• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء ایک آدمی جو اپنے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں اکٹھا رہتاتھا ۔ان کا گھر کشمیر میں ہے۔جو تقریباً پندرہ سال سے والدین سے علیحدگی اختیار کرکے****میں رہائش پزیرہے اور ایک  مقامی  مسجد میں امامت  سرانجام دیتے ہیں ۔چند سا...

استفتاء گذارش ہے کہ ہماری مسجد میں لاؤڈ اسپیکر نہیں لگایا گیا۔ہم لوگ بغیر اسپیکر کے اذان پڑھتے ہیں اس صورت میں مسجد کے اند ر کھڑے ہوکر اذان پڑھنا بہترہے یا مسجد کی چھت پر چڑھ کر ؟واضح رہے کہ ہماری مسجد کا صحن نہیں ہے۔او...

استفتاء اس سال بندہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے ہمراہ حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول ﷺ کے لیے جارہاہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ خواتین کے لیے وہاں بھی اپنی رہائش گاہ پر نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں  اور مسجد نبوی ﷺ کی شرط  ہے۔ اگر رہائش ...

استفتاء جناب عالی**** کے گھر کے سامنے بریلویوں کی مسجد ہے وہاں حسب معمول جو کچھ ہوتاہے آپ کو معلوم  ہوگا ہی۔ لیکن ایک بات جس پر  میں یہ لکھنے  پر مجبور ہوا وہ یہ ہےکہ1۔کہ مولوی صاحب کہہ رہے تھے کہ "آپ ﷺ کو یا رسول اللہ ...

استفتاء 1۔اگر فجر کی نماز قضا ہوگئی اوراسے دوپہر میں پڑھ لی توکیا نماز کے بعد تسبیحات (تسبیح فاطمہ وغیرہ)دونوں نمازوں کی الگ الگ پڑھیں گے یا ایک ہی دفعہ پڑھیں تو کافی ہوگا؟2۔نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی بھی سورت یا آ...

استفتاء ہماری مسجد تین اطراف سے بالکل بند ہے اور تین اطراف میں کوئی کھڑکی اور روشندان نہیں ہے سوائے اوپر چھت کے کہ چھت میں کچھ جگہ کھلی ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ گرمی  کے موسم  میں مسجد  کے اندر شدید گرمی ہوتی ہے اور جب بجلی چلی ج...

استفتاء مستورات کا ستر نماز میں مکمل چہرہ کا ڈھانپنا دونوں بازو گٹوں تک اور دونوں پاؤں ٹخنوں تک ڈھانپنا ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اگر نماز میں رکوع سجدہ میں جاتے ہوئے قمیض گٹوں سے پیچھے ہوجائے یا شلوار ٹخنوں سے اوپر ہوجائے...

استفتاء ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک بزرگ شخص جن کی عمر 78 سال سے متجاوز ہے ۔کئی سال   سے مجہول طریقہ سے اذان پڑھتے ہیں جبکہ  مسجد کا مقرر کردہ مؤذن حافظ قرآن اور مستند قاری ہے اور ایک  اس کا بھائی  حافظ قرآن ، بہترین قاری او...

استفتاء دوسرا مسئلہ ایک آدمی معذور جیسا ہے۔ ویسے چلتا پھرتا ہے ۔ گھٹنوں میں درد ہے۔ نیچے بیٹھنے میں کچھ درد محسوس کرتا ہے ۔ لیکن سٹول پر بیٹھ  کر نماز پڑھتا ہے  قیام  بھی نہیں کرتا۔ آیا اس کی نماز ہوجائے گی؟ایک اور حقیق...

استفتاء مکرمی محترمی جناب مفتی ڈاکٹر **** صاحب مدظلہ ۔۔۔آپ کے طبع شدہ جاری کردہ فتویٰ میں معذور افراد کے لئے نماز کا طریقہ  جس میں یہ تحریر ہے کہ معذور افراد اگر صف کے درمیان کرسی رکھ کر کھڑے ہوکر قیام کریں توصف ٹوٹ  جاتی ہ...

استفتاء 2۔ محراب داخل مسجد ہے یا خارج من المسجد۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ مسجد کا محراب مسجد میں داخل ہے لیکن بلا عذر امام کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے اگر جگہ تنگ ہو یا پاؤں محراب س...

استفتاء 1۔ مسجد کے صحن یا ہال میں صفیں میں متخلل ستون قطع صف کا سبب ہیں یا نہیں اور ایسی صف میں پڑھی جانے والی نماز کا حکم کیا ہوگا۔ نیز اتصال ہوگا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ مسج...

استفتاء اس مسئلے کے بارے میں کہ جب ہماری مسجد کے قاری صاحب نہیں ہوتے تو ایک صاحب جو مدرسے میں تین یا چار سال پڑھے ہوئے ہیں وہ نماز پڑھاتے ہیں۔ لیکن ان کی قراءت میں یہ غلطی ہے کہ وہ ح کی جگہ خ اور ثا کی جگہ س اور زاء کی جگہ ...

استفتاء گذارش یہ ہے کہ میں چلتا پھرتا ہو کہیں بھی جانا ہوتا ہے تو آتا جاتا ہوں۔ نمازے جنازہ وغیرہ میں بھی جاتا ہوں مگر میرے گھٹنوں میں تکلیف کی وجہ سے میں زمین پر نہیں بیٹھ سکتا۔ میں پانچوں نمازیں اس طرح ادا کرتا ہوں کہ کرس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام دریں مسئلہ کہ بعد المغرب جو چھ نوافل اوابین کے نام سے علمائے کرام بتاتے ہیں کیا یہ احادیث متواترہ سے ثابت ہیں؟ جبکہ غیر مقلدین کا کہنا ہے کہ یہ احادیث سے کہیں ثابت نہیں۔     ...

استفتاء 3۔ کسی شخص کو نماز میں معاملہ خلط ملط ہوگیا مثلاً ایک پڑھی یا دو رکعات پڑھیں۔ اب نمازی کی وہ صورت کہ جس صورت میں اس نے عمل علی الیقین کرتے ہوئے کم کو اختیار کیا ہے۔ اب آدمی کو دو اور ایک میں شک تھا تو ایک پر یقین کر...

استفتاء ہماری بستی جس کی کل آبادی مرد و عورت بچے گنتی شدہ آٹھ سو ہیں کچے پکے مکان گھر 128 ہیں۔ گاؤں میں چھوٹی بڑی 9 دکانیں ہیں بازار نہیں ہے، ڈاکخانہ، چوکی، منڈی نہیں ہے، بازار فروخت و خرید نہیں ہے، سامان کفن دفن اور شادی ب...

استفتاء 1۔ اگر جائے نماز پر بیت اللہ یا مسجد نبوی کی تصویر ہو تو نماز ہو جائے گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ نماز ہو جائے گی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ایک آدمی ہے اس کے گھر کے قریب اہل بدعت بریلوی حضرات کی مسجد ہے جس میں وہ دو تین منٹ میں پہنچ سکتا ہے جبکہ اہل حق کی مسجد گھر سے کچھ فاصلے پر ہے جس میں جانے کے لیے تقریباً دس پندرہ منٹ لگ جاتے ہیں۔ تو چونکہ گھر کے قر...

استفتاء کسی شہر کے مضافات میں جو گاؤں ہو وہاں مسجد میں باجماعت پانچ نمازیں ہوتی ہیں لیکن جمعہ نہیں ہوتا تو وہاں عید کی نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں جمعہ نہی...

استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گاؤں میں جمعہ و عیدین کے بارے میں جس میں مندرجہ ذیل سہولیات اور آبادی ہے:1۔ اس گاؤں کی آبادی ( بالغ و نابالغ، مرد، بچے، عورتیں) تقریباً اکیس سو ہے۔ بالغ مردوں کی تعداد چھ سو ساٹھ ...

استفتاء جس شخص کی جمعہ سے پہلے چار سنتیں رہ جائیں تو جمعہ کے بعد ان چار سنتوں کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضروری ہے۔بخلاف سنة الظهر و ...

استفتاء تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بازار کے اندر ایک چھوٹی سی مسجد ہے جس میں پنجگانہ نماز باجماعت ہوتی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مسجد انتظامیہ نے اس مسجد میں جمعہ بھی شروع کروایا ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ اس طرح چھوٹی چھوٹی ...

استفتاء 4۔ اس کے علاوہ مجھے پیشاب کا مسئلہ ہے۔ کبھی نماز کی حالت میں آجاتے ہیں کبھی نماز کے علاوہ۔ جب نماز کی حالت میں قطرے آجائیں تو نماز کو جاری رکھنا چاہیے، نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ اس کے لیے کونسا طریقہ استعمال کروں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved