ح کی جگہ خ، ثاء کی س، اور زاء کی ذال پڑھنے والے کے پیچھے نماز
استفتاء اس مسئلے کے بارے میں کہ جب ہماری مسجد کے قاری صاحب نہیں ہوتے تو ایک صاحب جو مدرسے میں تین یا چار سال پڑھے ہوئے ہیں وہ نماز پڑھاتے ہیں۔ لیکن ان کی قراءت میں یہ غلطی ہے کہ وہ ح کی جگہ خ اور ثا کی جگہ س اور زاء کی جگہ ...
View Detailsسجدہ سے معذور شخص کے لیے قیام کا حکم
استفتاء گذارش یہ ہے کہ میں چلتا پھرتا ہو کہیں بھی جانا ہوتا ہے تو آتا جاتا ہوں۔ نمازے جنازہ وغیرہ میں بھی جاتا ہوں مگر میرے گھٹنوں میں تکلیف کی وجہ سے میں زمین پر نہیں بیٹھ سکتا۔ میں پانچوں نمازیں اس طرح ادا کرتا ہوں کہ کرس...
View Detailsمغرب کے چھ نوافل کا احادیث سے ثبوت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ بعد المغرب جو چھ نوافل اوابین کے نام سے علمائے کرام بتاتے ہیں کیا یہ احادیث متواترہ سے ثابت ہیں؟ جبکہ غیر مقلدین کا کہنا ہے کہ یہ احادیث سے کہیں ثابت نہیں۔ ...
View Detailsبنا علی الاقل کی وجہ سے سجدہ سہو
استفتاء 3۔ کسی شخص کو نماز میں معاملہ خلط ملط ہوگیا مثلاً ایک پڑھی یا دو رکعات پڑھیں۔ اب نمازی کی وہ صورت کہ جس صورت میں اس نے عمل علی الیقین کرتے ہوئے کم کو اختیار کیا ہے۔ اب آدمی کو دو اور ایک میں شک تھا تو ایک پر یقین کر...
View Detailsچھوٹے گاؤں میں جمعہ شروع کرنا
استفتاء ہماری بستی جس کی کل آبادی مرد و عورت بچے گنتی شدہ آٹھ سو ہیں کچے پکے مکان گھر 128 ہیں۔ گاؤں میں چھوٹی بڑی 9 دکانیں ہیں بازار نہیں ہے، ڈاکخانہ، چوکی، منڈی نہیں ہے، بازار فروخت و خرید نہیں ہے، سامان کفن دفن اور شادی ب...
View Detailsتصویروالے جائے نماز پر نماز پڑھنا
استفتاء 1۔ اگر جائے نماز پر بیت اللہ یا مسجد نبوی کی تصویر ہو تو نماز ہو جائے گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ نماز ہو جائے گی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsاہل بدعت کے پیچھے نماز پڑھنے کا معمول بنانا
استفتاء ایک آدمی ہے اس کے گھر کے قریب اہل بدعت بریلوی حضرات کی مسجد ہے جس میں وہ دو تین منٹ میں پہنچ سکتا ہے جبکہ اہل حق کی مسجد گھر سے کچھ فاصلے پر ہے جس میں جانے کے لیے تقریباً دس پندرہ منٹ لگ جاتے ہیں۔ تو چونکہ گھر کے قر...
View Detailsجہاں جمعہ درست نہیں وہاں عید بھی درست نہیں
استفتاء کسی شہر کے مضافات میں جو گاؤں ہو وہاں مسجد میں باجماعت پانچ نمازیں ہوتی ہیں لیکن جمعہ نہیں ہوتا تو وہاں عید کی نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں جمعہ نہی...
View Detailsوطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم کے لیے جانا
استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...
View Detailsگاوں میں جمعہ کا مسئلہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گاؤں میں جمعہ و عیدین کے بارے میں جس میں مندرجہ ذیل سہولیات اور آبادی ہے: 1۔ اس گاؤں کی آبادی ( بالغ و نابالغ، مرد، بچے، عورتیں) تقریباً اکیس سو ہے۔ بالغ مردوں کی تعداد چھ سو ساٹھ ...
View Detailsجمعہ سے پہلے کی رہ جانی والی سنتیں بعد میں ادا کرنا
استفتاء جس شخص کی جمعہ سے پہلے چار سنتیں رہ جائیں تو جمعہ کے بعد ان چار سنتوں کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضروری ہے۔ بخلاف سنة الظهر و ...
View Detailsجامع مسجد کے ہوتے ہوئے چھوٹی مساجدمیں جمعہ شروع کرنا
استفتاء تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بازار کے اندر ایک چھوٹی سی مسجد ہے جس میں پنجگانہ نماز باجماعت ہوتی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مسجد انتظامیہ نے اس مسجد میں جمعہ بھی شروع کروایا ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ اس طرح چھوٹی چھوٹی ...
View Detailsنماز کے دوران پیشاب کے قطرے کا نکلنا
استفتاء 4۔ اس کے علاوہ مجھے پیشاب کا مسئلہ ہے۔ کبھی نماز کی حالت میں آجاتے ہیں کبھی نماز کے علاوہ۔ جب نماز کی حالت میں قطرے آجائیں تو نماز کو جاری رکھنا چاہیے، نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ اس کے لیے کونسا طریقہ استعمال کروں؟ ...
View Detailsعذر کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا
استفتاء 4۔ نماز کی ادائیگی بیٹھ کر کرتی ہوں گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنا اور چلنا پھرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گھٹنوں پر وزن نہیں پڑتا اس لیے بیٹھ کر نماز کی ادائیگی کرتی ہوں۔ بچیوں کے لے رشتوں کے سلسلے میں کو...
View Detailsمسافر کی نماز کے چند احکام
استفتاء 1۔ اگر مسافر چار رکعتی نماز میں مقیم کے پیچھے آخری دو رکعت میں شریک ہوا تو امام کے ساتھ سلام پھیرے گا یا جو دو رکعت رہ گئی ہیں اس کو پورا کر کے خود تنہا سلام پھیرے گا ؟ 2۔ اگر مسافر مقیم کے پیچھے چار رکعتی نماز ...
View Detailsمراہق کی اذان
استفتاء 2۔ ایک لڑکا جس کی عمر 12 سال ہے کیا وہ مسجد میں اذان دے سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ اگر بارہ سال کا لڑکا سمجھدار ہے اوقات کی پہچان اور پاکی ناپاکی کا خیال رکھنے والا ہو ت...
View Detailsمسجد کے اندر اذان دینا
استفتاء ۲۔ کیا مسجد میں اذان دینا مکروہ ہے؟ "**** کہتا ہے کہ کوئی کراہت نہیں۔جب نماز جمعہ کی دوسری اذان مسجد میں ہوتی ہے تو یہی حال بقیہ نمازوں کی اذانوں کا بھی ہے۔نیز اذان کے مسجد میں مکروہ ہونے کا جو قول ہے وہ اس وقت کا ہ...
View Detailsامرد کے پیچھے نماز
استفتاء 1۔ ایک لڑکا جس کی عمر 16 سال ہے اور اس کی داڑھی نہیں آئی ہے اور وہ گذشتہ ایک سال سے باقاعدہ امامت کروا رہا ہے۔ کی اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ 3۔ کیا مسجد کی چھت پر بغیر کسی مجبوری کے باجماعت نماز ہو جاتی ہے؟ ...
View Detailsلفظ اللہ والے مصلے پر نماز
استفتاء ہماری مسجد میں بچھے ہوئے مصلے کا حکم بتائیں اس پر ہمیں شبہ بلکہ یقین ہے کہ اس پر لفظ اللہ لکھا ہے کیا ایسے مصلے کو نماز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ مصلے کی تصاویر لف ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsبدعتی کی امامت پر قبضہ کرنے کے خوف سے عارضی مسجد میں نماز پڑھنا
استفتاء ہمارے سرکاری دفتر میں جو مسجدتھی وہ گورنمنٹ نے شہید کروادی اس وجہ سے کہ اس جگہ پر چھ منزلہ بلڈنگ بنانے لگے ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے گورنمنٹ نے گراونڈ میں عارضی انتظام کر دیا ہے۔ جب بلڈنگ تیار ہو جائے گی۔ پھر عارضی مسج...
View Detailsعورتوں کے لیے مسواک کا حکم
استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...
View Detailsتشہد میں انگلی اٹھانے کا اثبات
استفتاء 1۔ الف: تشہد میں أشهد أن لا إله پر انگلی اٹھانے کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ ب: کیا اس کا اثبات صحیح حدیث مبارکہ سے ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsمجبوری کے وقت بریلوی حضرات کے پیچھے نماز
استفتاء جب تبلیغ والے جماعت میں جاتے ہیں اور ان کی تشکیل بعض اوقات بریلویوں کی مسجد میں ہو جاتی ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ کیا ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsداڑھی منڈے کی امامت
استفتاء ہمارا یہ مسئلہ ہے کہ ہماری مسجد میں جو حافظ صاحب نماز پڑھاتے ہیں وہ ڈاڑھی کٹواتے ہیں اور نماز تراویح بھی وہی پڑھاتے ہیں۔ جبکہ ہمارے پاس سنت کے مطابق داڑھی والے حافظ صاحبان بھی ہیں۔ جبکہ کمیٹی والے یہ کہتے ہیں کہ داڑ...
View Detailsمسبوق کے آگے سے گزرنا
استفتاء 1۔ اگر امام کے سامنے سترہ ہو تو امام کے پیچھے اور مقتدی کے صف کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے ؟ 2۔ ایسے مسبوق کے سامنے سے گزرنا جس کے امام کیلئے سترہ تھا شرعاً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved