• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء بندہ نے ایک حدیث پڑھی جس میں عورتوں سے مشورہ کرنےکی ممانعت ہے ۔سوال یہ ہے کہ یہ ممانعت کن امور کے بارے میں ہے؟ بہت سے گھریلو امور ایسے ہیں جن میں  عورتوں سے مشورہ کرنا پڑتاہے اور وہ کوئی اچھی رائے بھی دے دیتی ہیں۔ ...

بوجہ ڈر حمل عورت کی بچہ دانی کا آپریشن کرادینا جائز ہے۔ یا ناجائز؟ کیا یہ قدم اولاد کے قتل کے زمرے میں آتاہے؟ حمل سے پہلے دیگر تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے۔ وضاحت : میری پہلی بیوی فوت ہوچکی ہے جسے میری اولاد ہے ،جو ا...

استفتاء لہنگاپہننے کاحكم کیاہے؟تفصیلی فرمادیجئے،من فضلک ساڑھی کاحکم بھی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کچھ عرصہ پہلے تک لہنگے کا رواج ہندوعورتوں میں تھا جبکہ مسلمان عورتوں میں غرارے کا تھا۔ اب ...

استفتاء میں اپنے والد صاحب کے ساتھ ان کے کارخانے میں کام کرتا ہوں۔ شادی شدہ اور بال بچے دار ہوں ، میرے والد صاحب  اتنا خرچہ نہیں دیتے  جس سے گزارا ہو سکے۔ آیا میں کارخانے میں سے بغیر والد صاحب کی اجازت کے اتنا مال لے سکتا ہ...

استفتاء انگریزی لباس میں استعمال ہونے والی ٹائی جو گلے میں باندھی جاتی ہے۔ آیا واقعی عیسائیت کا شعار ہے؟ اگر ایسا ہے  تو کوئی مستند حوالہ درج فرمائیں، تاکہ یہ بات کہ ڈائی عیسائیوں کا شعار ہے بہتا ن و افترا پردازی میں نہ آئے...

استفتاء میں آپ کی توجہ ایک بہت اہم مسئلہ کی طرف دلانا چاہتی ہوں جس میں آج کل پوری امت بشمول میرے شامل ہے اور وہ ہے حرام اورحلال کامسئلہ،امت ان احکامات سے تو واقف ہے جو واضح ہیں یعنی سود،زنایاسور کا گوشت،شراب وغیرہ کاحرام ہو...

استفتاء ہندوستانی ماحوم میں خاندانی نظام میں مل جل کر رہنے کو ترجیح دی جاتی ہے اور بعض دفعہ شریعت کے مطابق بھی کیا جاتا ہے، واللہ اعلم۔ بہر حال ایسی بچیاں جو شرعی پردے کا اہتمام کرتیں ہیں ان کو شادی کے بعد یہ مسائل پیدا ہوت...

استفتاء آجکل تقریباً 90 فیصد سے زیادہ مسلمان شلوار ٹخنوں سے نیچے کر کے پھرتے ہیں۔ اور یہ بات بھی یقینی ہے کہ ان میں سے اکثر ایسا تکبر کی وجہ سے نہیں کرتے، جس کی وجوہات احقر عرض کرے گا۔ چنانچہ احقر کے خیال میں آجکل ٹخنوں سے ...

استفتاء آج کل مچھروں کو مارنے کے لیے ایک برقی رو مشین ایجاد ہوئی ہے، جو مساجد،دکانوں، ہسپتالوں اور دوسری جگہوں میں بڑی کثرت سے استعمال ہورہی ہے۔ اس جدید مشین کی دو قسمیں  عام طور پر پائی جاتی ہے۔ ایک قسم وہ ہے کہ  جو برقی ر...

استفتاء 1۔ کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 2۔ کھڑے ہو کر پانی پینا شریعت میں کیا درجہ رکھتا ہے؟ 3۔ کھانے کو جب وہ گرم وغیرہ ہو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنے  یا صاف کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟ 4۔ میز اور کرس...

استفتاء کسی دینی ادارے خاص طور پر مدرسہ میں طلباء کرام کے مطالعہ و تکرار کی نگرانی کی خاطر اور مدرسہ کے نظم و ضبط کو قابو میں رکھنے کی اور دیگر کچھ معاملات کی بنا پر ضرورت اور مجبوری  سمجھ کر کیمرہ لگانا شرعاً کیسا ہے؟ جبکہ...

استفتاء میٹرک کے طلباء و طالبات کے لیے میٹرک کا امتحان دینے کے لیے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے فوٹو پیش کرنا ضروی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس بارے میں فتویٰ ارسال فرما دیں کہ اس طرح میٹرک کرنے کے لیے فو...

استفتاء 1۔ حضرت میں مصنوعی زیورات ( آرٹیفشل جیولری ) کا کام کرتا ہوں ، جس کی تفصیل درج ذیل ہے: الف: ہمارے زیورات بنیادی طور پر سکہ کے تیار ہوتے ہیں۔ سکہ وہ دھات ہے جو گاڑی کی بیٹری سیلوں اور ٹرمینل میں استعمال ہوتا ہے۔ ...

استفتاء میں نے ایک شخص سے شہد لیا ہے مگر اس شخص نے کسی کی زمین سے توڑا ہے ۔ اب وہ کہتاہے کہ وہاں یہ ہی رواج ہے  کہ جو جس کی زمین سے اتارلے اس کا ہوجاتاہے تو کیا اس سے خریدنا جائز ہے  کہ نہیں؟ اور میں نے ایک مفتی صاحب سے پوچ...

استفتاء ایک شخص**** نے اپنے بیٹے****کی شادی کی اور نکاح سے ایک دن قبل بستی کے ہر گھر کے ایک ایک فرد کی دعوت کی جس میں تمام سنی العقیدہ لوگوں نے شرکت کی۔ دوسرےدن نکاح میں بھی تمام سنی العقیدہ  لوگ موجود تھے۔ ان تقریبات میں ک...

استفتاء لیز چپس میں جو خنزیر کی چربی ڈالتے ہیں اس کے بارے میں جامعہ اشرفیہ والوں نے فتویٰ  دیا  کہ صحیح ہے۔ پھر بعد میں انہوں نے کہا کہ یہ صحیح نہیں۔ پھر جنید جمشید نے بھی ٹی وی پہ آکر کہا کہ یہ صحیح ہے، کوئی کچھ کہتا ہے، ک...

استفتاء 1۔قرآن وسنت میں والدین کے ادب و احترام  سے متعلق لاتعداد احکامات وارد ہوئے  ہیں اور ساتھ  ہی ساتھ  والدین  کی نافرمانی سے متعلق سزا کی وعیدیں بھی ذکر کی گئی ہیں۔آپ سے گزارش یہ ہے کہ  باپ کو مارنے ،پٹنے والی گستاخ او...

© Copyright 2024, All Rights Reserved