• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی عقائد و نظریات

استفتاء ہم نے اپنی گمراہی کے زمانے میں جو نمازیں پڑھیں  جو کہ خشوع و خضوع سے بالکل خالی تھیں، اور روزے جب ان کے حقوق کا کچھ پتا نہیں تھا کہ روزے کے کیا آداب ہوتے ہیں اسی حالت میں ٹی وی بھی دیکھتے رہے۔ تو کیا وہ عبادات ہوگئی...

استفتاء 3۔ اگر اللہ تعالیٰ سے تعلق بن جائے تو کیا نماز، روزہ اور نیک اعمال ترک کرنے چاہیں؟ الجواب 3۔چھوڑ دینے سے تو تعلق ٹوٹ جائے گا۔ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو آخر وقت تک نماز،...

استفتاء کیا مسجد میں اونچی آواز سے  قرآن جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوسرے نمازی نہ ہوں تو بلند آواز سے کلمہ یا قرآن مجید پڑھنا جائز ہے اور اگر دوسرے لوگ ہیں جو اپنے عمل میں مشغول ہی...

استفتاء کتاب و سنت کی روشنی میں آپ کی رہنمائی در کار ہے۔ ہماری مسجد میں ہر سال عید میلاد النبی کی تقریب منعقد ہوتی ہے۔ جس میں مولانا صاحب کا بیان، نعت خوانی اور شرینی تقسیم ہوتی ہے۔ مولانا صاحب کو کچھ رقم بھی دی جاتی ہے۔ می...

استفتاء 4 نومبر بروز جمعرات ایک بجے دو پہر میں****میں ظہر کی نماز کے لیے گیا۔ میں نے دیکھا کہ مسجد کے بڑے دروازے پر چند افراد کھڑے کچھ تکرار کررہے ہیں۔ میں مسجد کے دوسرے دروازے سے مسجد میں داخل ہوگیا۔ مجھے معلوم ہوا کہ مسجد...

استفتاء ایک صاحب کا انتقال ہوتاہے۔ چند دن بعد ان کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس میں مردوں اور عورتوں کو دعوت عام دی جاتی ہے۔ باقاعدہ اشتہار بنایا جاتا ہے۔ اس میں لکھا ہوتا ہے کہ" خواتین کے لیے پردے  کا انت...

استفتاء موجودہ دور میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی طرف سے محافل اور کانفریسیں منعقد کی جاتی ہیں جن میں نعت خواں  و مقررین حضرا ت کو معاوضہ دے کر  مدعو کیا جاتا ہے۔ اور نعت خوانی کے دوران سٹیج پر کرنسی  نوٹ لٹائے/ رکھے جاتے ...

استفتاء بہت سی دعاؤوں کے سلسلے میں ہدایت ہوتی ہے ، کہ صبح وشام اتنی اتنی دفعہ پڑھیں۔ اس مقصد کے لیے وقت کا تعین شرعی طور پر کیا ہے؟ کب سے کب تک صبح اور کب تک شام سمجھی جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء 1۔ اگر قران پاک یا نماز بغیر زبان ہلائے بالکل خاموش رہ کر دل میں منہ سے نماز کے الفاظ نہ  بولے جائیں  تو اس طریقے سے ہم نماز اور قران پاک پڑھ سکتے ہیں اور قران پاک بھی صرف آنکھوں سے دیکھ کر  پڑھیں اور منہ سے نہ بولی...

استفتاء قران کریم کی سورہ الصف کی آیت نمبر6 کے بارے میں کہ جہاں حضرت عیسی علیہ السلام کی زبانی فرمایا گیا ہے: ... و مبشراً برسول يأتي من بعدي اسمه  أحمد.(6:61 ) نمبر1: کیا سورہ الصف ک...

استفتاء بندہ ناچیز فضائل اعمال نامی کتاب کا مطالعہ کررہا  ہوں۔ یہ کتاب شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب رحمہ اللہ نے لکھی ہے۔ اس کتاب کے ص 305 کے باب اول میں لکھا گیا ہے۔ (305 تا 307 ساتھ  لف ہے ) دو آدمی ایک ہی وقت میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین بیچ اس مسئلہ کے تبلیغی جماعت جو علمائے دیوبند کی نمائندہ جماعت سمجھی جاتی ہے۔ اس جماعت میں عرصہ دراز سے کئی بے اعتدالیاں چلی آرہی ہیں جن پر  اکابر علمائے دیوبندنے جماعت ...

استفتاء عام طور پر سنتے ہیں جب ذکر نبی ہو تو محفل میں ایک مرتبہ دورد پڑھنا واجب ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ذکر نبی سے مراد یہ ہے کہ خاص محمد ﷺ کا نام ذکر کیا جائے تو پھر درود پڑھنا واجب ہے یا کسی بھی طرح سے ذکر ہو۔جیسے کہ رس...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ نےایک کتاب میں سورہ آل عمران (رکوع 12) کی آیت"كنتم خير أمة۔۔۔۔" تک کی آیت کا ترجمہ لکھا ہواتھا اور تشریح میں تھا۔ حضرت ابن عباس ؓ فرمات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع مبین ۔۔۔درجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک  محفل میں ایک صاحب  نے دوران وعظ عظمت قرآن بیان کرتے ہوئے ایک حدیث شریف جس میں ذکر ہے کہ حافظ قرآن سے  اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو میرا قر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ احادیث مبارکہ میں مذکورہ دعاؤں کو تبدیل کرنا ،یا ان میں اپنی طرف سے الفاظ کی کمی بیشی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اسی طرح ردوبدل کی ہوئی دعاؤں کا چھاپنا یا ان کو باآواز بلند اجتماعی دعاؤں میں...

استفتاء ایک آدمی جو کہ غصہ کی حالت میں تھا اسی دوران گھر گیا تو گھر والوں نے کہا کہ نماز پڑھی ہے؟ تو اس نے کہا کہ " نہیں پڑھی اور نہ ہی پڑھنی ہے، کیونکہ عزت نماز پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ عزت تو پیسے سے حاصل ہوتی ہے"۔ ا...

استفتاء 1۔ مروجہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ اس میں شریک ہونا معصیت ہے یا باعث ثواب؟ 3۔ اس میں قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ حاصل کرنا اور اسے سے عمرہ کرنا یا اس رقم سے استفادہ کرنا؟ الجواب...

استفتاء 12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔ الجواب مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وج...

استفتاء 12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔ الجواب مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وج...

استفتاء محض دل کا بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کوئی عورت اپنے قابلِ اعتماد ساتھی (مثلاً شوہر،والدین،دوست وغیرہ) سے اپنے اوپر ہونے والے ظلم یا زیادتی کا تذکرہ کر سکتی ہے ؟ کیونکہ اس صورت میں اسے ہمدردی و تسلی کے الفاظ سے نارمل ہونے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءدین و مفتیان دریں مسئلہ کہ زید نے عمرو سے قرض لیا ۔کچھ عرصہ بعد قرض دینے والے نے یعنی عمرو نے زید سے کہا کہ میں نے حکومت سے چالیس ہزار کے پرائز بانڈ لئے ہیں میرے لئے دعا کرو کہ میرا انعام نکل آئے...

استفتاء محرم الحرام میں اور شبِ براٗت کے موقع پر محلہ دارنان حلوہ ،حلیم ،بریانی۔وغیرہ پکا کر ہمارے گھر بھیجتے ہیں ۔ان کا کھانا جائز ہے؟ اگر نہیں تو پھر ان کھانوں کا کیا کریں۔ المستفتیہ ہمشیرہ ر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved