں۔ جبکہ ان کی کل جائیداد ایک مکان اور ایک دکان ہیں۔ مکان میں ہم دونوں بھائی رہتے ہیں۔ نیچے کے حصے میں میرا چھوٹا بھائی رہتا...

استفتاء 1 ۔ ایک آدمی موٹر سائیکل ادھار خریدتا ہے۔ نئی موٹر سائیکل کا ریٹ نقد مارکیٹ میں 67000 روپے ہے۔ یہ نقد خرید کر کے  دوسرے آدمی کو ادھار میں 90000 روپے میں ک...

استفتاء ایک آدمی کے پاس کچھ رقم ہے۔ لیکن اسے کام/ کاروبار وغیرہ کا تجربہ نہیں۔ لیکن ایک معزز دوست جس کا سکول چل رہا ہے۔ وہ اسے کہتا ہے کہ میں اپنے سکول کے کاروبار میں تمہیں اس طرح شریک کرتا ہوں کہ آپ مجھے ایک لاکھ روپے دے د...

استفتاء 3۔ ایک آدمی اپنی زمین کسی دوسرے شخص کو رہن اس طرح دیتا ہے کہ زمین کی کل قیمت سے کچھ کم کر کے رقم وصول کرلیتا ہے یہ طے کرتا ہے کہ اس کی فصل کاشت آمدن آپ اٹھائیں اپنے قبضہ میں لے لیں۔ جب میں رقم واپس کروں گا زمین واپس...

استفتاء اپنی کمپنی کا مضاربت نامہ آنجناب کی خدمت***میں بھائی***صاحب کے ہاتھ بھیج رہا ہوں  تفصیلی مطالعہ فرما کر قران و حدیث کی روشنی میں اور فقہ اسلامی کی روشنی میں اس کی شرعی حیثیت واضح فرمائیں۔ الجو...

استفتاء 1۔ مرچ کسی دکان دار سے خریدی اس دکان دار نے دکھایا کچھ اور دیا کچھ اور۔  مرچیں چکی والے کے پاس چلی گئی پیسنے کے لیے۔ اس چکی والے نے اس کی پیسائی کردی بعد میں دیکھا کہ اس بندے نے مال غلط دیا۔...

استفتاء والد نے ایک مکان اپنی رقم سے بیٹے کے نام سے خریدا اور بیٹے کی زندگی میں مکان کا سرمایہ بھی باپ کا تھا اور کاروبار تقریباً بیٹے کے انتقال تک باپ ہی کرتا رہا۔ اس دوران تقریباً ایک سال تقریباً 9 ماہ بیٹے نے کاروبار کیا...

استفتاء ***کمپنی مالک (کاسمیٹکس)،*** ( وکیل)،*** ( انوسٹر)۔ میں *** نے یکم جنوری 2013ء کو*** کو وکیل مقرر کرکے 19 لاکھ روپے دیے کہ وہ اس رقم سے مال خرید کر ساڑے پانچ فیصد ماہانہ نفع رکھ کر ایک سال کے ادھار پر***کو فروخت ...

استفتاء آج کل آن لائن سٹڈی اور ٹیچنگ کا کام بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے۔ لوگ دنیا کے دور دراز علاقوں میں بیٹھ کر ایک دوسرے سے سیکھنے سکھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ ہمارے کچھ دوست بھی اس کام سے وابستہ ہیں۔ اور گھر میں بیٹھ کر دوسر...

استفتاء ہمارے اسلامی معاشرے میں بعض وہ چیزیں موجود نہیں ہیں اور غیر اسلامی معاشرے میں موجود ہیں جیسے طلاق کے لیے consultancy کی ویب سائٹ وغیرہ کیا ایسی ویب سائٹ بنانا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء ایک آدمی زمین ٹھیکہ پر لیتا ہے اور اس میں فصل کاشت کرتا ہے تو شرعی حکم تو یہ ہے کہ عشر کی ادائیگی پہلے کرے پھر اس میں سے اخراجات نکالے لیکن جو آدمی ٹھیکہ زمین پر لیتا ہے اگر وہ عشر کی ادائیگ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved