• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء گذشتہ سال ایک بزرگ 12 ذو الحجہ کو رمی کرنے لگے، اچانک طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔ انہوں نے رمی کے لیے اپنی کنکریاں ایک لڑکے کو دیں جو بالغ تو تھا، لیکن اس نے حج کا احرام نہیں باندھا تھا۔ اس نے اس سال حج نہیں کیا۔ تو اس...

استفتاء 1۔ دور سے حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے چہرہ، سینہ اور پیر تینوں بیت اللہ کی طرف گمانا چاہیے یا صرف چہرہ یا چہرہ اور سینہ دونوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دور سے حجر اسود کا استلام ک...

استفتاء اگر کسی عورت نے مکہ مکرمہ میں رہتے ہوئے مسجد عائشہ میں جا کر عمرہ کی نیت  سے احرام باندھا، پھر اس کو حیض آ گیا۔ اب اس کی پاکستان واپسی ہے، تو اب اس عورت کو دم رفض  ادا کردینے کے بعد عمرہ کی قضا کرنی پڑے گی یا نہیں؟ ...

استفتاء اگر میاں بیوی نے عمرہ کا احرام باندھا، افعال عمرہ ادا کرنے سے پہلے جماع کیا یا بوس و کنار کیا، یا لپٹے اگر انزال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ اور اگر انزال نہ ہو تو پھر کیا حکم ہے؟ اگر حجامت کرانے سے پہلے مذکورہ افعال میں...

استفتاء 1۔ مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص حج کا احرام مکہ سے نہ باندھے بلکہ منیٰ جا کر احرام باندھ لے۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ یا کہ مکہ ہی احرام باندھنا ضروری ہے؟ منیٰ ، مزدلفہ یا عرفات سے  عمرے...

استفتاء ایک عورت پاکستان سے حج کے لیے گئی جو کہ حج تمتع کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان سے عمرہ کا احرام باندھا مکہ مکرمہ پہنچ کر ابھی اس نے طواف نہیں کیا تھا کہ حیض شروع ہو گیا، ابھی حیض سے پاک نہیں ہوئی تھی کہ ایام حج آ گئے، تو کی...

استفتاء بعض لوگ حج سے واپسی پر لوگوں کو کھانے پر مدعو کرتے ہیں، اور اس کے لیے باقاعدہ جانور ذبح کر کے کھانے کا بندوبست کیاجاتا ہے۔ تو شریعت کی رُو سے اس کی گنجائش ہے یا یہ رسم و رواج، فضول خرچی اور شہرت و ریا کے زمرے می...

استفتاء کتب فقہیہ کے مطابق تو عام بڑی مساجد میں اگر نمازی کے آگے دو صفیں چھوڑ کر کوئی گذر جائے تو گنجائش ہے۔ لیکن مسجد حرام میں کسی نمازی کے سامنے دو صفیں چھوڑ کر گذرنے کا کیا حکم ہے؟ آیا مسجد حرام میں بھی عام مساجد کا حک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں:اگر کوئی مدینہ منورہ سے بار بار تجارت یا مزدوری کی غرض سے مکہ مکرمہ آتا ہو تو اس کے لیے احرام ہر دفعہ میں باندھنا اور عمرہکرنا ضروری ہے، یا حرج کی وجہ سے اس م...

استفتاء 1۔ حالتِ احرام میں ایسی جوتی پہننا منع ہے، جس میں قدم کی اوپر والی ہڈی چھپ جائے، اب آجکل جو باٹا وغیرہ کے چپل ہیں، جس میں صرف اس ہڈی پر ایک پٹا سا گذرا ہوا ہوتا ہے، ان جوتیوں کا استعمال حالتِ احرام میں جائز ہے یا نہ...

استفتاء 1۔ کیا حجر اسود کو چومنا طواف کے بغیر بھی نبی کریم ﷺ یا آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ثابت ہے یا نہیں؟ نیو منیٰ میں رات گذارنے کا حکم، نیو منیٰ کے بجائے مکہ میں اپنے ہوٹل می...

استفتاء مکروہ وقت کے علاوہ تین چار طواف اکٹھے کر کے بعد میں ان طوافوں کا دوگانہ طواف پڑھ سکتا ہے۔ یا کہ ہر طواف کرنے کے بعد دو گانہ طواف  پڑھ کر اگلا طواف کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء محترم و مکرم حضرت ……………………… صاحب دامت برکاتہم العالیہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہامید ہے کہ مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔بعد از سلام مسنون عرض ہے کہمنسلکہ استفتاء کے جواب کے بارے میں آنجناب کی رائے ...

استفتاء ایک آدمی نے عمرہ کیا، طواف اور سعی کرنے کے بعد حلق کروائے بغیر احرام کھول دیا، اور وہ نہیں جانتا تھا کہ حلق ضروری ہے۔ دو دن بعد بتانے پر اس نے حلق کروایا، اور اس دوران اس نے ایسے کام کیے جو احرام میں ممنوع ہیں۔ اس ص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ تقریباً 10 سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہا، میری بیوی نے اس دوران بہت سارے عمرے کیے (تعداد یاد نہیں)۔ ان عمروں میں شروع کے کچھ عمروں  کی ادائیگی کے د...

استفتاء پاکستان سے چند افراد عمرہ کرنے کے ارادہ سے روانہ ہوئے۔ لاہور ایئرپورٹ سے احرام کی تیاری تو کی، لیکن نیت نہیں کی اور نہ ہی تلبیہ کہا۔ ارادہ یہ کیا کہ جب میقات آئے گا تب نیت کر کے تلبیہ پڑھ کر احرام باندھ لیں گے۔ لیکن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں عیت کی کتنی مقدار مانع اضحیہ ہے؟ اور کتنی مقدار کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے چار اقوال منقول ہیں، جس کو امام سرخسی...

استفتاء میرا کاروبار*** میں ہے اور مستقل طور  پر *** کا رہنے والا ہوں، میں عید الاضحیٰ*** میں مناتا ہوں، لیکن*** میں حکومت سے ایک یا دو دن پہلے عید ہوتی ہے، اس میں مسافر لوگوں کو قربانی کا ایک مسئلہ پیش آتا ہے۔ گاؤں والے م...

استفتاء فقہ حنفی میں آفاقی کے لیے(جبکہ اس کا حج و عمرہ کا ارادہ نہ ہو بلکہ کسی ذاتی غرض سے جانا مقصود ہو)حرم میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی دو صورتوں کا ذکر ملتا ہے:1۔ میقات سے گذرتے ہوئے صرف حل میں کسی جگہ (مثلاً جدہ)...

استفتاء محترم مفتی صاحب دام اقبالہ آپ کی رہنمائی چاہیے۔میں 2000ء سے بینک کی نوکری میں پھنسا ہوا ہوں، میرے 7 بچے ہیں، چھوٹی بیٹی چار سال کی ہے، میری تنخواہ تقریباً 90000 روپے منیجر کی پوسٹ ہے۔ علماء سے سنتے ہیں کہ دین پو...

استفتاء موجودہ غیر مقلدین جو عموماً اسلاف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ وغیرہ پر طعن و تشنیع بھی کرتے ہیں، اور عقائد میں بھی جمہور اہلسنت سے مختلف ہیں خصوصاً صفات باری تعالیٰ کے معاملے میں جمہور امت، اشاعرہ و ماتریردیہ کو گمراہ ...

استفتاء اگر جائز نہیں ہے تو جتنے سال یہ ترکہ تقسیم نہ کیا جائے تو اس پر زکوٰۃ کی قضا کا کیا حکم ہے؟ اور اسی طرح اولاد میں تقسیم کیا جائے اور ترکہ اتنا ہو کہ اس پر حج فرض ہوتا ہو تو اس میں شرعی حکم کیا ہے؟ ...

استفتاء ہم سب بھائی اپنے اپنے حصوں کا گوشت کا سارا حساب ایک بھائی پر چھوڑ دیتے ہیں وہ جیسے چاہتے ہیں اسے تقسیم کرتے ہیں، کسی کو کم دیں یا زیادہ کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب :بس...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے گیارہ حصے موجود ہیں، باقی تین حصوں کے لیے بھائیوں کا مشورہ ہے کہ آپس میں سب بھائی پیسے ملا کر حضور ﷺ اور والدین کی طرف سے قربانی کر لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ نہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہ...

استفتاء حالت جنابت میں حج یا عمرہ کا احرام باندھ سکتا ہے یا نہیں؟ مثلاً ایک شخص کو دوران سفر احرام باندھنے سے پہلے یا ائر پورٹ پر احتلام ہوگیا۔ غسل کے لیے انتظام نہ ہونے کی وجہ سے فلائٹ کے جلدی روانہ ہونے کی وجہ سے وقت کی ق...

© Copyright 2024, All Rights Reserved