کئی انگلیوں پر خوشبو لگ گئی
استفتاء ****حج کے لیےگیا، حج تمتع کی نیت سے اور مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کا طواف کیا پھر سعی کی اور حلق کروانے کے لیے بیت اللہ کے قریب سے ہوتے ہوئے باہر جارہے تھے تو دیکھا کہ بیت اللہ کی چوکھٹ پر بھیڑ نہیں ہے۔ دور چوکھٹ ہی ک...
View Detailsنماز کے صحیح ہونے کے لیے کسی خاص وضع کا لباس ضروری نہیں
استفتاء مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے لباس کیسا ہونا چاہیے، مثلاً اکثر دیکھا گیا ہے کہ کچھ لوگ ہاف بازو، شرٹ اور ٹراؤزر پہن کے بھی مسجد میں نماز پڑھتے ہیں یا کچھ لوگوں نے پینٹ پہنی ہوتی ہے۔ اور نیچے سے فولڈ کی ہوتی ہے یا کچھ ...
View Detailsفقیر کا زکوٰة میں لی ہوئی رقم کسی اور پر خرچ کرنا
استفتاء ۱۔ ایک بیوہ عورت جو بے اولاد ہے حقیقی بھائی ان کے ہر طرح کی ضرورت پوری کر رہے ہیں ، پوری ذمہ داری کے ساتھ کیا اس صورت میں مذکورہ عورت زکوٰة کی مستحق ہے یا نہیں؟ عورت کی اپنی ملکیت میں کچھ مال نہیں۔ ۲۔ اگر یہ عورت...
View Detailsوضو میں استیعاب اور تقاطر
استفتاء وضو کرتے ہوئے کئی دفعہ یہ صورت حال پیش آجاتی ہے کہ آپ نے ہاتھ پاؤں منہ وغیرہ دھولیا اور صرف پاؤںرہتے ہیں، لیکن وضو ٹوٹ گیا اب دوبارہ وضو شروع کیا۔ سوال یہ ہے کہ دوبارہ وضو کرتے ہوئے اعضاء تو پہلے سے گیلے ہوتے ہیں۔ ...
View Detailsدوران وضو بازو دھونے کاسنت طریقہ اور حکم
استفتاء 1۔ وضو کے دوران بازو دھونے کا سنت طریقہ تحریر فرمائیں۔ 2۔ کیا ہاتھ کے چلو میں پانی لے کر بازو پر ڈالنا سنت ہے؟ اگر یہ سنت طریقہ ہے تو جو شخص اس کو سنت نہ ما نے اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟ 3۔ سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ ...
View Detailsدوران نماز خواتین کے لیے پاؤں چھپانے کا حکم
استفتاء اکثر دینی حلقہ یہ سمجھتا ہے کہ مستورات کا نماز میں پاؤں چھپانا ضروری ہے اور ستر کا حصہ ہے۔ لہذا مسئلہ کو مع الدلائل تحریر کر دیا جائے تاکہ غلط فہمی دور کر دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsروزے کی حالت میں کان میں نہاتے ہوئے پانی چلا جانا یا خارش کے وقت تنکا داخل کرنا
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ روزے کی حالت میں کان کے اندر دوا ڈالنے سے جس طرح روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا اس طرح کان میں پانی چلا جائے اور نہاتے وقت تو پانی چلا ہی جاتا ہے اس سے بھی روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ اور کان میں خارش ی...
View Detailsدعا میں ہاتھ کی ہیئت
استفتاء دعا مانگنے کے لیے ہاتھوں کی ہیئت کیا ہونی چاہیے؟ کیا ہاتھوں کے درمیان اور انگلیوں میں فاصلہ ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت ہاتھوں میں کچھ فاصلہ رکھ...
View Detailsتملیک کےبعد زکوٰة کی رقم سے پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی
استفتاء ہمارا ایک مدرسہ ہے جس کا رقبہ بارہ مرلے ہے۔ ہمارے ہاں درجہ خامسہ تک درس نظامی اور حفظ کی کلاس بھی ہے۔ طلبہ کی کل تعداد سو کے قریب ہے جن میں سے ستر طلبہ مسافر ہیں جن کی رہائش وہیں مدرسہ میں ہے۔ اب جگہ کی قلت کی وجہ س...
View Detailsنماز میں "استغفر اللہ ” کہنا
استفتاء میں ایک دن ظہر کی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ اچانک سجدہ میں دل میں برا خیال آگیا، جس کی وجہ سے میں نے اسغفر اللہ کہا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس سے نماز میں کچھ فرق تو نہیں پڑتا استغفر اللہ پڑھنے کی وجہ سے میری نماز درس...
View Detailsدیوار کے پارعورتوں کی محاذات
استفتاء بعض فیکٹریوں اور کمپنیوں میں خواتین بھی کام کرتی ہیں۔ نماز کے وقفے کے دوران ( جو کہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے یکساں ہوتا ہے ) ایک مصلی جس میں ایک طرف مرد الگ سے اپنی جماعت کرواتے ہیں اور دوسری طرف خواتین باپردہ ...
View Detailsفجر کی سنتوں کی قضا کا وقت
استفتاء ایک شخص کی فجر کی سنتیں رہ جائیں تو ان کی قضا نماز کے فوراً بعد کرنی چاہیے یا سورج نکلنے کے بعد؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فوراً بعد ادائیگی میں کچھ حرج نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsفروخت کی ہوئی فصل میں عشر
استفتاء ہمارا زمینداری کا کام ہے اس کے بارے میں ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ ہم بعض دفعہ فصل کو خود نہیں سمیٹتے بلکہ اس کو فروخت کر دیتے ہیں۔ مثلاً گنا، چاول، وغیرہ بعض دفعہ گندم بھی بیچ دیتے ہیں۔ اور جانوروں کا چارہ تو اک...
View Detailsبریلویوں اور مماتیوں کے پیچھے نماز پڑھنا
استفتاء بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب...
View Detailsوقت ختم ہونے کےبعد سحری کھانا
استفتاء گذشتہ رمضان اس طرح ہوا کہ ایک صبح کو سحری کی۔ ہمیں یہ گمان تھا کہ ابھی وقت کافی رہتا ہے اور اس گمان سے وقت سے پہلے سحری بند کر دی۔جب دور سے اذان کی آواز سنائی دی ۔ لیکن جب بعد میں وقت کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ...
View Detailsصف کے درمیان کرسی رکھنا
استفتاء کیا ایک نمازی بظاہر تنددرست ہے اور گاؤں وغیرہ بھی چلا جا سکتا ہے۔ اور اچھے طریقے کے ساتھ چل پھر سکتا ہے۔ ویسے کہتا ہے کہ میرے گھٹنوں میں درد ہے۔ اب وہ امام کے بالکل پیچھے گھریلو پلاسٹک کرسی رکھ کر نماز پڑھتا ہے۔ یہ ...
View Detailsتیسری رکعت کے لیےکھڑا ہونے کےبعد دوبارہ تشہد میں بیٹھنا
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...
View Detailsروزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا
استفتاء کافی دنوں سے آنکھ کا مرض ہے اب رمضان آگیا ہےتو کیا روزہ کی حالت میں بھی آنکھ میں دوائی کے قطرے ڈال سکتا ہوں یا نہیں؟ اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...
View Detailsکلینک میں نماز کی جماعت کرانا
استفتاء جمعے کے دن ساڑھے بارہ بجے اذان ہوتے ہی کلینک میں کام بند کردیا جاتا ہے اور مسجد میں عملہ چلا جاتا ہے۔ عام دنوں میں کلینک کی تیسری منزل پر باقاعدہ باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے۔ ایمرجنسی کی حالت بہر حال مستثنا ہے۔ شرعا...
View Detailsدوسرے مسبوق کو دیکھ اپنی نماز پوری کرنا
استفتاء امام کے سلام پھیرنے کے بعد دو مسبوق اپنی نماز پوری کرنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ان میں سے ایک کو یاد نہ رہا کہ میری کتنی رکعتیں چھوٹ گئی ہیں۔اس نے دوسرے مسبوق کو دیکھ کر اپنی نماز پوری کی تو اب اس دیکھ کر اپنی نماز پوری...
View Detailsکھیل کی وجہ سے روزہ قضا کرنا
استفتاء میں واپڈہ میں ملازمت کرتا ہوں اور گیم ۔۔۔ پر محکمے کی طرف سے مقابلے لڑتا ہوں۔ مجھے ملازمت بھی واپڈا نے گیم کی بنیاد پر دی ہے۔ اب میرا چناؤ گورنمنٹ کی طرف سے بڑا مقابلے کے لیے ہوا ہے جو کہ 2 اکتوبر 2011ء کو قرار پا...
View Detailsروزے کی حالت میں قے آنا
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک دن روزہ رکھنے کے لیے سحری کی۔ جب اذان فجر ہوچکی تو اس کے بعد مجھے قے آنا شروع ہوگئی اور خوب اچھی طرح قے آئی۔ اس کے بعد باقی سارا دن میں نے بغیر کھائے پیے روزہ داروں کی طرح گذارا۔ بعض...
View Detailsخدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ نہ تو میں نے شادی کرنی ہے اور نہ قرآن پاک پڑھنا ہے
استفتاء آج سے کافی سال پہلے اپنی والدہ کی طرف سے شدید ڈانٹ پر دل برداشتہ ہو کر میں نے یہ مندرجہ ذہل جملہ خدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ " نہ تو میں نے شادی کرنی ہے او نہ قرآن پا ک پڑھنا ہے" ( نعو...
View Detailsبڑے گاؤں میں دو جگہ جمعہ کی نماز
استفتاء ہمارے گاؤں جس کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے ۔ گاؤں میں مارکیٹ کی شکل میں سڑک کے دونوں جانب متصل تقریباً چالیس دکانیں ہیں۔ گاؤں میں 1970ء سے قبل مدنی مسجد میں جمعہ ہو رہا ہے۔ اب گاؤں میں بعض لوگوں نے اختلافات کی بنیاد...
View Detailsجس جگہ اور قبرستان کے درمیان راستہ اور دیوار حائل ہوں وہاں نماز استسقاء پڑھنا
استفتاء ایک جگہ جو قبرستان کے قریب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان پیدل چلنے کا راستہ بھی ہے اور قبرستان قبلہ کی جانب ہے۔ قبرستان اور اس جگہ کے درمیان تقریباً پندرہ فٹ کا فاصلہ ہے۔ ایسی جگہ نماز ااستسقاء کروانا درست ہے؟ جب...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved