• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء ہمارے ملازمین کے لیے صاف ستھرے قومی لباس اور سفید کوٹ میں ملبوس ہونا ضروری ہے۔ آیا اس پابندی میں شرعاً کوئی حرج ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شعبے کی رعایت کی وجہ سے سفید کوٹ کی پاب...

استفتاء موضوع: سائیٹرک ایسڈ ( Citric Acid )  کے شرعی احکامات: سائیٹرک ایسڈ ایک نباتاتی مادہ ہے جس کے بارے میں ضروری معلومات درج ذیل ہیں۔ یہ سفید، شفاف اور ٹھوس ہوتا ہے جس کا ذائقہ تیز ( ترش ) ہوتا ہے۔ یہ ایک کمزور درجہ ک...

استفتاء 4۔ **** کا تعلق دینی گھرانے سے ہےپہلے میڈیکل سٹور چلاتا تھا۔ پھر ایک دن اس نے دعویٰ کر دیا کہ میں عامل بن گیا اور لوگوں کا علاج شروع کر دیا اور اپنےآپ کو عامل سحر و جنات کہلوانا شروع کردیا اس نے اپنے خاندان کے چند ل...

استفتاء کچھ عرصہ سے کچھ ٹی وی چینل انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام اور اسلامی تاریخ کے جلیل القدر کمانڈروں کے حالات زندگی اور کارناموں پر مشتمل فلمیں چلارہے ہیں۔ اور اسے قبل بعض عرب ممالک اور ایران سے عربی زبان میں ایسی ...

استفتاء عبد اللہ ہم دونوں دوست عالم ہیں۔ ہم علاقے کے چند لوگوں کو ساتھ  ملا کر علاقے کی خدمت کا سلسلہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس ۔۔۔۔ اکٹھا کر کے ضرورت مندوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ یعنی بہت سے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا چ...

استفتاء مجھے ایک رشتہ دار نے پیتل کی چوڑیاں گفٹ میں دی  تھی۔ میں ان کو استعمال کرتی رہی ایک دن ہمارے ہاں ایک خاتوں نے بتایا کہ پیتل کی چوڑیاں پہننا جائز نہیں۔ اور ان کو پہن کر نماز بھی  نہیں ہوتی۔ میں نے وہ چوڑیاں اتار دیں۔...

استفتاء کیا نانا کے بھائیوں سے پردہ ہے؟اور نای اور دادی دونوں بہنیں ہیں اور ان کے بھائیوں سے پردہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نانا، نانی اور دادی کے بھائیوں سے پردہ نہیں ہے۔ ...

استفتاء شرعاً کرتے کے ساتھ کالر سلوانا کیسا ہے؟ کسی عالم نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ۔اگر اس میں کافر و مشرکین کے ساتھ مشابہت ہے تو یورپ والوں کی بنائی ہوئی گاڑیوں پر سوار بھی  نہ ہونا چاہیے۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ آج کل مسجد حرام اور مسجد نبوی میں ہر طرف سکیورٹی کیمرے لگے ہوئے ہیں کوئی جگہ بھی اس سے خالی نہیں ہے۔ تو کیا عورتیں وہاں اپنے لیے مخصوص حصوں میں چہرے سے نقاب اتار سکتی ہیں یا نہیں؟ 2۔ اس طرح شادی ہا...

استفتاء ہمارے ہاں محلے کی عورتیں ایک بار  و دن ہمارے گھر آجاتی ہیں اور دو دو گھنٹے بیٹھی رہتی ہیں جس سے اہلیہ کے اعمال کا بھی بہت حرج ہوتا ہے۔ اشاروں کنایوں میں سمجھانے کے باوجود بھی وہ پھر بار بار آتی رہتی ہیں۔ تو کیا ایسی...

استفتاء اگر کوئی شاکرد کوئی بے ہودہ چیز پہن کر  آجائے جو کہ عام طور پر لڑکیاں استعمال کرتی ہیں، اور استاد اس سے زبردستی سے لے کر اپنے گھرو الوں کو استعمال کے لیے دے سکتا ہے؟ اگر نہیں دے سکتا ہے تو ایسی چیز کا  کیا کرے؟ ...

استفتاء 1۔ علماء کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری درزی کی دکان ہے۔ جو کپڑا بچتا ہے  سلائی کے بعد اس کو واپس کر دیتا ہوں۔ لیکن عید وغیرہ کے موقع پر بعض اوقات کچھ پیس رہ جاتے ہیں۔ جن کے مالک کا بھی پتہ نہیں صح...

استفتاء (الف )بعض احباب سے سنا  ہے کہ  کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے۔ بعض کہتے ہیں درمیان میں پانی پینا سنت ہے۔ اصل سنت طریقہ کیا ہے؟ (ب ): کیا نہا رمنہ پانی پینا سنت ہے؟ ( ج ): اسی طرح رات کو سوتے  ہوئے پانی پ...

استفتاء 2۔ قرآن پاک کے بارے میں تو سنا ہے کہ اس کی طرف پیٹھ کرکے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ اور نہ ہی پاؤں پھیلانا چاہیے تو کیا حدیث کی کتابیں مثلاً فضائل اعمال وغیرہ ان کا یہی حکم ہے ؟ اگر یہ کتابیں  پیٹھ کے پیچھے اونچائی  پر رکھی...

استفتاء پنجاب یونیورسٹی کا کوئی بندہ کارڈیکس کلینک آجائے تو اس کا ٹیسٹ بھی کر دیا جاتا ہے، رپورٹ دیدی جاتی ہے اور اس مریض کی ریکوزیشن سلپ کارڈیکس ہسپتال بھیج دیتے ہیں وہ پنجاب یونیورسٹی سے وصول کر کے کارڈیکس کلینک کو ری امب...

استفتاء خوشی وغیرہ کے موقع پر عارضی بال یا داڑھی لگانا کیسا ہے؟ اور مکمل یعنی مستقل طور سے بال لگوانا یا داڑھی لگوانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض شوقیہ اور مذاق کے طور پر ڈاڑھی ک...

استفتاء سوال: بہشتی زیور اور دیگر کتب حنفیہ میں زوجہ کے نان و نفقہ  اور کسوہ کو زوج پر واجب لکھا ہے ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ زوجہ بیمار ہو جائے تو اس کے علاج کا خرچ زوج کے ذمہ نہیں بلکہ زوجہ اپنے مال سے علاج کرائے، البتہ اگر ...

استفتاء کیا جانوروں کو جنسی ٹیکے  لگانا جائز ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء داڑھی کے بارے میں قرآن وحدیث میں وضاحت  آتی ہے؟ ازراہ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دے کر ہمارے ذہنی خلجان کو دور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹھوڑی سے نیچے مٹھی بھر داڑھی ...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاء کا جمعدار عیسائی غیر مسلم مشرک ہے، جو حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا اور بہت چھ کہتے ہیں۔ مسجد کے خطیب صاحب جمعتہ المبارک یا عیدین کے موقعہ پر نمازیوں کے لیے صفیں بچھواتے ہیں اور جمدار...

استفتاء کیا عبدا لرزاق کو" رزاق" عبدالمجید کو " مجید" یا عبدالباسط کو" باسط" کہنا جائز ہے؟ اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام علی اور رشید بھی ہے مگر يہ نام بکثرت بغیر "عبد" کے استعمال  ہوتے ہیں۔ یعنی ہم علی کو عبد ال...

استفتاء 1۔ آج کل جو پاجامہ پینٹ کی شکل میں سلتا ہے تو کیا وہ پہننا جائز ہے؟ وہ  ہوتا  کھلا ہے  یعنی  اوپر سے بھی 12 انچ کا ہوتا ہے اور نیچے سے  بھی 12 انچ کا لیکن  ہوتا وہ پینٹ کی طرح کھلا ہے۔ کیا اس میں مردوں سے مشابہت ہے ...

استفتاء آج کل خواتین کےلباس کا یک حصہ ٹراوزر  بھی ہے۔ وہ بالکل پینٹ کی طرح کھلا ہوتاہے۔ جس کی موزی پائنچے کھلی ہوتی ہے۔ جبکہ رانوں کی طرف سے تنگ اور چشت ہوتا ہے۔ ان  کہنا  ہے کہ ٹراوزر پہننا  جائز ہے۔ مقصد ستر کا چھپانا ہے۔...

استفتاء ان کا کہنا ہے کہ آئی بروز یعنی بھنویں ترشوانا جائز ہے۔ جس کو عام فہم میں آئی بروز بنوانا کہا جاتا ہے۔ حالانکہ سراسر گناہ اور حرام ہے۔ مگر ان کے نزدیک جائز ہے۔ برائے مہربانی مفصل اور مدلل رہنمائی  کی التجا ہے۔ ...

استفتاء 1۔ نماز پڑھتے ہوئے بالوں کو گردن پر رکھنا ضروری ہے؟ (جوڑا ) 2۔ جس کے بال کالے ہوں وہ انہیں کسی اور رنگ میں تبدیل کر سکتا ہے یا نہیں؟ 3۔ فتویٰ ہے کہ آدمی چالیس سال پہلے  سفید بالوں کو کالا کر سکتا ہے یا نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved