عذر کی وجہ سے عورت کا بال کاٹنا
استفتاء اگر کسی کے سرکے بال بہت خراب ہے ۔ ایک ایک بال کے تین چارمنہ ہیں ۔ کچھ جلے بھی ہیں خود بخود۔ تو اس کو کس طرح کاٹے؟ کیا حکم ہے؟ کیا جائز ہوگا کاٹنا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس جگہ ...
View Details“حلیم کھایا ،پکایا ” وغیرہ کے الفا ظ کہنا
استفتاء موبائل پر آج کل میسج دیاجارہاہے کہ " الحلیم" اللہ پاک کی صفت ہے ۔ اس لیے ہم جو کھانے کی ڈش حلیم بناتے ہیں اور پھر کہاجاتاہے ، ہم نے حلیم کھایا،حلیم پکایا، تو ایسا کہنادرست نہیں ہ...
View Detailsبزرگوں کے ہاتھ چومنا
استفتاء 6۔والدیں اور پیرومرشد اور بزرگوں کاعقیدةً ہاتھ چومنا جائز ہے؟ الجواب 6۔جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsموبائل تصویر
استفتاء موبائل میں تصویر اتارناجائز ہے اس بناء پر کہ بعد میں ختم کردی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل میں تصویر اتارنا بھی ناجائز ہے۔ اگرچہ اس غرض سے ہو کہ بعد میں ختم کردی جائیگی۔ ف...
View Detailsمخلو ط نظام تعلیم
استفتاء اگر سپوکن انگلش کورس اس اکیڈمی میں کریں جس میں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے ہوں مگر الگ الگ بیٹھیں مکمل حجاب کے ساتھ ۔توکیا یہ جائز ہے؟ وجہ صرف شوق ہے فرصت بھی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsموسیقی
استفتاء موسیقی حرام ہے یاجائز؟ اور اگر اس کے متعلق احادیث میں بھی ذکرہوتو وہ بھی ذکرکریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حرام ہے۔.iعن أبي أمامة ؓ عن النبيﷺ قال :إن...
View Detailsعورتوں کا بال کاٹنا
استفتاء عورت کی کٹنگ کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے۔ جائز ہے کہ ناجائز ؟اگر جائز ہے تو کہاں تک؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے بلاکسی مجبوری کے بالوں کاکاٹنا جائز نہیں۔...
View Detailsعورتوں کا آئی برو بنوانا
استفتاء عورتیں جو آئی برو بنواتی ہیں ۔ تو کہاں تک بنوانے کی اجازت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں ابروؤں کو باریک کرنا ناجائز اور حرام ہے۔عن ابن ...
View Detailsونٹیلیٹر ventilator
استفتاء گذارش ہے کہ ایک پیچیدہ مسئلہ کا حل بتائیں کہ میری خوشدامن صاحبہ پچھلے پانچ ،چھ ماہ سے بہت شدید بیمار ہیں۔اور دن بدن ان کی حالت بگڑتی جارہی ہے۔ وہ معدے اور آنتوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ پچھلے ایک ماہ سے ان چھوٹی آ...
View Detailsخاندانی منصوبہ بندی
استفتاء منصوبہ بندی کے لیے آپریشن کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منصوبہ بندی کے لیے آپریشن ناجائز وحرام ہے۔عن عبد الله بن مسعود ؓ قال کنا ...
View Detailsمصافحہ کا طریقہ
استفتاء مصافحہ کرتے وقت دونوں صاحب کا آپس میں دونوں ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے ، فرض نہیں ۔لیکن سن...
View Detailsحضور ﷺ کا بعض صحابہ کرام کےنام تبدیل نہ کرنا
استفتاء "تسمیة الاسماء" کے ضمن میں ایک الجھن میں ہوں۔ عام طور پر یہی پڑھا ہے کہ نبی کریم ﷺ مہمل ،مشرکانہ اور اچھے مفہوم کو شامل نہ ہونے والے نام بدل دیا کرتے تھے۔ بعض صحاب کرام رضوان اللہ ...
View Detailsموبائل کے ذریعے تصویر کھینچنا
استفتاء کیا موبائل میں کسی انسان کی تصویر کھینچنا جائز ہے؟ اگرچہ بعد میں مٹادیجائے۔بے جان چیز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے کسی جاندار کی تصویر کھینچنا جائز نہیں۔ بے جا...
View Detailsکرنٹ کے ذریعے مچھر مار نا
استفتاء مچھر مارنےوالی مشین لگاتے ہیں تواس کے کرنٹ سے مچھر ،مکھی وغیرہ مرجاتے ہیں تواس طریقے سے مچھر مارنا جائز ہے یاناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsاخبار سٹال پر اخبار پڑھنا
استفتاء راہ چلتے اخبار والے کے پاس رک کر اس کے اخبار پڑھنا جو کہ درحقیقت بیچنے کے لیے رکھے ہوتے ہیں۔ اور اخبار کی منفعت پڑھنا بھی ہے تو بغیر خریدے دوسرے کی چیز سے مکمل منفعت حاصل کرنا جبکہ ہوسکتا ہے کہ اخبار والا اس کو بر...
View Detailsزہر کا ٹیکہ لگانا
استفتاء بندہ کے پاس چھ ماہ پہلے ایک مریض بچہ/بچی لائی گئی ۔عمر تقریباً 6سال تھی ۔ اس کو (CP) بیماری تھی ۔ اور دن میں دو تین بار دورے بھی پڑتے تھے۔ بچی صاحب فراش تھی۔ اور پیشاب پاخانے کی خبر نہ ہوتی تھی۔ اس کے والدین پریشا...
View Detailsہم جنس پرست سے قطع تعلقی
استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...
View Detailsکچھ ناموں کے معانی اور تلفظ
استفتاء اللہ تعالیٰ کے ہاں امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے عرض ہے کہ چند نام ارسال کررہا ہوں ۔ برائے مہربانی ان کے معنی اور تلفظ بتادیں(رابیل فاطمہ، ثوبان، ادیان، علیان، آیان) الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsمسجد میں فون سننایا کرنا
استفتاء موبائل فون کا مسجد میں کرنے یا سننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرہیز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Details“عبدالشکور” کو “کور” کہہ کر پکانا
استفتاء بندہ کا نام "عبدالشکور" کی نسبت ہے، میری اہلیہ پیار سے "کور" کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور" کہہ کر پکا...
View Details“ماہ رخ “نام رکھنا
استفتاء بندہ کی بڑی بچی ساڑھے چار سال کی ہے ، اجتماعی طورپراس کا نام" ماہ رخ " تجویز ہواتھا۔بندہ کواس پراطمینان نہیں۔ اب تبدیل کرنابھی جوئےشیر لاناہے۔ ارشاد فرمائیں کیا کسی درجے یہ نام بہترہے؟ الجو...
View Detailsاکیڈمی میں نماز
استفتاء 5۔میرے لڑکے نے اکیڈمی کھولی ہوئی ہے اکیڈمی کے نزدیک غیر مقلد اور بریلوی مساجد ہیں ، عصر اور مغرب کی نما ز باجماعت اکیڈمی میں کرواتے ہیں ۔ تاکہ سارے بچے اور بچیاں اداکرلیں۔ اگر چھٹی دیں تو کوئی کدھر کا بہانہ اور...
View Detailsبالوں کو سیاہ کرنا
استفتاء گذارش ہے کہ کچھ عرصے ہماری مسجد کے امام صاحب نے کچھ سیاہ (مہندی /خضاب)داڑھی پر لگانا شروع کردیا ہے۔ استفسار پر انہوں نے بتایا کہ یہ خضاب نہیں کالی مہندی ہے جو جائز ہے۔ حالانکہ کالی مہندی ہماری سمجھ میں نہیں آتی کیا...
View Detailsاعضاء کی پیوند کاری
استفتاء گذارش ہے کہ میری ایک عزیزہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر مريضہ کا دل تبدیل کردیا جائے تو اس کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ امریکہ ہی میں ایک شخص کا دل بھی ...
View Detailsعورت کا کہنی تک آستین چڑھانا
استفتاء 1۔ اگر بازو کی آستین پوری ہوں لیکن شدید گر می کی حالت میں کہنی تک کرلی جائیں تو کیا جائز ہے؟2۔بعض مرتبہ کپڑے دھونے ،برتن دھونے اور وضو کرنے کے لیے آستینیں کہنی تک کی جائیں اور نامحرم افراد یعنی ماموں زاد چچ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved